esakhelvi
Minister (2k+ posts)
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے
![]()
عمران خان ایک سچا مسلمان ہے الحمداللہ عمران خان اس ملک میں پیدا ہوا اس ملک کے لوگ ان سے پیار کرتے ہے اس ملک میں رہنے والے کام کرنے تمام ادارے بشمول جیو یا کوئی اور اس ملک کے ادارے ہے ۔گھر میں رہنے والیں ایک دوسرے سے کسی بات پر احتلاف کرسکتے ہے مگر اس کا یہ معنی نہیں کہ اپ گھر میں رہنے والوں سے دشمنی میں بندوق کا سہارا لیں عمران خان ایک انسان ہے پیغمبر نہیں ،اور انسان زندگی میں اس طرح کی باتیں کرتا رہتا ہے مجھے نہیں معلوم کہ اپ کی جنس کیا ہے عورت یا مرد لیکن میں نے اس فورم پر اپ کی بڑی بڑی قلابازیاں دیکھی ہے اب بھی انسان ہے تو اپ اپنی اس قلابازیاں کے متعلق کیا رائے رکھتے ہے کبھی اپ نے ایک بات کہیں ہے تو کچھ عرصے بعد اس کا الٹ اپ نے پیش کیا ہے ۔عمران خان ہمارے دلوں میں بستا ہے کیونکہ نہ تو وہ اپکے کہ الطاف کی طرح ہے نہ زرداری کیطرح نہ ہی شریفوں کی طرح وہ ان سے یکسر محتلف ایک صاف اور محلص انسان ہے جن کا کوئی ایجنڈہ نہیں سوائے ایک پاک پاکستان کے ۔اور اپ کے لیے بہتر ہے کہ اپ نے اس فورم پر بہت جھوٹ بولا پھر ہم اپ کی رائے کا احترام کرتے ہے کیونکہ وہی بات کہ اپ بھی اخر ایک انسان ہے