اقرارالحسن تم صرف جہاد نہں جہاد الاکبر کر رہے ہو
وہ جہاد جو حقوق العباد کے تحفظ اور معاشرتی جرائم کی بیخ کنی کے لئے ہے
یہ جہاد ہم سب پر فرض ہے
عبادات سے متعلق جہاد - جہاد اصغر ہے یعنی دین اسلام کی تبلیغ ، ترویج اور تحفظ
معاملات یا حقوق العباد سے متعلق جہاد - جہاد اکبر ہے
تم اس قوم کے لائق تحسین فرزند ہو
اس کام کو بلند حوصلے اور نا قابل تسخیر عزم کے ساتھ جاری رکھو
خدا تمہارہ حامی و ناصر ہو