mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
:lol: بیبی اب اس کے سوا اور تم کہ ہی کیا سکتی ہو ---- وہ کیا کہتے ہیں اردو میں ہاں کھسیانی بلی کھمبا نوچے
کاش کہ آپ یہ طرز عمل اختیار کرنے کی بجائے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرتے اور اپنے الفاظ واپس لیتے جہاں آپ ناحق مجھ پر بک جانے اور پتا نہیں کس کس چیز کا الزام لگا رہے ہیں۔