نماز کی آفات - مدعا سے بے خبری

saud491

MPA (400+ posts)
نماز کی آفات - مدعا سے بے خبری
تیسری آفت مدعا سے بے خبری ہے۔ اس زمانہ میں عوام کا بہت بڑا طبقہ ایسے لوگوں پر مشتمل ہے جو عربی زبان سے نا واقف ہونے کی وجہ سے سرے سے جانتے ہی نہیں کہ وہ نماز میں جو کچھ پڑھتے ہیں اس میں کس بات کا اقرار اور کس بات کا انکار کرتے ہیں۔



IMG-20130126-01233.jpg


IMG-20130126-01234.jpg


اقتباس: تزکیہ نفس (کامل) - مولانا امین احسن اصلاحی
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
نماز بکل ایسے ہی ہے جیسے انٹرنیٹ ، آج کل کا

ہم انٹرنیٹ کے زرئے دوسروں سے رابطہ کرتے ہیں ، اس طرح تماز کے زرئے الله سے رابطہ ہوتا ہے

اور پھر اللہ تعالیٰ کی تمام تخلیق سے بھی ، جہاں تک الله اجازت دے

جن لوگوں نے نماز ضائ کر دی ، انہوں نے بہت بڑا نقصان کیا ....صرف اپنا​