Recommendations For The Forum:

Annie

Moderator

تصویر فیک ہے. نا جھاڑو سے لمبی زبان نا آگ کا نام و نشان. میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا
Achaaaaaa.........:angry_smile:

ہا ہا .....باکسر مینوں چھوڑو تواڈا.... واٹس ایپ سکواڈ نہیں پہنچیا ؟ آہ دنیا پیتل دی.... دوست دوست نہ رہا زندگی انھیں واٹس ایپ کا اعتبار نہ رہا...
smiley-music002.gif
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

آپ کیوں ہمارے سفارتی تعلقات خراب کرنے پر تلی ہیں؟
 
Annie

Moderator

آپ کیوں ہمارے سفارتی تعلقات خراب کرنے پر تلی ہیں؟
:lol:...سفارتی نہیں واٹساپی
پھر کوئی نہیں پہنچا آپ کے لیے ، ؟
ہا ہا ہا ،... او باکسر برتھ ڈے پر واٹس ایپ پر کیا ملا تھا ...، اچھا اچھا یاد آیا وہ وش جو ہزاروں وشوں سے قیمتی تھی جو ابھی راستے میں ہے ہاں ہاں میٹرو پے آرہی ہے ، نہیں نہیں وہ اورنج ٹرین
پر آے گی ،، ہے نہ ؟
:lol:
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
:biggthumpup:.........اس فورم کے لیے نواب جی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گیں کل سے تاریخ کا ویلا مورخ لکھ رہا ہے کے نواب جی درخت کے اوپر چڑھ کر بھی پوسٹ کیا کرتے تھے ،
جیے بھٹو ..
.
images.jpg

..

:lol::lol::lol:
اب اس کا جواب تو نواب خود ہی دیں گے۔۔۔۔۔
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
:lol::lol::lol:
اب اس کا جواب تو نواب خود ہی دیں گے۔۔۔۔۔

اس عمر میں نواب اگر یہ رسک لے گا تو یا تو شمع جونیجو اور یا پھر یامی گوتم کے لئے. ویسے یہ درخت لمبا ہے کہ کسی کی زبان؟
 
سعد

Minister (2k+ posts)
:lol:...سفارتی نہیں واٹساپی
پھر کوئی نہیں پہنچا آپ کے لیے ، ؟
ہا ہا ہا ،... او باکسر برتھ ڈے پر واٹس ایپ پر کیا ملا تھا ...، اچھا اچھا یاد آیا وہ وش جو ہزاروں وشوں سے قیمتی تھی جو ابھی راستے میں ہے ہاں ہاں میٹرو پے آرہی ہے ، نہیں نہیں وہ اورنج ٹرین
پر آے گی ،، ہے نہ ؟
:lol:

اس عمر میں نواب اگر یہ رسک لے گا تو یا تو شمع جونیجو اور یا پھر یامی گوتم کے لئے. ویسے یہ درخت لمبا ہے کہ کسی کی زبان؟

Happy Birthday Boxer (clap)
 
Annie

Moderator
Happy Birthday Boxer (clap)

آئیے آئیے کیسے ہیں ؟ کیا باکسر نے واٹس ایپ پر میسج کر کے بلایا ہے ؟
مجھے انہوں نے آرڈر دیا تھا کے آج محفل جمے گی لیکن ............(bigsmile)....اف ایک تو یہ واٹساپی دوست بھی نہ ...
1iGE.jpg

آپ کہاں غائب تھے اور کیوں تھے ؟
ویلکم بیک ، :welcome:
 
سعد

Minister (2k+ posts)

آئیے آئیے کیسے ہیں ؟ کیا باکسر نے واٹس ایپ پر میسج کر کے بلایا ہے ؟
مجھے انہوں نے آرڈر دیا تھا کے آج محفل جمے گی لیکن ............(bigsmile)....اف ایک تو یہ واٹساپی دوست بھی نہ ...
1ige.jpg

آپ کہاں غائب تھے اور کیوں تھے ؟
ویلکم بیک ، :welcome:

:p:pتھینک یو ... عینی جی

پاپی پیٹ کو حلال فوڈ سے بھرنے کے لئے آج کل ذرا ضرورت سے زیادہ مصروف ہوں... ایک پروجیکٹ پر کام چل رہا ڈیڈ لائن قریب ہے کام بہت باقی ہے . جیسے جیسے ٹائم ملا آتا جاتا رہونگا

اور ہاں ..... واٹس اپ پر بھی کم کم ہی ان پٹ دیتا ہوں ...... وہاں بھی باکسر کو وش نہیں کر سکا
 
Annie

Moderator

?? ??? ??? ???? ??? ?? ??? ?? ?? ?? ?? ?? ??? ?????? ??? ?? ??? ???? ???? ?? ???. ???? ?? ???? ???? ?? ?? ??? ?? ?????
??? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ??? ???? ??? ??? ??? ?? ?? ?? ??????? ???? ???? ???? ? ?? ???? ?? ?? ??? ???? ?? ?
???? ????? ?? ???? ????? ?? ???? ? ?? ??? ??????? ?????? ??? ???? ???? ? ??? ???? ??? ???? ?? ????? ??? ???? ?? ??????? ???? ?? ? :35:
???? ?? ?? ????? ???? ?? ???? ???? ...;)

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
:p:pتھینک یو ... عینی جی

پاپی پیٹ کو حلال فوڈ سے بھرنے کے لئے آج کل ذرا ضرورت سے زیادہ مصروف ہوں... ایک پروجیکٹ پر کام چل رہا ڈیڈ لائن قریب ہے کام بہت باقی ہے . جیسے جیسے ٹائم ملا آتا جاتا رہونگا

اور ہاں ..... واٹس اپ پر بھی کم کم ہی ان پٹ دیتا ہوں ...... وہاں بھی باکسر کو وش نہیں کر سکا

نا بتاؤ نا وہاں وش نا کرنے کا. عینی کو تو بہانہ چاہئے
 
اچھی بات ہے رزق حلال کمانا تو عبادت ہے ، ٹھیک ہے آتے رہیے گا ایک تو جب میں فارغ ہوں تو سارے بزی ہوجاتے ہیں ، چلیں خیر ہے ، اچھا تو اتنے بزی تھے آپ کے اب باکسر کو وش کر رہے ہیں ،
:13:
 
سعد

Minister (2k+ posts)
اوہ جی آپ کاہے کو لمبی زبان کی فکر کرتے ہیں اصل میں تو آپ نے انشورنس نہیں کروا رکھی ، اب آپکو ہم سے کون بچاے گا ،
کیوں باکسر یہ دنیا مطلبی یا نہیں ؟ او کیا واٹساپی تعلقات وفا نہیں کرتے ؟ چلو کوئی بات نہیں اب ہماری طرح فورم پر منورنجن بچیے گا ، :35:

تم نے عامر کو ٹی وی پر نہیں دیکھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ لاہور قلندرز کا میچ دیکھ رہا ہے
12745632_787467154690628_4552782585362114040_n.jpg

:lol::lol:

سعد

Minister (2k+ posts)

اچھی بات ہے رزق حلال کمانا تو عبادت ہے ، ٹھیک ہے آتے رہیے گا ایک تو جب میں فارغ ہوں تو سارے بزی ہوجاتے ہیں ، چلیں خیر ہے ، اچھا تو اتنے بزی تھے آپ کے اب باکسر کو وش کر رہے ہیں ،
:13:

ہاں ...... باکسر ایک بار سولہ تاریخ کو بھی پیدا ہوا تھا (bigsmile)
 
Annie

Moderator

نا بتاؤ نا وہاں وش نا کرنے کا. عینی کو تو بہانہ چاہئے
:13::13:............آہ یہ واٹساپی دنیا کتنی مطلبی ہے ... اور کس کس نے وش نہیں کیا ؟
دیکھا سب سے ے ے ے ے اچھی میں تھی جس نے یاد رکھا اور وش بھی کیا
ڈونٹ بی سیڈ

Annie

Moderator
ہاں ...... باکسر ایک بار سولہ تاریخ کو بھی پیدا ہوا تھا (bigsmile)

;)......اسوقت تو پاکستان میں سترہ ہے ... آپ لوگوں نے یہ کیا وفا نبھائی ؟... لگتا یہ واٹساپی دنیا ایسی ہی ہوتی ہے ، ہمیں چھوڑ کر سب وہاں گۓ دیکھ لیں بے مروت اور مطلبی دنیا
 
سعد

Minister (2k+ posts)
;)......اسوقت تو پاکستان میں سترہ ہے ... آپ لوگوں نے یہ کیا وفا نبھائی ؟... لگتا یہ واٹساپی دنیا ایسی ہی ہوتی ہے ، ہمیں چھوڑ کر سب وہاں گۓ دیکھ لیں بے مروت اور مطلبی دنیا

:lol:وقت کیسے گزر جاتا ہے واٹس ایپیوں کا
 
Back
Top