زید حامد کے متضاد بیانات سے ناراضگی کا اظہار اس لئے کررہا ہوں کہ آج تک اس نے کسی کو بھی نہ چوڑا ہر ایک پارٹی پر غدار کا الزام لگایا جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں وہ خود سی آئی اے ایجنٹ لگتا ہے بلکہ ایسے لگتا ہے کہ انہی کے کہنے پر سب کچھ کرتا ہو- اب اس وقت امریکا انڈیا سے تعلقات بڑھانے کی حق میں ہیں توزید حامد یہ ڈرامہ کرتا ہے- اور میں نے کب اس کی ٹوپی پر اپنی رائے دی ہے اپ کہتے ہیں تو ابھی دے دیتا ہوں وہ اپنا گنجا پن چھپا رہا ہے اور اس کے لئے بھی سرخ ٹوپی کا استععمال کرتا ہے سرخ کا مطلب سرخ انقلاب بنتا ہے اسلام سے اسکا کوئی تعلق نہیں اگر وہ اسی ٹوپی کو سبز رنگ میں استععمال کرتا یا کوئی پاکستانی نشنل ٹوپی استععمال کرتا تو زیادہ بہتر ہوتا جیسے قراقول چترالی بلوچی یا سندھی ٹوپی وغیرہ خیر مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں اس لئے ابھی تک اس بارے میں بات ہی نہیں کی لیکن اپ مجبور کررہے ہیں اس لئے اپنی رائے بتارہا ہوں
اور اپ نفرت کی بات کرتے ہیں تو نفرت مجھے اس کے ساتھ کیوں ہوگی مجھے تو اچھا لگتا ہے جیسے کوئی ڈراموں کا اداکار کسی کو اچھا لگتا ہے بلکہ میں جب بھی اسے دیکھتا ہوں ہنستا ہی رہتا ہوں اس کی ڈرامے بہت پسند ہیں
اور مجھے اپنے اعتراضات فروخت نہیں کرنا اور نہ ہی اپنی ہنسی مذاق سے یا اپنی رائے سے زید حامد کی طرح اپنے پیٹ پالنے کا بندوبست کرنا چاہتا ہوں- ہلال کی رزق کمانے کے بہت سے کام ہیں جو میں کرسکتا ہوں اور کررہا ہوں آرام اور سکوں سے بیٹھا ہوں اپ کے ساتھ اور دوسرے دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگانے کا بھی وقت ملتا ہے
اور میں نے کوئی نفرت کی پرچار نہیں صرف یہی بات کی کہ زید حامد صرف پاکستان کے نام پر انڈیا سے ضم ہونے کی ایک ہونے کی بات کیسے کرسکتا ہے جبکہ اس ملک کے بناننے کے لئے کتنی قربانیا دی گئی تھی صرف اس لئے کہ ہندوں کی غلامی سے محفوظ رہا جاسکے ان کی کاسٹ کی کلچر جو غیر مساوات کی بنیادوں پر مبنی ہے اسی طرح کنجرکلچر ڈانس گانوں کی اور باقی ہندو مذھب کی بے ہودگیوں اور گندگی کی تسلط سے محفوظ رہیں اور اپنے قران اور سنت کے مطابق اپنے اسلامی نظام اور کلچر کے مطابق زندگی گزاریں
اگر زید حامد کی پاکستان بڑھا نے کی خواہش ہے تو پہلے افغانستان سے الحاق کیا جائے ان لوگوں کی کلچر مذھب وغیرہ میں ویسے بھی ہمارے ساتھ کوئی فرق نہیں اور پاکستان سنٹرل ایشیا تک رسائی حاصل کرکے دنیا کا طاقت ور ملک بن سکتا اور آپس میں لوگوں کے اختلافات بھی نہیں رہیں گے
دراصل صداقت ‘بیان کرنے والے کے ساتھ اپنا رنگ بدلتی رہتی ہے۔کوئی جھوٹا آدمی سچ بولنے لگے تو سمجھ لینا چاہیے کہ سچ خطرے میں ہے۔سچ وہی ہے جو سچے کی زبان سے نکلےایسا شخص جو متضاد ہو اس کے سچ بولنے کا بھی اعتماد کھو دیتا ہے اس پر لوگوں کا یقین نہیں رہتا
سچے انسان کا جھوٹ مصلحت پر مبنی ہو سکتا ہے لیکن جھوٹے انسان کا سچ منافقت کے علاوہ کچھ نہیں ہو سکتا۔
منافق کی تعریف ہی یہ ہے کہ وہ مومنوں کے سامنے کہتا ہے کہ وہ ایمان لایا اور جب وہ خلوت میں اپنے شیاطین کے پاس ہوتا ہے تو کہتا ہے کہ اس نے مومنوں کو بیوقوف بنانے کے لئے ایمان کا اعلان کیا ہے۔ منافق اس انسان کو کہتے ہیں جو مومنوں اور کافروں میں بیک وقت مقبول ہونا چاہتا ہے
زید حامد کے متضاد بیانات سے ناراضگی کا اظہار اس لئے کررہا ہوں کہ آج تک اس نے کسی کو بھی نہ چوڑا ہر ایک پارٹی پر غدار کا الزام لگایا جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں
آپ کو متضاد بیان کا مطلب معلوم بھی ہے یا ویسے ہی جو منہ میں الزام آیا اسے متضاد بنا کر پیش کردیا۔ جاکر اردو کی کلاسیں لو کیونکہ جتنی اردو میں جانتا ہوں اسکے مطابق متضاد بیان کا مطلب ہے کہ ایک بات کسی موقع پر کرکے اس سے مختلف بات کسی دوسرے موقع پہ کرنا۔ زید حامد نے جس جس کو بھی غداری کا تمغہ دیا ہے اس سے اج تک واپس نہیں لیا اسلیے تضاد ہے تو ڈھونڈ کر لاو۔
اگر آپ یہ کہہ دیتے کہ زید حامد کو کیا حق پہنچتا ہے کہ ساری سیاسی جماعتوں کو غدار کہہ دے تو بھی سوال کی کوئی تک بنتی ہے جسکا جواب میں ابھی دیدیتا ہوں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ زید حامد نے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کو غدار نہیں کہا اگر کہا ہے تو ثبوت لاو جبکہ باقی جماعتوں کو بھی کلی طور پر غداری کا تمغہ نہیں دیا۔
میں بارہا زید حامد کی زبان سے یہ بات سن چکا ہوں کہ پاکستان میں ہمیں زیادہ سے زیادہ سو ایماندار لوگ چاہییں جو پاکستان کو صحیع راستے پر ڈال سکیں۔ اور جب زید حامد سے پوچھا گیا کہ یہ سو لوگ کہاں سے آئیں گے تو زید حامد نے کہا کہ موجودہ سیاسی جماعتوں سے بھی اچھے لوگ لیے جاسکتے ہیں جبکہ ٹیکنوکریٹس پاکستان کے ہر شعبہ زندگی میں پہلے سے موجود ہیں۔ اس بات سے ظاہر ہوتا ہے کہ زید حامد نے اتنا مارجن سیاسی جماعتوں کو ضرور دیا ہے۔
جہاں تک غداری کا سوال ہے تو زید حامد تو بعد میں کسی کو غداری کا تمغہ دے پہلے میں دے دیتا ہوں' یعنی زرداری غدار ہے' نواز شریف غدار ہے' الطاف حسین' اسفند یار ولی اور مولانا کی غداری پر بھی مجھے کوئی شک نہیں۔ اب غداری کے بھی درجات ہوتے ہیں یعنی کچھ غدار ساری حدیں پھلانگ جاتے ہیں جبکہ کچھ غدار ایک حد تک غداری کرتے ہیں۔ ایک وضاحت کرتا چلوں کہ یقیناً یہ ایک انتہائی سخت بیان ہے کہ نواز شریف بھی ان غداروں کی فہرست میں شامل ہے۔ میں نے تو زید حامد کے کہنے پر انہیں غدار نہیں کہا کیونکہ میری اپنی آنکھیں کھلی ہوئی ہیں۔ اور ویسے بھی ان شکلوں کو پہچاننے کے لیے زیادہ تردد کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ بحث کرنا چاتے ہو غدار کون تو میں تیار ہوں۔
وہ خود سی آئی اے ایجنٹ لگتا ہے بلکہ ایسے لگتا ہے کہ انہی کے کہنے پر سب کچھ کرتا ہو
[/QUOTE]
یار کیوں اپنا اور میرا وقت ضائع کررہے ہو۔ مجھے بھی کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ آپ کوئی بکے ہوئے ٹٹو کی طرح بات کررہے ہیں جسکا مقصد صرف غیر یقینی اور رائے عامہ کو خراب کرنا ہے۔ بڑے سے بڑا ناقد جو الزام نہیں لگاسکتا وہ آپ پتا نہیں اتنی آسانی سے کس طرح لگادیتے ہیں۔ اور پھر ٹھیٹائی ایسی کہ یا تو کوئی ثبوت پیش کیا ہو آپ نے پھر بھی کوئی بات ہے' صرف آپ کے محسوس کرنے پر لوگ اپنی رائے بدل لیں۔ آپ ایسا ضرور سمجھیں اور سمجھنا چاہیے مگر جب تک آپ کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہ ہو تب تک اپنے پتے سامنے نہ رکھیں۔ شائد آپ نے انگلش کا محاورہ سن رکھا ہوگا۔
don't think loud.
اور میں نے کب اس کی ٹوپی پر اپنی رائے دی ہے
اپ
کہتے ہیں تو ابھی دے دیتا ہوں
لیکن اپ مجبور کررہے ہیں اس لئے اپنی رائے بتارہا ہوں
[/QUOTE]
میرا خیال ہے کہ اسطرح کا غیر زمہ دارانہ بیان آپ کے ہی شایان شان ہے۔ آپ کی سنجیدگی تو یہیں سے ثابت ہورہی ہے۔
اور اپ نفرت کی بات کرتے ہیں تو نفرت مجھے اس کے ساتھ کیوں ہوگی مجھے تو اچھا لگتا ہے جیسے کوئی ڈراموں کا اداکار کسی کو اچھا لگتا ہے بلکہ میں جب بھی اسے دیکھتا ہوں ہنستا ہی رہتا ہوں اس کی ڈرامے بہت پسند ہیں
[/QUOTE]
کیا اپ واقعی چاہتے ہیں کہ میں اپ کی باتوں کو سنجیدگی سے سنو۔ یا آپ بحث کے موڈ میں نہیں ہیں تو کوئی زبردستی آپ سے نہیں کہہ رہا کہ اپنی دماغی حالت کا پرچار سب کے سامنے کردیں۔ نفرت کی ایک اہم نشانی ٹھٹھہ لگانا ہوتا ہے۔
اور مجھے اپنے اعتراضات فروخت نہیں کرنا اور نہ ہی اپنی ہنسی مذاق سے یا اپنی رائے سے زید حامد کی طرح اپنے پیٹ پالنے کا بندوبست کرنا چاہتا ہوں-
[/QUOTE]
اب مانو یا نہ مانو مگر ہم میں سے ہر کوئی یہاں اپنی سوچ بیجنے آیا ہے۔ کم از کم میں تو اسی لیے آیا ہوں۔ میں تو مانتا ہوں۔ ظاہر ہے میں اسی لیے اتنا وقت صرف کررہا ہوں کہ کچھ نہ کچھ ثابت کروں جسے میں صحیع سمجھتا ہوں۔ اور میں بیچتا رہوں گا۔ اب یہ مت کہنا شروع کردینا کہ میں پیسوں کے عوص اپنے خیالات بیج رہا ہوں۔ بلکہ اپنے نظریات میں بیجتا ہوں تو صرف اس مقصد کے عوص جو کہ ایک سچے مسلمان اور پاکستانی کا ہونا چاہیے۔ یقیناً اختلاف ہوسکتا ہے کہ سچا مقصد ہے کیا مگر جستو اسی کا نام ہے۔
مطلب یہ کہ بیجتے تو سب ہی یہاں پر اپنے خیالات ہیں کسی نہ کسی مقصد کے عوص مگر کچھ کو اسکا علم ہوتا ہے جبکہ کچھ کو نہیں۔ اور اگر آپ یہاں کچھ بیجنے یا کہنا چاہیے کہ ثابت نہیں کرنے آئے تو لوگ کیوں آپ کو سنے اور آپ کی باتوں سے استفادا کریں۔ اتنا فارغ وقت ہے اپ کے پاس آج کے اس دور میں۔ اسکا مطلب ہے کہ آپ تو اصراف کررہے ہیں اس قیمتی وقت کا جسمیں آپ کوئی اچھا کام بھی کرسکتے ہیں بجائے لوگوں پر یہ ثابت کرنے کے آپ کے پاس بڑا فارغ وقت ہے۔
اور میں نے کوئی نفرت کی پرچار نہیں صرف یہی بات کی کہ زید حامد صرف پاکستان کے نام پر انڈیا سے
ضم ہونے کی ایک ہونے کی بات کیسے کرسکتا ہے جبکہ اس ملک کے بناننے کے لئے کتنی قربانیا دی گئی تھی صرف اس لئے کہ ہندوں کی غلامی سے محفوظ رہا جاسکے
[/QUOTE]
میرا خیال ہے کہ آپ واقعی روٹی کو چوچی کہتے ہیں کیونکہ ایسے ہی لوگوں کو ہر مطلب پکڑ پکڑ کر سمجھانا پڑتا ہے۔ کچھ انہیں سے سیکھ لو جو زید حامد کے بڑے ناقد سمجھے جاتے ہیں' مثلاً مولانا اشرفی وغیرہ۔ یہ اعتراض تو اشرفی تک نے نہیں کیا۔ کیونکہ اشرفی روٹی کو چوچی نہیں کہتا۔ اسے بھی پتا ہے کہ اعتراض وہ کیا جائے جسکی کوئی بنیاد بھی ہو۔ پاکستان کے نام میں بھی وہی نظریہ اور اساس موجود ہے جسکی محبت میں آپ مرے جارہے ہیں۔
ظاہر ہے کہ زید حامد کو بھی غزوہ ہند سے متعلق حدیث کا علم ہے اسکے باوجود زید حامد نے یہ بیان دیا یعنی اسے خود معلوم ہے کہ ایسا ہونا ممکن نہیں کیونکہ احادیث کے مطابق ہند کے حکمرانوں کو بیڑیوں میں جکڑ کر لایا جائے گا۔ تو یہ بات تو زید حامد نے ہندووں کو چڑانے کے لیے کی تھی یعنی بغیر جنگ کے پورا خطہ پاکستان بن جائے۔ مگر تعجب ہے کہ ہندوں اس سے کیا چڑیں گے یہاں تو آپ چڑ گئے ہیں۔
اگر زید حامد کی پاکستان بڑھا نے کی خواہش ہے تو پہلے افغانستان سے الحاق کیا جائے ان لوگوں کی کلچر مذھب وغیرہ میں ویسے بھی ہمارے ساتھ کوئی فرق نہیں اور پاکستان سنٹرل ایشیا تک رسائی حاصل کرکے دنیا کا طاقت ور ملک بن سکتا اور آپس میں لوگوں کے اختلافات بھی نہیں رہیں گے
[/QUOTE]
تجویز اچھی ہے اور انشاء اللہ ایسا ہی ہوگا مگر موضوع بحث پاک بھارت تعلقات اور وہ بیان ہے جسکو آپ نے متنازعہ بنا رکھا ہے جبکہ اسکی وضاحت میں کر چکا پہلے کرچکا ہوں۔
دراصل صداقت ‘بیان کرنے والے کے ساتھ اپنا رنگ بدلتی رہتی ہے۔کوئی جھوٹا آدمی سچ بولنے لگے تو سمجھ لینا چاہیے کہ سچ خطرے میں ہے۔
سچ وہی ہے جو سچے کی زبان سے نکلے
ایسا شخص جو متضاد ہو اس کے سچ بولنے کا بھی اعتماد کھو دیتا ہے اس پر لوگوں کا یقین نہیں رہتا
[/QUOTE]
آپ کی باتوں سے تعصب اور ہر قیمت پر نہ ماننے کی بو آرہی ہے۔ یہ فلسفہ جو کہ میں پہلی دفعہ سن رہا ہوں اسے میں مان لوں گا اگر آپ قرآن و حدیث سے اسے ثابت کردیں۔ ورنہ کیا اپ میں اتنا ظرف ہے کہ اپنے الفاظ واپس لیں بغیر معافی کے ہی سہی۔ ظاہر ہے کہ معافی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ آپ زید حامد کو ادھار دے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ لیکن ایک بااصول شخص ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے کیا آپ ان باتوں پر نظر ثانی کرنا پسند کریں گے جنکی بنیاد ہی محض تعصب ہے۔ تعصب سے زرا جان چھڑائیں کیونکہ ایسا نہ ہوکہ کبھی زید حامد نے کہہ دیا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا اور آپ صرف اسلیے اسکی مخالفت کردیں کیونکہ یہ بات زید حامد نے کی ہے۔
سچے انسان کا جھوٹ مصلحت پر مبنی ہو سکتا ہے لیکن جھوٹے انسان کا سچ منافقت کے علاوہ کچھ نہیں ہو سکتا۔
[/QUOTE]
یعنی آپ یہ طے کرکے بیٹھ گئے ہیں کہ زید حامد ایک جھوٹا انسان ہے۔ تو کیا اپ وہ جھوٹ سامنے لانے کی کوشش کریں گے جو زید حامد نے بولا ہے۔ اب آپ یقیناً کوئی ویڈیو پیش کرنے کی کوشش فرمائیں گے تو میں بیشک تیار ہوں
منافق کی تعریف ہی یہ ہے کہ وہ مومنوں کے سامنے کہتا ہے کہ وہ ایمان لایا اور جب وہ خلوت میں اپنے شیاطین کے پاس ہوتا ہے تو کہتا ہے کہ اس نے مومنوں کو بیوقوف بنانے کے لئے ایمان کا اعلان کیا ہے۔ منافق اس انسان کو کہتے ہیں جو مومنوں اور کافروں میں بیک وقت مقبول ہونا چاہتا ہے
[/QUOTE]
میں نے کہا تھا نہ کہ اصل مسئلہ کچھ اور ہے جسکی بنیاد پر آپ یہ الزامات لگارہے ہیں۔ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ جس سے نفرت ہو اسکی ہر چھوٹی سی چھوٹی بات میں منفی پہلو نکالنے کی کوشش کی جاتی ہے۔