Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree? (Poll added)

Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree?

  • Yes

    Votes: 61 35.3%
  • No

    Votes: 112 64.7%

  • Total voters
    173
  • Poll closed .
Re: ایک گزارش

معذرت حیدری صاحب ، لائک کا بٹن کام نہیں کر رہا ،،بہت سے لائک آپکے شعر کے لئے
یہ عجیب کھیل ھے عشق کا ، میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ
وہ جو لفظ میرے گماں میں تھے ، وہ تیری زبان پر آ گئے

 
Re: ایک گزارش

​کل سے میرا لائکس والا بٹن کام نہیں کر رہا پتہ نہیں کیا چکر ہے ؟
Afsos hota hai is Insan par

is ne khatm e nabuwat se related threads main bhi mujhe dislikes diyee hain

Laaaanat hai aisi soch par jahan aap kisi se sirf is liye nafrat karo kuin k samne wala army ka puppet nahi hai
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش


حکیم جی،نواب کے ساتھ آپ کو جوڑنے کا واحد مقصد یہ تھا کے آپ دونوں حضرات کے نظریات پختہ ہیں اس بات سے قطعہ نظر کے صحیح ہیں یا غلط
دوسری بات آپ کی ٹھیک ہے لیک ن
فورم پے آ جایا کریں

نہی ایسی بات نہی - نظریات اورآراہ تو آگے کی چیزیں ھے. میں تو ان چیزوں کی بات کرتا ہوں جو بنیادی ہیں اور ساری دنیا ان کو تسلیم کر کے آگے بڑھ چکی ھے. لیکن افسوس سے کہنا پڑھتا ھے کے جہالت اور معاشی کسمپرسی کی وجہ سے ہمارے لوگ ابھی تک انہیں میں الجھے ہوے ہیں
 

سعد

Minister (2k+ posts)
ایگری اور ڈس ایگری پہ مجھے کوئی اعتراض نہیں .... مگر ساتھ ساتھ کچھ آپشن اور بھی ہونے چاہییں مثلا
١. سانوں کی
٢. تُن کے رکھ
٣. لگے رہو منا بھائی
٤. بہت فارغ پوسٹ
٥. بس کر

 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ایگری اور ڈس ایگری پہ مجھے کوئی اعتراض نہیں .... مگر ساتھ ساتھ کچھ آپشن اور بھی ہونے چاہییں مثلا
١. سانوں کی
٢. تُن کے رکھ
٣. لگے رہو منا بھائی
٤. بہت فارغ پوسٹ
٥. بس کر


٦) چنگڑ

چنگڑوں کیلئے ایک علحیدہ جگہ ہونی چاہئے جہاں صرف میلے کچیلے چنگڑ اپنی گھٹیا اور نیچ گفتگو کر سکیں
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
میری طرح پڑھے لکھے لوگ جمہوری نظام کے ساتھ ہیں . نواز شریف عمران خان آج ہیں کل نہیں ہونگے . جمہوری نظام کا تسلسل ہی مسائل کا واحد حل ہے

جناب مجھ جیسے جمہوریت ناشناس لوگوں کی رہنمائی کے لئے لفظ جمہوریت کی وضاحت کرتے ھوے اس میں اور ہمارے طرز حکومت میں تقابلی جائزہ پیش کیجئے
جزاک الله
 

khan_sultan

Banned
Re: ایک گزارش


یار تم لوگ کیوں ایک شریف آدمی کی کٹ لگا رہے ہو
وہ راز اور
رکشا پٹھان (بھابھی والی سرکار)کو ڈھونڈو وہ اس دھندے کے لئے بہترین ہیں

جہموری بھائی وہ دکھ بھری داستان مت سنائیں کیوں کے میں ہی اس کا اکلوتا گواہ بھی ہوں اور میں نے ہی مریضہ کو کلینک پہنچایا تھا
 
Last edited:

Malangi

Banned
Re: ایک گزارش

Afsos hota hai is Insan par

is ne khatm e nabuwat se related threads main bhi mujhe dislikes diyee hain

Laaaanat hai aisi soch par jahan aap kisi se sirf is liye nafrat karo kuin k samne wala army ka puppet nahi hai

یہ خود مرزائی ہے نواب اسی لئے تیری بات کو ناپسند کر رہا تھا
 

Back
Top