adeee
Citizen
اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ ایسی شہادت موجود ہے کہ پاکستان کے علاقے سندھ میں امیر زمینداروں نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب سے بچاؤ کے لیے بنائے جانے والے پشتوں میں شگاف ڈال کر سیلاب کا رخ غریبوں کے علاقوں کی طرف موڑ دیا تھا۔
پاکستان میں سیلاب سے تقریباً سولہ سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ملک کا تقریبا پانچواں حصہ سیلاب کے پانی سے متاثر ہوا ہے۔ یعنی اٹلی کے رقبہ کے برابر کا علاقہ زیر آب ہوا ہے۔
Zam-e-dar kon? (omg)
Hakoomat ya zam-e-darana nazam?
(thumbsdown)
BBC