نماز

  1. Rana Asim

    مانچسٹر، یخ بستہ موسم میں طلبا کے نماز پڑھنے کی ویڈیو پر اسکول کی معذرت

    برطانوی شہر مانچسٹر میں اولڈہم اکیڈمی نارتھ نامی ایک مقامی اسکول کے طلبا نے سرد موسم میں جمعہ کی نماز فٹ پاتھ پر ادا کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ یہ ویڈیو وائرل ہونے پر اسکول انتظامیہ نے طلبا ان کے والدین اور دیگر مسلمانوں سے معذرت کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ تب پیش...
  2. S

    برطانیہ،استاد کا سکول میں مسلمان بچوں کو نمازاداکرنے کی اجازت دینے سے انکار

    برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں اسکول کے طلبا سخت سردی میں باہر کھلے آسمان تلے نماز پڑھنے پر مجبور ہو گئے، ویڈیو وائرل ہونے پر اسکول انتظامیہ نے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر کے اولڈیم اکیڈمی کے طلبا کی اسکول کے باہر آسمان تلے نماز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس کے بعد اسکول انتظامیہ...
  3. S

    نماز تمام شریعت کا سرچشمہ ہے

    نماز تمام شریعت کا سرچشمہ ہے جس طرح ایمان، شکر کے واسطہ سے، نماز کا محرک ہے اسی طرح نماز کے واسطہ سے بقیہ تمام شریعت محرک ہے۔ اقتباس: حقیقت نماز - مولانا امین احسن اصلاحی
  4. S

    حقیقت نماز

    حقیقت نماز حضرت مسیح علیہ السلام نے فرمایا ہے: "ہر درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے۔" (انجیل لوقا: 6:44) اس اصول کی سچائی پر تمام دنیا کا اتفاق ہے چنانچہ جب ہم کسی شے کے حسن و قبح کا فیصلہ کرنا چاہتے ہیں، ہماری نظر اس کے نتائج و اثرات پر پڑتی ہے۔ اقتباس: حقیقت نماز -...
  5. S

    نماز کی آفات - ریا

    نماز کی آفات - ریا نماز کی سب سے زیادہ عام اور سب سے زیادہ خطرناک آفت ریا ہے۔ عام اس وجہ سے کہ اس کی اتنی مخفی قسمیں ہیں کہ محتاط سے محتاط آدمی بھی بعض اوقات اس کی بعض قسموں کے حملہ سے اپنی نماز کو بچا نہیں سکتا اقتباس: تزکیہ نفس (کامل) - مولانا امین احسن اصلاحی
  6. S

    نماز کی آفات - چوری

    نماز کی آفات - چوری نماز میں ایک حادثہ چوری کا بھی پیش آیا کرتا ہے۔ یہ چوری شیطان نہیں کرتا بلکہ بسا اوقات نماز پڑھنے والا خود کرتا ہے اور کہیں باہر جاکر نہیں کرتا بلکہ خود اپنی نماز کے اندر کرتا ہے۔ اقتباس: تزکیہ نفس (کامل) - مولانا امین احسن اصلاحی
  7. S

    نماز کی آفات - مدعا سے بے خبری

    نماز کی آفات - مدعا سے بے خبری تیسری آفت مدعا سے بے خبری ہے۔ اس زمانہ میں عوام کا بہت بڑا طبقہ ایسے لوگوں پر مشتمل ہے جو عربی زبان سے نا واقف ہونے کی وجہ سے سرے سے جانتے ہی نہیں کہ وہ نماز میں جو کچھ پڑھتے ہیں اس میں کس بات کا اقرار اور کس بات کا انکار کرتے ہیں۔ اقتباس: تزکیہ نفس (کامل)...
  8. S

    نماز - مشکل کشا

    نماز مشکل کشا ہے۔ نماز کی مذکورہ بالا حقیقت سمجھ لینے کے بعد یہ سمجھنا مشکل نہیں رہا کہ نماز تمام پریشانیوں سے نجات دینے والی اور تمام مشکلوں کو دور کرنے والی چیز ہے۔ اقتباس: حقیقت نماز - مولانا امین احسن اصلاحی
  9. S

    نماز کی آفات - سستی

    نماز کی آفات - سستی نماز کو برباد کرنے والی سب سے عام آفت کسل اور سستی ہے۔ یہ بیماری جب کسی کو لاحق ہوجاتی ہے تو نہ وہ وقت کی پابندی برقرار رکھ سکتا ہے، نہ جماعت کا اہتمام قائم رکھ سکتا ہے اور نہ نماز میں حضور قلب کی کیفیت پیدا کرسکتا ہے۔...
  10. S

    نماز کی آفات - وسوسہ

    نماز کی آفات - وسوسہ نماز کی دوسری عام آفت وسوسہ ہے۔ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہی آدمی کے ذہن پر وسوسوں اور پراگندہ خیالات کا ہجوم ہوتا ہے جس طرح برسات کی بھیگی ہوئی راتوں میں کسی لیمپ پر پتنگوں کا ہجوم ہوتا ہے جو بات کبھی بھی یاد آنے والی نہ ہو وہ بھی نماز میں یاد آ جائے گی اور پھر اسی ایک بات...
  11. jh_haroon

    Sharing some golden words

    جب تم نماز نہ پڑهو تو مت سوچو كہ وقت نہيں ملا. بلكہ يہ سوچو كہ تم سے كونسى غلطى ہوئى ہے كہ الله تبارک وتعالى نے تم كو اپنے سامنے كهڑا كرنا پسند نہ كيا ... اس پر غور كرو اگر توكل سيكهنا ہے تو پرندوں سے سيكهو كہ جب وه شام كو گهر واپس جاتے ہيں توان كى چونچ ميں كل كے لئيے كوئى دانہ نہيں ہوتا...