Recommendations For The Forum:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈ بلاک تو پہلے ہی ہے عام طور پر تو ایڈ نہیں آتے یہ کچھ دنوں سے فورم کی تھریڈز کے اندر آ رہے ہیں ، آپکو نظر نہیں آتے ؟ ....

نہیں، مجھے تو کوئی اشتہار نظر نہیں آرہے. شاید آپ کی ایڈ بلاک کی سیٹنگ اس ویبسائٹ کے لئے ڈس ایبل ہو گئی ہو
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

ایک ..مسلہ تو ہم سب بھول گۓ وہ ہے پوسٹوں کے اندر آنے والے اشتہاروں کا ، ہر تھریڈ کے اوپر دائیں سائیڈ پر پوسٹ کے اندر ایک اشتہار لازمی ہوتا ہے

:lol:اوربھی بہت سے اشتہار پوسٹوں کے بیچ ہوتے ہیں ، ایک تو وہ جسمیں کارٹون لیٹا ہوتا /ہوتی ہے کے بیلی فیٹ کم کریں
عجیب کوفت دلاتے ہیں شاید ہی ان اشتہاروں کو کوئی کلک کرتا ہوگا ، یہ سب بھی ختم ہونا چاہییں

کیوں بے چاروں کی روزی پر لات مارنے کا سوچ رہی ہیں، اگر چند ایڈز لگانے سے فورم کا مالک بیس پچیس لاکھ روپے کمالیتا ہے تو اس میں برا کیا ہے؟

Annie

Moderator
آپ کی اور آپ کے عزیزِ محترم کی جوڑی واقعی بہت اچھی ہے،;) خدا نظرِ بد سے بچائے۔

..................................................................................;).;)..;)...

.............................................................
up-pixar-movie.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ایک ..مسلہ تو ہم سب بھول گۓ وہ ہے پوسٹوں کے اندر آنے والے اشتہاروں کا ، ہر تھریڈ کے اوپر دائیں سائیڈ پر پوسٹ کے اندر ایک اشتہار لازمی ہوتا ہے

:lol:اوربھی بہت سے اشتہار پوسٹوں کے بیچ ہوتے ہیں ، ایک تو وہ جسمیں کارٹون لیٹا ہوتا /ہوتی ہے کے بیلی فیٹ کم کریں
عجیب کوفت دلاتے ہیں شاید ہی ان اشتہاروں کو کوئی کلک کرتا ہوگا ، یہ سب بھی ختم ہونا چاہییں

اس موٹے پیٹ والی دیکھنے کے بعد ہی تو سپر موڈ کی روٹی چلتی ہے
اب آپ کسی کی روٹی تو نہ چھینیں ، اتنا تو خیال کریں کم از کم
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
..................................................................................;).;)..;)...

.............................................................
up-pixar-movie.jpg

عینی جی تسی بھی بڑی مخولیے ہو :lol: :lol: :lol: :lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
..................................................................................;).;)..;)...

.............................................................
up-pixar-movie.jpg

عزیز موحترم کی ڈاہٹنک کے زمانے کی تصویر لگا دی ہے آپ نے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی اور آپ کے عزیزِ محترم کی جوڑی واقعی بہت اچھی ہے،;) خدا نظرِ بد سے بچائے۔

شکریہ ، آپ اور عینی جیسے ساتھی اور دوست بھی فورم پر ہیں ، اس بات کی خوشی ہے مجھے ، الله آپ دونوں کو خوش رکھے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی اور آپ کے عزیزِ محترم کی جوڑی واقعی بہت اچھی ہے،;) خدا نظرِ بد سے بچائے۔

:lol::lol::lol::lol:

بہت ای شریر او تسی عزیز من

بلکل عزیز من ، ویسے یہ فلمیں بھی سورج کے ساتھ ساتھ والے زمانے کی ہی ہیں

:lol::lol:

فورم پر پابندی بوٹوں نے لگوائی تھی یا نہاری نے لگوائی تھی ،ہمیں کیا ؟ اس لیے کے ہم اس سارے معاملے میں سٹیک ہولڈرز نہیں تھے اصل سٹیک ہولڈر فورم کے باس عدیل تھے ، اب وہ ان پرانی باتوں کو چھوڑ کر آگے کو بڑھ رہے ہیں تو اچھی بات ہے ہمیں بوٹوں یا
نہاری کے غم او غصے میں اپنا خون نہیں جلانا چاہئیے ،
(bigsmile)..cheer up

عینی جی کی تصویر پیش خدمت ہے

ZDLAtnH.jpg

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

تصویر فیک ہے. نا جھاڑو سے لـــــــــــــــــــــــــــــــــــــمبی زبان نا آگ کا نام و نشان. میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا

:lol::lol::lol::lol:

اب اس کا جواب بھی عینی ہی دیں گی:lol:۔۔
 
Annie

Moderator

نواب تیری بیمہ پالیسی ہے؟ یعنی لائف انشورنس؟ تو تو گیا عینی کے ہاتھوں

:lol::lol:

اب اس کا جواب عینی جی خود ہی دیں گی۔

:biggthumpup:.........اس فورم کے لیے نواب جی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گیں کل سے تاریخ کا ویلا مورخ لکھ رہا ہے کے نواب جی درخت کے اوپر چڑھ کر بھی پوسٹ کیا کرتے تھے ،
جیے بھٹو ..
.
images.jpg

..

Back
Top