I Love Muhammad (PBUH)
Senator (1k+ posts)
نہی اتنا سخت نہی ہونا چاہے
اگر شیو سینا پاکستان کا جھنڈا جلاتی ہے تو کوئی بات نہی
لیکن پاکستان سے ہمدردی رکھنے والا مسلمان ایسا نہی کرتا تو کوئی بات نہی
پاکستان کا جھنڈا جلانا کوئی ہندوستان سے پیار کی نشانی نہی ہے
ہم کینیڈا میں آج کل رہتے ہیں اگر یہ لوگ پاکستان کے خلاف ہوتے ہیں تو لازمی نہی کہ ہم بھی خلاف ہو جائیں
اب وہ زمانہ نہی رہا
عراق جنگ میں حملہ کے دوران کتنے ہی لوگوں نے یہاں پر امریکہ کے خلاف جلوس نکالے تھے جن میں عراقی شامل ہوتے تھے
حتا کہ امریکہ میں بھی ایسا ہی ہوا تھا
i don't support burning flags of any country Let alone of my own Pakistan . I simply don't expect them to support Pakistan rather than their own country that's why I am not surprised at all .
What they have done is wrong and perhaps to make Indian rulers happy.