یار تم لوگ کیوں ایک شریف آدمی کی کٹ لگا رہے ہو
وہ راز اور رکشا پٹھان (بھابھی والی سرکار)کو ڈھونڈو وہ اس دھندے کے لئے بہترین ہیں
دیکھ بھائی . سوشل میڈیا پر ہزاروں فارغ العقل افلاطون بیٹھے ہیں . میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے ہر ایک افلاطوں کے ساتھ لمبی بحث کروں اور اپنا قیمتی وقت برباد کروں. عقل فہم بانٹنے کے نہ پیسے ملیں گے اور نہ مجھ پر فرض ہے
مجھے ڈس لائیک دینے والے کوئی اور نہیں اپنے ہی نکلتے ہیں .
دیکھا جو تیر کھا کر فورم کی طرف .
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
بہت شکریہ، آپکی بات بھی بالکل درست ہے کہ کچھ لوگ محض توجہ حاصل کرنے کیلیے فضول باتیں لکھتے رہتے ہیں جن کا نہ کوئی سر ہوتا ہے اور نہ پیر. انکا مقصد صرف لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا اور ان سے داد وصول کرنا ہی ہوتا ہے. دوسری طرف اچھا لکھنے والے اور سچ کہنے والے اس لئے لکھنے سے گریز کرتے ہیں کہ لوگوں سے انکا سچ برداشت نہیں ہوگا اور نہ صرف انکے مخالفین اسے ڈس لائیک بلکہ کئی تو گالیاں بک کر نکل جائیں گے
اس فورم کے موڈریٹر انتہائی منافق، بد دیانت اور جانبدار لوگ ہیں. وہ گالیاں بکنے والوں کو صرف اس لیے نظر انداز کر جاتے ہیں کہ انکا تعلق انکی پسندیدہ سیاسی یا مذہبی جماعت سے ہوتا ہے. اگر کسی گالی بکنے والے کو جواب دینے سے پہلے موڈریٹر کی توجہ گالیاں بکنے والوں کی طرف مبذول کروائی جائے تو اس کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ہے. جب کسی گالی دینے والے کو جواب دیا جاتا ہے تو پھر یہ موڈریٹر بھاگے بھاگے آتے ہیں اور اصل گالیاں دینے والے کو بین کرنے کی بجائے اپنا دفاع کرنے والے کو لمبے عرصے کیلیے بین کر دیتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ اکثر اچھا لکھنے والے اعتجاجا فورم چھوڑ گئے ہیں
میرے خیال میں لائیک، ڈس لائیک اور ایگری، ڈس ایگری کے بٹن ختم کرکے فورم کیلیے غیر جانبدار موڈریٹرز مقرر کیے جائیں اور موڈریشن کا معیار بہتر بنایا جائے
پھر وہی آئیں بائیں شائیں ٹپیکل پٹواری ایٹیچیوڈ
میلا بھائی ٹھیک تو کیہ رہا ھے - اسکے پاس نہانے کا ٹائم نہی اور آپ اسکے قیمتی وقت کو خوا مخوا کی بحث میں ضائع کرنا چاہتے ہیں. یہ کافی نہی کے وہ اپنی میلانا مصروفیات میں سے کچھ وقت نکال کے چند بے سروپا پوسٹس یہاں جڑ دیتے ہیں ؟؟
لیکن جب آپ بھاشا میں لکھتے ہیں تو وہ بھاشا ہی ہوتی ہے
کیا ہم ؟ کیا تم دو تین چار بندوں کا مجموعہ ہو کیا ؟ اور گالیاں دینا میرا مذھب ہے ٹھرکی بڈے یہ تمارے اس کا کام ہے جس کا پتہ ہی نہیں کے کس کا تھا سمجھے میں تو تم کو اگنور کر رہا تھا رمضان کی وجہ سے ورنہ تم تو میرا ٹائم پاس ہو سمجھے اپنے آپ کو درست کر لو جتنی جلدی ہو سکتا ہے میرا ارادہ کراچی آنے کا بن رہا ہے اور سائز میرے پولے کا تیراہ ہے اگر یقین نہیں تو جلد ہی کر لو گے اب رمضان کے بعد قوٹ کرنا میرا روزہ مت خراب کرو تمارا تو ہو گا نہیں چلو نکل لو اگر کچھ سامان چاہیے تو سیلانی والوں کے پاس پہنچو ادھر بہت کچھ رکھا ہے تمارے جیسے شبراتی جمراتی کے لیے
;)
ڈر کے بابے ٹھرکی؟ تیری اس فورم پر وہ درگت بنائی ہے سب نے اور جو میں نے بنائی ہے اس کے بعد بھی تجھے لکھنؤ والوں کی کی طرح اب کے مار اب کے مار والی عادت نہیں گئی ہاں یہ منحوس تھوبڑا واقعی ہی میں ڈرانے والا ہے میں تو بہت ڈر گیا ہوں اس بوتھے پیڑے سے
گالیاں دینا تمہارا مذھب ہے کہ نہیں؟ مگر فورم پر تمیز سے بات کیا کرو۔
تم ڈر کے، چول میں چھپے رہو، جس کی کھاٹ میں پناہ لیتے ہو، اسی کا خون چوستے ہو، یہی تمہاری پہچان ہے۔
و علیکم السلام نادان جی، امید ہے آپ خیریت سے ہیں اور روزے اچھے گزر رہے ہیں
جانا کہاں ہے جی، ایک فرشتہ لچ تل گیا تھا. بابا جی کو رمضان میں قید کرنا تھا، وہ غلطی سے مجھے قید کر گیا تھا. آدھا رمضان گزرنے کے بعد اسے احساس ہوا کہ غلط بندہ قید کر دیا ہے تو مجھے رہا کر دیا اور اب بابا جی کی تلاش میں چھاپے مارتا پھرتا ہے. ابھی بنی گالہ کی طرف گیا ہے. تھوڑی دیر میں بریکنگ نیوز آنے والی ہے. انتظار کریں
:)
اچھے اور برے کا فیصلہ تو پڑھنے والے ہی کر سکتے ہیں کیونکہ قاری ہی بہترین جج ہوتا ہے لیکن یہاں کنٹرولڈ آزادی ہو وہاں سچ جھوٹ کا فیصلہ بھی بہت مشکل ہوتا ہے. جیسے آپکے امریکہ میں کنٹرولڈ جمہوریت اور آزادی ہے. کوئی مسلمان کتنا ہی اچھا اور امریکہ سے کتنا ہی مخلص کیوں نہ ہو، وہ امریکا کا صدر نہیں بن سکتا ہے. یہ نہیں ہے کہ امریکی آئین یا قانون ایسا کرنے سے روکتا ہے بلکہ کچھ نادیدہ قوتیں ایسی ہوتی ہیں جو مسلمانوں کو ایک لیول سے آگے بڑھنے سے روک دیتی ہیں. ہر جگہ ہر انسان کو محدود آزادی ہوتی ہے. اسی طرح اس فورم پر بھی محدود آزادی حاصل ہے
میں نے کبھی نہیں کہا ہے کہ جو میں کہتا ہوں وہ بالکل سچ ہے یا پتھر پر لکیر ہے. میں اپنی بات کہتا ہوں اور دوسروں کی سنتا ہوں. جہاں اپنے آپ کو غلط محسوس کرتا ہوں وہاں اپنی اصلاح کرتا ہوں اور اپنی سوچ میں تبدیلی لاتا ہوں. کبھی میں نے آنکھیں، کان اور دماغ بند نہیں کیے ہیں اور دوسروں سے سیکھنے کا عمل ہمیشہ سے جاری ہے اور جاری رہے گا
سچ جھوٹ پر بات کرنے کیلیے رمضان میں کوئی پابندی نہیں ہے. آپ جب چاہیں بات کر سکتی ہیں. روزوں کا بہانہ کوئی بہانہ نہیں ہے. شمالی امریکہ میں روزے لمبے ضرور ہیں لیکن مشکل نہیں ہیں. باقی مقبولیت داؤ پر لگانے والی بات پلے نہیں پڑی ہے. اس پر جب وقت ملے تو تھوڑی روشنی ڈال دیجیے گا
ڈر کے بابے ٹھرکی؟ تیری اس فورم پر وہ درگت بنائی ہے سب نے اور جو میں نے بنائی ہے اس کے بعد بھی تجھے لکھنؤ والوں کی کی طرح اب کے مار اب کے مار والی عادت نہیں گئی ہاں یہ منحوس تھوبڑا واقعی ہی میں ڈرانے والا ہے میں تو بہت ڈر گیا ہوں اس بوتھے پیڑے سے
مجھے ڈس لائیک دینے والے کوئی اور نہیں اپنے ہی نکلتے ہیں .
دیکھا جو تیر کھا کر فورم کی طرف .
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
اب تو میں نے اپنا دل بہت مضبوط کر لیا ہے ...اسی تھریڈ پر دیکھ لیں ..کتنے ڈس لائیک ملے ہیں ..ہنس کر لئے ہیں ..miss dill ko mazbout kijiay our like/dislike ko khanda peshani k sath qaboul karain //agree or disgree an not be replaced like and dislike dislike ka matlab hi disagree houta aap dislike ko disagree samjh lia karian kionkay yay mohazub logun ko forum hay jo ziada sy ziada dislike hi ker sakty hian ..hamain hamray jahmoori option like and dislike sy mahroom ka karain lekin aap ka idea bura nahi esy our ideas per discussin houni chiay
باوا جی ..روزے میں بھوک تو نہیں ..پیاس بہت تنگ کر رہی ہے اس دفعہ ..اتنی کے کبھی کبھی حالت واقعی بے حد خراب ہو جاتی ہے ..وہ تو بس الله کی مہربانی شامل حال ہوتی ہے کہ افطار تک سانس چلتی پائی جاتی ہے ...
کسی نے لکھا تھا کہ لائیک لینے کی خواہش میں ایسا کچھ نہیں لکھتے کہ مقبولیت داؤ پر لگ جائے ..اس تناظر میں میں نے مذاق کیا تھا ..میری کونسی مقبولیت ہے جو داؤ پر لگے گی .
آپ کو تو معلوم ہی ہے آج کل میں فوج کے پے رول پر ہوں ..اسی پر بات ہو گی ..لیکن رمضان کے بعد
سویلین صاحب! آپ کی بات درست ہے کہ فوج کو سیاست سے نکل کر اپنی بیرکوں میں واپس جانا چاہئے، لیکن دل پر ہاتھ رکھ کر جواب دیجئے کیا اسی فوج کو سیاست میں گھسیٹنے میں سیاستدان اپنا کردار ادا نہیں کرتے، کیا آج بھی اہم حکومتی وزراء راتوں کو جاکر جرنیلوں سے نہیں ملتے، کیا حکومت اپنی نا اہلیوں سے فوج کے لئے سپیس پیدا نہیں کرتی، جب چھوٹو گینگ جیسے چھوٹے چھوٹے ڈکیتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے فوج کو بلایا جائے گا تو فوج کیا سیاست میں اپنا حق جمانے کےلئے مزید آگے نہ آئے گی۔ جب عدالتی نظام کی ناکامی کو قبول کرکے فوجی عدالتوں کے قیام پر سیاسی حکومتیں مہر ثبت کریں گی تو کیا فوج واپس بیرکوں میں جائے گی۔؟؟؟؟؟؟؟ زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر بتائیے کہ فوج کو واپس بیرکوں میں بھیجنا کیا عوام کا کام ہے یا حکمرانوں کا۔۔۔۔۔؟ اور یہ بھی بتایئے کہ فوج کو واپس بیرکوں میں بھیجنے کے لئے کیا سیاستدانوں کو حکمرانوں کو عوام میں اپنی مارل اتھارٹی قائم کرنی ضروری ہے یا نہیں، عوام میں اپنا اخلاقی قد اونچا کئے بغیر کیا وہ فوج کو واپس بیرکوں میں بھیج سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟۔
نادان جی
پیاس ختم کرنے کیلیے آپ سحری میں دہی کھایا کریں یا پھر دہی کی لسی بنا کر پیا کریں، پیاس نہیں لگے گی
مقبولیت داؤ پر لگنے والی بات کی وضاحت کا شکریہ. میں تو پریشان ہوگیا تھا کہ شاید بابا جی کی طرح وزیر اعظم بننے کا چانس ختم ہوگیا ہے
:lol:
فوج میں ہونے اور فوج کے پے رول پر ہونے میں بہت فرق ہے. فوج کے پے رول پر ہونے کے باوجود آپ فوج کے نزدیک بلڈی سویلین ہی رہیں گی
:lol::lol:
ایک سلائیس اور ایک کپ پھیکی چائے کے بعد یہ اتنی ساری لسی کون پئے گا ...
Indeed Yogurt is the best remedy to counter thirst. For Sehri, I only eat Yogurt and nothing else. The lesser you eat the better you will feel during the fast. People eat too much fried stuff and then they sweat afterwords which results in dehydration. Yogurt on the other hand has a cooling effect on the body. I would recommend that.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|