This is Doval doctrine against Pak: Ulama-e-Deoband Burning Pak Flag Pakistan & Chanting Slogan Agai

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اب جب جواب نہیں ہے تو فرمائش ہے کہ ان کی بات ہی نہ کرو۔
اب بات چھیڑی ہے تو جواب دو کہ انڈیا کی کس شیعہ یا بریلوی تنظیم نےجنگ کی صورت میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

جا بھائی جانور ، پاکستان کی تاریخ پڑھ

کس اور فرقے نے جھنڈے جلاۓ ہیں ؟؟؟

کوئی اور عقل ہے تمہیں ؟؟؟

تیرا تو اسلام صرف دیو بند سے ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ساتھ دینا نہی ہوتا وہ خاموش ہیں ، انڈیا کا ساتھ عملی طور پر نہی دے رہے بس کافی ہے کیوں اپنے محکوموں پر جبر کرتے ہو یہ اسلام میں جایز نہی ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ دیو بندیوں مے بہت زہر بھرا ہے پاکستان کے خلاف یہ ملا طبقہ ہی خبیث ہے جسکا حلوہ کھاتا ہے اسکو سجدہ کرتا ہے
اب کیونکہ آپ بھنس گئے ہو، تو اب آئین بائین شائیں کر کے اور حیلہ حوالہ کر کے بچنے کی کوشش کرو گے۔
بہرحال اگر آپ کو کسی ایسی بھارتی تنظیم کا معلوم ہو جائے جو پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کرتی ہو، تو مجھے ضرور مطلع کرنا،اور اپنا اعتراض کرنا۔اس کے بغیر اس پر بحث فضول اور وقت کا ضیاع ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

منافق ، کس نے قومیت کی بنیاد وطن بتائی ہے

یہ مودی کے کتے ثابت کر رہے ہیں

لوگ دیکھ لیں کہ دیوبنیوں نے کیسے پاکستان کی مخالفت کی تھی

بریلیوں نے ایسی حرکت کبھی نہی کی ، کیا وہ ہندوستان میں نہی رہتے

جا کر لبرل سیکولر ریاست کے بنیادی اصول پڑھو پتا چل جائے گا قومیت کی بنیاد مذہب ہوتا ہے یا سرحد کی لکیریں. پاکستان کی قومی بنیاد مذھب ہے تو غیر مسلموں کو سرکاری طور پر ذمی تسلیم کیا جائے. اور ریاستی معاملات میں ان میں کا مقام اسی لہذا سے تعین کیا جائے

ویسے تو تم مولویوں کو رگڑنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے. آج دیوبندیوں کے مقابلے میں بریلوی اچھے ہندوستانی ہو گئے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
راز بھائی اگر ہم توقع نہیں رکھیں گے تو یقین کریں کہ نتیجے میں بدترین تشدد جنم لے گا اور بہت سارے نا حق قتل ہونگے
ایرانیوں کے خلاف جنگ قادسیہ میں کئی شامی عیسانی عربوں نے بھی حصہ لیا تھا ... اگر دفاع وطن میں آپکے غیر مسلم آپکے ساتھ کھڑے نہ ہوں یا کم از کم انکے دل آپکے ساتھ نہ ہوں تو میں سمجھتا ہوں کہ مسلمان حکمرانوں نے اپنی غیر مسلم رعایا کے حقوق صحیح طور پہ ادا نہیں کیے

اگر آپکی بات مان لی جاۓ تو پھر تو دیو بندوں نے ٹھیک کیا ہے

صرف ہسٹری پر نہ جاؤ بھائی

لوگوں سے اتنی ہی توقع رکھنی چاہے جتنا وہ کر سکتے ہوں
اس سے اوپر سارا فراڈ ہوتا ہے
جو اقلیت میں خلموش ہے وہ پاکستان کے ساتھ ہی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تم جو مرضی کہتے رہو، لگے رہو

دیو بند میں کون سا نبی اترا تھا ؟؟؟، مودودی یا ڈاکٹر اسرار یا مشرف
مشرف پیر تھا قاضی مردود کا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جا کر لبرل سیکولر ریاست کے بنیادی اصول پڑھو پتا چل جائے گا قومیت کی بنیاد مذہب ہوتا ہے یا سرحد کی لکیریں. پاکستان کی قومی بنیاد مذھب ہے تو غیر مسلموں کو سرکاری طور پر ذمی تسلیم کیا جائے. اور ریاستی معاملات میں ان میں کا مقام اسی لہذا سے تعین کیا جائے

ویسے تو تم مولویوں کو رگڑنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے. آج دیوبندیوں کے مقابلے میں بریلوی اچھے ہندوستانی ہو گئے

سچی بات کیسے منہ سے نکلی ہے
دیوبندی سب سے اچھے ہندوستانی ہیں
قومیت کا فلسفہ دیو بندوں کو سکھا جنہوں نے ہندوستان کو سب سے اوپر رکھا ہوا ہے

سب سے پہلے ہندوستان

اگر کوئی سب سے پہلے پاکستان کہے تو کاٹھے مولویوں کو مرچیں لگتی ہیں
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جا بھائی جانور ، پاکستان کی تاریخ پڑھ کس اور فرقے نے جھنڈے جلاۓ ہیں ؟؟؟ کوئی اور عقل ہے تمہیں ؟؟؟
مجھے تاریخ کا مشورہ دینے سے پہلے آپ خود اپنی پوسٹ پڑھ لو۔
شروع میں آپ نے خود اعتراض کیا کہ جماعت اسلامی خاموش ہے
انڈیا کی جماعت اسلامی بھی چپ ہے
لیکن جب میں نے کچھ مزید خاموش لوگوں کا ذکر کیا، تو آپ کا فرمانا تھا کہ خاموشی ساتھ دینا نہیں ہوتا، اور یہی کافی ہے
یہ ساتھ دینا نہی ہوتا وہ خاموش ہیں ، انڈیا کا ساتھ عملی طور پر نہی دے رہے بس کافی ہے کیوں اپنے محکوموں پر جبر کرتے ہو یہ اسلام میں جایز نہی ہے
اتنی بڑی قلابازی، ایک ہی دن میں ایک ہی تھریڈ پر؟ فرقہ پرستی نے اندھا کر دیا ہے، ایک مولوی اگر کچھ کچھ فرقہ پرست ہو تو بات سمجھ میں آتی ہے، لیکن آپ میں کسی مولوی سے بھی ذیادہ دوسرے فرقوں کے لئے زہر بھرا ہوا ہے، اور اتنا بھرا ہوا ہے کہ پھر ایسی قلابازیاں کھانی پڑتی ہیں۔
 
ngenius

MPA (400+ posts)
Where the hell it says they are deobandi? Does anyone in the video claim that they are deobandi?

From the video, it seems like they are Indian Muslims who are supporting their country. They have no choice but support it otherwise they will be kill by Hindu Terrorist or put in jail for supporting Pakistan and ISI.,
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دیو بند میں کون سا نبی اترا تھا ؟؟؟، مودودی یا ڈاکٹر اسرار یا مشرف
مشرف پیر تھا قاضی مردود کا
میرا اسلام محمد صللہ علیہ وسلم پر قرآن میں اترا ہے اور قائم ہونے کے لیے اترا ہے. تمہارا اسلام ایصال و تحصیل ثواب سے زیادہ ہے تو ثابت کرو
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جا کر لبرل سیکولر ریاست کے بنیادی اصول پڑھو پتا چل جائے گا قومیت کی بنیاد مذہب ہوتا ہے یا سرحد کی لکیریں. پاکستان کی قومی بنیاد مذھب ہے تو غیر مسلموں کو سرکاری طور پر ذمی تسلیم کیا جائے. اور ریاستی معاملات میں ان میں کا مقام اسی لہذا سے تعین کیا جائے ویسے تو تم مولویوں کو رگڑنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے. آج دیوبندیوں کے مقابلے میں بریلوی اچھے ہندوستانی ہو گئے
جس نے مخالفت کرنی ہے، اس نے کرنی ہی ہے، چاہے جو مرضی ہو۔ اگر پاکستان کی جگہ انڈیا کا جھنڈا جلایا جاتا، تو موصوف کا فرمان ہوتا کہ کیسے لوگ ہیں، جس تھالی میں کھاتے ہیں، اسی میں جھید کرتے ہیں۔ جو اپنے ملک کا نہ ہوا وہ پاکستان کا کیسے ہو گا۔ لہذا ------------(آگے کی باتیں آپ کو معلوم ہی ہوں کی)۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے تاریخ کا مشورہ دینے سے پہلے آپ خود اپنی پوسٹ پڑھ لو۔
شروع میں آپ نے خود اعتراض کیا کہ جماعت اسلامی خاموش ہے
لیکن جب میں نے کچھ مزید خاموش لوگوں کا ذکر کیا، تو آپ کا فرمانا تھا کہ خاموشی ساتھ دینا نہیں ہوتا، اور یہی کافی ہے
اتنی بڑی قلابازی، ایک ہی دن میں ایک ہی تھریڈ پر؟ فرقہ پرستی نے اندھا کر دیا ہے، ایک مولوی اگر کچھ کچھ فرقہ پرست ہو تو بات سمجھ میں آتی ہے، لیکن آپ میں کسی مولوی سے بھی ذیادہ دوسرے فرقوں کے لئے زہر بھرا ہوا ہے، اور اتنا بھرا ہوا ہے کہ پھر ایسی قلابازیاں کھانی پڑتی ہیں۔

اگر مولویوں میں عقل ہوتی تو تو آج جھنڈا نہ جلاتے
اب تم جلو ، کیوں کہ تمارا نبی دیو بند میں اترا تھا
جیسے قادیانیوں کا مرزا تھا

تھا تو وہ بھی دیوبندی تھا پہلے

مولوی جو ہوا ، بنی بن گیا
تماہرے مولویوں کا نہ دین نہ ایمان
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

سچی بات کیسے منہ سے نکلی ہے
دیوبندی سب سے اچھے ہندوستانی ہیں
قومیت کا فلسفہ دیو بندوں کو سکھا جنہوں نے ہندوستان کو سب سے اوپر رکھا ہوا ہے

سب سے پہلے ہندوستان

اگر کوئی سب سے پہلے پاکستان کہے تو کاٹھے مولویوں کو مرچیں لگتی ہیں

یہی سچی بات ہے ویسے مولوی برے لیکن آج بریلوی اچھے ہو گئے

وہ اچھے ہندوستانی ہیں یا برے ان کا مسئلہ ہے. تم پہلے پاکستان میں اسلام کو اوپر کرو. سب سے پہلے اسلام کرو پھر ہندوستانی مسلمانوں کو سبق دینا

ہندوستانی ہندستان کو اوپر کرے تو کاٹھے لبروں کی جلن قابل دید ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Where the hell it says they are deobandi? Does anyone in the video claim that they are deobandi? From the video, it seems like they are Indian Muslims who are supporting their country. They have no choice but support it otherwise they will be kill by Hindu Terrorist or put in jail for supporting Pakistan and ISI.,
کچھ لوگ فرقہ واریت سے مجبور ہیں۔ انہیں معذور سمجھو۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اگر مولویوں میں عقل ہوتی تو تو آج جھنڈا نہ جلاتے اب تم جلو ، کیوں کہ تمارا نبی دیو بند میں اترا تھا جیسے قادیانیوں کا مرزا تھا تھا تو وہ بھی دیوبندی تھا پہلے مولوی جو ہوا ، بنی بن گیا تماہرے مولویوں کا نہ دین نہ ایمان
بزرگو خدا کے فضل سے آج آپ رنگے ہاتھوں قلابازی کھاتے پکڑے گئے ہو(ایک بار پھر)، اب انہی ہفوات پر گزارا کرنا ہو گا، لہذا جاری رکھو۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جس نے مخالفت کرنی ہے، اس نے کرنی ہی ہے، چاہے جو مرضی ہو۔ اگر پاکستان کی جگہ انڈیا کا جھنڈا جلایا جاتا، تو موصوف کا فرمان ہوتا کہ کیسے لوگ ہیں، جس تھالی میں کھاتے ہیں، اسی میں جھید کرتے ہیں۔ جو اپنے ملک کا نہ ہوا وہ پاکستان کا کیسے ہو گا۔ لہذا ------------(آگے کی باتیں آپ کو معلوم ہی ہوں کی)۔

جب پاکستان میں ہوتے ہیں تو پاکستان کی تعریفیں اور جب انڈیا میں ہوتے ہیں تو تو پاکستان کے جھنڈے جلاتے ہیں
مولویوں کا نہ کوئی دین نہ ایمان
بےغیرت بکاؤ قوم

اسی لئے فضلو نے کبھی کشمیر کی حمایت نہی کی
منافق
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بزرگو خدا کے فضل سے آج آپ رنگے ہاتھوں قلابازی کھاتے پکڑے گئے ہو(ایک بار پھر)، اب انہی ہفوات پر گزارا کرنا ہو گا، لہذا جاری رکھو۔

بھائی میں تجھے کوئی اہمیت نہی دیتا ، فکر نہ کر

تجھے کوئی بات سمجھ ہی آتی تو تو نے کیا کسی کو پکڑنا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یہی سچی بات ہے ویسے مولوی برے لیکن آج بریلوی اچھے ہو گئے

وہ اچھے ہندوستانی ہیں یا برے ان کا مسئلہ ہے. تم پہلے پاکستان میں اسلام کو اوپر کرو. سب سے پہلے اسلام کرو پھر ہندوستانی مسلمانوں کو سبق دینا

ہندوستانی ہندستان کو اوپر کرے تو کاٹھے لبروں کی جلن قابل دید ہے
بریلی کے بانس تمہارے لئے
بریلویوں کا فورا ذکر کرتے ہیں دو نمبر مولوی

حالانکہ ان کا اس سارے واقعے میں کوئی ذکر ہی نہی

جیلس تم لوگ ہو

شیو سنا یہ کام کرے تو الگ بات ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میرا اسلام محمد صللہ علیہ وسلم پر قرآن میں اترا ہے اور قائم ہونے کے لیے اترا ہے. تمہارا اسلام ایصال و تحصیل ثواب سے زیادہ ہے تو ثابت کرو

مولوی ہمیشہ صرف خود کو مسلمان کہتا ہے حالانکہ وہ دیو بندی یا پریلوی ہوتا ہے
اسلا کے پاس سے بھی گزرا نہی ہوتا

سب سے پہلے ہندوستان

آج ثابت ہو گیا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بریلی کے بانس تمہارے لئے
بریلویوں کا فورا ذکر کرتے ہیں دو نمبر مولوی

حالانکہ ان کا اس سارے واقعے میں کوئی ذکر ہی نہی

جیلس تم لوگ ہو

شیو سنا یہ کام کرے تو الگ بات ہے

خوش حال خان, بریلوی کا ذکر تم لائے تھے. حالانکہ وہ بھی مولوی ہیں

چلو اپنا دین پورا کرتے رہو. بغض مولوی سے شروع بغض مولوی پر ختم