Fawad Digital Outreach Team US State Department
صدر اوبامہ کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام
رمضان کے آغاز پر مشل اور ميں، امريکہ اور دنيا بھر ميں مسلمان آباديوں کو اپنی نيک خواہشات بھيجتے ہیں۔ رمضان ايک پرمسرت موقع ہے جس کا ہر جگہ مسلمان مہينوں انتظار کرتے ہيں۔ خاندان اور کميونٹی کے لوگ...