Sharing some golden words

jh_haroon

Politcal Worker (100+ posts)
جب تم نماز نہ پڑهو تو مت سوچو كہ وقت نہيں ملا. بلكہ يہ سوچو كہ تم سے كونسى غلطى ہوئى ہے كہ الله تبارک وتعالى نے تم كو اپنے سامنے كهڑا كرنا پسند نہ كيا ... اس پر غور كرو

اگر توكل سيكهنا ہے تو پرندوں سے سيكهو كہ جب وه شام كو گهر واپس جاتے ہيں توان كى چونچ ميں كل كے لئيے كوئى دانہ نہيں ہوتا

جو ايمان اتنا كمزور ہو كہ چل كر مسجد تک نہ جائے وه بهلا قيامت كے دن جنت ميں كيسے لے كر جائيگا....... غور كريں

ہركوئى چاہتا ہے كہ مجہے كاميابى مل جائے ليكن جب مسجد سے دن ميں 5 مرتبہ آواز آتى ہے "حي على الفلاح" آؤ كاميابى كى طرف تو اس طرف جانے كى ہم زحمت نہيں كرتے. افسوس كہ جس چيز كو وه سارى زندگى ہر جگہ تلاش كركہ بهى حاصل نہيں كرسكا وه تو خود اسے اپنے پاس بلارہى ہے .... ذرا سوچيں

الله رب العزت نے فرمايا اگر ميں نے تمام باتيں قسمت ميں لكہنى ہوتيں تو ميں اپنے بندے كو دعا مانگنا نہ سيكهاتا

كوشش كرو كہ تم دنيا ميں رہو دنيا تم ميں نہ رہے كيونكہ كشتى جب تک پانى ميں رہتى ہے خوب تيرتى ہے ليكن جب پانى كشتى ميں جاتا ہے تو وه ڈوب جاتى ہے

جزاك الله
 
Faiza

Moderator
MashaAllah

الله تعالیٰ ہم سب کو ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماے ... آمین
 
riverblue

MPA (400+ posts)
would like to share a couple more

"esi ghurbat par sabar karna jis mei izzat mehfooz ho us ameeri se behtar hai jis mei zillat o ruswai ho"

"kainaat mei koi kisi ka itni shiddat se intezar nahi karta jitna Allah apnay banday ki tauba ka intezar karta hai"
 
riverblue

MPA (400+ posts)
You who believe! Enter absolutely into peace (Islam). Do not follow in the footsteps of Satan. He is an outright enemy to you. (Surat al-Baqara: 208)
 
riverblue

MPA (400+ posts)

"When my servants ask you concerning me, (tell them) I am indeed close (to them). I listen to the prayer of every suppliant when he calls on me." [2:186]
 
jahanzaibi

Senator (1k+ posts)
الله رب العزت نے فرمايا اگر ميں نے تمام باتيں قسمت ميں لكہنى ہوتيں تو ميں اپنے بندے كو دعا مانگنا نہ سيكهاتا .. please provide the source for this.

جب تم نماز نہ پڑهو تو مت سوچو كہ وقت نہيں ملا. بلكہ يہ سوچو كہ تم سے كونسى غلطى ہوئى ہے كہ الله تبارک وتعالى نے تم كو اپنے سامنے كهڑا كرنا پسند نہ كيا ... اس پر غور كرو

اگر توكل سيكهنا ہے تو پرندوں سے سيكهو كہ جب وه شام كو گهر واپس جاتے ہيں توان كى چونچ ميں كل كے لئيے كوئى دانہ نہيں ہوتا

جو ايمان اتنا كمزور ہو كہ چل كر مسجد تک نہ جائے وه بهلا قيامت كے دن جنت ميں كيسے لے كر جائيگا....... غور كريں

ہركوئى چاہتا ہے كہ مجہے كاميابى مل جائے ليكن جب مسجد سے دن ميں 5 مرتبہ آواز آتى ہے "حي على الفلاح" آؤ كاميابى كى طرف – تو اس طرف جانے كى ہم زحمت نہيں كرتے. افسوس كہ جس چيز كو وه سارى زندگى ہر جگہ تلاش كركہ بهى حاصل نہيں كرسكا وه تو خود اسے اپنے پاس بلارہى ہے .... ذرا سوچيں

الله رب العزت نے فرمايا اگر ميں نے تمام باتيں قسمت ميں لكہنى ہوتيں تو ميں اپنے بندے كو دعا مانگنا نہ سيكهاتا

كوشش كرو كہ تم دنيا ميں رہو دنيا تم ميں نہ رہے كيونكہ كشتى جب تک پانى ميں رہتى ہے خوب تيرتى ہے ليكن جب پانى كشتى ميں جاتا ہے تو وه ڈوب جاتى ہے

جزاك الله
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Some words of wisdom for us all

،،، السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ،،،
جب تم نماز نہ پڑهو تو مت سوچو كہ وقت نہيں ملا. بلكہ يہ سوچو كہ تم سے كونسى
غلطى ہوئى ہے كہ الله تبارک وتعالى نے تم كو اپنے سامنے كهڑا كرنا پسند نہ كيا
... اس پر غور كرو!!!

اگر توكل سيكهنا ہے تو پرندوں سے سيكهو كہ جب وه شام كو گهر واپس جاتے ہيں
توان كى چونچ ميں كل كے لئيے كوئى دانہ نہيں ہوتا.
اتنا كمزور ہو كہ چل كر مسجد تک نہ جائے وه بهلا قيامت كے دن جنت
م جو ايمانيں كيسے لے كر جائيگا....... غور كريں!!!!!

ہركوئى چاہتا ہے كہ مجہے كاميابى مل جائے ليكن جب مسجد سے دن ميں 5 مرتبہ آواز
آتى ہے "حي على الفلاح" آؤ كاميابى كى طرف تو اس طرف جانے كى ہم زحمت
نہيں كرتے. افسوس كہ جس چيز كو وه سارى زندگى ہر جگہ تلاش كركہ بهى
حاصل نہيں كرسكا وه تو خود اسے اپنے پاس بلارہى ہے .... ذرا سوچيں!!!

الله رب العزت نے فرمايا اگر ميں نے تمام باتيں قسمت ميں لكہنى ہوتيں تو ميں اپنے
بندے كو دعا مانگنا نہ سيكهاتا.

كوشش كرو كہ تم دنيا ميں رہو دنيا تم ميں نہ رہے كيونكہ كشتى جب تک پانى ميں
رہتى ہے خوب تيرتى ہے ليكن جب پانى كشتى ميں جاتا ہے تو وه ڈوب جاتى ہے.

جزاك الله
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Some words of wisdom for us all

:jazak: Kya baat hai bhai... Allah (SWT) in baaton par amal karnay ki aur in ko phailaanay ki taufeeq aata farmaaye hum sab ko Aameen... Thanks
 
zaman

MPA (400+ posts)
جب تم نماز نہ پڑهو تو مت سوچو كہ وقت نہيں ملا. بلكہ يہ سوچو كہ تم سے كونسى غلطى ہوئى ہے كہ الله تبارک وتعالى نے تم كو اپنے سامنے كهڑا كرنا پسند نہ كيا ... اس پر غور كرو

اگر توكل سيكهنا ہے تو پرندوں سے سيكهو كہ جب وه شام كو گهر واپس جاتے ہيں توان كى چونچ ميں كل كے لئيے كوئى دانہ نہيں ہوتا

جو ايمان اتنا كمزور ہو كہ چل كر مسجد تک نہ جائے وه بهلا قيامت كے دن جنت ميں كيسے لے كر جائيگا....... غور كريں

ہركوئى چاہتا ہے كہ مجہے كاميابى مل جائے ليكن جب مسجد سے دن ميں 5 مرتبہ آواز آتى ہے "حي على الفلاح" آؤ كاميابى كى طرف تو اس طرف جانے كى ہم زحمت نہيں كرتے. افسوس كہ جس چيز كو وه سارى زندگى ہر جگہ تلاش كركہ بهى حاصل نہيں كرسكا وه تو خود اسے اپنے پاس بلارہى ہے .... ذرا سوچيں

الله رب العزت نے فرمايا اگر ميں نے تمام باتيں قسمت ميں لكہنى ہوتيں تو ميں اپنے بندے كو دعا مانگنا نہ سيكهاتا[/COLOR]

كوشش كرو كہ تم دنيا ميں رہو دنيا تم ميں نہ رہے كيونكہ كشتى جب تک پانى ميں رہتى ہے خوب تيرتى ہے ليكن جب پانى كشتى ميں جاتا ہے تو وه ڈوب جاتى ہے

جزاك الله

الله رب العزت نے فرمايا اگر ميں نے تمام باتيں قسمت ميں لكہنى ہوتيں تو ميں اپنے بندے كو دعا مانگنا نہ سيكهاتا[/
کوئی حوالہ دو اس بات کا ؟؟؟؟؟؟؟؟
شکریہ