aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش
ارے شریمان ہم آپ کے سمان کا چیر ہرن کیسے کر سکتے ہیں ، توبہ توبہ
تو بندھو، اچّارن تو سيدھا رکھو نا شری امرناتھ جی؟ ہم تو پل بھر کے ليۓ وياکل ہو گۓ تھے کی ہمارے کنشٹھ بھراتا شری (يعنی آپ) کہيں ہمارا مذاق تو نہيں اڑا رہے تھے؟
ارے شریمان ہم آپ کے سمان کا چیر ہرن کیسے کر سکتے ہیں ، توبہ توبہ