Reply to MQM & PPP Propag@nda about QARZ UTARO MULQ SANWARO SCHEME.

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
@thepearl, chooroon ko support karte howe tume sharam ni ati. Jin ki ek sugger mill thi aj 23 sugar mil hogi hain. NS ky betay nain 500 million pond ki property main investment kia howa hy. Jab NS ny molk chora tha tu Pakistan was standing no.2 position in corrupted countries.

Look who is Talking!! An MQM Bhatta Khor has no right to give anyone any name.

Killing people, extorting money is bigger sin than illegally sending your money abroad.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
میرا نہیں خیال کہ یہ آرگومینٹ پیش کیا جا سکتا ہے کیونکہ نواز شریف ڈیل کر کے سعودیہ چلے گئے تھے اور اس ڈیل کے بعد انکے خلاف تمام تفتیش رک گئی تھی۔

اس سے ہزار گنا بڑا گناہ نواز شریف کو وہ ہے جب انہوں نے جانتے بوجھتے حکیم سعید کے قتل کا جھوٹا الزام متحدہ پر لگاتے ہوئے کراچی میں دوبارہ آپریشن شروع کر دیا اور رانا مقبول جیسے لوگوں نے سینکڑوں ہزاروں معصوم مہاجروں کو قتل اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پہلے اگر پیپلز پارٹی کی کرپشن کی وجہ سے نواز شریف کے لیے کوئی سافٹ کارنر تھا بھی، تو وہ اس گھناؤنے جرم کے بعد تقریبا ختم ہو گیا اور انکی کذب بیانیوں کو دیکھ کر توبہ نکل آتی ہے (اگرچہ کہ شہباز شریف نے اچھے کام بھی کیے ہیں اور میں انہیں ذاتی طور پر پسند کرتی ہوں)۔

پنجابی کا ایک محاورہ جس کا اردو میں مفہوم یوں ہے کہ
بری عورت نے دھندہ تو چھوڑ دیا مگر کیا کرے اب پیشہ شوق بن گیا ہے
اچھی بھلی بحث نواز شریف پر ہو رہی تھی اور تم آ کر ہمیں جوتا پکڑا کر ایم کیو ایم کا سر آگے کر رہی ہو
اور پھر گلا بھی کرتے ہو کہ ہر بات کا رخ ایم کیو ایم کی طرف کیوں موڑ دیا جاتا ہے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
GeoG Bhai,
This is only an accusation on PMLN & NS. there is no proof. If there was any such thing Musharraf could have made case against NS. But this is possible that those who know the decision that govt. is going to freeze FC accounts may have informed their rich relatives and they saved their money from freezing. GeoG bhai dont forget the difficult time of 1998 when we had Atomic tests. We were out of funds due of PPP corruption. Remember the floods in 1997. Army & all political parties joined their hands to destroy 2/3 majority Govt. Musharraf was NS worst enemy in his 10 years with all the power he was not able to bring any proof or one single corruption case against NS. NS served two times PM and there is not single corruption case i think this is appreciate-able.

I am one of the biggest critic of Musharraf and I was not until Govt applealed in the SC for Death Penality for NS. We all know that overthrowing of Govt was all Pre Planned and do believe that NS was victim of this conspiracy, irrespective of his short comings.

But that does not mean that NS can get away from his own corruption or illegal transactions made on his account. Ishaq Dar has a confessional statement for the transfer of 30+ million Dollars to UK, although he may claim now these were taken on gun point. No one can deny that these transactions were made, as it on record, one has only to link these to NS.

As far your point is NS was twice PM and there is no corruption case, I would say because he came from a businsess background who he knew how to cover or remove the tracks leading to his corruption. Just one example, SS imported 3000 Toyota Hiace Vans from Japan, when these arrived at Karachi Port, an SRO is issued to declare zero duty on vans for 10+ seating capacity. All of these get cleared within ten days, SRO is withdrawn and duty back to normal 40 percent. SS makes 200 crore. This is just one example, perfectly legit but put your hands on your heart, tell me is this not corruption. NS transfer of Dollars is similar example although I believe NS is a changed man and has learned a thing or two in his exile period but his exclusion of MQM during COD was a bad move. Molana Fazzal ur Rehman follows same philosophy like MQM does but with no guns. You can defeat MQM on ground with free and fair elections, by marginalizing them your strengthen their support.
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
پنجابی کا ایک محاورہ جس کا اردو میں مفہوم یوں ہے کہ
بری عورت نے دھندہ تو چھوڑ دیا مگر کیا کرے اب پیشہ شوق بن گیا ہے
اچھی بھلی بحث نواز شریف پر ہو رہی تھی اور تم آ کر ہمیں جوتا پکڑا کر ایم کیو ایم کا سر آگے کر رہی ہو
اور پھر گلا بھی کرتے ہو کہ ہر بات کا رخ ایم کیو ایم کی طرف کیوں موڑ دیا جاتا ہے

Agar topic per he baat ho tu brhtar hey.
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
میرا نہیں خیال کہ یہ آرگومینٹ پیش کیا جا سکتا ہے کیونکہ نواز شریف ڈیل کر کے سعودیہ چلے گئے تھے اور اس ڈیل کے بعد انکے خلاف تمام تفتیش رک گئی تھی۔

اس سے ہزار گنا بڑا گناہ نواز شریف کو وہ ہے جب انہوں نے جانتے بوجھتے حکیم سعید کے قتل کا جھوٹا الزام متحدہ پر لگاتے ہوئے کراچی میں دوبارہ آپریشن شروع کر دیا اور رانا مقبول جیسے لوگوں نے سینکڑوں ہزاروں معصوم مہاجروں کو قتل اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پہلے اگر پیپلز پارٹی کی کرپشن کی وجہ سے نواز شریف کے لیے کوئی سافٹ کارنر تھا بھی، تو وہ اس گھناؤنے جرم کے بعد تقریبا ختم ہو گیا اور انکی کذب بیانیوں کو دیکھ کر توبہ نکل آتی ہے (اگرچہ کہ شہباز شریف نے اچھے کام بھی کیے ہیں اور میں انہیں ذاتی طور پر پسند کرتی ہوں)۔

بی بی آپ یہ بتائیں کہ عمر کے کس حصّے میں جا کر آپ کو محسوس ہوا کہ ایم کیو ایم ایک محب وطن اور انسان دوست تنظیم ہے --- اور یہ کہ آپ اسی نام سے اور کتنے فورمز پر ایم کیو ایم کی وکالت کر رہی ہیں؟ کیونکہ میں آپ جیوری عماد نعمان اور فرحان دانش صاحب کو کم از کم دو اور فورمز پر ایم کیو ایم کا دفاع کرتے دیکھ چکا ہوں --- اس سے کم از کم یہ تاثر تو ملتا ہے کہ آپ لوگوں کا ایک نیٹ ورک کام کر رہا ہے ----- اور یہ بات بھی دل کو نہیں لگتی کہ بغیر تنخواہ کہ لوگ ایک قاتل تنظیم کے لیے کام کریں اور اس کے لیے ویب سائٹس بھی تیار کریں
 
Aijazahmed

Minister (2k+ posts)

So what? This is called organization and workers power of a party. If no other party has that capability then they should follow MQM. MQM has thousands of educated and talented volunteers working for MQM on different fields (not only on internet). BTW, PTI is doing more than this. They also have two or three teen age workers with 20 ids each on every forum. Are they also paid by IK?
 
نہیں اعجاز بھائی میرا سوال بڑا اہم ہے آپ ذرا اسے غور سے پڑھیں اور مہوش بیبی کو کہیں کے اس کا جواب دیں ---- تھوڑی دیر میں آپکے سوال کا بھی میں جواب دیتا ہوں
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
میرا نہیں خیال کہ یہ آرگومینٹ پیش کیا جا سکتا ہے کیونکہ نواز شریف ڈیل کر کے سعودیہ چلے گئے تھے اور اس ڈیل کے بعد انکے خلاف تمام تفتیش رک گئی تھی۔

اس سے ہزار گنا بڑا گناہ نواز شریف کو وہ ہے جب انہوں نے جانتے بوجھتے حکیم سعید کے قتل کا جھوٹا الزام متحدہ پر لگاتے ہوئے کراچی میں دوبارہ آپریشن شروع کر دیا اور رانا مقبول جیسے لوگوں نے سینکڑوں ہزاروں معصوم مہاجروں کو قتل اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پہلے اگر پیپلز پارٹی کی کرپشن کی وجہ سے نواز شریف کے لیے کوئی سافٹ کارنر تھا بھی، تو وہ اس گھناؤنے جرم کے بعد تقریبا ختم ہو گیا اور انکی کذب بیانیوں کو دیکھ کر توبہ نکل آتی ہے (اگرچہ کہ شہباز شریف نے اچھے کام بھی کیے ہیں اور میں انہیں ذاتی طور پر پسند کرتی ہوں)۔

بی بی معاف کرنا اس سے پچھلی پوسٹ میں جو پہلا سوال میں نے کیا ہے وہ کچھ ذاتی نوعیت کا لگتا ہے لیکن یہ بغیر وجہ کے مرے دماغ میں نہیں آیا --- آپ کو یاد ہو گا کہ ہماری پچھلی بحث میں جب میں ایم کیو ایم ضیاء گٹھ جوڑ کو ثابت کر رہا تھا تو اس وقت مجھے گوگل سرچ کی ضرورت محسوس ہوئی اور اس میں ایک ویب پیج پر جب میں پہونچا تو میری حیرت کی انتہا نہ رہی جب میں نے آپ کا نام ایک فورم پر پڑھا جس میں آپ ایم کیو ایم کے ڈھول کا پول کھول رہی تھیں ثبوت کے طور پر میں اس ویب پیج کا عکس اور لنک دونوں پوسٹ کر رہا ہوں تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آے --- یہ اور بات ہے کہ بعد میں آپ کو ایم کیو ایم میں نوکری مل گئی اور آپ اس کے حق میں لکھنے لگیں

mqm-image-1.jpg

mqm-image2.jpg

اب مندرجہ بالا دونوں پوسٹوں میں آپ نے جو زبان ایم کیو ایم کے لیے استعمال کی ہے تو انصاف کا تقاضا تو یہی تھا کہ آپ ایم کیو ایم جیسی 'زہر قاتل' تنظیموں کی وکالت نہ کرتیں لیکن جب منافقت سر چڑھ کر بولتی ہے اور انسان اپنے نفع نقصان کے لیے اخلاقیات کی تمام حدوں کو کراس کر جاتا ہے تو آپ جیسے وکیل منظر عام پر آتے ہیں --- اب قارئین کے لیے ملاحظہ ہو اس پوسٹ کا اصل لنک اور آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ موصوفہ اس فورم کی اہم رکن ہیں

ویب لنک یہ ہے : http://www.urduweb.org/mehfil/archive/index.php/t-849.html

اس پوسٹ کو پڑھ کر قارئین کو ضرور محسوس ہو گا کہ یہ کوئی اور مہوش علی ہیں لیکن اگر آپ انکی موجودہ پوسٹیں اسی فورم پر ملاحظہ فرمائیں تو یہ ایم کیو ایم کی شان میں وہی قصیدے پڑھتی نظر آئین گی جیسا یہ اسی فورم پر پڑھتی ہیں میں یہ مقدمہ آپ قارئین کی عدالت پہ چھوڑتا ہوں ---آپ لوگ فیصلہ کریں

نوٹ: بی بی امید ہے ایم کیو ایم کے جھوٹے ورکرز کی طرح آپ انکار نہیں کریں گی کہ یہ آپ نہیں اور ہمیں 'اصل' بات بتائیں گی کہ کیوں آپ ایم کیو ایم کے بارے میں سچ لکھنے پر مجبور ھویں

Important Note : Readers ! The above link is working at present, however you may see her post deleted with passage of time. To evade such a smart move I have pasted the print of posts with important points highlighted in red and blue underlines.
This post is aimed at exposing the truth of MQM and not at exposing certain individuals.
 
Last edited:

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)

بی بی معاف کرنا اس سے پچھلی پوسٹ میں جو پہلا سوال میں نے کیا ہے وہ کچھ ذاتی نوعیت کا لگتا ہے لیکن یہ بغیر وجہ کے مرے دماغ میں نہیں آیا --- آپ کو یاد ہو گا کہ ہماری پچھلی بحث میں جب میں ایم کیو ایم ضیاء گٹھ جوڑ کو ثابت کر رہا تھا تو اس وقت مجھے گوگل سرچ کی ضرورت محسوس ہوئی اور اس میں ایک ویب پیج پر جب

Mehwish darling!!!! you are BUSTED. naukri bhi kya cheez hoti hai [hilar][hilar]

shame on you for hypocrisy lol

good work night hawk. But you have also jeopardized her job (bigsmile)
 
rakeem

Senator (1k+ posts)
Pakistani Credulousness; Operation cleanup

I am one of the biggest critic of Musharraf and I was not until Govt applealed in the SC for Death Penality for NS. We all know that overthrowing of Govt was all Pre Planned and do believe that NS was victim of this conspiracy, irrespective of his short comings.

But that does not mean that NS can get away from his own corruption or illegal transactions made on his account. Ishaq Dar has a confessional statement for the transfer of 30+ million Dollars to UK, although he may claim now these were taken on gun point. No one can deny that these transactions were made, as it on record, one has only to link these to NS.

As far your point is NS was twice PM and there is no corruption case, I would say because he came from a businsess background who he knew how to cover or remove the tracks leading to his corruption. Just one example, SS imported 3000 Toyota Hiace Vans from Japan, when these arrived at Karachi Port, an SRO is issued to declare zero duty on vans for 10+ seating capacity. All of these get cleared within ten days, SRO is withdrawn and duty back to normal 40 percent. SS makes 200 crore. This is just one example, perfectly legit but put your hands on your heart, tell me is this not corruption. NS transfer of Dollars is similar example although I believe NS is a changed man and has learned a thing or two in his exile period but his exclusion of MQM during COD was a bad move. Molana Fazzal ur Rehman follows same philosophy like MQM does but with no guns. You can defeat MQM on ground with free and fair elections, by marginalizing them your strengthen their support.

NS is a changed man!!![hilar][hilar][hilar]

You forgot the Siberian tiger, baby Sharif wanted for his private zoo.
You represent the majority of Pakistan including me suffering from naivete.
We are screwed by our politicians in every manner because we believe too readily to be deceived later with the whole world looking at us as a joke.
He is as changed as Wasim Akram was who deserved a life ban but was just fined by Qayyum commission and then matchfixed the final of 1999 World Cup.
The curent price of sugar is Rs. 80 in Lahore and Rs. 78 in Karachi, there is definitely something f****** wrong with sugar mills mostly owned by Nawaz Sharif.
Pakistan is a failed state, because we don't have a culture of punishment. There are people like Nawaz Sharif who made a deal with Musharraf and
were exiled to suroor palace in Saudi Arabia, and people like Javed Hashmi[who are ignored, nowadays] were sent to the gallows. Nawaz Sharif is playing politics with people of PAkistan since 1982 when he first bought Ittefaq Sugar Mills with Pakistani taxpayers' hard-earned money, take a look at the assets he has made from 1982-1999 and 2008-2010. Such kind of people don't change, ,these kind of people can only be eliminated, when they are punished and PAkistani system has'nt punished any bigwig for sometime and won't for foreseeable future.
For me Altaf Hussain is better than the feudal crap that dominates PAkistan but if anyone feels he has committed wrongdoing than invoke article 6 against him, instead of moo kay fire by PML-N and ANP, they won't go beyond that. ANP has an anti-state past and "divide and rule" present. PML-N is collaborating with PPP with some guidance from their joint paymasters the US, enjoying power and corruption together.
PAkistan needs an operation Cleanup!!!! by and for the people of Pakistan
 
rakeem

Senator (1k+ posts)
Pakistani Credulousness; Operation cleanup

I am one of the biggest critic of Musharraf and I was not until Govt applealed in the SC for Death Penality for NS. We all know that overthrowing of Govt was all Pre Planned and do believe that NS was victim of this conspiracy, irrespective of his short comings.

But that does not mean that NS can get away from his own corruption or illegal transactions made on his account. Ishaq Dar has a confessional statement for the transfer of 30+ million Dollars to UK, although he may claim now these were taken on gun point. No one can deny that these transactions were made, as it on record, one has only to link these to NS.

As far your point is NS was twice PM and there is no corruption case, I would say because he came from a businsess background who he knew how to cover or remove the tracks leading to his corruption. Just one example, SS imported 3000 Toyota Hiace Vans from Japan, when these arrived at Karachi Port, an SRO is issued to declare zero duty on vans for 10+ seating capacity. All of these get cleared within ten days, SRO is withdrawn and duty back to normal 40 percent. SS makes 200 crore. This is just one example, perfectly legit but put your hands on your heart, tell me is this not corruption. NS transfer of Dollars is similar example although I believe NS is a changed man and has learned a thing or two in his exile period but his exclusion of MQM during COD was a bad move. Molana Fazzal ur Rehman follows same philosophy like MQM does but with no guns. You can defeat MQM on ground with free and fair elections, by marginalizing them your strengthen their support.

NS is a changed man!!![hilar][hilar][hilar]

You forgot the Siberian tiger, baby Sharif wanted for his private zoo.
You represent the majority of Pakistan including me suffering from naivete.
We are screwed by our politicians in every manner because we believe too readily to be deceived later with the whole world looking at us as a joke.
He is as changed as Wasim Akram was who deserved a life ban but was just fined by Qayyum commission and then matchfixed the final of 1999 World Cup. Pakistan's history is littered with COD like pieces of paper which were never implemented but brought these buffoons to power with the establishment [civil bureaucracy and army] using them like puppets.
The curent price of sugar is Rs. 80 in Lahore and Rs. 78 in Karachi, there is definitely something f****** wrong with sugar mills mostly owned by Nawaz Sharif.
Pakistan is a failed state, because we don't have a culture of punishment. There are people like Nawaz Sharif who made a deal with Musharraf and
were exiled to suroor palace in Saudi Arabia, and people like Javed Hashmi[who are ignored, nowadays] were sent to the gallows. Nawaz Sharif is playing politics with people of PAkistan since 1982 when he first bought Ittefaq Sugar Mills with Pakistani taxpayers' hard-earned money, take a look at the assets he has made from 1982-1999 and 2008-2010. Such kind of people don't change, ,these kind of people can only be eliminated, when they are punished and PAkistani system has'nt punished any bigwig for sometime and won't for foreseeable future.
For me Altaf Hussain is better than the feudal crap that dominates PAkistan but if anyone feels he has committed wrongdoing than invoke article 6 against him, instead of moo kay fire by PML-N and ANP, they won't go beyond that. ANP has an anti-state past and "divide and rule" present. PML-N is collaborating with PPP with some guidance from their joint paymasters the US, enjoying power and corruption together.
PAkistan needs an operation Cleanup!!!!
 
Last edited:

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
So what? This is called organization and workers power of a party. If no other party has that capability then they should follow MQM. MQM has thousands of educated and talented volunteers working for MQM on different fields (not only on internet). BTW, PTI is doing more than this. They also have two or three teen age workers with 20 ids each on every forum. Are they also paid by IK?

آپ صحیح کہتے ہیں آجکل کے جدید دور میں انٹرنیٹ کا استعمال عام ہے اور سیاسی پارٹیوں کو اس کا جائز استعمال کرنا بھی چاہئیے لیکن ایک بات آپ ماں لیں کہ آپکو پی ٹی آئی میں اتنے اندھے 'جیالے' نظر نہیں آئین گے جتنے ایم کیو ایم میں ہوں گے میں حیران ہوں کہ ابھی تک لوگ موصوف پیر صاحب کے مارشل لا والے بیان کا پوری دلجمعی سے دفاع کر رہے ہیں حالانکہ موصوف خود اپنے بیان سے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور ہاں پی ٹی آئی کا ورکر جب اپنی جماعت کو سپورٹ کرتا ہو گا تو کم از کم اسکے ضمیر پہ یہ بوجھ تو نہیں ہوتا ہو گا کہ وہ ایک قاتل گروہ کی حمایت کر رہا ہے لیکن ایم کیو ایم کے ورکر کا ضمیر ------- ؟ اسی لیے میں کہتا ہوں کہ پیسوں والی بات ٹھیک ہے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
NS is a changed man!!![hilar][hilar][hilar]

You forgot the Siberian tiger, baby Sharif wanted for his private zoo.
You represent the majority of Pakistan including me suffering from naivete.
We are screwed by our politicians in every manner because we believe too readily to be deceived later with the whole world looking at us as a joke.
He is as changed as Wasim Akram was who deserved a life ban but was just fined by Qayyum commission and then matchfixed the final of 1999 World Cup. Pakistan's history is littered with COD like pieces of paper which were never implemented but brought these buffoons to power with the establishment [civil bureaucracy and army] using them like puppets.
The curent price of sugar is Rs. 80 in Lahore and Rs. 78 in Karachi, there is definitely something f****** wrong with sugar mills mostly owned by Nawaz Sharif.
Pakistan is a failed state, because we don't have a culture of punishment. There are people like Nawaz Sharif who made a deal with Musharraf and
were exiled to suroor palace in Saudi Arabia, and people like Javed Hashmi[who are ignored, nowadays] were sent to the gallows. Nawaz Sharif is playing politics with people of PAkistan since 1982 when he first bought Ittefaq Sugar Mills with Pakistani taxpayers' hard-earned money, take a look at the assets he has made from 1982-1999 and 2008-2010. Such kind of people don't change, ,these kind of people can only be eliminated, when they are punished and PAkistani system has'nt punished any bigwig for sometime and won't for foreseeable future.
For me Altaf Hussain is better than the feudal crap that dominates PAkistan but if anyone feels he has committed wrongdoing than invoke article 6 against him, instead of moo kay fire by PML-N and ANP, they won't go beyond that. ANP has an anti-state past and "divide and rule" present. PML-N is collaborating with PPP with some guidance from their joint paymasters the US, enjoying power and corruption together.
PAkistan needs an operation Cleanup!!!!

I can thrash your ... with my response but that will sound like defending and supporting NS, will be against the spirit of my post addressed to Pearl, so you can take a hike.
 
Aijazahmed

Minister (2k+ posts)

آپ صحیح کہتے ہیں آجکل کے جدید دور میں انٹرنیٹ کا استعمال عام ہے اور سیاسی پارٹیوں کو اس کا جائز استعمال کرنا بھی چاہئیے لیکن ایک بات آپ ماں لیں کہ آپکو پی ٹی آئی میں اتنے اندھے 'جیالے' نظر نہیں آئین گے جتنے ایم کیو ایم میں ہوں گے میں حیران ہوں کہ ابھی تک لوگ موصوف پیر صاحب کے مارشل لا والے بیان کا پوری دلجمعی سے دفاع کر رہے ہیں حالانکہ موصوف خود اپنے بیان سے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور ہاں پی ٹی آئی کا ورکر جب اپنی جماعت کو سپورٹ کرتا ہو گا تو کم از کم اسکے ضمیر پہ یہ بوجھ تو نہیں ہوتا ہو گا کہ وہ ایک قاتل گروہ کی حمایت کر رہا ہے لیکن ایم کیو ایم کے ورکر کا ضمیر ------- ؟ اسی لیے میں کہتا ہوں کہ پیسوں والی بات ٹھیک ہے
You can accuse anyone "a zameer farosh". Jhootey propa****ay ke zer-e-asar rehtey huey aap kisi ko kuch bhi keh saktey hein. aik aap ke kehne se millions of MQM supporters rah-e-raast per nahi ajaeiN ge.
MQM gunah gaar zaroor hai, magar utni nahi jitna oos ke khilaf jhoot bayan kiya jata ahi. Or jab mein ya mere jese lakhoN MQM ko doosroN se compare kertey heiN tou kaan pakar ker touba kertey hein or kehtey hein keh MQM hi bhali.
Yeh baat aap ki samajh meiN nahi aaey gi kiyuN ke aap apne analysis se pehle apne ander ke tassubb ko bahar nahi nikal patey.
Aap ka tou haal yeh hai keh agar MQM aap ke apne haath se likhey huey Manshoor ko apna le aor oos per man-o-un amal karey phir bhi aap mutmain nahi honge, kyun keh yeh MQM kare gi, and unfortunately, for you and many like you, MQM represents unwanted Pakistanis.
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
Very good Hawk jee

hawk bhai kiya short mara hay,good research ,(clap)Mehwash ab(thumbsdown) [hilar]
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
ا
ہاں ایم کیو ایم سے ایک اور بات یاد آئی --- ہمارے کچھ ایم کیو ایم سے ناراض حضرات اس تنظیم کے بارے میں کچھ 'سازشی نظریات' کو سچ تسلیم کر لیتے ہیں جن میں بعض اوقات حقیقت نہیں ہوتی --- کچھ عرصۂ پہلے ایک صاحب نے ایم کیو ایم کو شیعہ فرقہ کے لوگوں کی جماعت قرار دیا اور انکو ایم کیو ایم کے مربی ثابت کرنے کی کوشش کی --- بھایئو دہشتگرد کا کوئی مذہب اور مسلک نہیں ہوتا وہ صرف اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کام کرتا ہے یہی حال ایم کیو ایم کا ہے

ذیل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو کی اردو سروس کی ویبسائٹ کا ایک آرٹیکل پیش خدمات ہے جس میں اس جماعت پہ دہشتگردی کے کئی الزامات لگاۓ گئے ہیں ظاہر ہے کہ اس مضمون کے تمام متن سے آپ اتفاق نہیں کریں گے لیکن کچھ چیدہ چیدہ باتیں درج ذیل ہیں --- نیچے لنک بھی موجود ہے

حکومتوں کی نااہلیاں اور بیرونی عناصر کی مداخلتیں اس بات کا باعث بنیں کہ کراچی اور حیدرآباد جیسے شہروں میں مہاجر اور غیر مہاجر کے اختلافات کا بیج بو دیا گیا،جسے بعد میں ضیاء الحق کی آمریت نے پاکستان پیپلز پارٹی کو کمزور کرنے کے لئے ایک شجر سایہ دار میں تبدیل کردیا،اور آج ایم کیو ایم کراچی اور حیدرآباد کے سیاہ و سفید کی مالک ہے اور اپنی دھاک اور ووٹ بینک قائم رکھنے کے لئے ہر طرح کے مثبت اور منفی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔

کراچی کی شیعہ قیادت کے مطابق شیعت کے قتل عام میں جہاں حکومتی نااہلی ہے وہاں امریکہ کا بھی ہاتھ ہے،جو طالبان اور اسطرح کے دوسرے گروپوں کے ذریعے شیعہ ڈاکٹروں اور اہم شخصیات کو قتل کرکے شیعیت کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔کیونکہ کراچی کے اہل تشیع نے ہمیشہ آگے بڑھ کر امریکی سامراج اور اسرائيلی جارحیت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی ہے۔شیعہ سرگرمیوں کے خلاف "ذی" اور "بلیک واٹر" کی مشکوک سرگرمیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔بعض تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایم کیو ایم طالبانائزیشن کو کراچی کے معاشرے کے لئے خطرناک ثابت کرنے کے لئے شیعہ کشی کے راستے ہموار کرتی ہے،تاکہ فرقہ پرستوں کی ان کاروائیوں کے ذریعے جہاں طالبانائزیشن کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی جائیں،وہاں دوسری طرف شیعوں کی ہمدردیاں لیکر انہیں مرکزي قیادت سے دور کیا جائے اور ان میں موجود سامراج دشمنی کو ختم کر کے مقامی مسائل میں الجھا دیا جائے۔یہی وجہ ہے کہ کراچی میں عاشور اور چہلم امام حسین (ع) کے واقعات میں ملوث ہونے کے حوالے سے انگلیاں ایم کیو ایم کی طرف بھی اٹھیں۔

اور اس وقت بھی کراچی کی سطح پر کوئی بڑا واقعہ جس میں مقامی حکومت کا مالیاتی اسکینڈل صوبے میں سیاسی ڈیل،حکمران جماعت کے داخلی مسائل میں اہم موڑ،وفاقی حکومت پر دباؤ یا اس طرح کے دیگر مسائل وقوع پذیر ہو سکتے ہیں،جس سے توجہ ہٹانے کے لئے ٹارگٹ کلنگ کا یہ کھیل کھیلا جا رہا ہے

Weblink of this article : http://urdu.irib.ir/index.php/2010-06-28-08-41-22/2010-06-28-08-43-12/15642-------.html