This is Doval doctrine against Pak: Ulama-e-Deoband Burning Pak Flag Pakistan & Chanting Slogan Agai

khan_sultan

Banned
پس ثابت ہوا کے یہ لوگ کافر ہیں، مگر آج ہی شاید کسی نے ایک تھریڈ داغی تھی کہ کسی کو بھی کافر قرار دینا غلط ہے، چلو خارجی کہہ لو ،تکفیری کہہ لو، نجدی کہہ لو ،دیوبندی کہہ لو، وهابی کہہ لو اور جو جو اچھا لگے وہ کہہ لو، مگر انڈیا کے چند ملے جو انڈین ایجنسیز نے کسی اور مقصد کو استعمال کئے آپ نے ان سے بھی بھیانک تعبیر کر کے زید حامد صاحب سے مہر لگوا کر وڑائچ صاحب آپ نے تو کمال کر دیا دو مختلف مسلکوں میں اخوت کا نیا جزبہ جگا دیا اسے کہتے ہیں اخوت چلو اب مولانا مودودی سے لیکر شیخ احمد دیدات، مولانا عبدالکریم پارکھ ڈاکٹر اسرار احمد، مولانا طارق جمیل، ذاکر نائک اور جو کوئی بھی قرآن و حدیث کی بات کرتا ہے سب کو طالبان کی صف میں کھڑے کر کے کوئی نیا نام دے ہی دو، کوئی ایسا نام جس سے انڈین ایجنسیوں کے ساتھ ساتھ آپ سب کے دل و روح تک کو تسکین ملے

جناب حضرت پینڈو صاحب بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کے جب دیو بندی وہابی دوسرے مسالک کو ٹارگٹ کرتے ہیں اس وقت آپ کا ادھر بیان نہیں آتا ہے آپ کی خاموشی کیا ثابت کرتی ہے آج جب کے دیو بندی مولوی پاکستان کے جھنڈے کی بے حرمتی کرتے پاے گئے ہیں یہی وہ ادارہ دار العلوم تھا جس نے پاکستان کی مخالفت کی اور پچھلے کئی سالوں سے اس ملک میں اپنی رٹ قائم کرنے کے لیے حکومت اور فوج سے ٹکرا گئے آپ لوگ خاموش رہے یہی دار العلوم کشمیر پر بھی کیا موقف رکھتا ہے کوئی چھپا ڈھکا نہیں ہے آج آپ کو آگے بڑھ کر ان کی مذمت اور ان پر لعنت کرنی چاہیے تھی پر آپ تو ادھر کچھ اور ہی پریشانی دکھا رہے ہیں
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

محترم میں فرقہ واریت کی بحث سے خود کو ہمیشہ دور رکھتا ہوں اور فرقہ واریت کرنے والوں پر تنقید بھی کرتا رہتا ہوں اگر اس بات سے آپ کو میری پریشانی سمجھ آ گئی ہے تو یہ ہی میری پریشانی ہے
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Deoband is standing with Mushriks.. against Ghazwa e Hind.. against Rasul Allah (sm)....

167728,xcitefun-outsideschoolcmprsd.jpg

1475318700news.gif

Darul ul Uloom India