Raja Qayyum
Voter (50+ posts)
your amount is little less but if you increase your amount buy one small plot of land built small villa and sell it real state is the best investment
میری نظر میں ایک بزنس ہے میں نے اپنے لیے سوچا تھا لیکن تم نے پوچھا ہے تو بتا دیتا ہوں
چائنا یا ملائیشیا سے ڈرون کیمرے سی سی ٹی وی کیمرے اور سولر پینل منگوا کر فروخت کرنا
گھڑیاں تو رولیکس دیکھیں ، توبہ شاید کروڑ کے پاس قمیت تھی ، ایک نارمل دکان میں دیکھی کوئی پچاس ہزار ڈالر کی ہوگی لیکن تھوڑا سا شاید سکریچ تھا جو نظر نہیں آتا لیکن عام گھڑیوں کا آئیڈیا بھی برا نہیں
پیپر گولڈ ہوتا ہے کے آپ سونا خریدتے ہیں لیکن فزیکل سونا نہیں ہوتا وہ کاغذ پر لکھا ہوتا ہے اور قمیت کے اتار چڑھاؤ پر آپ اسکو کیش کروا سکتے ہیں جس میں وہ کاٹ فزیکل سونے والی شاید نہیں ہوتی لیکن کوئی اتنا بھی سیدھا معاملہ نہیں کیوں کے نقصان بھی ہوسکتا ہے ، میرا خیال ہے یہ اب یو کے میں نہیں ہو رہا اب فزیکل گولڈ لینا ہے تو سکے سونے کے لے کر رکھ لو ، لیکن دو طرح سے اسکا گھاٹا ، ایک تو بیچنے پر کاٹ دوسرا رکھی رکھو تو زکات دو ، اوپر سے گھر میں رکھنے کا خطرہ
یہ بتائیں ، پراپرٹی اسپین میں کیسی ہیں ؟ میں خریدنا چاہتی تھی ، وہاں سستی یہں تیس ہزار پاونڈز کا کٹولونیا میں اچھا فلیٹ مل رہا تھا ، کرایا تو اچھا مل جاتا لیکن دور کا مسلہ ہے مانیٹر کرنا مشکل ہے
In my opinion, we all have misunderstood the term "Investment". Whenever someone talks about investment, we take it as corporate level investment. but I believe that 2.5 m is enough money to start some small scale business. I have given an example in my last post which have quite high return rate and you can get back your investment in just 18 months. There are many other options as i have mentioned in my first post on this thread.In my personal opinion 25 Lac is a small amount when you are talking about investing in Pakistan. Especially for the businesses that require infrastructure such as building etc. Secondly right is not a good time to establish a business in Pakistan. I would suggest you to wait for the right time and and save some more money. Construction and Real Estate are good area to start but you need to develop PR in Pakistan before your dive in. With out PR you wont have much success.Another option like one of my friend suggested above is to become service provider but you need to choose carefully what type of services you are planning to offer.
مجھے بھی بزنس آئیڈیا چاہئیے ، کوئی آئیڈیا ؟
کیا کسی نے کہیں پیپر گولڈ میں انویسٹ کیا ؟ کوئی اکسپیرنس ؟ فزیکل گولڈ میں تو اتنا فائدہ نظر نہیں آتا ،
حکیم ریڑھیوں کی بھی قسمیں ہیں اس لیے پوچھا ہے
چار پہیوں والی ریڑھی شربت فروش فروٹ بیچنے والے
سبزی والے مونگ پھلی ریوڑیاں بیچنے والے استمال کرتے ہیں
تین پہیوں والی رہڑھی آئیس کریم بیچنے والے
دو پہیوں والی رہڑھی مانگنے والے فقیر
اور ایک پہیے والی رہڑھی مزدور ریت بجری لانے کے لیے استمال کرتا ہے
You are right, everyone has their own perspective and opinion about starting a business. MashAllah you have a success story, if it is good he can go with it. May Allah bless him and we pray he gets successful in his project.In my opinion, we all have misunderstood the term "Investment". Whenever someone talks about investment, we take it as corporate level investment. but I believe that 2.5 m is enough money to start some small scale business. I have given an example in my last post which have quite high return rate and you can get back your investment in just 18 months. There are many other options as i have mentioned in my first post on this thread. I think, thread starter wants some option where he can handle the business single handedly with low investment.
گھڑیاں تو رولیکس دیکھیں ، توبہ شاید کروڑ کے پاس قمیت تھی ، ایک نارمل دکان میں دیکھی کوئی پچاس ہزار ڈالر کی ہوگی لیکن تھوڑا سا شاید سکریچ تھا جو نظر نہیں آتا لیکن عام گھڑیوں کا آئیڈیا بھی برا نہیں
پیپر گولڈ ہوتا ہے کے آپ سونا خریدتے ہیں لیکن فزیکل سونا نہیں ہوتا وہ کاغذ پر لکھا ہوتا ہے اور قمیت کے اتار چڑھاؤ پر آپ اسکو کیش کروا سکتے ہیں جس میں وہ کاٹ فزیکل سونے والی شاید نہیں ہوتی لیکن کوئی اتنا بھی سیدھا معاملہ نہیں کیوں کے نقصان بھی ہوسکتا ہے ، میرا خیال ہے یہ اب یو کے میں نہیں ہو رہا اب فزیکل گولڈ لینا ہے تو سکے سونے کے لے کر رکھ لو ، لیکن دو طرح سے اسکا گھاٹا ، ایک تو بیچنے پر کاٹ دوسرا رکھی رکھو تو زکات دو ، اوپر سے گھر میں رکھنے کا خطرہ
یہ بتائیں ، پراپرٹی اسپین میں کیسی ہیں ؟ میں خریدنا چاہتی تھی ، وہاں سستی یہں تیس ہزار پاونڈز کا کٹولونیا میں اچھا فلیٹ مل رہا تھا ، کرایا تو اچھا مل جاتا لیکن دور کا مسلہ ہے مانیٹر کرنا مشکل ہے
یو ایک فوٹو اسٹیٹ مشین سے کام شروع کر سکتے ہو ساتھ میں آلو کے چپس بھی بیچ سکتے ہو پان سرگٹ بوتلیں بھی رکھ لو تو کام دوڑے گا
chalen aap wo ker len, kon sa ksi ny manah kya hai?Waisy Sardiyon mein GARAM Aaandaaayyyyyy ka business kaisi option hai?
بھائی اگر تھوڑی بہت انویسٹمنٹ کرکے قسمت کا جیک پاٹ لگانا چاہتے ہو تو رائیونڈ کے اطراف میں دہی بھلے کی ریڑھی لگا لو۔۔۔ شائد کسی دن شاہی سواری کا گزر ہو اور آپکے دھی بھلے اپ کو اقتدار کے اونچے پائیدان پر پہنچا دیں۔۔۔
کوئی بزنس کرنے سے پہلے اُسی فیلڈ میں بندے کا کم از کم تجربہ ہونا ۔۔بہت ضروری ہے۔۔اگر آپ کے پاس کسی اچھی لوکیشن پر ذاتی جگہ ہے تو آپ موٹو میں ٹرپل ایس "شوروم،سپیر پارٹس اور سروس "کا کام شروع کر سکتے ہیں،کسی بھی ایک برانڈ کو لے لیں زیادہ کے چکر میں نا پڑیں
25 lakh se poultry form ya dairy form khol len. bht acha karobar hai.Mee to i have been working in DXB now planning to shift in Pak with minimum 25Lac investment ... tell me your ideas ..............
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|