نادان
Prime Minister (20k+ posts)
میرا تو کروم اور فائر فاکس میں لوڈ هونے میں هی گهنٹه لگ جاتا هے مین نے ری انسٹال بهی کر کے دیکه لیا اپ ڈیٹ کر چکا هوں غرض آخری حربے کو طور پر کمپیوٹر کو ریکوری میں جا کے فیکٹری سیٹنگ میں لے آیا هوں مگر وهی حال هے سمجه نهیں آتی
کچهه علاج اسکا بهی اے چاره گراں هے که نهیں
جب میرے لیپ ٹاپ میں مسلہ آیا تھا ..مجھے اسے بیچ کر چنے ریوڑی کھانے کا مشورہ دیا گیا تھا ..آپ کے لئے بھی یہ ہی ہے