Syed Zaid Hamid Supports "Aman ki Aasha" Subject to Only One Demand: Do U Agree?

Irobot

Senator (1k+ posts)
Read carefully what Zaid says, you guys take only one part but don't take the other part where he say it will be run on the bases of Quran, and it will be called Pakistan, I am not surprised at your hatred for this Patriotic Pakistani.

And then hindus will rule whole pakistan due to democracy. (jiss ki lathi us ki behns)

or

you are suggesting we make zaid zaman hamid khalifa of whole pakistan till death. ..........(bigsmile)
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے سنا تھا اس کو یہ بات زاہد حامد نے نہیں کی تھی صرف یھاں لکھی ہے

The name of the larger, united country would be -- Darul Islam Pakistan, with Quran as its constitution

kashmiri

MPA (400+ posts)

App na sahi suna ha zahid ka student us se do haat agay hain

In logon na jis terha taqfeeri or harji logon ki presentation di ha is se malooom hota ha ya yousaf kazab ka chalay ka chalay kafi kaam ker rahay hain
Wadaich after edited post
carmenron_photogs_006.jpg
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

بات یہ نہیں جو یھاں ہورہی ہے پاکستان کے بننے کے بعد ایسی بات کرنے سے پاکستان کے بننے کا کیا جواز رہ جاتا ہے- ویسے مجھے اس بات پر اعتراز نہیں ہندو کش کی یاد تازہ ہوجائیگی- دس لاکھ شہیدوں کا خون اور لاکھوں لوگوں کی ہجرت اسکا جواب دہ کون ہے؟ہمارے ملک میں جنگ اس بات پر ہورہی ہے کہ اسلامی نظام کا نفاذ کیا جائے اور زاہد حامد انڈیا کے ساتھ ملنے کی بات کرکے پھر سے بھاگنے کی کوشیش کرتا ہے اور وہ
بھی صرف نام کی تبدیلی پر راضی ہے نظام اور اقتدار کے بغیر

یار جو بندہ اپنی ہر تقریر میں خلافت کی بات کرتا ہو وہ بندہ صرف پاکستان کے نام پر اقتفادا
کرلے گا۔ کیا مزاق ہے یہ۔ کسی بیوقوف سے بھی پوچھو تو وہ اس بات کا مطلب سمجھا دے گا۔ پورے برصغیر کا نام پاکستان رکھنے کا مطلب ہے کہ وہ ریاست جس کا خواب اقبال نے دیکھا تھا۔ یقیناً نظام کے بغیر تو ایسا سوچنا بھی حماقت ہے اور دوسری بات یہ بلفرض محال اگر کوئی وہ مطالبہ کربھی دے جو آپ سمجھ بیٹھے ہیں تو یہی حضم کرنا تنگ نظر ہندووں کے لیے مشکل ہے جبکہ نظام کی بات تو دور رہ گئی۔
یہ میں ایک بار پھر عرض کردوں کہ بغیر نظام کے صرف نام کی تبدیلی کی بات صرف آپ جان بوجھ کر سمجھ بیٹھے ہیں جبکہ ایک بچہ بھی یہ جانتا ہے کہ زید حامد کا مطلب یہ نہیں ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں۔
مسئلہ یہ بھی نہیں ہے جو آپ لے بیٹھے ہیں۔ مسئلہ سارا یہ ہے کہ جس آدمی کی بات پر آپ تبصرہ کررہے ہیں وہ متنازعہ ہے۔ زید حامد کے حوالے سے تین قسم کے لوگ موجود ہیں۔

پہلے وہ جو اسے کزاب کہتے اور سمجھتے ہیں اور اسی لیے اسکی ہر بات میں مخالفت کرتے ہیں۔
دوسری قسم کے لوگ وہ ہیں جو اسے کزاب نہیں سمجھتے مگر جان بوجھ کر اسے کزاب ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور ہر بات میں کیڑے نکالتے ہیں۔ صرف پیسوں کی خاطر۔
تیسرے وہ جو اسے کزاب نہیں سمجھتے مگ بعض پالیسی بیانات پر اختلاف کرتے ہیں۔

اب یہ تعین کرنا بہت مشکل ہے کہ مخالف پہلی دوقسموں میں سے کس قسم سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ ہر کوئی یہاں پہ آکر ظاہر یہ کرتا ہے کہ پتہ نہیں کتنا بڑا مسلمان ہے۔
فرض کیا کہ آپ زید حامد کو کزاب سمجھتے ہیں تو پھر آپ کو کیا لینا دینا کہ وہ کیا کہتا ہے۔ مثلاً اگر آج کوئی قادیانی آکر سیاست پر لیکچر دینا شروع کردے یا دفاع تجزیہ کرنا شروع کردے تو آپ کیا اس سے بحث کریں گے یا اسپر اپنا وقت لگانا ہی بیکار سمجھیں گے۔ یقیناً آپ بمشکل اس سے کوئی بات کریں گے بھی تو صرف یہ کہ کسی مسلمان کو چھوڑ کر کسی قادیانی سے لیکچر لینے حماقت ہے۔ ظاہر ہے آپ خلافت فورم دیکھنا پسند کریں گے یا کسی غیر متنازعہ علم دین کو سنیں گے جیسے ڈاکٹر اسرار احمد یا مولانا اکرم اعوان۔ یعنی صادا الفاظ میں عرض یہ ہے کہ جو متفقہ طور پر مردد یا کافر ہیں یعنی قادیانی' ان پر تو آپ کو پہلے تنکید کرنی
چاہیے اگر آپ اتنے ہی فارغ ہیں بجائے اسکے کہ اس پر تنکید کریں جو متفقہ طور پر مردد نہیں۔

اب فرض کریں کہ آپ دوسری قسم کے مخالف ہیں اور آپ نہیں سمجھتے کے وہ کزاب ہے مگر پھر بھی جان بوجھ کر یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وہ کزاب ہے۔ اس صورت میں آپ سے اتنا ہی عرض ہے کہ روٹیاں آپ نے بھی دوہی کھانی ہیں چاہے جتنے مرضی پیسے بنالو۔ اور نہ ہی عزت یا زلت دینا آپ کے اختیار میں ہے۔

اب تیسری قسم پہ آجاتے ہیں یعنی فرض کریں کہ آپ زید حامد کو کزاب نہیں سمجھتے مگر صرف چند پالیسی بیانات پر اختلاف رکھتے ہیں۔ اس صورت میں آپ سے واقعی عرض کرنا چاہوں گا کہ یہ بیان کوئی پہلی بار زید حامد نے نہیں دیا بلکہ اس سے پہلے بھی یہ بات زید حامد نے کی ہے اور باوجود اس بات کی مخالفت کے کسی نے اسکا وہ مطلب نہیں نکالا جو آپ نکال کر بیٹھ گئے ہیں۔
اب اگر یہ تعین ہوجائے کہ آپ کس کماش کے مخالف ہیں تو بحث زیادہ اچھی ہوسکے گی۔

پوسٹ نبر ٢٢ پڑھ لیں - میں نے پہلی دفع یہ بات سنی ہے اس سے اور مجھے اسکے متضاد بیانات اچھے نہیں لگتے
وہ ہے کون سارے پاکستانیوں کی قسمت کے فیصلے کرنے والا ؟

کن لوگوں کا منتخب کردہ شخص ہے اور ایسے متضاد شخص جو اپ خود کہ رہ
ے ہیں سارے پاکستان کی طرف سے کیسے بات کرسکتا ہے؟ کونسے لوگ اسکے کی حمایتی ہیں؟

اپ جو تفصیل بتارہے ہیں اس وقت اس انڈین کے سامنے اس نے یہ بات نہیں کی تھی صرف نام کی بات کی تھی- کہ انڈیا کا صرف نام پاکستان رکھ دیں ہم راضی ہیں - اسکے باوجود بھی میں نے آپکو جواب میں لکھا ہے کہ ٹھیک ہے ہم راضی ہیں لیکن ہندوکش کی یاد تازہ ہوگی- ہندو کش کی پہاڑوں کے نام کے مطلق بتا رہا
:lol:ہوں
اور بنگش اگے اگے ہونگیں ہندوکش میں

Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
App na sahi suna ha zahid ka student us se do haat agay hain

In logon na jis terha taqfeeri or harji logon ki presentation di ha is se malooom hota ha ya yousaf kazab ka chalay ka chalay kafi kaam ker rahay hain
Wadaich after edited post
carmenron_photogs_006.jpg

کرنے دو جو کرتے ہیں ہمارے پیغمبر
pbuh کے احادیث تو ویسے بھی موجود ہیں لگتا ہے وہ وقت قریب آرہا ہے غزوہ ہند کا آغاز ہونے والا ہے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

پوسٹ نبر ٢٢ پڑھ لیں - میں نے پہلی دفع یہ بات سنی ہے اس سے اور مجھے اسکے متضاد بیانات اچھے نہیں لگتے
وہ ہے کون سارے پاکستانیوں کی قسمت کے فیصلے کرنے والا ؟

کن لوگوں کا منتخب کردہ شخص ہے اور ایسے متضاد شخص جو اپ خود کہ رہ
ے ہیں سارے پاکستان کی طرف سے کیسے بات کرسکتا ہے؟ کونسے لوگ اسکے کی حمایتی ہیں؟

اپ جو تفصیل بتارہے ہیں اس وقت اس انڈین کے سامنے اس نے یہ بات نہیں کی تھی صرف نام کی بات کی تھی- کہ انڈیا کا صرف نام پاکستان رکھ دیں ہم راضی ہیں - اسکے باوجود بھی میں نے آپکو جواب میں لکھا ہے کہ ٹھیک ہے ہم راضی ہیں لیکن ہندوکش کی یاد تازہ ہوگی- ہندو کش کی پہاڑوں کے نام کے مطلق بتا رہا
:lol:ہوں
اور بنگش اگے اگے ہونگیں ہندوکش میں

بیشک ابھی آپ زید حامد کے متضاد بیانات سے ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں مگر یہ میں آج اپ کو لکھ کر کہہ رہا ہوں کہ آپ کے ہر اعتراض کا جواب دے بھی دیا جائے پھر بھی آخر میں آپ نے وہی بات کرنی ہے جو آپ کے اعتراض کی اصل وجہ ہے۔
جو شخص پاکستان کے نام کی روحانی اساس سے زرا سا بھی واقف ہے وہ یہ اچھی طرح جانتا ہے کہ یہ اس خطہ زمین کا نام ہے جہاں سے اسلام ایک بار پھر اپنے اروج کا سفر شروع کرے گا۔ اور میرا خیال ہے کہ ایک ہندو کو یہ نہ بھی بتایا جائے کہ نظام کیا ہوگا تو اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ پاکستان کا نام میں ہی اس بات کے معانی محفوظ ہیں۔
جب حسن نثار کے زہر الودہ سیفما کے پالتوں جانور ہندوستان جیسے بدترین دشمن کو ہمارا دوست بنا کرنے منہ اُٹھا کر آسکتے ہیں تو تو زید حامد کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ خارجہ پالیسی پر اپنا اظہار خیال کرے۔ بلکہ ہر پاکستانی' میں اور آپ کا بھی حق ہے۔ اور جو اپنی رائے نہیں رکھتا اسے رکھنی چاہیے۔ اور بجائے اسکے کہ ایک دوسرے سے زیادہ اپنا حق جتائیں' اپنے پالیسی بیان کو واضح کریں صرف اور صرف قرآن و حدیث کی روشنی میں۔ جسکی بات قرآن و حدیث سے قریب ہوگی وہی وزن رکھے گی۔
جو اعتراض آپ اُٹھا کر لے آئیں ہیں اسے کوئی نہیں خریدے گا کیونکہ یہ اعتراض ہی غلط ہے۔ اور جیسا کہ میں پہلے عرض کرچکا ہوں کہ بہت زیادہ سمجھداری کی ضرورت نہیں ہے اس بیان کا مطلب سمجھنے میں۔ مگر کیونکہ آپ نے لگارکھی ہے نفرت کی اینک اسلیے آپ نہ صرف بیانات بلکہ زید حامد کی شکل کے ساتھ ساتھ اسکی ٹوپی پر بھی اپنی رائے دینا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
جس سے آپ اتنی نفرت کا پرچار کررہے ہیں ایسے کتنے لوگ ہیں جو آج بھارت بلکہ امریکہ اور اسرائیل کا نام لے کر مخالفت کرتے ہیں۔ تو آپ کی مخالفت کیا فائدا دے رہی ہے سوائے اسکے کہ تقسیم در تقسیم قسم کا معاشرہ بنانے میں آپ ایک اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ ایسی تقسیم قوم جسے یہی معلوم نہیں کہ دشمن ہے کون۔
اچھا یہ بتائیں کہ میڈیا نے تو آج الطاف حسین کے خلاف زبان کھولنا شروع کیا ہے اس سے پہلے الطاف حسین کا نام سرعام کتنے لوگ لیتے تھے۔
اگر نفرت کی آگ ہی ٹھنڈی کرنی ہے تو اور بڑے لوگ ہیں جن کے بیانات پر آپ اپنا شوق پورا کرسکتے ہیں۔ ایسے بیانات آپ کو سنوا سکتا ہوں جن میں کوئی شک و شبہ تک نہیں کہ وہ بددیانتی پر مبنی ہیں مگر آپ کی سوئی اٹکے گی تو اس بیان پر جسے آپ نے غلط فہمی کی بنیاد پر پتا نہیں کیا بنا کر رکھ دیا ہے اور وہ بھی صرف نفرت کی وجہ سے۔ آپ روٹی کو چوچی نہیں کہتے کہ آپ کو سمجھایا جائے کہ خطہ زمین پاکستان کا مطلب ہوتا کیا ہے۔
جب پاکستان بنا تو شائد ہی کوئی قاتل اس خطہ زمین پر آتا جسے ہم پاکستان کہتے ہیں مگر پھر بھی صرف پاکستان کے نام پر پچاس لاگ مسلمان شہید کردیے گئے۔

Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
I generally agree with Zaid. Pakistan was formed in the name of Islam so there is no way we will seek unification without this being a cornerstone of agreement of a united Pakistan:) Muslim's ruled the subcontinent during it's most glorious period, it's only natural that we assume similar powers where as the Sikh's and Hindu's live as a respected and valued community.

Would prefer a larger Pakistan including present IOK, Deccan Hyderabad and Delhi with the rest of current Bharat being divided in to independent states. These states are majority non-Muslim with their indigenous culture where they should be allowed to live on their own terms and rules.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بیشک ابھی آپ زید حامد کے متضاد بیانات سے ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں مگر یہ میں آج اپ کو لکھ کر کہہ رہا ہوں کہ آپ کے ہر اعتراض کا جواب دے بھی دیا جائے پھر بھی آخر میں آپ نے وہی بات کرنی ہے جو آپ کے اعتراض کی اصل وجہ ہے۔
جو شخص پاکستان کے نام کی روحانی اساس سے زرا سا بھی واقف ہے وہ یہ اچھی طرح جانتا ہے کہ یہ اس خطہ زمین کا نام ہے جہاں سے اسلام ایک بار پھر اپنے اروج کا سفر شروع کرے گا۔ اور میرا خیال ہے کہ ایک ہندو کو یہ نہ بھی بتایا جائے کہ نظام کیا ہوگا تو اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ پاکستان کا نام میں ہی اس بات کے معانی محفوظ ہیں۔
جب حسن نثار کے زہر الودہ سیفما کے پالتوں جانور ہندوستان جیسے بدترین دشمن کو ہمارا دوست بنا کرنے منہ اُٹھا کر آسکتے ہیں تو تو زید حامد کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ خارجہ پالیسی پر اپنا اظہار خیال کرے۔ بلکہ ہر پاکستانی' میں اور آپ کا بھی حق ہے۔ اور جو اپنی رائے نہیں رکھتا اسے رکھنی چاہیے۔ اور بجائے اسکے کہ ایک دوسرے سے زیادہ اپنا حق جتائیں' اپنے پالیسی بیان کو واضح کریں صرف اور صرف قرآن و حدیث کی روشنی میں۔ جسکی بات قرآن و حدیث سے قریب ہوگی وہی وزن رکھے گی۔
جو اعتراض آپ اُٹھا کر لے آئیں ہیں اسے کوئی نہیں خریدے گا کیونکہ یہ اعتراض ہی غلط ہے۔ اور جیسا کہ میں پہلے عرض کرچکا ہوں کہ بہت زیادہ سمجھداری کی ضرورت نہیں ہے اس بیان کا مطلب سمجھنے میں۔ مگر کیونکہ آپ نے لگارکھی ہے نفرت کی اینک اسلیے آپ نہ صرف بیانات بلکہ زید حامد کی شکل کے ساتھ ساتھ اسکی ٹوپی پر بھی اپنی رائے دینا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
جس سے آپ اتنی نفرت کا پرچار کررہے ہیں ایسے کتنے لوگ ہیں جو آج بھارت بلکہ امریکہ اور اسرائیل کا نام لے کر مخالفت کرتے ہیں۔ تو آپ کی مخالفت کیا فائدا دے رہی ہے سوائے اسکے کہ تقسیم در تقسیم قسم کا معاشرہ بنانے میں آپ ایک اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ ایسی تقسیم قوم جسے یہی معلوم نہیں کہ دشمن ہے کون۔
اچھا یہ بتائیں کہ میڈیا نے تو آج الطاف حسین کے خلاف زبان کھولنا شروع کیا ہے اس سے پہلے الطاف حسین کا نام سرعام کتنے لوگ لیتے تھے۔
اگر نفرت کی آگ ہی ٹھنڈی کرنی ہے تو اور بڑے لوگ ہیں جن کے بیانات پر آپ اپنا شوق پورا کرسکتے ہیں۔ ایسے بیانات آپ کو سنوا سکتا ہوں جن میں کوئی شک و شبہ تک نہیں کہ وہ بددیانتی پر مبنی ہیں مگر آپ کی سوئی اٹکے گی تو اس بیان پر جسے آپ نے غلط فہمی کی بنیاد پر پتا نہیں کیا بنا کر رکھ دیا ہے اور وہ بھی صرف نفرت کی وجہ سے۔ آپ روٹی کو چوچی نہیں کہتے کہ آپ کو سمجھایا جائے کہ خطہ زمین پاکستان کا مطلب ہوتا کیا ہے۔
جب پاکستان بنا تو شائد ہی کوئی قاتل اس خطہ زمین پر آتا جسے ہم پاکستان کہتے ہیں مگر پھر بھی صرف پاکستان کے نام پر پچاس لاگ مسلمان شہید کردیے گئے۔

زید حامد کے متضاد بیانات سے ناراضگی کا اظہار اس لئے کررہا ہوں کہ آج تک اس نے کسی کو بھی نہ چوڑا ہر ایک پارٹی پر غدار کا الزام لگایا جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں وہ خود سی آئی اے ایجنٹ لگتا ہے بلکہ ایسے لگتا ہے کہ انہی کے کہنے پر سب کچھ کرتا ہو- اب اس وقت امریکا انڈیا سے تعلقات بڑھانے کی حق میں ہیں توزید حامد یہ ڈرامہ کرتا ہے- اور میں نے کب اس کی ٹوپی پر اپنی رائے دی ہے اپ کہتے ہیں تو ابھی دے دیتا ہوں وہ اپنا گنجا پن چھپا رہا ہے اور اس کے لئے بھی سرخ ٹوپی کا استععمال کرتا ہے سرخ کا مطلب سرخ انقلاب بنتا ہے اسلام سے اسکا کوئی تعلق نہیں اگر وہ اسی ٹوپی کو سبز رنگ میں استععمال کرتا یا کوئی پاکستانی نشنل ٹوپی استععمال کرتا تو زیادہ بہتر ہوتا جیسے قراقول چترالی بلوچی یا سندھی ٹوپی وغیرہ خیر مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں اس لئے ابھی تک اس بارے میں بات ہی نہیں کی لیکن اپ مجبور کررہے ہیں اس لئے اپنی رائے بتارہا ہوں

اور اپ نفرت کی بات کرتے ہیں تو نفرت مجھے اس کے ساتھ کیوں ہوگی مجھے تو اچھا لگتا ہے جیسے کوئی ڈراموں کا اداکار کسی کو اچھا لگتا ہے بلکہ میں جب بھی اسے دیکھتا ہوں ہنستا ہی رہتا ہوں اس کی ڈرامے بہت پسند ہیں
اور مجھے اپنے اعتراضات فروخت نہیں کرنا اور نہ ہی اپنی ہنسی مذاق سے یا اپنی رائے سے زید حامد کی طرح اپنے پیٹ پالنے کا بندوبست کرنا چاہتا ہوں- ہلال کی رزق کمانے کے بہت سے کام ہیں جو میں کرسکتا ہوں اور کررہا ہوں آرام اور سکوں سے بیٹھا ہوں اپ کے ساتھ اور دوسرے دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگانے کا بھی وقت ملتا ہے

اور میں نے کوئی نفرت کی پرچار نہیں صرف یہی بات کی کہ زید حامد صرف پاکستان کے نام پر انڈیا سے
ضم ہونے کی ایک ہونے کی بات کیسے کرسکتا ہے جبکہ اس ملک کے بناننے کے لئے کتنی قربانیا دی گئی تھی صرف اس لئے کہ ہندوں کی غلامی سے محفوظ رہا جاسکے ان کی کاسٹ کی کلچر جو غیر مساوات کی بنیادوں پر مبنی ہے اسی طرح کنجرکلچر ڈانس گانوں کی اور باقی ہندو مذھب کی بے ہودگیوں اور گندگی کی تسلط سے محفوظ رہیں اور اپنے قران اور سنت کے مطابق اپنے اسلامی نظام اور کلچر کے مطابق زندگی گزاریں

اگر زید حامد کی پاکستان بڑھا نے کی خواہش ہے تو پہلے افغانستان سے الحاق کیا جائے ان لوگوں کی کلچر مذھب وغیرہ میں ویسے بھی ہمارے ساتھ کوئی فرق نہیں اور پاکستان سنٹرل ایشیا تک رسائی حاصل کرکے دنیا کا طاقت ور ملک بن سکتا اور آپس میں لوگوں کے اختلافات بھی نہیں رہیں گے

دراصل صداقت ‘بیان کرنے والے کے ساتھ اپنا رنگ بدلتی رہتی ہے۔کوئی جھوٹا آدمی سچ بولنے لگے تو سمجھ لینا چاہیے کہ سچ خطرے میں ہے۔سچ وہی ہے جو سچے کی زبان سے نکلےایسا شخص جو متضاد ہو اس کے سچ بولنے کا بھی اعتماد کھو دیتا ہے اس پر لوگوں کا یقین نہیں رہتا
سچے انسان کا جھوٹ مصلحت پر مبنی ہو سکتا ہے لیکن جھوٹے انسان کا سچ منافقت کے علاوہ کچھ نہیں ہو سکتا۔ منافق کی تعریف ہی یہ ہے کہ وہ مومنوں کے سامنے کہتا ہے کہ وہ ایمان لایا اور جب وہ خلوت میں اپنے شیاطین کے پاس ہوتا ہے تو کہتا ہے کہ اس نے مومنوں کو بیوقوف بنانے کے لئے ایمان کا اعلان کیا ہے۔ منافق اس انسان کو کہتے ہیں جو مومنوں اور کافروں میں بیک وقت مقبول ہونا چاہتا ہے میں زاہد حامد کو منافق نہیں کہتا لیکن متضاد ضرور ہیں وہ اپ بھی مانتے ہیں اور سا ری دنیا جانتی ہے اس لئے اور بحث کی ضرورت نہیں اللہ ان کو اجر دے جو کام وہ اللہ کی اور مسلمانوں کی فائدے کے لئے کرتا ہے- اس قسم کا اختلاف ہر دو بندوں میں پایا جاتا ہے یہ اتنی بری بات نہیں اور پاکستان کی مستقبل کے فیصلے دو بندے نہیں کرسکتے اور نہ ہونا چاہئے- ہر ایک انسان کو اپنی رائے دینے کا حق ہے سب کا اس کے ساتھ اتفاق نہیں ہوسکتا اس لئے آپکی اپنی رائے میری اپنی ہم آپس میں کوئی جنگ یا لڑائی نہیں کررہے یہ اہم ہے

Last edited:

xshadow

Minister (2k+ posts)
زید حامد کے متضاد بیانات سے ناراضگی کا اظہار اس لئے کررہا ہوں کہ آج تک اس نے کسی کو بھی نہ چوڑا ہر ایک پارٹی پر غدار کا الزام لگایا جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں وہ خود سی آئی اے ایجنٹ لگتا ہے بلکہ ایسے لگتا ہے کہ انہی کے کہنے پر سب کچھ کرتا ہو- اب اس وقت امریکا انڈیا سے تعلقات بڑھانے کی حق میں ہیں توزید حامد یہ ڈرامہ کرتا ہے- اور میں نے کب اس کی ٹوپی پر اپنی رائے دی ہے اپ کہتے ہیں تو ابھی دے دیتا ہوں وہ اپنا گنجا پن چھپا رہا ہے اور اس کے لئے بھی سرخ ٹوپی کا استععمال کرتا ہے سرخ کا مطلب سرخ انقلاب بنتا ہے اسلام سے اسکا کوئی تعلق نہیں اگر وہ اسی ٹوپی کو سبز رنگ میں استععمال کرتا یا کوئی پاکستانی نشنل ٹوپی استععمال کرتا تو زیادہ بہتر ہوتا جیسے قراقول چترالی بلوچی یا سندھی ٹوپی وغیرہ خیر مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں اس لئے ابھی تک اس بارے میں بات ہی نہیں کی لیکن اپ مجبور کررہے ہیں اس لئے اپنی رائے بتارہا ہوں

اور اپ نفرت کی بات کرتے ہیں تو نفرت مجھے اس کے ساتھ کیوں ہوگی مجھے تو اچھا لگتا ہے جیسے کوئی ڈراموں کا اداکار کسی کو اچھا لگتا ہے بلکہ میں جب بھی اسے دیکھتا ہوں ہنستا ہی رہتا ہوں اس کی ڈرامے بہت پسند ہیں

اور مجھے اپنے اعتراضات فروخت نہیں کرنا اور نہ ہی اپنی ہنسی مذاق سے یا اپنی رائے سے زید حامد کی طرح اپنے پیٹ پالنے کا بندوبست کرنا چاہتا ہوں- ہلال کی رزق کمانے کے بہت سے کام ہیں جو میں کرسکتا ہوں اور کررہا ہوں آرام اور سکوں سے بیٹھا ہوں اپ کے ساتھ اور دوسرے دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگانے کا بھی وقت ملتا ہے

اور میں نے کوئی نفرت کی پرچار نہیں صرف یہی بات کی کہ زید حامد صرف پاکستان کے نام پر انڈیا سے
ضم ہونے کی ایک ہونے کی بات کیسے کرسکتا ہے جبکہ اس ملک کے بناننے کے لئے کتنی قربانیا دی گئی تھی صرف اس لئے کہ ہندوں کی غلامی سے محفوظ رہا جاسکے ان کی کاسٹ کی کلچر جو غیر مساوات کی بنیادوں پر مبنی ہے اسی طرح کنجرکلچر ڈانس گانوں کی اور باقی ہندو مذھب کی بے ہودگیوں اور گندگی کی تسلط سے محفوظ رہیں اور اپنے قران اور سنت کے مطابق اپنے اسلامی نظام اور کلچر کے مطابق زندگی گزاریں

اگر زید حامد کی پاکستان بڑھا نے کی خواہش ہے تو پہلے افغانستان سے الحاق کیا جائے ان لوگوں کی کلچر مذھب وغیرہ میں ویسے بھی ہمارے ساتھ کوئی فرق نہیں اور پاکستان سنٹرل ایشیا تک رسائی حاصل کرکے دنیا کا طاقت ور ملک بن سکتا اور آپس میں لوگوں کے اختلافات بھی نہیں رہیں گے

دراصل صداقت ‘بیان کرنے والے کے ساتھ اپنا رنگ بدلتی رہتی ہے۔کوئی جھوٹا آدمی سچ بولنے لگے تو سمجھ لینا چاہیے کہ سچ خطرے میں ہے۔سچ وہی ہے جو سچے کی زبان سے نکلےایسا شخص جو متضاد ہو اس کے سچ بولنے کا بھی اعتماد کھو دیتا ہے اس پر لوگوں کا یقین نہیں رہتا
سچے انسان کا جھوٹ مصلحت پر مبنی ہو سکتا ہے لیکن جھوٹے انسان کا سچ منافقت کے علاوہ کچھ نہیں ہو سکتا۔

منافق کی تعریف ہی یہ ہے کہ وہ مومنوں کے سامنے کہتا ہے کہ وہ ایمان لایا اور جب وہ خلوت میں اپنے شیاطین کے پاس ہوتا ہے تو کہتا ہے کہ اس نے مومنوں کو بیوقوف بنانے کے لئے ایمان کا اعلان کیا ہے۔ منافق اس انسان کو کہتے ہیں جو مومنوں اور کافروں میں بیک وقت مقبول ہونا چاہتا ہے

زید حامد کے متضاد بیانات سے ناراضگی کا اظہار اس لئے کررہا ہوں کہ آج تک اس نے کسی کو بھی نہ چوڑا ہر ایک پارٹی پر غدار کا الزام لگایا جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں
آپ کو متضاد بیان کا مطلب معلوم بھی ہے یا ویسے ہی جو منہ میں الزام آیا اسے متضاد بنا کر پیش کردیا۔ جاکر اردو کی کلاسیں لو کیونکہ جتنی اردو میں جانتا ہوں اسکے مطابق متضاد بیان کا مطلب ہے کہ ایک بات کسی موقع پر کرکے اس سے مختلف بات کسی دوسرے موقع پہ کرنا۔ زید حامد نے جس جس کو بھی غداری کا تمغہ دیا ہے اس سے اج تک واپس نہیں لیا اسلیے تضاد ہے تو ڈھونڈ کر لاو۔
اگر آپ یہ کہہ دیتے کہ زید حامد کو کیا حق پہنچتا ہے کہ ساری سیاسی جماعتوں کو غدار کہہ دے تو بھی سوال کی کوئی تک بنتی ہے جسکا جواب میں ابھی دیدیتا ہوں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ زید حامد نے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کو غدار نہیں کہا اگر کہا ہے تو ثبوت لاو جبکہ باقی جماعتوں کو بھی کلی طور پر غداری کا تمغہ نہیں دیا۔
میں بارہا زید حامد کی زبان سے یہ بات سن چکا ہوں کہ پاکستان میں ہمیں زیادہ سے زیادہ سو ایماندار لوگ چاہییں جو پاکستان کو صحیع راستے پر ڈال سکیں۔ اور جب زید حامد سے پوچھا گیا کہ یہ سو لوگ کہاں سے آئیں گے تو زید حامد نے کہا کہ موجودہ سیاسی جماعتوں سے بھی اچھے لوگ لیے جاسکتے ہیں جبکہ ٹیکنوکریٹس پاکستان کے ہر شعبہ زندگی میں پہلے سے موجود ہیں۔ اس بات سے ظاہر ہوتا ہے کہ زید حامد نے اتنا مارجن سیاسی جماعتوں کو ضرور دیا ہے۔
جہاں تک غداری کا سوال ہے تو زید حامد تو بعد میں کسی کو غداری کا تمغہ دے پہلے میں دے دیتا ہوں' یعنی زرداری غدار ہے' نواز شریف غدار ہے' الطاف حسین' اسفند یار ولی اور مولانا کی غداری پر بھی مجھے کوئی شک نہیں۔ اب غداری کے بھی درجات ہوتے ہیں یعنی کچھ غدار ساری حدیں پھلانگ جاتے ہیں جبکہ کچھ غدار ایک حد تک غداری کرتے ہیں۔ ایک وضاحت کرتا چلوں کہ یقیناً یہ ایک انتہائی سخت بیان ہے کہ نواز شریف بھی ان غداروں کی فہرست میں شامل ہے۔ میں نے تو زید حامد کے کہنے پر انہیں غدار نہیں کہا کیونکہ میری اپنی آنکھیں کھلی ہوئی ہیں۔ اور ویسے بھی ان شکلوں کو پہچاننے کے لیے زیادہ تردد کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ بحث کرنا چاتے ہو غدار کون تو میں تیار ہوں۔

وہ خود سی آئی اے ایجنٹ لگتا ہے بلکہ ایسے لگتا ہے کہ انہی کے کہنے پر سب کچھ کرتا ہو
[/QUOTE]
یار کیوں اپنا اور میرا وقت ضائع کررہے ہو۔ مجھے بھی کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ آپ کوئی بکے ہوئے ٹٹو کی طرح بات کررہے ہیں جسکا مقصد صرف غیر یقینی اور رائے عامہ کو خراب کرنا ہے۔ بڑے سے بڑا ناقد جو الزام نہیں لگاسکتا وہ آپ پتا نہیں اتنی آسانی سے کس طرح لگادیتے ہیں۔ اور پھر ٹھیٹائی ایسی کہ یا تو کوئی ثبوت پیش کیا ہو آپ نے پھر بھی کوئی بات ہے' صرف آپ کے محسوس کرنے پر لوگ اپنی رائے بدل لیں۔ آپ ایسا ضرور سمجھیں اور سمجھنا چاہیے مگر جب تک آپ کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہ ہو تب تک اپنے پتے سامنے نہ رکھیں۔ شائد آپ نے انگلش کا محاورہ سن رکھا ہوگا۔
don't think loud.

اور میں نے کب اس کی ٹوپی پر اپنی رائے دی ہے
اپ
کہتے ہیں تو ابھی دے دیتا ہوں
لیکن اپ مجبور کررہے ہیں اس لئے اپنی رائے بتارہا ہوں​

[/QUOTE]

میرا خیال ہے کہ اسطرح کا غیر زمہ دارانہ بیان آپ کے ہی شایان شان ہے۔ آپ کی سنجیدگی تو یہیں سے ثابت ہورہی ہے۔

اور اپ نفرت کی بات کرتے ہیں تو نفرت مجھے اس کے ساتھ کیوں ہوگی مجھے تو اچھا لگتا ہے جیسے کوئی ڈراموں کا اداکار کسی کو اچھا لگتا ہے بلکہ میں جب بھی اسے دیکھتا ہوں ہنستا ہی رہتا ہوں اس کی ڈرامے بہت پسند ہیں
[/QUOTE]

کیا اپ واقعی چاہتے ہیں کہ میں اپ کی باتوں کو سنجیدگی سے سنو۔ یا آپ بحث کے موڈ میں نہیں ہیں تو کوئی زبردستی آپ سے نہیں کہہ رہا کہ اپنی دماغی حالت کا پرچار سب کے سامنے کردیں۔ نفرت کی ایک اہم نشانی ٹھٹھہ لگانا ہوتا ہے۔

اور مجھے اپنے اعتراضات فروخت نہیں کرنا اور نہ ہی اپنی ہنسی مذاق سے یا اپنی رائے سے زید حامد کی طرح اپنے پیٹ پالنے کا بندوبست کرنا چاہتا ہوں-
[/QUOTE]
اب مانو یا نہ مانو مگر ہم میں سے ہر کوئی یہاں اپنی سوچ بیجنے آیا ہے۔ کم از کم میں تو اسی لیے آیا ہوں۔ میں تو مانتا ہوں۔ ظاہر ہے میں اسی لیے اتنا وقت صرف کررہا ہوں کہ کچھ نہ کچھ ثابت کروں جسے میں صحیع سمجھتا ہوں۔ اور میں بیچتا رہوں گا۔ اب یہ مت کہنا شروع کردینا کہ میں پیسوں کے عوص اپنے خیالات بیج رہا ہوں۔ بلکہ اپنے نظریات میں بیجتا ہوں تو صرف اس مقصد کے عوص جو کہ ایک سچے مسلمان اور پاکستانی کا ہونا چاہیے۔ یقیناً اختلاف ہوسکتا ہے کہ سچا مقصد ہے کیا مگر جستو اسی کا نام ہے۔
مطلب یہ کہ بیجتے تو سب ہی یہاں پر اپنے خیالات ہیں کسی نہ کسی مقصد کے عوص مگر کچھ کو اسکا علم ہوتا ہے جبکہ کچھ کو نہیں۔ اور اگر آپ یہاں کچھ بیجنے یا کہنا چاہیے کہ ثابت نہیں کرنے آئے تو لوگ کیوں آپ کو سنے اور آپ کی باتوں سے استفادا کریں۔ اتنا فارغ وقت ہے اپ کے پاس آج کے اس دور میں۔ اسکا مطلب ہے کہ آپ تو اصراف کررہے ہیں اس قیمتی وقت کا جسمیں آپ کوئی اچھا کام بھی کرسکتے ہیں بجائے لوگوں پر یہ ثابت کرنے کے آپ کے پاس بڑا فارغ وقت ہے۔

اور میں نے کوئی نفرت کی پرچار نہیں صرف یہی بات کی کہ زید حامد صرف پاکستان کے نام پر انڈیا سے
ضم ہونے کی ایک ہونے کی بات کیسے کرسکتا ہے جبکہ اس ملک کے بناننے کے لئے کتنی قربانیا دی گئی تھی صرف اس لئے کہ ہندوں کی غلامی سے محفوظ رہا جاسکے

[/QUOTE]

میرا خیال ہے کہ آپ واقعی روٹی کو چوچی کہتے ہیں کیونکہ ایسے ہی لوگوں کو ہر مطلب پکڑ پکڑ کر سمجھانا پڑتا ہے۔ کچھ انہیں سے سیکھ لو جو زید حامد کے بڑے ناقد سمجھے جاتے ہیں' مثلاً مولانا اشرفی وغیرہ۔ یہ اعتراض تو اشرفی تک نے نہیں کیا۔ کیونکہ اشرفی روٹی کو چوچی نہیں کہتا۔ اسے بھی پتا ہے کہ اعتراض وہ کیا جائے جسکی کوئی بنیاد بھی ہو۔ پاکستان کے نام میں بھی وہی نظریہ اور اساس موجود ہے جسکی محبت میں آپ مرے جارہے ہیں۔
ظاہر ہے کہ زید حامد کو بھی غزوہ ہند سے متعلق حدیث کا علم ہے اسکے باوجود زید حامد نے یہ بیان دیا یعنی اسے خود معلوم ہے کہ ایسا ہونا ممکن نہیں کیونکہ احادیث کے مطابق ہند کے حکمرانوں کو بیڑیوں میں جکڑ کر لایا جائے گا۔ تو یہ بات تو زید حامد نے ہندووں کو چڑانے کے لیے کی تھی یعنی بغیر جنگ کے پورا خطہ پاکستان بن جائے۔ مگر تعجب ہے کہ ہندوں اس سے کیا چڑیں گے یہاں تو آپ چڑ گئے ہیں۔

اگر زید حامد کی پاکستان بڑھا نے کی خواہش ہے تو پہلے افغانستان سے الحاق کیا جائے ان لوگوں کی کلچر مذھب وغیرہ میں ویسے بھی ہمارے ساتھ کوئی فرق نہیں اور پاکستان سنٹرل ایشیا تک رسائی حاصل کرکے دنیا کا طاقت ور ملک بن سکتا اور آپس میں لوگوں کے اختلافات بھی نہیں رہیں گے

[/QUOTE]
تجویز اچھی ہے اور انشاء اللہ ایسا ہی ہوگا مگر موضوع بحث پاک بھارت تعلقات اور وہ بیان ہے جسکو آپ نے متنازعہ بنا رکھا ہے جبکہ اسکی وضاحت میں کر چکا پہلے کرچکا ہوں۔

دراصل صداقت ‘بیان کرنے والے کے ساتھ اپنا رنگ بدلتی رہتی ہے۔کوئی جھوٹا آدمی سچ بولنے لگے تو سمجھ لینا چاہیے کہ سچ خطرے میں ہے۔
سچ وہی ہے جو سچے کی زبان سے نکلے​
ایسا شخص جو متضاد ہو اس کے سچ بولنے کا بھی اعتماد کھو دیتا ہے اس پر لوگوں کا یقین نہیں رہتا
[/QUOTE]
آپ کی باتوں سے تعصب اور ہر قیمت پر نہ ماننے کی بو آرہی ہے۔ یہ فلسفہ جو کہ میں پہلی دفعہ سن رہا ہوں اسے میں مان لوں گا اگر آپ قرآن و حدیث سے اسے ثابت کردیں۔ ورنہ کیا اپ میں اتنا ظرف ہے کہ اپنے الفاظ واپس لیں بغیر معافی کے ہی سہی۔ ظاہر ہے کہ معافی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ آپ زید حامد کو ادھار دے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ لیکن ایک بااصول شخص ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے کیا آپ ان باتوں پر نظر ثانی کرنا پسند کریں گے جنکی بنیاد ہی محض تعصب ہے۔ تعصب سے زرا جان چھڑائیں کیونکہ ایسا نہ ہوکہ کبھی زید حامد نے کہہ دیا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا اور آپ صرف اسلیے اسکی مخالفت کردیں کیونکہ یہ بات زید حامد نے کی ہے۔

سچے انسان کا جھوٹ مصلحت پر مبنی ہو سکتا ہے لیکن جھوٹے انسان کا سچ منافقت کے علاوہ کچھ نہیں ہو سکتا۔
[/QUOTE]
یعنی آپ یہ طے کرکے بیٹھ گئے ہیں کہ زید حامد ایک جھوٹا انسان ہے۔ تو کیا اپ وہ جھوٹ سامنے لانے کی کوشش کریں گے جو زید حامد نے بولا ہے۔ اب آپ یقیناً کوئی ویڈیو پیش کرنے کی کوشش فرمائیں گے تو میں بیشک تیار ہوں

منافق کی تعریف ہی یہ ہے کہ وہ مومنوں کے سامنے کہتا ہے کہ وہ ایمان لایا اور جب وہ خلوت میں اپنے شیاطین کے پاس ہوتا ہے تو کہتا ہے کہ اس نے مومنوں کو بیوقوف بنانے کے لئے ایمان کا اعلان کیا ہے۔ منافق اس انسان کو کہتے ہیں جو مومنوں اور کافروں میں بیک وقت مقبول ہونا چاہتا ہے
[/QUOTE]

میں نے کہا تھا نہ کہ اصل مسئلہ کچھ اور ہے جسکی بنیاد پر آپ یہ الزامات لگارہے ہیں۔ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ جس سے نفرت ہو اسکی ہر چھوٹی سی چھوٹی بات میں منفی پہلو نکالنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

میرے خیال میں بہتر ہوتا کہ اپ زاہد حامد کی جگہ لے لیتے اور اپ کے پچھلے پوسٹ میں اپ یہ مانتے ہیں کہ زاہد حامد متضاد شخصیت ہیں اس سے بڑھ کر اور کچھ کہنے کی ضرورت نہیں- سچا انسان وہ ہوتا ہے جو اپنی غلطیوں کوتاہیوں کو نہیں چھپاتا بلکہ دوسرے لوگ اس پر پردہ ڈالنے کی کوشیش کرتے ہیں جیسے عمران خان- ہم سب انسان ہیں اور انسان خطا کا پتلا ہے بغیر غلطیوں کے کوتاہیوں کے انسان نہیں ہوسکتے اگر ہوتے ہیں صرف فرشتے ہوتے ہیں- ہمارے پغمبروں نے بھی غلطیاں کی ہیں اور پھر اللہ سے معافی بھی مانگی ہے اس لئے وہ پاک صاف ہیں اللہ کے پاس جانے سے پہلے ہی اسی دنیا میں خاص مقام حاصل کر گئے ہیں
ہم عام لوگ تو بہت گناہگار ہے- میں زاہد حامد کا مق
ابلہ کرنے والا نہیں اور نہ ہی اس کی برائی کرنے والا ہوں- بس اپ ہی کی طرح اس کی ہر بات کے ساتھ اتفاق نہیں کرسکتا اور یہ میرا حق بنتا ہے جیسے اپ کہتے ہیں کہ میری اپنی بھی آنکھیں کھلی ہیں آپکے اس مثال میں: ایک وضاحت کرتا چلوں کہ یقیناً یہ ایک انتہائی سخت بیان ہے کہ نواز شریف بھی ان غداروں کی فہرست میں شامل ہے۔ میں نے تو زید حامد کے کہنے پر انہیں غدار نہیں کہا کیونکہ میری اپنی آنکھیں کھلی ہوئی ہیں

اسی طرح میری بھی اپنی آنکھیں ہیں اور کھلی ہوئی ہیں اپ کوشیش کررہے ہیں کہ میں زاہد حامد پر اپنی آنکھیں بند کردوں یہ ناممکن ہے اور بات ختم

Last edited:

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
I agree with all that Zaid saheb but I have a condition as well:

(jhanda)Capital of the merged nation must be Islamabad (jhanda)
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
I agree with all that Zaid saheb but I have a condition as well:
(jhanda)Capital of the merged nation must be Islamabad (jhanda)
افغانستان کو شامل کردیں تو اسلام آباد(jhanda) سنٹر میں آجائیگا اور دنیا کی سپر پاور بن جائیں گے

kashmiri

MPA (400+ posts)
افغانستان کو شامل کردیں تو اسلام آباد(jhanda) سنٹر میں آجائیگا اور دنیا کی سپر پاور بن جائیں گے

INSHA ALLAH KHURASAN hi banay ga super power
or tura bora capital
jinhoon na qurbania deen hain wo hi is ka haq daar hain
ham na to dollar wasoool kia ha or hibul shaitaan ka sath dia ha ... 2001 se la ker ajj tak
or batain abdullah bin abui @zaid hamid ki terha kertay hain
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
INSHA ALLAH KHURASAN hi banay ga super power
or tura bora capital
jinhoon na qurbania deen hain wo hi is ka haq daar hain
ham na to dollar wasoool kia ha or hibul shaitaan ka sath dia ha ... 2001 se la ker ajj tak
or batain abdullah bin abui @zaid hamid ki terha kertay hain
اس کے باوجود افر بری نہیں
 
Unicorn

Banned
Sheik Zaid ibn Sheik Chilli is not only funny but tricky as well.

He says that we want only one simple demand but actually he is asking for two demands.

1 Change the name to Darul Islam Pakistan
2 Quran as a constitution:lol::lol:

We will not be fooled
 
Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
Sheik Zaid ibn Sheik Chilli is not only funny but tricky as well.

He says that we want only one simple demand but actually he is asking for two demands.

1 Change the name to Darul Islam Pakistan
2 Quran as a constitution:lol::lol:

We will not be fooled

Qur'an is a constitution that has not been implemented. Remember, Pakistan was formed in the name of Islam so this would be the natural thing. Democracy and military rule have failed us, we don't want our constitution to be based on the Bhagvad Gita or Ramayana(bigsmile)
 
ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
And then hindus will rule whole pakistan due to democracy. (jiss ki lathi us ki behns)

or

you are suggesting we make zaid zaman hamid khalifa of whole pakistan till death. ..........(bigsmile)

Hindustan will never agree to call it Islamic united Islamic republic, do you not see the facts, Hindus rather die than call India united Islamic republic of Pakistan, I am not surprised at you, who has no sense of sarcasm when it is done. He was being sarcastic knowing fully well that this will bother Hindus to no end.
 
Back
Top