Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree? (Poll added)

Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree?

  • Yes

    Votes: 61 35.3%
  • No

    Votes: 112 64.7%

  • Total voters
    173
  • Poll closed .

The Untouchable

MPA (400+ posts)
Re: ایک گزارش

مجھے ڈس لائیک دینے والے کوئی اور نہیں اپنے ہی نکلتے ہیں .

دیکھا جو تیر کھا کر فورم کی طرف .

اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
I remember once upon a time there was a member with the ID name khushak ansoo he use to be very much intersted in these options and begged admins many times for this and anxiously he had not been seen on this fourm since if i am not wrong is that you?
 
khan_sultan

Banned
Re: ایک گزارش

bus khan sultan ji yeh to aap ki mohabbat hai

نواب سائیں آپ کی تھریڈ پڑھنے کا لطف ہی کچھ اور ہے بس افسوس اس بات کا ہے کے ان لوگوں نے آپ کی قدر نہیں کی جو بندہ اس طرح محنت کر کے تھریڈ بناے اس کا ایک مقام ہونا چاہیے تھا ادھر
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

نواب سائیں آپ کی تھریڈ پڑھنے کا لطف ہی کچھ اور ہے بس افسوس اس بات کا ہے کے ان لوگوں نے آپ کی قدر نہیں کی جو بندہ اس طرح محنت کر کے تھریڈ بناے اس کا ایک مقام ہونا چاہیے تھا ادھر

khan sultan ji mujhe kisi se kuch nahi chahiyee

jab yeh forum join kia tha to kabhi wehem o guman main bhi nahi tha k issi forum par mere aap jaise aur baqi bhi kuch dost ban jain gay , aap to mere sab doston ko jante hain
 
khan_sultan

Banned
Re: ایک گزارش

khan sultan ji mujhe kisi se kuch nahi chahiyee

jab yeh forum join kia tha to kabhi wehem o guman main bhi nahi tha k issi forum par mere aap jaise aur baqi bhi kuch dost ban jain gay , aap to mere sab doston ko jante hain

بے شک آپ کی بات درست ہے پر آپ کی خدمات بھی بہت ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

I remember once upon a time there was a member with the ID name khushak ansoo he use to be very much intersted in these options and begged admins many times for this and anxiously he had not been seen on this fourm since if i am not wrong is that you?

مجھے آپ کی آخری بات سمجھ نہیں آئی ..ہاں خشک آنسو میرے دوستوں کی لسٹ میں بھی تھے اور مجھے بڑے شوق سے ڈس لائیک دیا کرتے تھے ..بس جی اپنے اپنے شوق ہیں ..اب اگر کوئی دے تو درد نہیں ہوتا
 
khan_sultan

Banned
Re: ایک گزارش

yeh to aap ka bara pan hai jo aap aisa kehte hain

بس سائیں جی آپ واحد بندے ہو ادھر جس کو ہمیشہ سے لائیک دینے کا دل کرتا ہے آپ کے تھریڈ کا ہمیشہ منتظر رہتا ہوں اب کسی روز اس ملعون ضیا پر بھی تھریڈ بنائیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

بس سائیں جی آپ واحد بندے ہو ادھر جس کو ہمیشہ سے لائیک دینے کا دل کرتا ہے آپ کے تھریڈ کا ہمیشہ منتظر رہتا ہوں اب کسی روز اس ملعون ضیا پر بھی تھریڈ بنائیں

theek hai bohut jald banaon ga zia mardood par thread , aap k likes sar aankhon par
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
پول کا ریسلٹ دیکھ کر خوشی ہوئی،کل شام ففٹی ففٹی تھا
اس پول کا جو بھی نتیجہ نکلے،اسکے مطابق موڈز کو عمل کرنا چاہیے امید ہے یہ قدم ہمارے رویوں کو مثبت کرے گا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی ہمت ،حوصلہ عطا کرتے ہوے تھریڈ کے مندرجات پر بحث کرنے کا موقع فراہم کرے گا

جہموری بھائی سلام عرض ہے
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
جناب مجھ جیسے جمہوریت ناشناس لوگوں کی رہنمائی کے لئے لفظ جمہوریت کی وضاحت کرتے ھوے اس میں اور ہمارے طرز حکومت میں تقابلی جائزہ پیش کیجئے
جزاک الله

دیکھ بھائی . سوشل میڈیا پر ہزاروں فارغ العقل افلاطون بیٹھے ہیں . میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے ہر ایک افلاطوں کے ساتھ لمبی بحث کروں اور اپنا قیمتی وقت برباد کروں. عقل فہم بانٹنے کے نہ پیسے ملیں گے اور نہ مجھ پر فرض ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

بس سائیں جی آپ واحد بندے ہو ادھر جس کو ہمیشہ سے لائیک دینے کا دل کرتا ہے آپ کے تھریڈ کا ہمیشہ منتظر رہتا ہوں اب کسی روز اس ملعون ضیا پر بھی تھریڈ بنائیں

خ-س صاحب خود بھی کچھ لکھنا سیکھ لو، یہ کیا دوسروں کو اکساتے رہتے ہو۔
 
khan_sultan

Banned
Re: ایک گزارش

خ-س صاحب خود بھی کچھ لکھنا سیکھ لو، یہ کیا دوسروں کو اکساتے رہتے ہو۔
او ٹھرکی بابے توں ابھی تک اندر نہیں ہوا رمضان ہے شیطان کیسے باہر ہے قیامت کی نشانیاں ہیں چل اندر چلا جا شاباش ٹھرکی
;)
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے تو یہ سب بٹن سرے سے بیکار لگتے ہیں. یہ صرف ویبسائیٹ کی ریٹنگ بڑھانے کیلیے ہیں کیونکہ کسی بھی ویبسائیٹ کی ٹریفک اور ریٹنگ کا انحصار اسکے ہٹس پر ہوتا ہے

یہ بٹن ڈسکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں. یہ بٹن نہیں ہونگے تو لوگ دوسروں کے کومنٹس کو رپلائی کرکے اپنی رضامندی یا اختلاف کا اظہار کریں گے

ان بٹن کی عدم موجودگی سے ان ممبران کا بھی پتہ چل جائے گا کہ وہ کتنے پانی میں ہیں جو صرف لائیک اور ڈسلائیک کے بٹن دبانے کے عادی ہو چکے ہیں

_Dictator_

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ایک گزارش

ڈکٹیٹر صاحب، کس کو چکر دینے کی کوشش کر رہے ہیں؟

اکیسویں صدی میں ہی ہم نے غاروں سے اکبر بگٹی شہید، نہروں سے سلیم شہزاد اور بلوچستان کے ہر چوک سے شہیدوں کی لاشیں اٹھائی ہیں

فوجی بلڈی سویلین عورتوں کی عزتیں لوٹ بھی پاکستان میں دندانتے پھر رہے ہیں اور ڈاکٹر شازیہ خالد کو عزت لٹا کر بھی ملک چھوڑ کر بھاگنا پڑا

پرانے غم کیسے پرانے ہو جائیں؟ کیا فوجیوں نے سویلینز کو بلڈی سویلین سمجھنا بند کر دیا ہے؟

سویلین صاحب، لاشیں تو پھر ہم نے ماڈل ٹاؤن میں بھی اٹھائی ہیں اور دن دیہاڑے اٹھائی ہیں، اور وہ لاشیں گرائی بھی سویلینز نے ہیں۔ ان کو کس کھاتے میں ڈالیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

smartguycool

MPA (400+ posts)

مجھے تو یہ سب بٹن سرے سے بیکار لگتے ہیں. یہ صرف ویبسائیٹ کی ریٹنگ بڑھانے کیلیے ہیں کیونکہ کسی بھی ویبسائیٹ کی ٹریفک اور ریٹنگ کا انحصار اسکے ہٹس پر ہوتا ہے

یہ بٹن ڈسکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں. یہ بٹن نہیں ہونگے تو لوگ دوسروں کے کومنٹس کو رپلائی کرکے اپنی رضامندی یا اختلاف کا اظہار کریں گے

ان بٹن کی عدم موجودگی سے ان ممبران کا بھی پتہ چل جائے گا کہ وہ کتنے پانی میں ہیں جو صرف لائیک اور ڈسلائیک کے بٹن دبانے کے عادی ہو چکے ہیں

Hmmmm...Mere kheyal mai agree aur disagree bhi ek tareqe se like aur dislike hi howe na...baqi jo marzi...
 
Back
Top