Small Medium Business Ideas in Pakistan

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی کوئی بھی کام کرو لیکن نیچے سے شروح کرو. ایک ٹھیلا لو اور اس پے کچھ بھی بچنا شروح کر دو. بے شک ایک بڑے برتن میں گھر سے بریانی ہی بنا کے لے جاؤ. پھر بازار میں آنکھیں کھلی رکھو اور محنت سے عار نہ کرو. منڈینو کی کتاب تھا گریٹیسٹ سلزمان ان تھا ورلڈ اور پاؤلو کولو کی تھا الکیمسٹ کا مطالعہ کرو. الله برکت دے گا
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

جہاں تک میرا مشاہدہ ہے پاکستان میں سب سے کم انویسٹ منٹ اور سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار سیاست ہی ہے۔ ایک بار کسی نہ کسی طرح سیاست میں گھس جاؤ، پھر جتنی مرضی لوٹ مچاؤ، کوئی پکڑنے کی کوشش کرے تو "سیاسی انتقام" کا نعرہ لگاؤ، ۔پاکستانی سیاست ایسا منافع بخش کاروبار ہے کہ آپ کی تو کیا آپ کے کتوں کی سات نسلیں بھی قوم کے پیسے پر عیش کریں گی۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ہاں یہ بات بھی ٹھیک ہے ، ویسے حیرت ہے قانونی ملکیت کسی اور کی ہو اور قبضہ کوئی اور کر لے ، لگتا قانون بڑا سست ہے یہاں تو آپکی پراپرٹی پر آپکی اجازت کے بغیر کوئی قدم نہیں رکھ سکتا ، لیکن وطن میں تو شاید سب چلتا ہے

یہ حیرت نہیں ہے، یہاں کی روایت ہے، یہاں کسی کی اراضی پر قبضہ کرلینا بڑا آسان ہے۔ پٹواری کو ساتھ ملاؤ اور کسی کی سات نسل پرانی زمین پر قبضہ کرلو، کون پوچھنے والا ہے۔

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے پاکستان میں سب سے کم انویسٹ منٹ اور سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار سیاست ہی ہے۔ ایک بار کسی نہ کسی طرح سیاست میں گھس جاؤ، پھر جتنی مرضی لوٹ مچاؤ، کوئی پکڑنے کی کوشش کرے تو "سیاسی انتقام" کا نعرہ لگاؤ، ۔پاکستانی سیاست ایسا منافع بخش کاروبار ہے کہ آپ کی تو کیا آپ کے کتوں کی سات نسلیں بھی قوم کے پیسے پر عیش کریں گی۔

بات تو ٹھیک ہے لیکن یہ بھی اتنا آسان نہی. اسکیلئے بھی دس گینڈوں کی کھال اوڑھنی پڑھتی ہے. پھر بھی معاملا اکثر نوکر ابنے نوکر ابنے نوکر تک ہی ختم ہو جاتا ہے
 
Annie

Moderator
بھائی کوئی بھی کام کرو لیکن نیچے سے شروح کرو. ایک ٹھیلا لو اور اس پے کچھ بھی بچنا شروح کر دو. بے شک ایک بڑے برتن میں گھر سے بریانی ہی بنا کے لے جاؤ. پھر بازار میں آنکھیں کھلی رکھو اور محنت سے عار نہ کرو. منڈینو کی کتاب تھا گریٹیسٹ سلزمان ان تھا ورلڈ اور پاؤلو کولو کی تھا الکیمسٹ کا مطالعہ کرو. الله برکت دے گا
یہ تو ہے مولوی جی ، اب ایلن شوگر ، رچرڈ برانسن ، بل گیٹس کوئی پیدائشی ملین ائیر تو نہیں تھے غریب گھروں سے تھے کہاں سے کہاں پہنچ گۓ ، لیکن یہاں ممبرز تھریڈ سٹارٹر کے بجٹ کا سن کر ڈس کرج کر رہے ہیں کے اس سرمایہ سے کیا ہو گا ، مارک اور سپنسر نے بھی تو ایک ریڑھی سے شروع کیا تھا آج انکے سٹور دنیا کے کیی ملکوں میں ہیں
محنت انسان کی کامیابی اللہ کے ہاتھ میں
 
اصل میں بزنس کیلئے پیسے کی نہی ول کی ضرورت ہوتی ہے - تھا ول تو ڈو وہاٹ ایور اٹ ٹیکس اینڈ تھا کانفڈنس ٹو ڈیل وتھ وہاٹ ایور اشوز ٹھیٹ مے آرایز. بزنس میں انسرٹنٹی ہوتی ہے اور نوکری میں کسی حد تک تحفظ کا احساس لیکن پھر انٹرپرینور کا اس انسرٹنٹی کو ڈیل کرنے کا ریٹرن پرافٹ اور انڈیپنڈنس ہوتا ہے
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی کوئی بھی کام کرو لیکن نیچے سے شروح کرو. ایک ٹھیلا لو اور اس پے کچھ بھی بچنا شروح کر دو. بے شک ایک بڑے برتن میں گھر سے بریانی ہی بنا کے لے جاؤ. پھر بازار میں آنکھیں کھلی رکھو اور محنت سے عار نہ کرو. منڈینو کی کتاب تھا گریٹیسٹ سلزمان ان تھا ورلڈ اور پاؤلو کولو کی تھا الکیمسٹ کا مطالعہ کرو. الله برکت دے گا
حکیم ان کتابوں کا اردو ترجمہ کہاں سے ملے گا ؟ یا صرف انگریزی بولنے والوں کے لیے ہیں
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو ہے مولوی جی ، اب ایلن شوگر ، رچرڈ برانسن ، بل گیٹس کوئی پیدائشی ملین ائیر تو نہیں تھے غریب گھروں سے تھے کہاں سے کہاں پہنچ گۓ ، لیکن یہاں ممبرز تھریڈ سٹارٹر کے بجٹ کا سن کر ڈس کرج کر رہے ہیں کے اس سرمایہ سے کیا ہو گا ، مارک اور سپنسر نے بھی تو ایک ریڑھی سے شروع کیا تھا آج انکے سٹور دنیا کے کیی ملکوں میں ہیں
محنت انسان کی کامیابی اللہ کے ہاتھ میں

ایلن شوگر تو مجھے اب بھی اجڈ کا اجڈ ہی لگتا ہے. رچرڈ برانسن کی کچھ کتابیں پچھلے دنوں نظر سے گزری ہیں جنہوں نے کافی متاثر کیا ہے. وژنری بندہ ہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
حکیم ان کتابوں کا اردو ترجمہ کہاں سے ملے گا ؟ یا صرف انگریزی بولنے والوں کے لیے ہیں

میں تو انگریجی میں ہی پڑھتا ہوں ساتھ ڈکشنری رکھ کے اور کبھی اندازہ سے مطلب سمجھ کے آگے بڑھ جاتا ہوں
 
Annie

Moderator
ایلن شوگر تو مجھے اب بھی اجڈ کا اجڈ ہی لگتا ہے. رچرڈ برانسن کی کچھ کتابیں پچھلے دنوں نظر سے گزری ہیں جنہوں نے کافی متاثر کیا ہے. وژنری بندہ ہے
سنا ہے رچرڈ برانسن کا بھائی ابھی بھی غریب ہے ، اسکی وجہ یہ ہے کے رچرڈ نے محنت سے کمایا ہے تو وہ یہی چاہتا ہے کے بھائی بھی محنت کرے ، اسی طرح بل گیٹس اپنے اکلوتے بیٹے کو بھی پیسہ نہیں فالتو دیتا وہ چاہتا ہے اسکا بیٹا سیکھے کے دنیا میں کچھ فری نہیں ، ہمارے سیاستدانوں کو دیکھیں انکے ساتھ تو رشتہ دار تو رشتہ دار انکے منشی بھی ارب پتی ہو گۓ ،
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
دھندہ ہو پر سالا مندا نہ ہو، اپن کا دماغ کا کھوپڑی گھوم گیا ہے۔ کیسا انسان ہے دبئی جاکر پیسہ کماتا ہے اور پاکستان میں آکر پیسہ گھمانے کا سوچتا ہے۔ لیکن اگر یہ پیسہ گم ہوگیا تو غریب کا کھٹیا کھڑا ہو جائے گا۔
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
in pakistan it is very easy to start a business but difficult to grow it. however, the 4 sectors that are growing like crazy right now are

1) real estate. we bought a portion in ramzan and already the price of that property has grown by 15% in just 3 months. If you are in karachi and have investment then buy any property in decent location and you can safely sell it for 20% profit within 1 year. if you dont have investment then start a brokerage and sell properties to overseas pakistanis.
2) construction. since their is gas and electricity load shedding I suggest you do not start any machine stitching or embroidery unit. Instead you can jump into construction. Just go to DHA and setup shop because over there every 5-6 home has construction/renovation going on
3) restaurant. in pakistan people dont have many avenues for entertainment. cinema is making a comeback but things like theme parks, museums and zooshere are few and far between. so the only entertainment left for people is shopping and food. This means demand for restaurants is sky-high
4) UPS/generator. load shedding is here to stay for another 10 years so now is a good time to start selling imported or locally manufactured UPS and generators. Every shop and household is a potential customer so all you have to do is setup shop in densely populated area and people will come to you.

This is the best advice given here..... I recon you have good experience with Pakistani situations. Thanks for sharing
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی کوئی بھی کام کرو لیکن نیچے سے شروح کرو. ایک ٹھیلا لو اور اس پے کچھ بھی بچنا شروح کر دو. بے شک ایک بڑے برتن میں گھر سے بریانی ہی بنا کے لے جاؤ. پھر بازار میں آنکھیں کھلی رکھو اور محنت سے عار نہ کرو. منڈینو کی کتاب تھا گریٹیسٹ سلزمان ان تھا ورلڈ اور پاؤلو کولو کی تھا الکیمسٹ کا مطالعہ کرو. الله برکت دے گا

وہ کہہ رہے ہین پچیس لاکھ ہیں اور آپ انہیں پانچ ہزار والا کام بتا رہے ہیں۔ ۔ وہ دبئی رہ کر آئے ہیں کسی ڈیسنٹ کام کا مشورہ دیں حکیم جی۔ ۔ ۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

This is the best advice given here..... I recon you have good experience with Pakistani situations. Thanks for sharing

آئی اگری، اس میں نمبر چار تو بہت اچھا بزنس ہے ہر گھر میں پانی اور گیس کے بعد جنریٹر یا یو پی ایس کی ضرورتہے۔ ۔ بلکہ تھریڈ اسٹارٹر تو دبئی سے ہیں تو وہیں سے جنریٹر اور یو پی ایس لا کر بیچ سکتے ہیں۔۔ ۔
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
وہ کہہ رہے ہین پچیس لاکھ ہیں اور آپ انہیں پانچ ہزار والا کام بتا رہے ہیں۔ ۔ وہ دبئی رہ کر آئے ہیں کسی ڈیسنٹ کام کا مشورہ دیں حکیم جی۔ ۔ ۔

آپ کوئی بھی بزنس شروح کرنا چاہتے ہیں تو پہلے سیل کرنا سیکھیں. اور سیلنگ سیکھنے کیلئے ریڑھی سے اچھی بھلا کیا چیز ہے. اور کام صرف حلال یا حرام ہوتے ہیں، یہ ڈیسنٹ کام اور انڈیسنٹ کام کونسے ہوتے ہیں ؟؟؟
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
پراپرٹی میں انویسٹ کرنا چاہتی ہوں ، لیکن ہر جگہ کوئی نہ کوئی ہک اپ ہے ، یہاں لی جاۓ تو اکسٹرا انکم بن سکتی ہے ، لیکن ایک تو پراپرٹی یہاں مہنگی ہے ، بجٹ میرا اتنا بڑا نہیں ، خرید لوں لیکن مارگیج ہو گی ، اب یہ سود کا لین دین ہے اوپر سے یہاں کا ٹیکس ظالم ، دوسرا پراپرٹی ویلیو کی کوئی گارنٹی نہیں نیچے بھی جا سکتی ہے جیسے پہلے مارکیٹ کریش ہوئی ، پاکستان کی پراپرٹی کا یہ فائدہ ہے وہ ویلیو میں کبھی نیچے نہیں جاتی ، بناؤ آہستہ آھستہ اور پھر کرایہ پر دو یا بیچ دو کم از کم سود تو کوئی نہ دے گا نہ لے گا ، ہاں پرافٹ کا مارجن اچھا ہے ، لیکن جب تک پرافٹ کماؤ اس وقت تک پاونڈ اور مہنگا ہو چکا ہوگا کیوں کے روپیہ کی ویلیو گرتی جاتی ہے
اسپین میں پراپرٹی تو سستی ہے لیکن دور ہونے کی وجہ سے کوئی مسلہ ہوا تو پھر پھنس جانا ہے ،
پاکستان میں پراپرٹی کا فائدہ ہو سکتا ہے اگر روپیہ کی قمیت نہ گرے ، وہاں تو پلاٹ بھی پڑا رہے تو وقت کے ساتھ مہنگا ہو جاتا ہے ، کیا خیال ہے؟ سونے سے تو بہتر ہی ہے

پاکستان میں پراپرٹی۔ ۔ ۔نہیںںںںںںںںںںںںں۔ ۔(cry) ۔ مت لیجیئے گا ۔ ۔ ۔یہاں خالی اپارٹمنٹس میں گھس کر قبضہ کرلیتے ہیں تو پلاٹ تو پھر سونے کا انڈہ ہے جو راستے میں پڑا ہوتا ہے۔ ۔ ۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کوئی بھی بزنس شروح کرنا چاہتے ہیں تو پہلے سیل کرنا سیکھیں. اور سیلنگ سیکھنے کیلئے ریڑھی سے اچھی بھلا کیا چیز ہے. اور کام صرف حلال یا حرام ہوتے ہیں، یہ ڈیسنٹ کام اور انڈیسنٹ کام کونسے ہوتے ہیں ؟؟؟
حکیم ریڑھی کونسی ؟ چار پہیوں والی ؟
تین پہیوں والی دو یا ایک پہیے والی ؟
بات کو تھوڑا کھولو سب کا بھلا ہوگا
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کوئی بھی بزنس شروح کرنا چاہتے ہیں تو پہلے سیل کرنا سیکھیں. اور سیلنگ سیکھنے کیلئے ریڑھی سے اچھی بھلا کیا چیز ہے. اور کام صرف حلال یا حرام ہوتے ہیں، یہ ڈیسنٹ کام اور انڈیسنٹ کام کونسے ہوتے ہیں ؟؟؟

بات ڈیسنٹ اور ان ڈیسنٹ کی نہیں ہے۔ ۔ ریڑھی چلانا سب سے زیادہ مھنت طلب کام ہے۔ ایک تو دن بھر دھوپ میں کام کرنا اور ریڑھی میں کوئی بیٹھنے کی جگہ نہیں ہوتی، کھلے آسمان اور سڑک پر کام کرنا سب سے مشکل ہوتا ہے اور ظاہر ہے وہ دبئی مین ریڑھی تو نہیں چلاتے ہونگے۔ ۔ ۔آج کل اسمارٹ بزنس کا زمانہ ہے۔ ۔ تھوڑے سے شروع کریں مگر ایسا بزنس کریں جن کی مارکیٹ میں بہت ڈیمانڈ ہو۔ ۔
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
حکیم ریڑھی کونسی ؟ چار پہیوں والی ؟
تین پہیوں والی دو یا ایک پہیے والی ؟
بات کو تھوڑا کھولو سب کا بھلا ہوگا

برقے تیرے لئے تو میرا مشورہ ہے کے ایک پہیے والی سیکل لو اور سر پے بڑا سارا ٹوکرا رکھ کے گلیوں میں گم ہو جاؤ