This is Doval doctrine against Pak: Ulama-e-Deoband Burning Pak Flag Pakistan & Chanting Slogan Agai

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی ہمیشہ صرف خود کو مسلمان کہتا ہے حالانکہ وہ دیو بندی یا پریلوی ہوتا ہے
اسلا کے پاس سے بھی گزرا نہی ہوتا

سب سے پہلے ہندوستان

آج ثابت ہو گیا
تمہارا اسلام بغض مولوی سے شروع بغض مولوی پر ختم

مشرف کا فرمان - سب سے پہلے پاکستان
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

خوش حال خان, بریلوی کا ذکر تم لائے تھے. حالانکہ وہ بھی مولوی ہیں

چلو اپنا دین پورا کرتے رہو. بغض مولوی سے شروع بغض مولوی پر ختم

مجھے کیا ضرورت پڑی ہے
تمہارا دوسرا دہشت گرد بھائی بار بار پوچھ رہا تھا

مرزا بھی مولوی تھا ، لیکن تمہارے سے ایک قدم آگے بڑھ گیا دین کی ٹھیکے داری میں

سب ملا برادری صرف حکمرانوں کے جوتے جاٹتی ہے جب سے بنی ہے

ملا بناۓ ہی بادشاہوں نے تھے اپنے غلط کاموں پر فتوے لینے کے لئے

وہی کام آج دیو بندیوں نے کیا مودی کو خوش کرنے کے لئے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تمہارا اسلام بغض مولوی سے شروع بغض مولوی پر ختم

مشرف کا فرمان - سب سے پہلے پاکستان

تمہارے لئے
سب سے پہلے ہندوستان اور دیو بند
 
I Love Muhammad (PBUH)

Senator (1k+ posts)
I don't see why there is so much fuss about this . These people are Indian national so they have every right to love their country and support it during such times . According to Islam you should be loyal to a country you live in. We should no be so touchy about this . This is not a religious war that Indian Muslim should support Pakistan .

If you are not loyal to your own country then how can you be loyal to other countries .
 
تو کیا دیو بندی حضرات انڈیا کا جھنڈا پاکستان میں جلائیں گے ؟؟؟

پاکستانی دیو بندی علما نے کبھی کشمیر کر حق میں بیان نہی دیا

کاش کہ یہ لوگ اس جنگ کو ملکوں کی ہی رہنے دیتے لیکن دیو بندیوں نے ایسا نہی کیا
نہ اب اور نہ جب پاکستان بنا تھا
 
Every Pakistani should support our army and govt this time irrespective of religion or sect .and same right should be given to Indian muslims
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اب کیونکہ آپ بھنس گئے ہو، تو اب آئین بائین شائیں کر کے اور حیلہ حوالہ کر کے بچنے کی کوشش کرو گے۔
بہرحال اگر آپ کو کسی ایسی بھارتی تنظیم کا معلوم ہو جائے جو پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کرتی ہو، تو مجھے ضرور مطلع کرنا،اور اپنا اعتراض کرنا۔اس کے بغیر اس پر بحث فضول اور وقت کا ضیاع ہے۔

جا کر لبرل سیکولر ریاست کے بنیادی اصول پڑھو پتا چل جائے گا قومیت کی بنیاد مذہب ہوتا ہے یا سرحد کی لکیریں. پاکستان کی قومی بنیاد مذھب ہے تو غیر مسلموں کو سرکاری طور پر ذمی تسلیم کیا جائے. اور ریاستی معاملات میں ان میں کا مقام اسی لہذا سے تعین کیا جائے

ویسے تو تم مولویوں کو رگڑنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے. آج دیوبندیوں کے مقابلے میں بریلوی اچھے ہندوستانی ہو گئے

مجھے تاریخ کا مشورہ دینے سے پہلے آپ خود اپنی پوسٹ پڑھ لو۔
شروع میں آپ نے خود اعتراض کیا کہ جماعت اسلامی خاموش ہے
لیکن جب میں نے کچھ مزید خاموش لوگوں کا ذکر کیا، تو آپ کا فرمانا تھا کہ خاموشی ساتھ دینا نہیں ہوتا، اور یہی کافی ہے
اتنی بڑی قلابازی، ایک ہی دن میں ایک ہی تھریڈ پر؟ فرقہ پرستی نے اندھا کر دیا ہے، ایک مولوی اگر کچھ کچھ فرقہ پرست ہو تو بات سمجھ میں آتی ہے، لیکن آپ میں کسی مولوی سے بھی ذیادہ دوسرے فرقوں کے لئے زہر بھرا ہوا ہے، اور اتنا بھرا ہوا ہے کہ پھر ایسی قلابازیاں کھانی پڑتی ہیں۔

جس نے مخالفت کرنی ہے، اس نے کرنی ہی ہے، چاہے جو مرضی ہو۔ اگر پاکستان کی جگہ انڈیا کا جھنڈا جلایا جاتا، تو موصوف کا فرمان ہوتا کہ کیسے لوگ ہیں، جس تھالی میں کھاتے ہیں، اسی میں جھید کرتے ہیں۔ جو اپنے ملک کا نہ ہوا وہ پاکستان کا کیسے ہو گا۔ لہذا ------------(آگے کی باتیں آپ کو معلوم ہی ہوں کی)۔

ھا ھا ھا ، رجو کبوتری کی قلا بازیاں ، برادران آپ کے حوصلے اور برداشت کو داد دیتا ہوں ، اس بیمار شخص سے صحت بخش بحث کرکے آپ اس سے اس کی دیرینہ پناہ گاہ ( چریا ھسپتال ) چھیننا چاھتے ہیں ؟ یہ معذوب اس خانقاہ کا پرانا نمک خوار ھے ، یہ تو ھوا کے جھونکے نے اڑا کر بے سمت کردیا ہے ، وگرنہ یہ آپنی آرامگاہ اچھی طرح پہچانتا ہے;) ۔

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

Qasim bhai AoA. kya haal chaal hain?
Iblees 64 no post mai knock out ho chuka hai.
 
تمہارے لوگوں کا اسلام دیو بند تک ہی محدود ہے
تبھی فرقہ فرقہ واریت اور دہست گردی سے آگے بات نہی کرتے

غلط کو غلط کہنے کا دماغ کسی بھی مولوی میں نہی ہوتا
 
ngenius

MPA (400+ posts)
Zaid Hamid is an idiot, he became anti-Deobandi because Deobandi ullama went after him when he supported the Kazab false prophet, and Barelvis saved him. (It like saying friend of my enemy is my enemy, and enemy of my enemy is my friend)
He will always go against Deobandi and Moulana Tariq Jamil whenever he gets a chance because he knows that they will not respond.

Zaid sahib should stick to what he is good at it, defense analysis and should NOT poke around places he has no business.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
I don't see why there is so much fuss about this . These people are Indian national so they have every right to love their country and support it during such times . According to Islam you should be loyal to a country you live in. We should no be so touchy about this . This is not a religious war that Indian Muslim should support Pakistan .

If you are not loyal to your own country then how can you be loyal to other countries .

Qasim bhai AoA. kya haal chaal hain?
Iblees 64 no post mai knock out ho chuka hai.

اس شریف آدمی کو ابلیس کہہ رہے ہو
کچھ شرم کیا کرو
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارے لوگوں کا اسلام دیو بند تک ہی محدود ہے
تبھی فرقہ فرقہ واریت اور دہست گردی سے آگے بات نہی کرتے

غلط کو غلط کہنے کا دماغ کسی بھی مولوی میں نہی ہوتا
All my question is If you think that you are a wise man and can do justice, then go stright back
from the first post and start looking who has started sectrarianism talk against deobandis?
whats it got to do with us if they live in india and they support their own country. what has that got to do with you or any one.
stop missleading.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Every Pakistani should support our army and govt this time irrespective of religion or sect .and same right should be given to Indian muslims

نہی اتنا سخت نہی ہونا چاہے

اگر شیو سینا پاکستان کا جھنڈا جلاتی ہے تو کوئی بات نہی
لیکن پاکستان سے ہمدردی رکھنے والا مسلمان ایسا نہی کرتا تو کوئی بات نہی
پاکستان کا جھنڈا جلانا کوئی ہندوستان سے پیار کی نشانی نہی ہے

ہم کینیڈا میں آج کل رہتے ہیں اگر یہ لوگ پاکستان کے خلاف ہوتے ہیں تو لازمی نہی کہ ہم بھی خلاف ہو جائیں

اب وہ زمانہ نہی رہا

عراق جنگ میں حملہ کے دوران کتنے ہی لوگوں نے یہاں پر امریکہ کے خلاف جلوس نکالے تھے جن میں عراقی شامل ہوتے تھے

حتا کہ امریکہ میں بھی ایسا ہی ہوا تھا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Ha Ha Ha
i slaute him in his post 64.
The way he knocked out iblees in his first round. Means Post 64

باکسنگ کھیل رہے ہو

کوئی حال نہی کم عقل مولویوں کا
الله رحم کرے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
All my question is If you think that you are a wise man and can do justice, then go stright back
from the first post and start looking who has started sectrarianism talk against deobandis?
whats it got to do with us if they live in india and they support their own country. what has that got to do with you or any one.
stop missleading.

Whats the point of telling this goofball how to read and decipher ? He has been like that ever since his birth. He goes on and on and forget his original post and start contradicting himself. The only thing he knows is how to curse and criticize like an old street lady. 90% or more of his posts are full with trash. I seriously think that he needs some counseling. There are more than one loose bolt which need to be repaired.
 
Back
Top