Small Medium Business Ideas in Pakistan

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
یو ایک فوٹو اسٹیٹ مشین سے کام شروع کر سکتے ہو ساتھ میں آلو کے چپس بھی بیچ سکتے ہو پان سرگٹ بوتلیں بھی رکھ لو تو کام دوڑے گا

کسی کالج کے آس پاس فاسٹ فوڈ کارنر/ کینٹین، ساتھ میں سکریٹریل سروس اور سٹیشنری۔ ۔ بہت اچھا پروفٹ بناتے ہیں۔ ۔ مگر جگہ صاف ستھری ہونی چاہیئے اور ہاں مینیو میں برگر اور پیپسی ہونے چاہیئے۔ ۔
 
گڈو

Politcal Worker (100+ posts)
کسی کالج کے آس پاس فاسٹ فوڈ کارنر/ کینٹین، ساتھ میں سکریٹریل سروس اور سٹیشنری۔ ۔ بہت اچھا پروفٹ بناتے ہیں۔ ۔ مگر جگہ صاف ستھری ہونی چاہیئے اور ہاں مینیو میں برگر اور پیپسی ہونے چاہیئے۔ ۔

یو کونسے سکول میں پڑھتی ہو
 
nesha

Minister (2k+ posts)
very simple, sardiyaan start ho gai hain ab. sardyion mein sasti baraf le ker jama karen aur garmiyon mein sell ker den. profit bht hoga aur bht kam investment hai is mein
 
Annie

Moderator
مجھے بھی بزنس آئیڈیا چاہئیے ، کوئی آئیڈیا ؟
کیا کسی نے کہیں پیپر گولڈ میں انویسٹ کیا ؟ کوئی اکسپیرنس ؟ فزیکل گولڈ میں تو اتنا فائدہ نظر نہیں آتا ،
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ویسے یہ تو انویسٹمنٹ پر ڈیفنڈ کرتا ہے لیکن اگر ٹھیک ٹھاک انویسٹمنٹ ہو تو سیکورٹی پروڈکٹس ڈویلپمنٹ ، اگر کم ہو تو سیکورٹی پروڈکٹس ری سیلنگ
فار ہومز ، آفسسز ، اینڈ بزنسز
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

یارا سوئیزر لینڈ کی گھڑیاں بہت مشھور ہیں ان کا بزنس اگر کیا جائے تو ؟
 
یہ پیپر گولڈ کیا ہوتا ہے باقی دوسرے جو سونا پاکستان میں بکتا ہے اس کا مجھے کافی تجربہ ہے
 
سچی ایسی ہی تھریڈ مرے مائنڈ میں تھی کے بناؤں گی ، ہو سکتا لوگ گائیڈ کریں ، لیکن یہ تو کافی ٹھنڈی جا رہی ہے ، لگتا لوگ گائیڈ نہیں کرتے ، سیکورٹی پراڈکٹس سے آپکی مراد کیمرے ، الارم وغیرہ ہے ؟ یا پھر لاکس ؟
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ہاں وہ تو ہے ، لیکن اب اس کی مارکیٹ بہت لمیٹڈ ہو چکی موبائل فونز اور سمارٹ واچ کی وجہ سے

یارا سوئیزر لینڈ کی گھڑیاں بہت مشھور ہیں ان کا بزنس اگر کیا جائے تو ؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
میری نظر میں ایک بزنس ہے میں نے اپنے لیے سوچا تھا لیکن تم نے پوچھا ہے تو بتا دیتا ہوں
چائنا یا ملائیشیا سے ڈرون کیمرے سی سی ٹی وی کیمرے اور سولر پینل منگوا کر فروخت کرنا
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
عینی جی ڈویلپمنٹ کرنی ہے تو اس میں آر اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ بھی ہو گا اور وہ پاکستان کے لحاظ سے کسٹم الارم ، مانیٹرنگ ، سنسسنگ ، ٹریکنگ ڈیوائسز بنائے گا ...اگر ریسلنگ کرنی ہے تو کوئی موجودہ برانڈ کی فرنچائز

لیکن میرے خیال میں ڈویلوپمنٹ والے میں انویسٹمنٹ زیادہ ہے لیکن گروتھ فیکٹر بہت زیادہ ہے ، انٹرپرینیور بننا ہے تو انوویشن لازمی

سچی ایسی ہی تھریڈ مرے مائنڈ میں تھی کے بناؤں گی ، ہو سکتا لوگ گائیڈ کریں ، لیکن یہ تو کافی ٹھنڈی جا رہی ہے ، لگتا لوگ گائیڈ نہیں کرتے ، سیکورٹی پراڈکٹس سے آپکی مراد کیمرے ، الارم وغیرہ ہے ؟ یا پھر لاکس ؟
 
Annie

Moderator
یارا سوئیزر لینڈ کی گھڑیاں بہت مشھور ہیں ان کا بزنس اگر کیا جائے تو ؟

گھڑیاں تو رولیکس دیکھیں ، توبہ شاید کروڑ کے پاس قمیت تھی ، ایک نارمل دکان میں دیکھی کوئی پچاس ہزار ڈالر کی ہوگی لیکن تھوڑا سا شاید سکریچ تھا جو نظر نہیں آتا لیکن عام گھڑیوں کا آئیڈیا بھی برا نہیں

یہ پیپر گولڈ کیا ہوتا ہے باقی دوسرے جو سونا پاکستان میں بکتا ہے اس کا مجھے کافی تجربہ ہے
پیپر گولڈ ہوتا ہے کے آپ سونا خریدتے ہیں لیکن فزیکل سونا نہیں ہوتا وہ کاغذ پر لکھا ہوتا ہے اور قمیت کے اتار چڑھاؤ پر آپ اسکو کیش کروا سکتے ہیں جس میں وہ کاٹ فزیکل سونے والی شاید نہیں ہوتی لیکن کوئی اتنا بھی سیدھا معاملہ نہیں کیوں کے نقصان بھی ہوسکتا ہے ، میرا خیال ہے یہ اب یو کے میں نہیں ہو رہا اب فزیکل گولڈ لینا ہے تو سکے سونے کے لے کر رکھ لو ، لیکن دو طرح سے اسکا گھاٹا ، ایک تو بیچنے پر کاٹ دوسرا رکھی رکھو تو زکات دو ، اوپر سے گھر میں رکھنے کا خطرہ

یہ بتائیں ، پراپرٹی اسپین میں کیسی ہیں ؟ میں خریدنا چاہتی تھی ، وہاں سستی یہں تیس ہزار پاونڈز کا کٹولونیا میں اچھا فلیٹ مل رہا تھا ، کرایا تو اچھا مل جاتا لیکن دور کا مسلہ ہے مانیٹر کرنا مشکل ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

گھڑیاں تو رولیکس دیکھیں ، توبہ شاید کروڑ کے پاس قمیت تھی ، ایک نارمل دکان میں دیکھی کوئی پچاس ہزار ڈالر کی ہوگی لیکن تھوڑا سا شاید سکریچ تھا جو نظر نہیں آتا لیکن عام گھڑیوں کا آئیڈیا بھی برا نہیں

پیپر گولڈ ہوتا ہے کے آپ سونا خریدتے ہیں لیکن فزیکل سونا نہیں ہوتا وہ کاغذ پر لکھا ہوتا ہے اور قمیت کے اتار چڑھاؤ پر آپ اسکو کیش کروا سکتے ہیں جس میں وہ کاٹ فزیکل سونے والی شاید نہیں ہوتی لیکن کوئی اتنا بھی سیدھا معاملہ نہیں کیوں کے نقصان بھی ہوسکتا ہے ، میرا خیال ہے یہ اب یو کے میں نہیں ہو رہا اب فزیکل گولڈ لینا ہے تو سکے سونے کے لے کر رکھ لو ، لیکن دو طرح سے اسکا گھاٹا ، ایک تو بیچنے پر کاٹ دوسرا رکھی رکھو تو زکات دو ، اوپر سے گھر میں رکھنے کا خطرہ

یہ بتائیں ، پراپرٹی اسپین میں کیسی ہیں ؟ میں خریدنا چاہتی تھی ، وہاں سستی یہں تیس ہزار پاونڈز کا کٹولونیا میں اچھا فلیٹ مل رہا تھا ، کرایا تو اچھا مل جاتا لیکن دور کا مسلہ ہے مانیٹر کرنا مشکل ہے
یہ پیپر گولڈ والا معاملہ مجھے اچھا نہیں لگا سود کی بو آتی ہے
سپین میں آجکل گھر بہت سستے مل رہے ہیں موقع ہے خریدنے کا
سنا ہے دو سال بعد قیمتیں بڑھ جائیں گی کیوں کے کنسٹرکشن کو بند ہووے تین سال ہو گئے ہیں
 
پراپرٹی میں انویسٹ کرنا چاہتی ہوں ، لیکن ہر جگہ کوئی نہ کوئی ہک اپ ہے ، یہاں لی جاۓ تو اکسٹرا انکم بن سکتی ہے ، لیکن ایک تو پراپرٹی یہاں مہنگی ہے ، بجٹ میرا اتنا بڑا نہیں ، خرید لوں لیکن مارگیج ہو گی ، اب یہ سود کا لین دین ہے اوپر سے یہاں کا ٹیکس ظالم ، دوسرا پراپرٹی ویلیو کی کوئی گارنٹی نہیں نیچے بھی جا سکتی ہے جیسے پہلے مارکیٹ کریش ہوئی ، پاکستان کی پراپرٹی کا یہ فائدہ ہے وہ ویلیو میں کبھی نیچے نہیں جاتی ، بناؤ آہستہ آھستہ اور پھر کرایہ پر دو یا بیچ دو کم از کم سود تو کوئی نہ دے گا نہ لے گا ، ہاں پرافٹ کا مارجن اچھا ہے ، لیکن جب تک پرافٹ کماؤ اس وقت تک پاونڈ اور مہنگا ہو چکا ہوگا کیوں کے روپیہ کی ویلیو گرتی جاتی ہے
اسپین میں پراپرٹی تو سستی ہے لیکن دور ہونے کی وجہ سے کوئی مسلہ ہوا تو پھر پھنس جانا ہے ،
پاکستان میں پراپرٹی کا فائدہ ہو سکتا ہے اگر روپیہ کی قمیت نہ گرے ، وہاں تو پلاٹ بھی پڑا رہے تو وقت کے ساتھ مہنگا ہو جاتا ہے ، کیا خیال ہے؟ سونے سے تو بہتر ہی ہے
 
پاکستان میں پلاٹ پرافٹ تو دیتے ہیں پر قبضے کا خطرہ بھی رہتا ہے
پہلے ہی تارکین وطن کا سب سے بڑا مسلہ یہی ہے
 
Annie

Moderator
پاکستان میں پلاٹ پرافٹ تو دیتے ہیں پر قبضے کا خطرہ بھی رہتا ہے
پہلے ہی تارکین وطن کا سب سے بڑا مسلہ یہی ہے
ہاں یہ بات بھی ٹھیک ہے ، ویسے حیرت ہے قانونی ملکیت کسی اور کی ہو اور قبضہ کوئی اور کر لے ، لگتا قانون بڑا سست ہے یہاں تو آپکی پراپرٹی پر آپکی اجازت کے بغیر کوئی قدم نہیں رکھ سکتا ، لیکن وطن میں تو شاید سب چلتا ہے