Small Medium Business Ideas in Pakistan

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
بات ڈیسنٹ اور ان ڈیسنٹ کی نہیں ہے۔ ۔ ریڑھی چلانا سب سے زیادہ مھنت طلب کام ہے۔ ایک تو دن بھر دھوپ میں کام کرنا اور ریڑھی میں کوئی بیٹھنے کی جگہ نہیں ہوتی، کھلے آسمان اور سڑک پر کام کرنا سب سے مشکل ہوتا ہے اور ظاہر ہے وہ دبئی مین ریڑھی تو نہیں چلاتے ہونگے۔ ۔ ۔آج کل اسمارٹ بزنس کا زمانہ ہے۔ ۔ تھوڑے سے شروع کریں مگر ایسا بزنس کریں جن کی مارکیٹ میں بہت ڈیمانڈ ہو۔ ۔

ہمہاری قوم کا یہی تو مسلہ ہے. اگر آپ سیل نہی کر سکتے تو سمارٹ بزنس بھلا کیسے کریں گے؟؟؟؟؟؟ خاص طور پر جب آپ کے پاس پیسے یا تجربہ نہ ہو تو اور اگر آپ کو دھوپ اور گرمی سے ڈر لگتا ہے تو پھر گھر بیٹھ کے لاٹری نکلنے کا انتظار کریں
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
برقے تیرے لئے تو میرا مشورہ ہے کے ایک پہیے والی سیکل لو اور سر پے بڑا سارا ٹوکرا رکھ کے گلیوں میں گم ہو جاؤ

حکیم ریڑھیوں کی بھی قسمیں ہیں اس لیے پوچھا ہے

چار پہیوں والی ریڑھی شربت فروش فروٹ بیچنے والے
سبزی والے مونگ پھلی ریوڑیاں بیچنے والے استمال کرتے ہیں

تین پہیوں والی رہڑھی آئیس کریم بیچنے والے

دو پہیوں والی رہڑھی مانگنے والے فقیر

اور ایک پہیے والی رہڑھی مزدور ریت بجری لانے کے لیے استمال کرتا ہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

حکیم ریڑھیوں کی بھی قسمیں ہیں اس لیے پوچھا ہے

چار پہیوں والی ریڑھی شربت فروش فروٹ بیچنے والے
سبزی والے مونگ پھلی ریوڑیاں بیچنے والے استمال کرتے ہیں

تین پہیوں والی رہڑھی آئیس کریم بیچنے والے

دو پہیوں والی رہڑھی مانگنے والے فقیر

اور ایک پہیے والی رہڑھی مزدور ریت بجری لانے کے لیے استمال کرتا ہے

مینے ایک آیس کریم وین والے سے پوچھا - تین چار سو پونڈ کی دیہاڑی تو وہ بھی لگا لیتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمہاری قوم کا یہی تو مسلہ ہے. اگر آپ سیل نہی کر سکتے تو سمارٹ بزنس بھلا کیسے کریں گے؟؟؟؟؟؟ خاص طور پر جب آپ کے پاس پیسے یا تجربہ نہ ہو تو اور اگر آپ کو دھوپ اور گرمی سے ڈر لگتا ہے تو پھر گھر بیٹھ کے لاٹری نکلنے کا انتظار کریں

ایسی صورت میں صرف موڑھوں کا بزنس ٹھیک چلے گا
آٹھ دس روزانہ کے موڑھے ڈال کر بیٹھ گئے ، چاۓ ہو ، لوگ آئیں بیٹھیں
بک تو بک گیا ، ورنہ وقت تو گزر ہی جاۓ گا

حیرت ہے کہ لوگ صرف پیسے کو بزنس سمجھنتے ہیں حالانکہ بزنس ایک سکل کا نام ہے
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
ہمہاری قوم کا یہی تو مسلہ ہے. اگر آپ سیل نہی کر سکتے تو سمارٹ بزنس بھلا کیسے کریں گے؟؟؟؟؟؟ خاص طور پر جب آپ کے پاس پیسے یا تجربہ نہ ہو تو اور اگر آپ کو دھوپ اور گرمی سے ڈر لگتا ہے تو پھر گھر بیٹھ کے لاٹری نکلنے کا انتظار کریں

حکیم جی سیلز صرف ریڑھی چلانے کا نام ہی نہیں ہے۔ ۔ ۔آج کل تو ای بے، امزون، آن لائن بزنس کا زمانہ ہے۔ ۔ہماری قوم کے بزرگوں کو ہماری قوم کی ینگر جنریشن کو زمانے کے مطابق بزنس کے طور طریقے سیکھانے چاہیئے۔ ۔ میں اپنے بھائی کے لئے کبھی نہیں چاہوں گی کہ وہ ریڑھی چلائے۔ اگر تعلیم ہے اور سیلز ہی کرنا ہے تو آن لائن کرے، ٹیکنالوجی یوز کرے ہر طرح کا میڈیا یوز کرے۔ ۔ اپنے پرڈکٹس اور بزنس کی پریزنٹیشن بنائے پھر دیکھیں کیسے سیل نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔
 
میری بہن یہ سارے ان لائیں اور نئی دنیا کے بزنس میرے ہاتھوں سے گزرے ہوے ہیں. یاد رکھیں بزنس کا فورمیٹ تو تبدیل ہو سکتا ہے لیکن اسکا کرکس وہی رہے گا. اور میں اس بات کا قائل ہوں کے سافٹ ویئر ول ایٹ تھا ورلڈ. لیکن ٹیکنولوجی سٹارٹ اپ اسٹبلش کرنے کیلئے تو آپ کو ریڑھی سے بھی زیادہ محنت اور ڈایورسیٹی کی ضرورت ہے اور ساتھ فوڈ ان تھا ٹیبل رکھنے کیلئے پھر بھی ریڑھی لگانی پڑتی ہے. اور تعلیم کا مقصد کیا ہوتا ہے بھلا؟ ایک تو کسی شعبہ ے علم میں کچھ تھوڑی شد بد پیدا کرنا اور دوسرا اپنی انیلٹکل سکلز اور ریڈنگ، رائٹنگ ارتھمیٹک اور آجکل کمپوٹنگ سکلز کو بہتر کرنا. اگر آپ اسکے بعد ان لائین اور ینگر جنرشن والے بزنس کر سکتے ہیں تو فبے ہا ضرور کریں لیکن اگر گھر بیٹھ کے تارے گن رہے ہیں تو اسکے بجاے ریڑھی پے کچھ لاد کے باہر نکل جاییں روزگار کی تلاش میں. آپ بہوت کچھ سیکھیں گے اور اگر آپکا وژن بڑا ہوا تو بہوت آگے جا سکتے ہیں
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Invest in Gwader and forget it for some 30 years. Your children will thank you for that. What you can buy now for 30.000 pounds will be worth a billion rupees then.

پراپرٹی میں انویسٹ کرنا چاہتی ہوں ، لیکن ہر جگہ کوئی نہ کوئی ہک اپ ہے ، یہاں لی جاۓ تو اکسٹرا انکم بن سکتی ہے ، لیکن ایک تو پراپرٹی یہاں مہنگی ہے ، بجٹ میرا اتنا بڑا نہیں ، خرید لوں لیکن مارگیج ہو گی ، اب یہ سود کا لین دین ہے اوپر سے یہاں کا ٹیکس ظالم ، دوسرا پراپرٹی ویلیو کی کوئی گارنٹی نہیں نیچے بھی جا سکتی ہے جیسے پہلے مارکیٹ کریش ہوئی ، پاکستان کی پراپرٹی کا یہ فائدہ ہے وہ ویلیو میں کبھی نیچے نہیں جاتی ، بناؤ آہستہ آھستہ اور پھر کرایہ پر دو یا بیچ دو کم از کم سود تو کوئی نہ دے گا نہ لے گا ، ہاں پرافٹ کا مارجن اچھا ہے ، لیکن جب تک پرافٹ کماؤ اس وقت تک پاونڈ اور مہنگا ہو چکا ہوگا کیوں کے روپیہ کی ویلیو گرتی جاتی ہے
اسپین میں پراپرٹی تو سستی ہے لیکن دور ہونے کی وجہ سے کوئی مسلہ ہوا تو پھر پھنس جانا ہے ،
پاکستان میں پراپرٹی کا فائدہ ہو سکتا ہے اگر روپیہ کی قمیت نہ گرے ، وہاں تو پلاٹ بھی پڑا رہے تو وقت کے ساتھ مہنگا ہو جاتا ہے ، کیا خیال ہے؟ سونے سے تو بہتر ہی ہے
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
One needs sense and innovation, and then you can easily become a billionare in pakistan within a few years.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
پراپرٹی میں انویسٹ کرنا چاہتی ہوں ، لیکن ہر جگہ کوئی نہ کوئی ہک اپ ہے ، یہاں لی جاۓ تو اکسٹرا انکم بن سکتی ہے ، لیکن ایک تو پراپرٹی یہاں مہنگی ہے ، بجٹ میرا اتنا بڑا نہیں ، خرید لوں لیکن مارگیج ہو گی ، اب یہ سود کا لین دین ہے اوپر سے یہاں کا ٹیکس ظالم ، دوسرا پراپرٹی ویلیو کی کوئی گارنٹی نہیں نیچے بھی جا سکتی ہے جیسے پہلے مارکیٹ کریش ہوئی ، پاکستان کی پراپرٹی کا یہ فائدہ ہے وہ ویلیو میں کبھی نیچے نہیں جاتی ، بناؤ آہستہ آھستہ اور پھر کرایہ پر دو یا بیچ دو کم از کم سود تو کوئی نہ دے گا نہ لے گا ، ہاں پرافٹ کا مارجن اچھا ہے ، لیکن جب تک پرافٹ کماؤ اس وقت تک پاونڈ اور مہنگا ہو چکا ہوگا کیوں کے روپیہ کی ویلیو گرتی جاتی ہے
اسپین میں پراپرٹی تو سستی ہے لیکن دور ہونے کی وجہ سے کوئی مسلہ ہوا تو پھر پھنس جانا ہے ،
پاکستان میں پراپرٹی کا فائدہ ہو سکتا ہے اگر روپیہ کی قمیت نہ گرے ، وہاں تو پلاٹ بھی پڑا رہے تو وقت کے ساتھ مہنگا ہو جاتا ہے ، کیا خیال ہے؟ سونے سے تو بہتر ہی ہے

Just to inform you of one more factor for Property in Spain,
Sterling vs Euro exchange rate is most favorable at present and considering that Spanish property is likely to go up in comparison with UK property which is likely to come down as US/UK interest rates will make upward move by the end of year or early 2016 for sure.
For management of property, agents will look after it on your behalf for 10 percent of the rental value. If you get your investment back in 12-14 years with rental income, it is a very good investment, 16-18 average.

Ps. My advisory fee invoice is in post to you, please don't overlook. :)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ہمہاری قوم کا یہی تو مسلہ ہے. اگر آپ سیل نہی کر سکتے تو سمارٹ بزنس بھلا کیسے کریں گے؟؟؟؟؟؟ خاص طور پر جب آپ کے پاس پیسے یا تجربہ نہ ہو تو اور اگر آپ کو دھوپ اور گرمی سے ڈر لگتا ہے تو پھر گھر بیٹھ کے لاٹری نکلنے کا انتظار کریں
تو مولوی جی آپ کا مطلب ہے ہر بڑا بزنس مین ریڑھی سے سٹارٹ ہوا ؟؟؟
 
kaka1

Senator (1k+ posts)
Top 10 Small Business Investment Opportunities in Pakistan.The following list is based on everyday business that one can invest in Pakistan.
Before investing always do some business research in your field of business.

Feel free to comment below for any further questions.

  1. Real estate Land appreciates quickly in Pakistan these days, and there is increasing demand for housing structures
  2. Luxury cars You can make lots of money from the automobile industry in Pakistan if you distinguish yourself by selling only luxury cars and other automobiles.
  3. Online freelance services Many Pakistanis are now making lots of profit working as freelance professionals online.
  4. Commercial properties If you have a piece of land or some other valuable property, you can make lots of money by commercializing it.
  5. Auto spare parts Probably because most cars in Pakistan aren’t bought new, there’s a constant high demand for auto spare parts
  6. Energy You can make lots of money in Pakistan by starting a business that sells energy generated from alternative sources such as wind and solar.
  7. Dairy Business Dairy Business has also proved to be very profitable in Pakistan. You can keep cows and provide people with Milk. There is huge demand in Pakistan for eggs, milk, and other animal products. So, you can make a lot of money from animal farming
  8. Restaurant Although there are many restaurants sprinkled all over Pakistan, there is still enough room for new investors, as there is a constant demand for food.
  9. Mobiles Smartphones Use of Mobiles and Smartphones have grown massively in Pakistan in a very short time. Sale of Mobiles is very high in Pakistan. Pakistan can earn foreign exchange by tapping its share in the international organic food market after ensuring food security in the country. Organic agriculture has established a high demand in developed nations. In Pakistan, it is small but a fast-growing market.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
پاکستان میں پلاٹ پرافٹ تو دیتے ہیں پر قبضے کا خطرہ بھی رہتا ہے
پہلے ہی تارکین وطن کا سب سے بڑا مسلہ یہی ہے

یار میرا بھائی پشاور میں کئی عرصے سے کر رہا ہے۔ کے پی میں ایسا کوئی مسٔلہ نہیں۔ باقی پاکستان کا کوئی معلوم نہیں۔۔۔۔۔

hamidk

Senator (1k+ posts)
Go for Diary or fish farming?, but understand the concept first. using the latest methods can save a lot of money and time.
 
Athra

Senator (1k+ posts)
آپ کوئی بھی بزنس شروح کرنا چاہتے ہیں تو پہلے سیل کرنا سیکھیں. اور سیلنگ سیکھنے کیلئے ریڑھی سے اچھی بھلا کیا چیز ہے. اور کام صرف حلال یا حرام ہوتے ہیں، یہ ڈیسنٹ کام اور انڈیسنٹ کام کونسے ہوتے ہیں ؟؟؟

پاکستان میں ریھڑی لگانے کے لیے بھی بھتہ دینا پڑتا ہے پولیس والوں کو کمیٹی کارپوریشن والوں کو تب جا کر ریھڑی لگنے کی جگہ یا کسی علاقے میں ریھڑی لے کر پھرنے کی اجازت ملتی ہے نہیں تو بندہ ریھڑی سامان سمیت اندر ہوتا ہے اور حلال حرام کا جس نے خیال رکھنا ہے پاکستان جانے کا سوچے بھی نہ نہیں تو ،، لوٹ کہ بدھو گھر کو آ جائیں گے ،، میری طرح
 
zamughal

MPA (400+ posts)
فوٹوکاپی اور پرنٹنگ پیپر سپلائي کا کام بھی کافی اچھا ہے آپ فوٹوکاپی شاپ، پرنٹنگ پریس، بینک اور دیگر دفاتر میں سپلائی کرسکتے ہیں اور اگر اطراف میں چھوٹے شہر ہوں تو وہاں بھی ہول سیل میں سپلائی ہوسکتی ہے۔ پندرہ بیس لاکھ روپے سے شروع کریں اور کچھ پیسے اپنے پاس بچا کر رکھیں تاکہ بوقت ضرورت کام آسکیں۔
ابنداء میں آپ کراچی سے خرید کر بھی بیچیں تو بھی اچھا منافع ہے ایک بار مارکیٹ اچھی طرح سمجھ میں آ جائے/بن جائے تو تھائي لینڈ سے بھی امپورٹ کرسکتے ہیں۔

NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
very simple, sardiyaan start ho gai hain ab. sardyion mein sasti baraf le ker jama karen aur garmiyon mein sell ker den. profit bht hoga aur bht kam investment hai is mein
Waisy Sardiyon mein GARAM Aaandaaayyyyyy ka business kaisi option hai?
 
NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
Mee to i have been working in DXB now planning to shift in Pak with minimum 25Lac investment ... tell me your ideas ..............
If u are from Lahore or any other big city, buy 10 auto rikshaws, and give it to unemployed drivers, they will pay you Rs 300 per rickshaw daily. In this way you can give employment to 6 needy persons as well as u can earn PKR 3,000 daily without doing anything.
Give one weekly off to drivers.
I have been doing the same in Lahore with 6 rickshaws. had a good experience.