Thanks, Likes not working on firefox.. Anyone else?

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میرا تو کروم اور فائر فاکس میں لوڈ هونے میں هی گهنٹه لگ جاتا هے مین نے ری انسٹال بهی کر کے دیکه لیا اپ ڈیٹ کر چکا هوں غرض آخری حربے کو طور پر کمپیوٹر کو ریکوری میں جا کے فیکٹری سیٹنگ میں لے آیا هوں مگر وهی حال هے سمجه نهیں آتی
کچهه علاج اسکا بهی اے چاره گراں هے که نهیں

جب میرے لیپ ٹاپ میں مسلہ آیا تھا ..مجھے اسے بیچ کر چنے ریوڑی کھانے کا مشورہ دیا گیا تھا ..آپ کے لئے بھی یہ ہی ہے
 
A Abbasi

Moderator
Staff member
I tested it on iphones firefox browser and mac and window's firefox and i can't seem to replicate the issue.

This was updated a couple of weeks ago, so maybe there is a big.

Can you make a quick video of your screen and send please

you have to click several times on Like or Thanks button in firefox to make it work

Also when you click on your notifications you cannot right click on your notifications to open then in new tab or new window.

Secondly if you access forum from Android phone's ( Note 4 ) default web browser, Like, dislike or Thanks buttons do not work at all no matter how many times you touch them. It started happening recently, approx 2 weeks ago.

in my case, nothing happens at all, no matter how many times I click.
 
Annie

Moderator
I tested it on iphones firefox browser and mac and window's firefox and i can't seem to replicate the issue.

This was updated a couple of weeks ago, so maybe there is a big.

Can you make a quick video of your screen and send please

جناب فون کا تو مجھے پتا نہیں کے وہاں آپ نے ٹاپ بار ہی فریز کر رکھی ہے اس لیے میں تو فورم کو فون یوز ہی نہیں کر سکتی ......جو لوگ کرتے ہیں انکے لیے یہ بار ان فریز کر دیں تاکے ان ممبرز کو مشکل نہ ہو ............
فون تو فون آج تو فورم لیپ ٹاپ پر بھی دھکے لگا کر چل رہا ہے .......کبھی نوٹیفیکشن غائب ہو جاتے ہیں کبھی ہوم پیج غائب ہو جاتا ہے تو کبھی رائٹ ہینڈ کالم غائب ہو جاتا ہے .........بہت زیادہ فورم گڑ بڑ کر رہا ہے لگتا ٹکنیکل ایشو ہے .......مہربانی کریں اپنی ٹیکنِکل ٹیم کو انفارم کر دیں ...شکریہ
سکرین شاٹ دیکھ لیں ...
I am forced to log out. No point as forum is playing up today.

2hxooep.jpg

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

اوہو!!! مجھے تو لگتا ہے فورم آپ کے ساتھ خواہ مخواہ دشمنی پر اُتر آیا ہے۔

:(
 
Unfortunately, Traffic 10 times more due to Sabri Incident and our servers couldn't handle
 
Annie

Moderator

اوہو!!! مجھے تو لگتا ہے فورم آپ کے ساتھ خواہ مخواہ دشمنی پر اُتر آیا ہے۔

:(

:biggthumpup:,...دکھی نہ ہوں ..ہم بھی دشمنوں کے دشمن ہیں .....فورم ہمارے ساتھ دشمنی کرے گا تو ہم بھی نبٹ لیں گے
کبھی کوئی بٹن غائب ہو جاتا ہے کبھی کوئی فیچر .....عجیب آنکھ مچولی کھیل رہا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جناب فون کا تو مجھے پتا نہیں کے وہاں آپ نے ٹاپ بار ہی فریز کر رکھی ہے اس لیے میں تو فورم کو فون یوز ہی نہیں کر سکتی ......جو لوگ کرتے ہیں انکے لیے یہ بار ان فریز کر دیں تاکے ان ممبرز کو مشکل نہ ہو ............
فون تو فون آج تو فورم لیپ ٹاپ پر بھی دھکے لگا کر چل رہا ہے .......کبھی نوٹیفیکشن غائب ہو جاتے ہیں کبھی ہوم پیج غائب ہو جاتا ہے تو کبھی رائٹ ہینڈ کالم غائب ہو جاتا ہے .........بہت زیادہ فورم گڑ بڑ کر رہا ہے لگتا ٹکنیکل ایشو ہے .......مہربانی کریں اپنی ٹیکنِکل ٹیم کو انفارم کر دیں ...شکریہ
سکرین شاٹ دیکھ لیں ...
I am forced to log out. No point as forum is playing up today.

2hxooep.jpg

ماشاء الله سے ہمارا فورم پورے روزے رکھ رہا ہے ..ایسے میں نقاہت تو ہو ہی جاتی ہے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
I tested it on iphones firefox browser and mac and window's firefox and i can't seem to replicate the issue.

This was updated a couple of weeks ago, so maybe there is a big.

Can you make a quick video of your screen and send please

It has started working fine on Fireforx after clearing the cookies but the problem still persists on cell phones.

I am using android default web browser on my Insaf Phone ( Note 4 ) and this video will tell you the rest of the story:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
:biggthumpup:,...دکھی نہ ہوں ..ہم بھی دشمنوں کے دشمن ہیں .....فورم ہمارے ساتھ دشمنی کرے گا تو ہم بھی نبٹ لیں گے
کبھی کوئی بٹن غائب ہو جاتا ہے کبھی کوئی فیچر .....عجیب آنکھ مچولی کھیل رہا ہے

ہم بھی کبھی کبھی کسی کی بات سے بے ساختہ متاثر ہو کر اسے داد دینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن یہ بے داد انتظامیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے کہ ہماری یہ بے اثر دُھائیاں دہائیوں تک چلیں گی۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
It has started working fine on Fireforx after clearing the cookies but the problem still persists on cell phones.

I am using android default web browser on my Insaf Phone ( Note 4 ) and this video will tell you the rest of the story:

??? ?? ?? ’’?????‘‘ ??? ??? ?? ?? ??? ????? ?? ??? ?????? ???? ??? ??? ?? ????? ??? ????? ???? ???? ??? ???
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
یار اب یہ ’’کوکیز‘‘ کیا ہے؟ ہم تو اسے کھانے کی چیز سمجھتے تھے۔ کیا پتا یہ ہماری جان کھانے والی کوئی چیز ہے۔

جب میں میٹرک میں تھا تب تو مس فاخرہ کو کوکی کہتے تھے ... کالج گیا تو پتا چلا کوکی تو بسکٹ کو کہتے ہیں

پھر خیال آیا مس فاخری تھی تو بسکٹ کی طرح گول مٹول پر شاید اتنی میٹھی نہیں تھی کیوں کے وہ مارا بھی کرتی تھیں

یونیورسٹی جانے کے بعد کوکی کا مطلب کچھ اور ہی ہو گیا ... الله رحم کرے اب یونیورسٹی سے فارغ ہو گئے ہیں، اب نیے مطلب کا انتظار کر رہے ہیں

جسے ہی پتا چلا آپکو بھی بتا دوں گا تب تک کسی اچھی بیکری سے دو کلو مس فاخرییاں لے آئین .... میرا مطلب کوکیز، ایک کلو میرے لئے ایک کلو اپنے لئے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
جناب فون کا تو مجھے پتا نہیں کے وہاں آپ نے ٹاپ بار ہی فریز کر رکھی ہے اس لیے میں تو فورم کو فون یوز ہی نہیں کر سکتی ......جو لوگ کرتے ہیں انکے لیے یہ بار ان فریز کر دیں تاکے ان ممبرز کو مشکل نہ ہو ............
فون تو فون آج تو فورم لیپ ٹاپ پر بھی دھکے لگا کر چل رہا ہے .......کبھی نوٹیفیکشن غائب ہو جاتے ہیں کبھی ہوم پیج غائب ہو جاتا ہے تو کبھی رائٹ ہینڈ کالم غائب ہو جاتا ہے .........بہت زیادہ فورم گڑ بڑ کر رہا ہے لگتا ٹکنیکل ایشو ہے .......مہربانی کریں اپنی ٹیکنِکل ٹیم کو انفارم کر دیں ...شکریہ
سکرین شاٹ دیکھ لیں ...
I am forced to log out. No point as forum is playing up today.

2hxooep.jpg

اتنے سارے مسائل کا سامنا کر رہی ہیں ... آپ فورم کی جان چھوڑ ہی کیوں نہیں دیتی ؟؟؟

:lol:

یہ سوال از راہ تفنن پوچھا ہے ... پر از راہ تفنن کا مطلب مجھے معلوم نہیں ہے ... ٹی وی پر ہی سنتا رہتا ہوں آفتاب اقبال سے

اب اتے ہیں موبائل پر یوز کرنے کو .... وہ جو بار فریض ہوتی تھی .... اب کافی حد تک ٹھیک ہو گئی ہے ... بالکل ان فریض تو نہیں ہوئی البتہ پہلے جیسی منحوس بھی نہیں رہی

آج ہی لاگ ان ہوں اور چیک کر کے بتائیں ... کوئی مسلہ مسائل ہوا تو عباسی صاحب اسکا حل پیش کر دیں گے
 
Annie

Moderator
ماشاء الله سے ہمارا فورم پورے روزے رکھ رہا ہے ..ایسے میں نقاہت تو ہو ہی جاتی ہے

نہ جی روزوں کا بہانہ نہیں چلے گا.......جیسے ہم سب روزے کے ساتھ معمول کی بھاگ دوڑ کرتے ہیں ...اسی طرح فورم کو بھی دوڑنا پڑے گا .......
 
Annie

Moderator

اتنے سارے مسائل کا سامنا کر رہی ہیں ... آپ فورم کی جان چھوڑ ہی کیوں نہیں دیتی ؟؟؟

:lol:

لگتا روزہ لگا ہوا ہے ................اف ...........چلیں کوئی روسٹ وغیرہ بنا لیں ........

یہ سوال از راہ تفنن پوچھا ہے ... پر از راہ تفنن کا مطلب مجھے معلوم نہیں ہے ... ٹی وی پر ہی سنتا رہتا ہوں آفتاب اقبال سے

اب اتے ہیں موبائل پر یوز کرنے کو .... وہ جو بار فریض ہوتی تھی .... اب کافی حد تک ٹھیک ہو گئی ہے ... بالکل ان فریض تو نہیں ہوئی البتہ پہلے جیسی منحوس بھی نہیں رہی

آج ہی لاگ ان ہوں اور چیک کر کے بتائیں ... کوئی مسلہ مسائل ہوا تو عباسی صاحب اسکا حل پیش کر دیں گے

چھوڑیں جی فون پر لاگ ان ہو کر کیا . کرناہے.....میں کوئی آپکی طرح گھر سے باہر ہوتے ہوۓ پوسٹیں تھوڑی کرتی ہوں .....یہ تو ویلوں کا کام ہے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا روزہ لگا ہوا ہے ................اف ...........چلیں کوئی روسٹ وغیرہ بنا لیں ........

چھوڑیں جی فون پر لاگ ان ہو کر کیا . کرناہے.....میں کوئی آپکی طرح گھر سے باہر ہوتے ہوۓ پوسٹیں تھوڑی کرتی ہوں .....یہ تو ویلوں کا کام ہے

ویلی نکمی آپ خود ہیں ... میں تو اس لئے فون سے لاگ ان ہوتا ہوں کہ اس پر پیسے خرچ کئے ہوۓ ہیں، وہ بھی تو پورے کرنے ہیں نا

آپ بھی استمعال کرنا شروع کر دیں ، قیامت کے دن اسکا بھی حساب دینا پڑے گا کہ کیوں نہیں استمعال کیا تھا

اگر نہیں کرنا تے مینو دے دیو ... میں اسے ایسے استمعال کروں گا جیسے استمعال کرنے کا حق ہوتا ہے

:lol:

روسٹ شوسٹ میں نہیں بنا رہا .... ہمارا ایک خانسامہ ہے (فلیٹ میٹ ) ... وہ افطاری بناتا ہے .... البتہ ویک اینڈ پر مجھے کچھ نا کچھ بنانا پڑتا ہے

کل کے بعد میری دو ہفتوں کی چھٹیاں ہیں .... شاید اب بنانا پڑے گا کچھ نا کچھ ... پر روزہ نہیں لگتا
 
آپکو فون کیوں دوں آپ نے اپنے فون کی طرح میرا فون بھی فرائی کر دینا ہے .........ارے واہ خانساماں بھی ہے .....بڑی عیاشی ہے ........
لو جی آپکو دو ہفتوں کی چھٹیاں بھی ہو رہی ہیں ...........لگتا باقی کے روزے آرام فرمانا ہے .....اسکا مطلب عید تک ویلے ہی ہونگے .......چلو اچھا ہے روزے انجواۓ کریں گے .......
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
آپکو فون کیوں دوں آپ نے اپنے فون کی طرح میرا فون بھی فرائی کر دینا ہے .........ارے واہ خانساماں بھی ہے .....بڑی عیاشی ہے ........
لو جی آپکو دو ہفتوں کی چھٹیاں بھی ہو رہی ہیں ...........لگتا باقی کے روزے آرام فرمانا ہے .....اسکا مطلب عید تک ویلے ہی ہونگے .......چلو اچھا ہے روزے انجواۓ کریں گے .......

تو اچھا ہے نا جب آپ کا فون فرائی ہو گا پھر آپ کو بھی اس میں سے مچھلی کی خوشبو آتی رہے گے

جب بھی کسی سے فون پر بات کریں گی تو ہر بات پر کہیں گی دیئر اس سم تھنگ فشی

:lol:

ویسے میرا فون اب ٹھیک ہے لیکن کبھی کبھی اس پر پرفیوم کا سپرے کرنا پڑتا ہے ... کر لو گل ہن فون وی خشبو لان لگ پے نیں
[hilar]
یس دو ہفتے چھٹیاں ہیں ... روزے آرام سے گزاروں گا .... سال کے شروع میں ہی میں نے بک کروا دی تھیں ... اور اس کے بعد دسمبر تک میری صرف دو چھٹیاں رہ جائیں گی

اندازہ کریں ... پانچ مہینے اور صرف دو چھٹیاں

(cry)
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)
I tested it on iphones firefox browser and mac and window's firefox and i can't seem to replicate the issue.

This was updated a couple of weeks ago, so maybe there is a big.

Can you make a quick video of your screen and send please

Today, its working. So, thanks for getting back to me.
 
Back
Top