Right man at the right place

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ویسے میرا یہ طریقہ کار نہیں کہ میں کسی بھی سوال سے بھاگ جاؤں ، اس لئے آپ کے سوال کا جواب دے ہی دیتا ہوں حالانکہ آپ کا سوال تھریڈ کا موضوع بدلنے کی ایک مذہوم کوشش کے علاوہ کچھ نہیں
. . . .
عرب سپرنگ کے ہم طرفدار ہرگز نہیں تھے . جب عرب سپرنگ کے بہانے سے امریکا و اسرائیل مداخلت کرنے آئے تو ہم نے عوام کی مدد کی تاکہ امریکا و اسرائیل فائدہ نہ اٹھا سکیں . ویسے بھی ہم مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں تو جہاں ایک حصہ تکلیف میں ہو تو سارا جسم مدد کرتا ہے
ہماری مداخلت کی وجہ سے ہی امریکا و اسرائیل ، شام پر قبضہ نہ کر سکے ، اس کے علاوہ عراق کے شیعہ اکثریتی علاقے بھی ان سے محفوظ رہے
ہم سنی اکثریتی علاقوں کی مدد بھی کرتے لیکن انہوں نے ہماری مدد لینے کی بجائے کافروں کی رکھیل بننا زیادہ پسند کیا ، اگر وہ ہماری مدد قبول کرتے تو فائدے میں رہتے . لبنان اور فلسطین اس کی زندہ مثالیں ہیں
ع
بولا یہ خدا ،ہر جانب رحمت کی گھٹا برسے گی
جو بغض سے بنجر ہو گی بس وہ ہی زمیں ترسے گی
الله جانے آپ نے کس کتاب میں آرٹس والوں کے بارے میں کیا پڑھ لیا اور مان بھی لیا. ساری باتیں کتابوں میں لکھی بھی نہیں ہوتیں آپ کے ہاں عقلی خرافات کی کمی بھی نہیں ہے