Small Medium Business Ideas in Pakistan

nesha

Minister (2k+ posts)
یو ایک فوٹو اسٹیٹ مشین سے کام شروع کر سکتے ہو ساتھ میں آلو کے چپس بھی بیچ سکتے ہو پان سرگٹ بوتلیں بھی رکھ لو تو کام دوڑے گا
Yes, ksi college ya university k saamny photostate ki shop open kar lo, acha idea hai. aur paan ciggerete rakhna theak nhy wahan. saath stationary ka samaan ho to ziada changa hai
 

nesha

Minister (2k+ posts)
مجھے بھی بزنس آئیڈیا چاہئیے ، کوئی آئیڈیا ؟
کیا کسی نے کہیں پیپر گولڈ میں انویسٹ کیا ؟ کوئی اکسپیرنس ؟ فزیکل گولڈ میں تو اتنا فائدہ نظر نہیں آتا ،
ap apna boutique khol len 1 bht faida hai us mein.
 

nesha

Minister (2k+ posts)
میری نظر میں ایک بزنس ہے میں نے اپنے لیے سوچا تھا لیکن تم نے پوچھا ہے تو بتا دیتا ہوں
چائنا یا ملائیشیا سے ڈرون کیمرے سی سی ٹی وی کیمرے اور سولر پینل منگوا کر فروخت کرنا
shavash ey, cctv camery daa istamaal kon sikhaay ga lokan nu?
 

nesha

Minister (2k+ posts)
پراپرٹی میں انویسٹ کرنا چاہتی ہوں ، لیکن ہر جگہ کوئی نہ کوئی ہک اپ ہے ، یہاں لی جاۓ تو اکسٹرا انکم بن سکتی ہے ، لیکن ایک تو پراپرٹی یہاں مہنگی ہے ، بجٹ میرا اتنا بڑا نہیں ، خرید لوں لیکن مارگیج ہو گی ، اب یہ سود کا لین دین ہے اوپر سے یہاں کا ٹیکس ظالم ، دوسرا پراپرٹی ویلیو کی کوئی گارنٹی نہیں نیچے بھی جا سکتی ہے جیسے پہلے مارکیٹ کریش ہوئی ، پاکستان کی پراپرٹی کا یہ فائدہ ہے وہ ویلیو میں کبھی نیچے نہیں جاتی ، بناؤ آہستہ آھستہ اور پھر کرایہ پر دو یا بیچ دو کم از کم سود تو کوئی نہ دے گا نہ لے گا ، ہاں پرافٹ کا مارجن اچھا ہے ، لیکن جب تک پرافٹ کماؤ اس وقت تک پاونڈ اور مہنگا ہو چکا ہوگا کیوں کے روپیہ کی ویلیو گرتی جاتی ہے
اسپین میں پراپرٹی تو سستی ہے لیکن دور ہونے کی وجہ سے کوئی مسلہ ہوا تو پھر پھنس جانا ہے ،
پاکستان میں پراپرٹی کا فائدہ ہو سکتا ہے اگر روپیہ کی قمیت نہ گرے ، وہاں تو پلاٹ بھی پڑا رہے تو وقت کے ساتھ مہنگا ہو جاتا ہے ، کیا خیال ہے؟ سونے سے تو بہتر ہی ہے
bahria town achi jaga hai property mein investment k lye, hum ny khud ki hoi hai investment.
 

nesha

Minister (2k+ posts)
یہ تو ہے مولوی جی ، اب ایلن شوگر ، رچرڈ برانسن ، بل گیٹس کوئی پیدائشی ملین ائیر تو نہیں تھے غریب گھروں سے تھے کہاں سے کہاں پہنچ گۓ ، لیکن یہاں ممبرز تھریڈ سٹارٹر کے بجٹ کا سن کر ڈس کرج کر رہے ہیں کے اس سرمایہ سے کیا ہو گا ، مارک اور سپنسر نے بھی تو ایک ریڑھی سے شروع کیا تھا آج انکے سٹور دنیا کے کیی ملکوں میں ہیں
محنت انسان کی کامیابی اللہ کے ہاتھ میں
Malik Riaz ki missal bhi dekhen, bechara kitna ghareeb tha aur ab dekhen mehnat se kahan ponch gya.
 
You or anybody can earn from 50k-100k/month or even more if you become my supplier. Look for 1. OLD AMBER Necklaces or Tasbih . 2 Old Coral Necklaces 3. Good brand old or New watches e.g Omega or Britling or Rolex. 3 months are enough to get expert in all these things. I can help you in the beginning to learn these things. I am living in Stockholm, Sweden
 

Annie

Moderator

آپ نے اگر پراپرٹی لینی ہو تو یہاں ڈیٹن میں آ جائیں
یہاں پی گورنمنٹ سبسڈی دیتی ہے
ریل اسٹیٹ بزنس کو بچانے کے لئے
یہ سبسڈی اپٹو سکسٹی پرسنٹ ہے

یعنی لاکھ ڈولر والا مکان چالیس پچاس میں مل جاتا ہے
کسی زمانے کا سلیکون سٹی تھا یہ
اب گورنمنٹ رویول چاہتی ہے
کہیں اور شفٹ ہونا ہم دیسی لوگوں کے لیے بڑا چیلنج ہے ، حلانکے گورے تو اس طرح کی اڈوینچر تو کرتے رہتے ہیں ، میرا ارادہ انویسٹ کرنے کا ہے تاکے سائیڈ انکم بنے یا ون آف ہی پرافٹ ہو جاۓ ، ویسے تو مجھے شفٹ ہونے کے لیے تین جگہیں پسند ہیں ، لیکن تینوں میں کوئی نہ کوئی مشکل ہے ،




ویسے میری نظر میں بھی ایک بسنس ہے
ہم لوگ ہمیشہ ایڈوانسڈ کونتریز کے بارے ہی سوچتے ہیں
میرا ایک دوست ہے جو کے ارب پتی ہے
وہ ہمیشہ چھوٹے ملکوں میں چھوٹے چھوٹے بسنس ڈیولپ کرتا ہے

ویتنام کوریا آذربائیجان کمپوڈیا مکسیکو جیسے ممالک میں پاکستانی فوڈز
اس کے مطابق ایک ملک میں خرچہ دس لاکھ سے زیادہ نہی
اور ماہانہ آمدنی ایک لاکھ سے کم نہی

لیکن چھوٹے ملکوں میں بزنس کا رسک کیسے لیا جا سکتا ہے جہاں زبان آتی نہیں ، کسی سے واقفیت ہے نہیں اور قانون کا پتا نہیں، بڑا رسکی کام ہے
 

Annie

Moderator
Paper Gold is actually SKR (Safe Keeping Receipt). This product is offered by HSBC, UBS and Credit Suisse. The benefit is only capital gain....They charge a standard A/c Maintenance Fee.

If you can move to GCC then opportunity for SME business. I may or may not arrange matching investment
I have no idea that HSBC provides paper gold service, I checked it online, nothing is available. I think there were many scams whereas it has been stopped now. Not sure.
 

Annie

Moderator
ap apna boutique khol len 1 bht faida hai us mein.
کیوں جی اردو کی وکالت کرتے کرتے پھر رومن شروع کر دی ،
بوتیک سے زیادہ فائدہ سچی بیوٹی پارلر میں ہے ، کوئی تین سے ساڑھے تین لاکھ ڈیلی انکم ہے ، پندرہ سولہ دلہنیں اور باقی سروسز بھی ، آئیڈیا زبردست ہے پارلر کا عورتیں تو پاکستان میں ویسے بھی ویلی ہیں اور پیسہ بہت لگاتی ہیں سنورنے پر ،

bahria town achi jaga hai property mein investment k lye, hum ny khud ki hoi hai investment.

او ہو ملک ریاض کی کرپشن اور کوڑیوں کے مول زمین خریدنے وغیرہ کی بھی باتیں سننے کو ملتی ہیں اسکا اور رچرڈ برانسن ، بل گیٹس سے کوئی موازنہ نہیں
 

Alp Arsalan

Banned
I have no idea that HSBC provides paper gold service, I checked it online, nothing is available. I think there were many scams whereas it has been stopped now. Not sure.

SKR is standard service by HSBC...even offered by its Amanah division, along with regular Premium Banking...

Actually I have been working at Wealth Management in UAE.......:)
 

nesha

Minister (2k+ posts)
کیوں جی اردو کی وکالت کرتے کرتے پھر رومن شروع کر دی ،
بوتیک سے زیادہ فائدہ سچی بیوٹی پارلر میں ہے ، کوئی تین سے ساڑھے تین لاکھ ڈیلی انکم ہے ، پندرہ سولہ دلہنیں اور باقی سروسز بھی ، آئیڈیا زبردست ہے پارلر کا عورتیں تو پاکستان میں ویسے بھی ویلی ہیں اور پیسہ بہت لگاتی ہیں سنورنے پر ،



او ہو ملک ریاض کی کرپشن اور کوڑیوں کے مول زمین خریدنے وغیرہ کی بھی باتیں سننے کو ملتی ہیں اسکا اور رچرڈ برانسن ، بل گیٹس سے کوئی موازنہ نہیں
urdu ki wakalat kerty kerty bht thak gai, koi sunta hi nhy. mene kaha dafa karo kon sa ksi ny award dena hai? is lye english start ker di. aur beauty palor b theak hai aur Malik Riaz Bill gates se ziada logon ko faida de tha hai, uski qadar karen
 

Annie

Moderator
Just to inform you of one more factor for Property in Spain,
Sterling vs Euro exchange rate is most favorable at present and considering that Spanish property is likely to go up in comparison with UK property which is likely to come down as US/UK interest rates will make upward move by the end of year or early 2016 for sure.
For management of property, agents will look after it on your behalf for 10 percent of the rental value. If you get your investment back in 12-14 years with rental income, it is a very good investment, 16-18 average.

Ps. My advisory fee invoice is in post to you, please don't overlook. :)
آئیڈیا دل کو لگتا ہے ، لیکن اگر مارکیٹ کچھ عرصے بعد اوپر جانے والی ہے تو پھر لک ٹرائی کی جاسکتی ہے ، میرے خیال سے فائدہ اسپین میں پراپرٹی لینے کا تب ہی ہوگا اگر پراپرٹی اچھی ہو لوکیشن بھی اچھی ہو ، پھر کل کو بکنے کے چانسز ہیں ، نہیں تو فائدہ زیادہ نہیں ہوگا
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
تو مولوی جی آپ کا مطلب ہے ہر بڑا بزنس مین ریڑھی سے سٹارٹ ہوا ؟؟؟

اصل میں ریڑھی بزنس کے تمام پہلوں کا بڑی خوبصورتی سے احاطہ کرتی ہے جسے میرے خیال میں بزنس کے کورسس میں پڑھایہ جانا چاہیے. سب سے پہلے ریڑھی اونر ایک ٹنجببل آسٹ یہنی رہڑی اکوائر کرتا ہے. پھر وہ یا تو پروڈکٹ کو سورس کرتا ہے یا را میٹریل لے کے ان ہاؤس پروڈکشن کرتا ہے. اسکے بعد رہڑی پے ایک خاص انداز میں سجاتا ہے یہنی برانڈنگ کرتا ہے. پھر وہ اسے لیکر نکلتا ہے اور سٹرٹیجک پلیسمنٹ کر کے یہنی مخصوص راستوں سے گزر کر کسٹمر اکوزشن کاسٹ کو کم سے کم کرنے کی کوشش کرتا ہے. اپنی مخصوص آواز، اور پیغام سے مارکیٹنگ کیے چلا جاتا ہے. اس کے ساتھ ساتھ آنے والے گاھکوں کے سامنے سیلز پچ دیتا ہے اور پھر نگوشیشنز کر کے ڈیل کلوز کرتا ہے. یہی کچھ ہر بزنس میں ہوتا ہے. اسی لئے اگر آپ نے بزنس کرنا سیکھنا ہے تو ریڑھی سے اچھی کوئی درس گاہ نہی ؟
 

Annie

Moderator
urdu ki wakalat kerty kerty bht thak gai, koi sunta hi nhy. mene kaha dafa karo kon sa ksi ny award dena hai? is lye english start ker di. aur beauty palor b theak hai aur Malik Riaz Bill gates se ziada logon ko faida de tha hai, uski qadar karen
اچھا جی کرتے ہیں ملک ریاض کی قدر
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
آپ نے دوبئی میں مدینہ مارکیٹ کو دیکھا ہو گا ملباری ہے محمد نام ہے اسکا پندرہ سال میں سو سے زائد مارکیٹں بنا چکا ہے آٹھ سو درہم میں کام کرتا تھا سونا پور رہتا تھا القوز اس کی پہلی مارکٹ تهی
کامران جہلم سے تعلق ہے بارہ سو درہم کے کام پر گیا تھا دو ہزار نو میں خلیج ٹائم کے فرنٹ پیج پر تصویر چھپی تھی عنوان تھا The man who gained چھ سو ملین درہم کے پروجیکٹ چل رہے تھے
خالد شارجعہ مجرے والا پاکستان گروسری والا سنگھ ڈیزل کراچی دربار والا ایاز اور بے شمار دوسرے ان سب میں چند چیزیں کامن ہین نمبر ون سب غریب تھے سب کو جنوں کی حد تک اپنا کاروبار کرنے کا شوق تھا کاروبار کرنے سے پہلے ایک سال اس کی تحقیق پر لگاتے تھے اللہ پر توقل اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت کے ساتھ کسی بھی نقصان کو برداشت کا حوصلہ بھی رکھتے تھے سب سے ضروری بات ان سب کے پہلے تمام بزنس شراکت داری پر تھے جس کے دو فوائد ایک تجربہ کم قیمت پر مل جاتا ہے دوسرا اگر نقصان ہو جائے تو کم نقصان کے ساتھ ساتھ غلطیوں کی کبھی نا فراموش ہونے والی نشاندہی بھی ہو جاتی ہے