Reham khan visits Geo News Headquarter Wearing Pishawri Chapal

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے

320x240-q33.jpg

عمران خان ایک سچا مسلمان ہے الحمداللہ عمران خان اس ملک میں پیدا ہوا اس ملک کے لوگ ان سے پیار کرتے ہے اس ملک میں رہنے والے کام کرنے تمام ادارے بشمول جیو یا کوئی اور اس ملک کے ادارے ہے ۔گھر میں رہنے والیں ایک دوسرے سے کسی بات پر احتلاف کرسکتے ہے مگر اس کا یہ معنی نہیں کہ اپ گھر میں رہنے والوں سے دشمنی میں بندوق کا سہارا لیں عمران خان ایک انسان ہے پیغمبر نہیں ،اور انسان زندگی میں اس طرح کی باتیں کرتا رہتا ہے مجھے نہیں معلوم کہ اپ کی جنس کیا ہے عورت یا مرد لیکن میں نے اس فورم پر اپ کی بڑی بڑی قلابازیاں دیکھی ہے اب بھی انسان ہے تو اپ اپنی اس قلابازیاں کے متعلق کیا رائے رکھتے ہے کبھی اپ نے ایک بات کہیں ہے تو کچھ عرصے بعد اس کا الٹ اپ نے پیش کیا ہے ۔عمران خان ہمارے دلوں میں بستا ہے کیونکہ نہ تو وہ اپکے کہ الطاف کی طرح ہے نہ زرداری کیطرح نہ ہی شریفوں کی طرح وہ ان سے یکسر محتلف ایک صاف اور محلص انسان ہے جن کا کوئی ایجنڈہ نہیں سوائے ایک پاک پاکستان کے ۔اور اپ کے لیے بہتر ہے کہ اپ نے اس فورم پر بہت جھوٹ بولا پھر ہم اپ کی رائے کا احترام کرتے ہے کیونکہ وہی بات کہ اپ بھی اخر ایک انسان ہے
 
PTMLN

Politcal Worker (100+ posts)
پٹواری حضرات بھی انتہا ی ڈھیٹ ہڈی کے بنے ہوئے ہیں ،کتے والی ہوتی ہے ان کی ہر تھریڈ پی مگر پھر بھی باز نہیں آتے ہیں ،ایک لقمہ دیتے ہیں اور پھر تھریڈ کے ختم ہونے تک ذلیل اور خوار ہوتے رهتے ہیں ،کوئی عزت نفس بھی ہوتی ہے ، کوئی گریس ہوتی ہے و کوئی شرم و حیا ہوتی ہے -
Aray Baby .Hamaray jumlay hum pe hi chalanay shuru ho gae ho. KOi originality hoti hai, koi creativity hoti hai.
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
yahan py itni bakwas ki gyi... PMLN wally bi or PTI ky plastic bi Reham ky hilaf bhonky...

sirf mujy itna bata dien ky is ka PTI sy kya taluq hai?????
 
aimless

Minister (2k+ posts)

آئینہ انکو دکھایا تو برا مان گئے
جھوٹ سے پردہ اٹھایا تو برا مان گئے

میں تو آئینہ ہاتھ میں لیکر یہاں صرف اس لیے نکلتا ہوں تاکہ جھوٹوں اور منافقوں کو انکے اصل چہرے دکھا سکوں حالانکہ دوست مجھے بہت روکنے کی کوشش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ

تھوڑا تھوڑا جھوٹ ملا لو اپنی سچی باتوں میں
ورنہ تو جھوٹے برگروں میں کیسے وقت گزارے گا

سیاست پی کے پر کبھی بھی آئينہ لے کر مت جانا
اپنی صورت دیکھ کے تجھ کو ہر برگر پتھر مارے گا

:)

Bro i can't understand ur poetry ... :) to be honest its a good try to mix good verses with wazan less stuff :) anyway i am fine do what ever u want just don't hide behind excuses :) ... and plz patwaris need to learn stop crying all the time :P

its so funny when one patwari post some bullshi*t and then other patwari comes start saying wah wah :P it remainds me the article written by pitras bukhari "****** " please read it will tell how patwaris act on this thread ... btw its not a gali its just a metaphor ( i don't want u to use as an other excuse)
2urb2ig.jpg
[/IMG]
 
Naughty

Citizen
Iblees k to mazey ho gay, Uski Zaheen Fateen Shagird e Khaas uska kaam Bakher o hoobi anjaam dy rahi hai. Miss Museebtey Sarya na kar Dua cha kar :lol: Agr aisy e chalta raha to aik din naam ki jaga sirf aik Nuqta reh jay ga - Nishaan e Ibrat k leay (yapping)
 
Last edited:

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
Patwarion k liyie.
Biyah hai dono ka isi ek watan main
Maryam ka biyah aur,Reham ka biyah aur.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

Bro i can't understand ur poetry ... :) to be honest its a good try to mix good verses with wazan less stuff :) anyway i am fine do what ever u want just don't hide behind excuses :) ... and plz patwaris need to learn stop crying all the time :P

its so funny when one patwari post some bullshi*t and then other patwari comes start saying wah wah :P it remainds me the article written by pitras bukhari "****** " please read it will tell how patwaris act on this thread ... btw its not a gali its just a metaphor ( i don't want u to use as an other excuse)
2urb2ig.jpg
[/IMG]

بھائی جی

ایسی منافقت بھی کیا ہوئی کہ ایک طرف آپ فرما رہے ہیں کہ آپکو شاعری کی سمجھ نہیں آئی ہے اور دوسری طرف آپکو اسکے بے وزن ہونے کا پتہ چل گیا ہے

اسکا مطلب شعر بے وزن بھی ہو تو کام کر جاتا ہے

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
ہے نہیں طاقت، پرواز مگر رکھتی ہے

اور وہ پطرس بخاری کی تحریر پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ. یہ تحریر اب کافی پرانی ہو چکی ہے اور پڑھ پڑھکر آنکھیں تھک گئی ہیں. اب بے مقصد بھونکنے والے کتوں پر تحقیق بہت آگے بڑھ چکی ہے

آجکل میں لچ تل اکیڈمی میں لچ تلنے کا ریفریشر کورس کر رہا ہوں. کل ایک سپیکر بتا رہا تھا کہ لچ تلتے وقت بھی دھیان اپنے نظریات اور منزل پر رکھنا چاہئیے

وہ کہہ رہے تھے کہ جب تم لچ تلتے ہوئے اپنی منزل کی طرف قدم بڑھاو گے تو بہت سے بے مقصد آوارہ کتے تم پر بھونکیں گے لیکن انکی پرواہ نہ کریں کیونکہ اگر تم بے مقصد بھونکنے والے ہر آوارہ کتے پر پتھر اٹھا کر پھینکو گے تو کبھی منزل تک نہیں پہنچ پاو گے

انہوں نے ایک بڑی کام کی بات بتائی ہے کہ کوئی کتا بے مقصد بھونک رہا ہوں تو اپنی رفتار سے چلتے جاو، کتا اپنی رفتار سے بھونکے گا اور پھر چپ کر جائے گا لیکن اگر تم رک کر بے مقصد بھونکنے والے کتے کو بھگانے کی کوشش کرو گے تو وہ بھونکنا چھوڑ کر تمہیں کاٹنے کو بھاگے گا

انہوں نے اپنے لیکچر کا اختتام ان الفاظ پر کیا تھا کہ

کتے بھونکتے رہتے ہیں اور قافلے چلتے رہتے ہیں. اگر کتوں کے بھونکنے سے قافلے راستہ بدلنے لگیں تو کوئی بھی قافلہ منزل تک نہ پہنچ پائے. بے مقصد بھونکنے والے آوارہ کتوں کی تیز تر ہوتی آوازیں اس بات کی نشاندھی کرتی ہیں کہ لچ تلنے والوں کا قافلہ اپنی منزل کے قریب پہنچ چکا ہے

:)

Last edited:

aimless

Minister (2k+ posts)

بھائی جی
ایسی منافقت بھی کیا ہوئی کہ ایک طرف آپ فرما رہے ہیں کہ آپکو شاعری کی سمجھ نہیں آئی ہے اور دوسری طرف آپکو اسکے بے وزن ہونے کا پتہ چل گیا ہے
اسکا مطلب شعر بے وزن بھی ہو تو کام کر جاتا ہے
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
ہے نہیں طاقت، پرواز مگر رکھتی ہے
اور وہ پطرس بخاری کی تحریر پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ. یہ تحریر اب کافی پرانی ہو چکی ہے اور پڑھ پڑھکر آنکھیں تھک گئی ہیں. اب "بے مقصد" بھونکنے والے کتوں پر تحقیق بہت آگے بڑھ چکی ہ
آجکل میں لچ تل اکیڈمی میں لچ تلنے کا ریفریشر کورس کر رہا ہوں. کل ایک سپیکر بتا رہا تھا کہ لچ تلتے وقت بھی دھیان اپنے نظریات اور منزل پر رکھنا چاہئیے
وہ کہہ رہے تھے کہ جب تم لچ تلتے ہوئے اپنی منزل کی طرف قدم بڑھاو کے تو بہت سے "بے مقصد" آوارہ کرتے تم پر بھونکیں گے لیکن انکی پرواہ نہ کریں کیونکہ اگر تم "بے مقصد" بھونکنے والے ہر آوارہ کتے پر پتھر اٹھا کر پھینکو گے تو کبھی منزل تک نہیں پہنچ پاو گے
انہوں نے ایک بڑی کام کی بات بتائی ہے کہ کوئی کتا "بے مقصد" بھونک رہا ہوں تو اپنی رفتار سے چلتے جاو، کتا اپنی رفتار سے بھونکے گا اور پھر چپ کر جائے گا لیکن اگر تم رک کر "بے مقصد" بھونکنے والے کتے کو بھگانے کی کوشش کرو گے تو وہ بھونکنا شروع کر تمہیں کاٹنے کو بھاگے گا
انہوں نے اپنے لیکچر کا اختتام ان الفاظ پر کیا تھا کہ
کتے "بے مقصد" بھونکتے رہتے ہیں اور قافلے چلتے رہتے ہیں. اگر کتوں کے بھونکنے سے قافلے راستہ بدلنے لگیں تو کوئی بھی قافلہ منزل تک نہ پہنچ پائے. بے مقصد بھونکنے والے آوارہ کتوں کی تیز تر ہوتی آوازیں اس بات کی نشاندھی کرتی ہیں کہ لچ تلنے والوں کا قافلہ اپنی منزل کے قریب پہنچ چکا ہے

:)

Bhai munafqat nahi haa , bass bay wazan shari ki samaj nahi atti :) its more like its difficult to read or listen ; that i 4get what it said ( like Galab said , be wazan shear sunna asa haa jasay kio app ko durray mar raha hoo) .
Rest if its ur writing not copied then u have a good expression :) , it would be nice if u give it a shot to write some articles even against IK ( its been diff to find ppl who can write good these days) ... though i c u put to much effort by changing the colour i still think ur font is not that good its diff to read :)

At the end i am greatful for ur advice i never bother who ever bark i keep doing what i wanna do :) so don't worry ... but i am also happy to c a bazooq person; nice to meet you bro :) though it seems v have political difference still i think , i will like to read ur posts now... have a nice day man :) and keep writing

بہت شکریہ بھائی جی

یہ محض ایک مذاق تھا. کوئی بات بری لگی ہو تو تہہ دل سے معزرت خواہ ہوں

aimless

Minister (2k+ posts)
بہت شکریہ بھائی جی
یہ محض ایک مذاق تھا. کوئی بات بری لگی ہو تو تہہ دل سے معزرت خواہ ہوں

Bhai app ka andaz-e-Maza he tu ha , jo dil ko ba giya .. :) stay blessed :) man and hope to c ur post though take it a bit serious u have potential to be a nice writer
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

آج میں جہانگیر ترین کا بیان پڑھ رہا تھا جس میں وہ کہتا ہے کہ میں عمران خان پر اثر انداز نہیں ہوتا ہے

کہتا تو بیچارہ ٹھیک ہی ہے. اس کی اتنی اوقات کہاں کہ وہ عمران خان پر اثر انداز ہو سکے

وہ تو اسکا جہاز ہے جو عمران خان اور ریحام خان پر اثر انداز ہوتا ہے

اس مسلے کا آسان حل یہ ہے کے عمران کو بھی نواز ، شہباز، حمزہ اور دیگر حکومتی زعما کی طرح سرکاری جہاز استمال کرنے دیا جاے

کیا کہتے ہیں اپ باوا جی؟
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)

آپ نے درست کہا، جناب نیازی صاحب جیسا انسان ڈھونڈے نہ ملے
کسی اور انسان کے ساتھ اتنی ہوئی ہوتی تو کہیں غاروں میں نکل جاتا
جس کو گندا کہتے ہیں، ہاتھ جوڑ کے اسی کے پاس جانا پڑ جاتا ہے
اتنا تھوک کر کون چاٹ سکتا ہے۔۔۔ ناممکن
jaddah dholki aour barat ke sath nahi gayee tere noore joote chatee the musharaf ke fitte muh tera nooron ki sunny leon
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اس مسلے کا آسان حل یہ ہے کے عمران کو بھی نواز ، شہباز، حمزہ اور دیگر حکومتی زعما کی طرح سرکاری جہاز استمال کرنے دیا جاے

کیا کہتے ہیں اپ باوا جی؟

بھائی جی

وہ تو سرکاری جہاز کا استعمال کرتا ہی تھا

کس نے اسے منع کیا تھا؟

اگر ریحام خان سرکاری پروٹوکول لے سکتی ہے اور سرکاری افسروں کو طلب کر سکتی ہے تو عمران خان کو محض عوام کی نظروں میں اچھا بننے کیلیے سرکاری جہاز کا استعمال ترک کرنے کا ڈرامہ کرنے اور جہانگیر ترین کا احسان لینے اور پارٹی کو تقسیم کرنے کی کیا ضرورت ہے؟

f4faizoo

MPA (400+ posts)
ارے بھائی اتنی پریشانی کیوں ؟۔ میڈیا کی اپنی جمالیات ہوتی ہیں اب میڈیا پشاوری چپلی پہنے مولانہ فضلو ڈیزل , گنجے پٹواری۔ یا فردوس عاشق کو تو دیکھانے سے رہا۔ خوبصورت لوگ میڈیا کی ضرورت ہوتے ہیں۔ جیو کی جتنی بے عزتی کپتان نے کی کسی اور نے نہیں کی ہوگی لیکن جیو پھر بھی انکو اپنے چینل لانے کے ترلے کرتا رہتا ہے۔ کچھ آئی سمجھ
 
Last edited: