صرف دو بٹن ہونے چاہیں. ایک پھول کا اور دوسرا چھتر کا. جس کا کمنٹ پسند آۓ اسے پھول مارنا (دینا) چاہیے اور جس کا کمنٹ پسند نہ آۓ اسے چھتر مارنا چاہئے. اس سے ممبران کی گالم گلوچ پر بھی کنٹرول ہوسکتا ہے اور ممبرز صرف ایک دوسرے کو چھتر مار کر ہی اپنی بھڑاس نکالیں گے
جانکی دیوی نے بہت سندر پرستاؤ رکھا ہے ، یہ پرستاؤ بہت پہلے ہم بھی سمرپت کر چکے ہیں جب ایڈمن نے خود ہی تھریڈ بنا کے مشورہ مانگا تھا اور اس مشورے کی تعریف بھی کی گئی تھی پھر عدیل صاحب بھول گئے شاید
ڈیموکریٹ صاحب، یہ کام والی بات تو سمجھ آتی ہے لیکن دھندے والا کیا چکر ہے؟
اس پر تھوڑی روشنی ڈال دیں
:lol::lol:درست فرمایا ،ان بچوں کی جان ڈسلائک میں اٹکی ہوئی ہے ،،جس دن ڈسلائک کی جگہ ڈس ایگری آگیا یہ بچے اس فورم سے ہمیشہ کے لئے رخصت ہوجائیں گے
تو ٹينشن نہ لے
Aik Idea hai
Like ki Jagah do Hont hone chahiyee Jin par lipstick lagi ho red , button ko press karte hi hont kiss kare :)
aur Dislike ki jagah aik Danda yah Baans hona chahiyee jis ke saath Oil ki aik Sheeshi pari ho , baqi aap khud samajhdar hain
تو ٹينشن نہ لے
:lol:تیل لگا بانس بوٹ چاٹیوں کے لئے
[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol::You_Rock_Emoticon:میلے تو پڑھا لکھا ھے :13: ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
aik haftay ke liye dislike ka button khattam kar dena chahiyee taake is gham se tu marrr jai , jab tera antim sanskaar ho ho jai to phir button ko wapis le aain , bus itni si to baat hai
haan ji yehi meri bhi choti si tamanna hai
:lol: :lol: :lol::lol::lol::lol:[hilar][hilar]
:lol::lol:چھوٹی سی تمنا
حیدری صاحب، اللہ آپ پے رحم کرے - آپکے حالات تو بہوت نازک معلوم ہوتے ہیں ؟
:lol: :lol: :lol:
Ghalti se Dislike ho gaya Gujjar ji mujhe maaf kar dain
:lol::lol:بھائی سہراب ، ارسلان نے آپکی 2 پوسٹوں کو لائک کر دیا ،،لگتا ہے اس کا انتم سنسکار زیادہ دور نہیں
:biggthumpup:کوئی بات نہیں سہراب جی ، مجھے پتہ ہے ،،میرے اور آپکے نظریات میں بہت ہم آہنگی ہے
Is k Like aur Dislike ki kis ko Parwa hai :lol:
:biggthumpup:کوئی بات نہیں سہراب جی ، مجھے پتہ ہے ،،میرے اور آپکے نظریات میں بہت ہم آہنگی ہے
:lol:یہ بہت بڑا بے وقوف اور جنونی ہے ، ایویں ای بغیر دیکھے ڈسلائک دینا شروع کر دیتا ہے ، بھلا کسی کو کیا پرواہ ، ،،،،،یہ بھی بوٹ چاٹیا ہے جس کا علاج آپ نے اوپر بتا دیا تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|