Siasat.pk wishes Ramadhan Kareem Mubarak to all of its members along with their families.

riverblue

MPA (400+ posts)
Re: ~*~ Ramzan Mubarak ~*~

ramzan mubarak to everybody!!!!! i pray that Allah accepts our deeds and grants us forgiveness!!!! and help us fast as it should be done in its truest meaning!!!
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: ~*~ Ramzan Mubarak ~*~

Dua for Ramadan
Bismillah.jpg


ramadan-ramzan-ramazan-ashra-dua.gif

 

اجل کنول

MPA (400+ posts)
Re: ~*~ Ramzan Mubarak ~*~

پوسٹ کا شکریہ۔ خدا ہم سب کے گناہوں کو بخش دیں اورسیدھی راہ دکھاۓ۔ اور ہم سب کے لۓ یہ روزوں کا مہینہ آسان کرے۔
 

SaadKnight

Senator (1k+ posts)
Month of Ramazan has Started

اسلام علیکم

میرے پیارے مسلمان بھائیوں ، ماہ رمضان شروع ہو چکا ہے اللہ کے فضل سے، آپ سب سے درخواست ہے کہ اس با برکت مہینے میں سیاست کرنے سے اجتناب کریں، اور فضول میں سیاسی پارٹیوں کی حمایت اس ایک مہینے کیلئے بند کر دیں، اور زیادہ سے زیادہ وقت اللہ کی طرف متوجہ ہوں، اور اللہ سے اپنے کئے ہوے گناہوں کی معافی مانگیں اور دعا کریں کے پاکستان سے شیطانی قوتوں کا خاتمہ ہو جائے، اور پاکستان ایک بار پھر امّت مسلمہ کی آوازو طاقت بن جائے

آمین