Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Dear Brother wadaich
Assalam-o-alaikum
You are right, we dont even know if Mr HAROON AHMED exist or not (like raymond davis with fake name & identity).
Also u might have read about CENTCOM automated software for posting PRO-US materials on FACEBOOK, GROUPS etc..
Yes we should be ignoring their posts, as i know lot of AMERICAN (US CITIZENS CHRISTIANS BY FAITH) who acknowledge these henious acts & now ashamed of it.
So we should not blame every US citizens for these killings. Even sane veterans are complaining that these KILLERS ON LOOSE are criminals who get commission in armed forces & deployed to war zones specially in MUSLIM COUNTRIES..
ALLAH knows best.
Jaza-k-ALLAH for your advice.. May ALLAH keep all of us safe from these fitnas & to come.

Dear Brother, I fully agree with you. Please refer to my thread http://www.siasat.pk/forum/showthre...accounts-on-Facebook-create-Shia-Sunni-Fasaad Allah (SWT) knows better how the forces of Dajjal are working. May Allah (SWT) guide us to understand and foil their plans. Verily Allah (SWT) is Best of the Planners.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Brother I suggest you to please do some research based on ground realities and do you think what ever USA is saying is true then what happened in Iraq and specially in the case of Raymond Davis (do you think he was a diplomat)

And the retard shall research as to how he can deceive more.
 

اجل کنول

MPA (400+ posts)
[FONT=&quot]کیا؟؟؟ طالبان عوامی مقامات پر حملے کے زمہ دار نہیں؟ ذہن کو زیادہ زور دینے کی ضرووت نہیں ہے۔ ابھی حال ہی میں فیصل آباد میں پٹرول پمپ پے بم پھٹنے سے 32 لوگ حلاک ہو گئے اور 125 زخمی۔ احسان اللّھ، طالبان کے نمائندہ نے اسکی زمہ داری قبول کی ہے۔[/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]
[FONT=&quot]بے گناہوں کے خون کا گناہ تو ہے ہی اب بلا وجہ جھوٹ بول کر گناہوں میں اظافہ کر رہے ہو؟[/FONT]
 

lotaa

Minister (2k+ posts)
Re: Taliban are not Involved in Targetting Schools, Hospital, and Afghan National Assets-Spokesman of Mullah Umar

[hilar]bhai talban is mein invoved nahi hai,Qasoor war wo begunah hain jo shaheed hotay hain in talban k khudkash hamlay mein,sharam aani cahhiay talban ki hamyaet karnay waloon ko,
we know talibans are not involved its
bloody indian agents , afghan govt , our friend usa and many more.

chalo koi nahi.......we are going through this phase and we will soon pass it ....but all those involved in terrorism in pakistan will taste the same soon.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
[FONT=&quot]کیا؟؟؟ طالبان عوامی مقامات پر حملے کے زمہ دار نہیں؟ ذہن کو زیادہ زور دینے کی ضرووت نہیں ہے۔ ابھی حال ہی میں فیصل آباد میں پٹرول پمپ پے بم پھٹنے سے 32 لوگ حلاک ہو گئے اور 125 زخمی۔ احسان اللّھ، طالبان کے نمائندہ نے اسکی زمہ داری قبول کی ہے۔[/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]
[FONT=&quot]بے گناہوں کے خون کا گناہ تو ہے ہی اب بلا وجہ جھوٹ بول کر گناہوں میں اظافہ کر رہے ہو؟[/FONT]

Please read the thread carefully. It is not about the CIA, RAW supported hell bound Takfeeri TTP Talibaan who has waged war against Pakistan. It is about Afghan Talibaan who are up against Zionist and Satanic forces. Do differentiate between the two.
 

اجل کنول

MPA (400+ posts)
[FONT=&quot]بھائی، آپ چاہے [/FONT][FONT=&quot] تحریک طالبان پاکستان اور طالبان میں تفریق کر لیں لیکن آپ کیا اس سے انکار کر سکتے ہیں کہ دونوں جماعتوں میں ایک چیز مشترک ہے وہ یہ کہ وہ دونوں جماعتیں مذہبی تنگ نظری کا شکار ہیں۔ اپنے سمجھے ہوئے طرز کے اسلام کے علاوہ کسی اور طرز کا اسلام برداشت ہی نہیں ہے، اب آپ سید احمد سخی سرور کے عرس پر خود کش حملوں کی ہی مثال لے لیجئے۔۔۔ الزام 'تحریک طالبان پاکستان' نے لیا ہے۔ جو خدکش حملہ آور بچ گیا ہے وہ افغانی ہے۔۔۔ دو خود کش حملوں میں پیر تک 49 لوگوں کے ہلاک اور 100 سے زائد لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر آچکی ہے۔۔۔ اور جو لوگ مرنے والے تھے جن میں بچے، بوڑھے اور عورتیں بھی شامل ہیں، کیا قصور تھا ان بچاروکا؟ یہی کہ وہ طالبان کے سمجھے ہو‏ئے اسلام سے کچھ مختلف یقین رکھتے تھے۔ کیا ملا عمر صاحب اس مزارکو ایک عوامی مقام میں شامل نہیں کریں گے؟کیا اب بھی وہ یہی کہیں گے کے طالبان عوامی مقامات پرتشدّد کرنے کے ذمہ دار نہیں ہیں؟ [/FONT]
 

mush_dewana

Banned
[FONT=&quot]بھائی، آپ چاہے [/FONT][FONT=&quot] تحریک طالبان پاکستان اور طالبان میں تفریق کر لیں لیکن آپ کیا اس سے انکار کر سکتے ہیں کہ دونوں جماعتوں میں ایک چیز مشترک ہے وہ یہ کہ وہ دونوں جماعتیں مذہبی تنگ نظری کا شکار ہیں۔ اپنے سمجھے ہوئے طرز کے اسلام کے علاوہ کسی اور طرز کا اسلام برداشت ہی نہیں ہے، اب آپ سید احمد سخی سرور کے عرس پر خود کش حملوں کی ہی مثال لے لیجئے۔۔۔ الزام 'تحریک طالبان پاکستان' نے لیا ہے۔ جو خدکش حملہ آور بچ گیا ہے وہ افغانی ہے۔۔۔ دو خود کش حملوں میں پیر تک 49 لوگوں کے ہلاک اور 100 سے زائد لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر آچکی ہے۔۔۔ اور جو لوگ مرنے والے تھے جن میں بچے، بوڑھے اور عورتیں بھی شامل ہیں، کیا قصور تھا ان بچاروکا؟ یہی کہ وہ طالبان کے سمجھے ہو‏ئے اسلام سے کچھ مختلف یقین رکھتے تھے۔ کیا ملا عمر صاحب اس مزارکو ایک عوامی مقام میں شامل نہیں کریں گے؟کیا اب بھی وہ یہی کہیں گے کے طالبان عوامی مقامات پرتشدّد کرنے کے ذمہ دار نہیں ہیں؟ [/FONT]

Bai ge would you be more specific about details that you got about acceptance of blasts....
What kind of source is there, that is justifying that TTP did so .....
Do not act blindly/restarted/foolishly there is one thing that I know and I have proves that we as Pakitani killed thousands of Muslim in NW and Sawat and I can give you proves do you need (Un ka kia kasoor tha)

2nd Point give me reason how those bomber reached in those areas with that much security .... what our poilice and intelligenc is doing ..... why this kind of incident no happend on Zardari that is main threat for Muslims ....

Brother we are blind full fledge we are slaves to US and Israel... we do not have courage to accept all this after having Davis case .....

So next time when you will post something please give real proof not Master Media proof

(a phone listened by some one who know one who lived near to TTP..... accepted ATTACK)
 

c4cheema

MPA (400+ posts)
[FONT=&quot]کیا؟؟؟ طالبان عوامی مقامات پر حملے کے زمہ دار نہیں؟ ذہن کو زیادہ زور دینے کی ضرووت نہیں ہے۔ ابھی حال ہی میں فیصل آباد میں پٹرول پمپ پے بم پھٹنے سے 32 لوگ حلاک ہو گئے اور 125 زخمی۔ احسان اللّھ، طالبان کے نمائندہ نے اسکی زمہ داری قبول کی ہے۔[/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]
[FONT=&quot]بے گناہوں کے خون کا گناہ تو ہے ہی اب بلا وجہ جھوٹ بول کر گناہوں میں اظافہ کر رہے ہو؟[/FONT]

O AJAL gee main na suna ha ISI na USA se deal ki ha saree agent nikal nay ki ... Devis ka badlay main laken muja lagta ha yahan be USA hand ker gaya wo agent to la gaya laken agentani idher hi chor gaya .....
 

c4cheema

MPA (400+ posts)
Re: Taliban are not Involved in Targetting Schools, Hospital, and Afghan National Assets-Spokesman of Mullah Umar

[hilar]bhai talban is mein invoved nahi hai,Qasoor war wo begunah hain jo shaheed hotay hain in talban k khudkash hamlay mein,sharam aani cahhiay talban ki hamyaet karnay waloon ko,
Lota bai g .... in susider main se mostly to automatic bomber hotay ha end main jis baicharay ka sir pehlay mil gaya wo hodkas ho ga (dakh lana lota ge app ka khunda na kaheen mil gaee)
or dosri cheez ya hud kuch 2004 ka bad hi keon shuru hoaa is ka matlab ha ham logon na kuch asa kia ha ka reation ho raha haa or koi us ka faida la raha haaa
jaeen apnay army @ Mush se pochain ab jo kuch us na kia ha koi phool to phankay ga nahi app pa
laken 1 sacha musalman jo ka mera emaan ha Sawat main haan asa her giz nahi karee ga
Huzoor pbuh ka Irshaad ka Mafhoom hai k Qayamat ki Nishaniyon main say aik nishani yeh bhi hai k Qayamat anay say pehlay Amwaat ki Kasrat hogi ... Loog tooliyon ki Shakal main Marain hai ... Maarnay walay ko pata nahi hoga k woh kiyon kisi ko maar raha hai aur na marnay walay ko khabar hogi k usay kiyon mara gaya .. or dono jahanmi hooon gay

ab ya na kehna ka libya main be taliban hi na sab kuch kerwaya ha America phone call kerwanay ki koshish ker raha ha Pakistan se laken lines are busy
 
Last edited:

mush_dewana

Banned
Re: Taliban are not Involved in Targetting Schools, Hospital, and Afghan National Assets-Spokesman of Mullah Umar


Listen him and if someone has any doubt with his speech, point out those points with strong justification (Quran and Sunna) not from Timber choak
 
Last edited:

اجل کنول

MPA (400+ posts)
Re: Taliban are not Involved in Targetting Schools, Hospital, and Afghan National Assets-Spokesman of Mullah Umar

[FONT=&quot]بہت دلچسپ۔ بدقسمتی سے میرےپاس،اور میرے خیال میں ہم میں سے بیشترلوگوں کے پاس، اس قسم کے وثائل نہیں ہیں کہ ہم کسی بھی خبر کی تسدیق کر سکیں۔ میں نے تو 'ڈان'/جنگ میں یہ خبریں پڑھی تھیں۔[/FONT]
 

nonee17

Politcal Worker (100+ posts)
These ******** are not bombing schools in Afghanistan, might be true ...who cares about afghanistan we are concerned who are doing it in Khyber P and Punjab ???
 

kashmiri

MPA (400+ posts)
These ******** are not bombing schools in Afghanistan, might be true ...who cares about afghanistan we are concerned who are doing it in Khyber P and Punjab ???
Its better to not answer you as you have photo one of the worse person of this century .... this photo reflect level of your mentality and thinking
 

mush_dewana

Banned
These ******** are not bombing schools in Afghanistan, might be true ...who cares about afghanistan we are concerned who are doing it in Khyber P and Punjab ???
Bombing in the presense of US ..... what the hick US is doing there apply law and order .....
by the way your lord killed his wife for last election now for this election who are you going to slaughter
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Taliban are not Involved in Targetting Schools, Hospital, and Afghan National Assets-Spokesman of Mullah Umar


Listen him and if someone has any doubt with his speech, point out those points with strong justification (Quran and Sunna) not from Timber choak
???? ?? ??? ???? ????? ???? ??? ??? ?????? ??? ??? ??????? ??? ????????? ??? ?? ?????? ???? ?? ????? ?? ?? ?? ???? ???? ?? ????. ??? ??? ??? ??? ??? ??? ?? ???? ???? ??? ??? ???? ???? ???? ??? ?????? ???? ?? ??? ???? ??? ??? ?? ???? ???? ? ???? ???? ???? ????. ?? ????? ?? ????? ????? ???? ??? ?? ????? ?? ?????? ???? ????? ?? ??? ?? ????? ??? ?? ????????? ??? ??????? ?? ????? ??? ???? ?????? ?????? ?? ??? ???? ???. ??? ???? ??? ?? ???????? ???? ?? ???? ??????? ??? ???? ??? ????? ?????? ?? ????? ????? ??

 

mush_dewana

Banned
Re: Taliban are not Involved in Targetting Schools, Hospital, and Afghan National Assets-Spokesman of Mullah Umar

چاہے یہ نام نہاد جہادی الٹے بھی لٹک جائیں، پھر بھی پاکستان اور افغانستان میں اس موجودہ فساد کو اسلام کی رو سے ثابت نہیں کر سکتے. ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ چاہے الٹے بھی لٹک جاؤ، چاہے ہزار سال کتابیں کھول کے لگے رہو، پھر بھی یہ سارا فساد ، جہاد نہیں کہلا سکتا. یہ زیادہ سے زیادہ پندرہ سولہ سال کے لڑکوں کو جذباتی بلیک میلنگ سے خود کش بمبار بنا کر افغانستان اور پاکستان کے معصوم اور نہتے مسلمان شہریوں کو مار سکتے ہیں. خدا غارت کرے اس منافقانہ کھیل کے تمام کرداروں کو، نہتے اور معصوم شہریوں کو مارنے والوں کو

Mian ge app na kafi ziada namak kha lia ha .......
sawal gandum jawab chana ....
o meray bholay bai us ki batoon ko suno or jawab do abi to ya batain media pa nahi aeen laken jab history likhi jaee ge to sab sach sach likha jaee ga or pher tum hi sab se pehlay in ka sath choro ga .....
11 saaal ho gaee tumharee US ko sab technology ka sath ab prove da saree .... ab to US army be kehnay lag gai ha trade center aik darama tha laken tum na manoo ga dollers ki kafi lambi kitaar jo aati haa

hair na mano ab ja jang nahi ruknay wali.....
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Taliban are not Involved in Targetting Schools, Hospital, and Afghan National Assets-Spokesman of Mullah Umar

Mian ge app na kafi ziada namak kha lia ha .......
sawal gandum jawab chana ....
o meray bholay bai us ki batoon ko suno or jawab do abi to ya batain media pa nahi aeen laken jab history likhi jaee ge to sab sach sach likha jaee ga or pher tum hi sab se pehlay in ka sath choro ga .....
11 saaal ho gaee tumharee US ko sab technology ka sath ab prove da saree .... ab to US army be kehnay lag gai ha trade center aik darama tha laken tum na manoo ga dollers ki kafi lambi kitaar jo aati haa

hair na mano ab ja jang nahi ruknay wali.....
بھیا، پہلے اسکو جہاد تو ثابت کرو. کوئی جواب تو بعد کی بات ہے

- امریکہ اور یورپ کے لوگ ایک نارمل زندگی گزار کر طبعی موت مر رہے ہیں. انکی نسلیں ہماری طرح جہنم میں زندگی نہیں گزار رہیں.اور اگر امریکہ ہم مسلمانوں کی ٹھکائی سے تھک گیا ہے تو فکر نا کرو، کوئی نئی سپر پاور یعنی چائنا وغیرہ قبضہ کر لے گا. پھر بیس سال اپنے لاکھوں شہری مروا کر اس سے افغانستان آزاد کرواتے رہیں گے. اسکے بعد پھر کوئی نئی پاور..........!!!!!؟

- جن کفار کے خلاف آپ لوگوں کی میں دن رات بڑھکیں سنتا ہوں ، ان کا اس سارے فساد میں جانی نقصان کا تناسب مسلمانوں کے مقابلے میں ایک: ہزار کا بھی نہیں. اور وہ ایک امریکی بھی کسی سینیٹر یا کسی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کا بیٹا نہیں بلکہ ساوتھ کا کوئی پرائمری فیل ریڈ-نیک ہوتا ہے یا کوئی غیر قانونی ہسپانوی کہ جسکے خاندان کو فورا سٹیزن شپ مل جاتی ہے . البتہ اس سارے ڈرامے سے امریکہ کی اسلحہ ساز فیکٹریاں خوب کما رہی ہیں

- انشاللہ، جب مستقبل میں مسلمان طاقتور اور غالب آے تو یہ مسلمانوں کی تاریخ کا سیاہ ترین دور کہلاے گا. جب چند عقل سے پیدل لوگوں نے صرف اسلحہ کی بدولت تمام مسلمانوں کو یرغمال بنایا ہوا تھا. اور مسلمان ہر روز
ان مجہولوں کے ہاتھوں بیک وقت کئی 'کربلاؤں' سے گزر رہے تھے
 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
عیدسعیدالفطرکےآمدکےموقع پرعالیقدرامی&amp


عیدسعیدالفطرکےآمدکےموقع پرعالیقدرامیرالمومنین کاپیغام


نحمد الله الذي له الملك كله وبيده الأمر كله ـ الخالق والبارئ والمحي المميت ـ نخلص له التوحيد ، وندين بالعبودية له وحده لا شريك له ـ ونصلي ونسلم على رسوله الكريم المبعوث رحمةللعالمين ـ ونشهد بأنه بلغ الرسالة وأدى الأمانة ونصح الأمة ورفع عنها الغمة وتركها على المحجة البيضاء التي لا يزيغ عنها إلا هالك ـ فجزاه الله عنا خير ما جزى الرسول عن أمته ـ صلوات الله وسلامه عليه وعلى آله و أصحابه المصطفين الأخيار.

امابعد! مسلمان مجاہد ملت، شہدائے عظام ‘ اللہ کی راہ میں مصائب زدہ اسیروں کے اہل خانہ،راہ جہادمیں عظیم المرتبت جانثارمجاہدین، آزادی کی خاطر قابض کافروں کے ہاتھوں چھڑنےوالے قیدیوں اورپوری اُمت مسلمہ کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

عید الفطر کےاس مبارک دن کے موقع پر آپ سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اللہ پاک سے دعاگو ہوں کہ وہ آپ کے روزے‘ عبادات اور راہ حق میں دی جانے والی تمام قربانیوں کو اپنے دربار میں شرفِ قبولیت بخش دے۔آمین۔ میں چاہتا ہوں کہ اس نیک دن کی مناسبت سےفائدہ اٹھاتےہوئے آپ کے سامنے افغانستان میں جاری جہاد، سیاسی صورتِ حال اورمستقبل کے اقدامات اور پالیسی کے بارے میں مخاطب ہوں۔

الف: افغان مجاہد قوم کے نام !

آج افغانستان کی سرزمین پربیرونی حملہ آورں اور ان کے غلاموں کے خلاف مزاحمت کی جوتحریک جاری ہے وہ اسلامی مملکت اور اسلام کے دفاع کے لیے کیا جانے والا عظیم جہاد ہے۔ اس جہاد کے دائرہ کار کا دن بدن سرعت کے ساتھ وسیع تر ہوکر کامیابی کی جانب گامزن ہونااس بات کو واضح کرتاہے کہ مزاحمت کی یہ عظیم تحریک خالصتاً آزاد اور عوامی مزاحمت ہے۔ جو اَب نصرتِ خداوندی اورآپ لوگوں کی تمام تر قربانیوں کی برکت سے کامیابی کی آخری منزل سے قریب تر ہے۔ ان حساس حالات کو دیکھتے ہوئے آپ لوگ پوری کوشش کرکے اپنے تمام ذاتی اختلافات، زمینوں کے تنازعات اوردیگر ناچاقیوںکو بُھلا کر اپنی تمام ترطاقت اور تدابیر کو دشمن کے مار بھگانے میں صرف کردیں۔ کیوں کہ تاریخ سے یہ بات ثابت ہے کہ جب بھی قابض فوجیں شکست سے دوچار ہوتی ہےں تو وہ مقبوضہ علاقے کو چھوڑنے سے قبل اس میں اختلافات کے بیچ بو دیتی ہیں۔ امریکہ کی حالت بھی اسی طرح کی ہے ۔ تو اب ان حالات میں دشمن کے تمام مکروہ عزائم کو‘چاہے وہ مجاہدین اور عوام کے درمیان دوری اور بداعتمادی پیدا کرنا ہو، قومی ملیشیاؤں کو قائم کرکے افغان قوم کو آگ میں دھکیلنے کا منصوبہ ہو، واشنگٹن کی جانب سے پہلے سے تیارشدہ نمائشی انتخابات ہو‘قومی جرگہ کے نام پراپنے زرخرید غلاموں کو جمع کرنے کا عمل یا پھران جیسے دیگر دھوکہ دہی کے اقدامات اور سازشیں ہوں ‘ان تمام کو خاک میں ملانے کے لیے ماضی کی طرح اس بار بھی آپ کمر بستہ ہوجائیں۔ وہ لوگ جو ناسمجھی اور یا پھر مالی منفعت کی خاطر دشمن کے دام کے اسیر ہوچکے ہیں ان کو سمجھانا اور ان کا سختی کے ساتھ راستہ روکنا آپ کا کام ہے۔ میں آپ لوگوں کو اطمینان دلاتا ہوں کہ اب انشاءاللہ ہمارے اور آپ کی تکالیف کے دن مزید طویل نہیں ہوں گے۔ بہت جلد اللہ تعالی کی نصرت سے دُشمن سرنگوں ہوجائے گا اور ہمارے غم زدہ دل وطن عزيز میں اسلامی نظام کی مہک سے تروتازہ ہوجائےگا۔ ملک کا ہرفرد چاہے وہ انجینئرہو، ڈاکٹر،طالب علم‘ معلم، مولوی، علوم عصریہ کاپروفیسر یادینی علوم کا کوئی عالم فاضل ہو‘خواہ اس کا تعلق کسی بھی قوم اور زبان سے ہوہم سب خودمختار ملک میں اپنی مرضی کے اسلامی ماحول میں بھائیوں کی طرح مل کر خدمت کا فریضہ انجام دیں گے ۔انشاءاللہ تعالیٰ۔وعد اللہ الذین امنو امنکم وعملوا الصلحت لیستخلفنھم فی الارض کما استخلف الذین من قبلھم ولیمکنن لھم دینھم الذی ارتضٰی لھم ولیبد لنھم من بعد خوفھم امنا یعبد وننی لا یشرکون بی شیعاً ومن کفر بعد ذلک فاولئلک ھم الفٰسوقون(سورة النور آیت نمبر55)

ب:مجاہدبھائیوں کے نام

اے میرے مجاہد بھائیو! آپ لوگوں نے اپنے عزم مصمم اور غیرمتزلزل اعتقاد کی بناءپر عالم کفر کی تمام سازشوں اور منصوبوں کو ناکام بنایا اور پھر اللہ پاک نے آپ کی اس استقامت کی وجہ سے آپ کو کامیابی عطاءکی ۔آپ کے صادقانہ جہاد اورحق کی راہ میں فداکاری کی جذبے کی وجہ سے طاقتور دُشمن کے رعب کو ختم کررہا ہے اورآج پوری دنیا میں امریکہ قابل نفرت ملک کے طور پر ذلت اور رسوائی کا سامنا کررہا ہے۔ آج ہم اس بات کو دیکھتے ہیں کہ جتنا آپ لوگ دشمن کی فوجوں پر غلبہ حاصل کرتے جاتے ہیں اتنا ہی ان کی صفیں بکھرکر تہس نہس ہوتی نظر آتی ہیں۔ وہ جنگی ماہرین جنہوں نے افغان جنگ کے لیے پالیسیاں مرتب کیں یا مرتب کر رہے ہیں ‘آج وہ خود زبانِ حال سے ان جنگی حکمت عملیوں کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہیں۔ جوفوجی جرنیل اپنے تجربات کی بناءپر جنگ کے میدان میں بھیجے گئے آج وہ سب ایک ایک کرکے اپنی ناکامیوں کی وجہ سے انتہائی ذلت کے ساتھ جنگ سے کنارہ کش کردیے جارہے ہیں اور ان کوغلط القابات سے نوازا جارہاہے ۔ اور جن ممالک کی فوجیں قبضے کی نیت سے امریکی چھتری تلے ہمارے ملک میں آئی تھیں وہ آج اخراجات کی زیادتی، جانی نقصانات کی کثرت اوربے مقصد جنگ کی وجہ سے اپنے عوام کے دباؤ کا شکار ہیں اور ان ممالک میں ہر ایک افغانستان سے نکلنے کی خاطر دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی تگ ودو میں ہے۔

اے میرے پیارے مجاہد بھائیو :اگر تم اس طرح کی مزید کامیابیوں کا حصول چاہتے ہو تواپنے اعمال کی اصلاح ،جہادی اہداف کا احترام اوراپنے بہادراورتکالیف سے چور قوم کو ہرممکن راحت پہنچانے کے لیے دن رات ایک کردو۔ اپنی صفوں میں بھائی چارگی اوریگانگت کی فضاءکو مزید مستحکم کرواور کسی کو اس بات کی اجازت نہ دو کہ وہ دشمن کی ایماءپرآپ لوگوں کے بیچ اختلافات کو جنم دے، جس کے نتیجے میں آپ ایک دوسرے کوکمزور کرنے میں توانائی صرف کرنے لگو۔ آپ لوگوں کی تمام کوششیں صرف اور صرف جہادی اُمور کوآگے لے جانے،اسلام اور وطن کے دفاع ،قابض کافروں کو کچلنے اور اپنے مظلوم عوام کی حفاظت کی خاطر صرف ہونی چاہیے۔عوام کے جان ومال اور املاک کی حفاظت کے لیے ہر ممکن کوشش ہونی چاہیے۔ عوام کوکبھی بھی اپنے سے الگ مت سمجھنا‘سابقہ نیک مجاہدین کا انتہائی احترام کرنا‘معاملات کے حل کے لیے جو لائحہ عمل آپ لوگوں کو دیا گیا ہے‘ اُسے پوری معنی میں لاگو کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دُشمن سے مقابلے کی صورت میں کامیاب اور عمدہ حکمت عملیوں کو بروئے کار لانا، اپنے مجاہدین کی حفاظت‘ امراءکی اطاعت اور مشورے کے ذریعے تمام امور کو آگے لے جانے کا بغورجائزہ لینا آپ کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔اس بات کی کوشش کی جائے کہ دشمن کی نئی چالوں‘ پروپیگنڈوں کوپہلی فرصت میں ہی ختم کیا جائے۔کسی کو اس بات کی اجازت نہ دی جائے کہ وہ مجاہدین کانام استعمال کرکے ایسی حرکتیں کریں جس سے مجاہدین بدنام ہوں، اور اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ جھوٹے اطلاعات کی بنیاد پر عام لوگوں کی دل آزاری اور ان کو تکلیف نہ پہنچ پائے کیونکہ یہ بھی قابضین کی ایک چال ہے تاکہ عوام اور مجاہدین کے مابین بداعتمادی پیدا کی جاسکے۔ جانب ِمقابل کے فوجیوں ،پولیس اور دیگر اہلکاروں کو اس بات پر آمادہ کیا جائے کہ وہ کٹھ پتلی انتظامیہ کا ساتھ چھوڑکر مجاہدین کے شانہ بشانہ آجائیں۔ طالب حسین،گلبدین‘اورغلام سخی کی طرح بہادروں کا جنہوں نے نادعلی، بادغیس اور مزارشریف میں دشمن کی صفوں میں رہ کر تدابیر کو بروئے کار لاتے ہوئے کارروائیاں کیں اور کئی دُشمنوں کو ہلاک کرکے غیرت اوربہادری کے کارنامے سرانجام دیے۔اس طرح کے غیرت مندنوجوانوں کابہادروں کی طرح استقبال ہونا چاہیے اور اس طرح کا کفر شکن کام دوسرے نوجوانوں سے بھی لیا جائے۔ لیکن ان تمام امور میں اخلاصِ نیت کی زیادہ سے زیادہ کوشش ہونی چاہیے اور تمام جہادی اقدامات میں اللہ کی رضا کو نصب العین بنانا چاہیے ۔

ج: علماءکرام ‘سیاست دانوں،ادیبوں اور شعراءکے نام

آپ معاشرے کا وہ عمدہ طبقہ ہیں جو عوام کی آرزوؤں اور مطالبات کی ترجمانی کا حق اداکرسکتا ہے ۔یہ آپ حضرات کا قومی اور اسلامی فریضہ ہے کہ آپ دشمن کے مظالم سے پردہ اُٹھائیں اور ان مظالم کودنیا اور انسانی حقوق کے اداروں کے سامنے رکھیں۔ امریکی قبضے اور مظالم کے سامنے کلمہ حق بلند کرتے ہوئے عوام کے ذہنوں کو روشن کریں،عوام کو دشمن کے خفیہ اور ظاہری منصوبوں سے باخبر رکھیں اور ان کے سامنے اسلامی نظام کے مبادیات اور فوائد کو واضح کریں۔ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ نوجوان نسل کی اچھی تربیت کریں، دوسروں کی تہذیب اور عقائد سے ان کو بچائیں‘ ان کو اتفاق اوراتحاد کا درس دیں، عوام کی آواز مجاہدین کے ذمہ داروں تک اور مجاہدین کی آواز عوام تک پہنچائیں، آپ امارت اسلامیہ اور عوام کے مابین پل کی حیثیت رکھتے ہیں اور یہی کردار آپ پوری ایمان داری سے ادا کریں تاکہ تمام وہ کمزوریاں جو نظر آرہی ہیں فورا ًختم ہوجائے ۔ آپ لوگوں کو خاص اس طرف متوجہ کرنا چاہتا ہوں کہ جہاد اوراسلامی ماحول بنانے میں امارت اسلامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون فرمائيں۔

د: کابل انتظامیہ میں سابق مجاہدین اور تمام اہلکاروں کے نام

عید الفطر کے مبار ک دن کے موقع پرایک بار پھر آپ کو اس بات کی دعوت دی جاتی ہے کہ آپ بھی ان دیگر مجاہدین کی طرح واپس آکر اپنی مسلمان قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔امریکی استعمار کو پسپا اورآزادی کے حصول کی خاطراپنے آپ کو اس فریضے میں شامل کریں۔ آئیے ذرا اپنے ضمیر اور عقل کی روشنی میں قابض امریکیوں کے کردار کو ملاحظہ کرلیں۔ وہ صدر جِسے آپ منتخب سمجھتے ہیں ‘آپ کے اراکین پارلیمان اور بذات خود آپ اور پوری افغان قوم کےساتھ کیاکررہاہے ؟ وہ آپ کوجھگڑالو اور بے وقعت گردانتے ہیں۔ آپ نے یہ بات بخوبی سنی ہوگی کہ صدراتی محل کے اہلکار’سی آئی اے ‘کے تنخواہ دار ہیں تو پھر آپ لوگ کس دلیل کی بنیاد پر ان کی نگرانی میں کام کررہے ہیں؟ اور اگر آپ لوگ امریکی صف میں کھڑے ہونے کی علت مجاہدین(امارت اسلامیہ) کی بعض کمزوریوں کو گردانتے ہیں تو آئیں مجاہدین کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر ان کی کمزوریوں کو ختم کردیں اورایک مستحکم سیسہ پلائی جہادی دیوار بن کر دشمن کے بھگانے میں اپنا حصہ ملائیں۔ کیا ملک اورمقدس شعائر کی حفاظت روسیوں کے خلاف جہاد تک محدود تھی اور کیا وہ ذمہ داری اب ختم ہوچکی ہے؟ اب جب کہ امریکہ سمیت۴۸ ممالک کے کافروں نے آپ کے ملک پر قبضہ کیا ہوا ہے اور آپ لوگوں کے بشمول تمام ملت افغانیہ کو تحقےر اور تکالیف سے دوچار کیا ہوا ہے‘ آپ نے ان قابضین کا مقابلہ کرنے کے بجائے اپنی مسلمان ملت کے خلاف امریکی حمایت کے لیے کمر کسی ہوئی ہے۔ کیا یہی آپ کے ضمیر اورافغانی غیرت کا فیصلہ ہے؟ خوب جان لو ! امریکہ افغانستان اور اس کے قدرتی ذخائر پر قبضہ کرنے کے لیے آیا ہوا ہے۔ وہ کبھی بھی تمہارا دوست نہیں ہوسکتا۔ اگر امریکیوں کے دلوں میں مجاہدین کا خوف نہ ہوتا تو تمہیں اس سے بھی زیادہ ذلیل کرتے۔کابل کی کٹھ پتلی انتظامیہ میں کام کرنے والے اہلکار کان کھول کر سن لے ، افغان مجاہد ملت کے مقدس جہاد کی برکت کی وجہ سے اب امریکی استعمار کا بوریا بستر گول ہونے والا ہے‘ تو اس سے قبل کہ آپ بھی غیروں کی حمایت کی بنا پراپنے عوام کی جانب سے نجیب،شاہ شجاع اور ببرک کارمل جیسے انجام سے دوچار ہوں‘آپ کی بھلائی اسی میں ہے کہ اس شرمناک صف سے نکل کر امریکیوں کی حمایت ترک کردیں اور اپنے سابقہ تعلق پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے مجاہدین کی صفوں میں شامل ہوجائیں اور اگر مجاہدین کی صفوں میں شامل ہونے کی طاقت نہیں رکھتے‘ تو پھر دشمن کی صف سے الگ ہوکر اپنے گھروں میں اپنی اولاد کے ساتھ سکون کی زندگی بسر کریں‘ مجاہدین کی جانب سے اس صورت میں مکمل امن ہوگا اور آپ کو دنیا اور آخرت کی رسوائی سے خلاصی نصیب ہوگی۔

ہ: ملک کے آئندہ نظام کے متعلق

یہ کہ قابض کافروں پر ہماری مجاہد ملت کی کامیابی واضح ہے اور اس کامیابی کی بنیادی سبب اللہ تعالی کی مدد پر یقین اورآپس میں اتحاد کا ہونا ہے۔ تو ہم آئندہ بھی اسی اصول کی بنیاد پرایک آزاد،مضبوط اور توانا اسلامی نظام بنانے کی کوشش کریں گے۔ ایک ایسا اسلامی نظام جس کو اقتصادی، عدالتی‘ امن وعامہ، تعلیمی‘ اسلامی احکامات ‘ اہل خبرہ اور ٹیکنکل شبعہ کے ماہر افراد کے ساتھ مشاورتی سسٹم کے ذریعے آگے لے کر بڑھایا جائے گا۔ اوراس میں افغان معاشرے کے نیک ،تجربہ کار،ماہرین کو تمام تر سیاسی ، قومی اورلسانی امتیاز سے بالاتر ہوکرحصہ دیا جائے گا۔ ان کو صرف اورصرف ان کی صلاحیتوں‘ میرٹ‘ایمانداری اورسچائی کی بنیاد پر لیا جائے گا اور اسی طرح عورتوں سمیت ملک کے تمام افراد کے شرعی حقوق کا احترام کیا جائے گا۔ امن عامہ کی بحالی ، معاشر ے میں اخلاقی پستی‘ لاقانونیت،فحاشی اور عریانی کوختم کرنے کی خاطر اسلام کے مقدس احکامات کی روشنی میں فیصلے کیے جائیں گے۔ تمام حکومتی اداروں میں شفاف اورصاف ستھرا نظام لانے کی خاطر احتساب اور مکافات کے قانون پر سختی سے عمل درآمد ہوگا اور مرتکبین کے ساتھ شرعی احکامات کے مطابق عمل کیا جائے گا۔

و:خارجہ پالیسی کے بارے میں

اس نظام میں پڑوسیوں اور دیگر اسلامی اور غیر اسلامی ممالک کے ساتھ تعلق دوطرفہ تعاون کی بنیاد پر استوار ہوگا۔ ہم یہ چاہتے ہیں کہ خارجہ پالیسی کو اس طرح واضح کریں جس کی رو سے ہمیں کوئی نقصان پہنچایا جائے اور نہ ہی ہماری طرف سے دوسروں کو کوئی نقصان پہنچ سکے ۔ ہمارا یہ نظام ان تمام کوششوں اور اقدامات میں جو خطے اوردنیا میں امن کی بحالی، حقوق انسانی کے تحفظ اور اقتصادی بہتری کے لیے کیے جائیں گے ، اسلامی احکامات کے مطابق شراکت داری کرے گا۔ خطے میں درپیش مشترکہ مشکلات مثلاً منشیات ،ماحولیاتی آلودگی ،تجارت اور اقتصادی مشکلات کو ختم کرنے کے لیے خطے کے تمام ممالک سے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔

ز:عالم اسلام اور امت مسلمہ کے نام

اے ملت اسلامیہ! میں چاہتا ہوں کہ عید کے اس مبارک دن کی مناسبت سے آپ لوگوں کے ساتھ بعض تلخ حقائق شیئرکروں اور وہ یہ کہ آج بعض مغرور اور متعصب ممالک کی جانب سے مسلمان قسم قسم کی تکالیف کا شکار ہیں ۔کسی کے دین اور تہذیب کو خطرہ ہے تو کسی کی زندگی، اور خود مختاری کو ،آج دنیا بھر کے مسلمانوں کو صرف اس وجہ سے کہ وہ مسلمان ہیں قسم قسم کی مشکلات اورامتیازکا سامناہے۔ دنیا کے سب سے مشہورذلت ناک اور تعدیبی عقوبت خانے مسلمانوں سے بھرے پڑے ہیں اورمسلمانوں کے ملکوں پر قبضہ ہوچکا ہے۔ اے اُمت مسلمہ : آج جن مشکلات کا سامنافغانستان، عراق، اور فلسطین کے مظلوم کر رہے ہیں ‘کیا یہ تنہا ان ملکوں کا مسئلہ ہے؟کیاہمارے اور آپ کی مشترکہ کتاب قرآن کریم ایسے مسائل کے بارے میں عدم توجہ کی اجازت دیتا ہے؟ اس بات کو خوب ذہن نشین کیا جائے کہ صرف افغانستان اور عراق پر قبضہ کرنا امریکہ کا منصوبہ نہیں،بلکہ وہ چاہتا ہے کہ اسلامی دنیا کے قلب میں افغانستان اور عراق کو قبضہ کرنے کے ساتھ ساتھ اسلامی دنیا کا نقشہ بدل ڈالے، لیکن افغان وہ قوم ہے جس کی طویل تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ اس نے دُشمنوں کے اس طرح کے استعماری منصوبوں کو ناکام بنایا ہے اورہر حال میں اُمت کا دفاع کیا ہے۔ ہرحملہ آور کو مار بھگانے کی خاطر بے پنا ہ قربانیاں دی ہیں اور اسی برکت کے بل بوتے پر سکندر مقدونی سے لے کر 21صدی کی امریکی حملے تک حملہ آوروں کے تمام حملوں کو پسپاءکیا ہے اور ان کی یہ قربانیاں ان کی اور پوری اُمت کی کامیابی اور نجات کا سبب بنی ہیں۔

اے میرے مسلمان بھائیو:جیسا کہ ہمارا دین ،عقیدہ،تہذیب،ثقافت، اور دیگر اُمور مشترک ہیں بالکل ایسے ہی ہمارا غم،خوشی، دوست، اور دُشمن بھی مشترک ہونا چاہیے ۔آئیں!اپنے ان مسلمان بھائیوں کے غم اور مصیبت میں شریک ہوں اور اپنی جان،مال اور مخلصانہ سیاست کے ذریعے ان کی مدد کریں۔

افغانستان میں موجود اتحادی افواج اور ان کے عوام کے نام

یہ کہ امریکہ نے اپنے استعماری اور ذاتی خواہشات کے حصول اور اپنی توسیع پسندانہ سیاست کو عملی جامہ پہنانے کی خاطر افغانستان پر حملہ کیا اور دیگر 48 ممالک کو بھی ساتھ ملایا۔ ان سب کی تما م تر مالی ، عسکری ، سیاسی حمایت کے باوجودآج امریکا افغان مجاہد ملت کے دن بدن مضبوط ہوتی اور بڑھتی ہوئی مزاحمت کو روکنے میں ناکام ہوچکا ہے۔ اس کا مطلب بالکل واضح ہے کہ افغان قوم کی مزاحمت برحق ہے اور امریکہ کی قیادت میں موجود عالمی اتحاد کا حملہ ناجائز اور ظالمانہ اقدام ہے۔ امریکی اہلکار تمہاری بربادی کے لیے یہاں جن حیلوں بہانوں کو تراش رہا ہے وہ صرف اور صرف ان کے غیر قانونی مفادات کو حاصل کرنے کا ایک ناکام حربہ ہے۔گزشتہ نوسالوں میں امریکی جھوٹے دعوؤں کی ماہیت خوب اُجاگر ہوئی ہے۔ امریکہ چاہتا ہے کہ تمہاری قوت اور طاقت کو اپنے ناکام استعماری اہداف کے حصول کے لیے استعمال کرے۔ تمہارے لیے یہ بات قطعی طور پر مناسب نہیں ہے کہ تم اپنے بچوں کو امریکہ کے مجہول مفادات کی خاطر قربان کردو اور لاچار افغان عوام کو قتل کرکے ہمیشہ کے لیے اپنے ممالک کو بدنام جنگی مجرموں کی فہرست میں شامل کردو، کیوں کہ یہاں روزانہ ان کے ہاتھوں سینکڑوں عام لوگ شہید ہورہے ہیں۔ ان کے گھر تباہ کیے جارہے ہیں اور ان پر ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا جاتا ہے اور ان ممنوعہ ہتھیاروں کے ممکنہ منفی اثرات ہمارے آئندہ نسلوں پر بھی پڑینگے ۔ ان ہتھیاروں کا استعمال ناقابل معافی جرم ہے جو آپ کے فوجیوں کی جانب سے امریکی ایماءپر روزانہ نہتے افغان عوام کے خلاف استعمال کیے جاتے ہیں ۔ان کی جانب سے آزاد میڈیا پر پابندی ہے ‘وہی کچھ نشر کیا جاتا ہے جو امریکہ اور ناٹو فورسز کی مرضی سے تیا ر کیا جاتا ہے۔جن عام افراد کو نقصان پہنچایا جاتاہے ان کی فریاد نہ تو امریکی سنتے ہیں اور نہ ہی ان کی کٹھ پتلی انتظامیہ! امارت اسلامیہ کی جانب سے انٹرنیٹ اور جرائد کے ذریعے نشر ہونے والی خبروں کو بند کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔ گزشتہ نوسالوں سے گوانتاناموبے اور بگرام کی جیلوں میں سیکڑوں بے گناہ افغان قیدی درناک عذاب کے روز وشب گزار رہے ہیں۔ ان قیدیوں میں70اور80سال کے بزرگ بھی شامل ہیں۔ ان کے ساتھ نہ تو قانونی کارروائی کی جاتی ہے نہ عدالت میں پیشی کروائی جاتی ہے اور نہ ہی ان کو کسی قسم کے انسانی حقوق حاصل ہیں۔ مختصراً یہ کہ تمہاری مدد سے امریکہ نے ہمارے ملک پر قبضہ کیا ہوا ہے اور اس حقیقت کا ادراک امریکہ کے بعض اتحادیوں نے کیا ہے جو اپنی فوجوں کو نکالنے کا آغاز کر چکے ہیں اور بعض دیگر ممالک انخلاءکا سوچ رہے ہیں۔ بعض وہ ممالک کو جو امریکہ کی جانب سے مختلف حیلوں کی وجہ سے افغانستان میں اپنی فوجیں برقرار رکھنا چاہتے ہیں ان کو ہمارا پیغام ہے کہ وہ جلد ازجلد افغانستان سے اپنی فوجوں کے انخلاءکا سوچیں اور ان کو واپس بلالیں۔

ط:امریکی اہلکاروں اور دھوکے میں رکھے گئے عوام کے نام

تم گزشتہ نوسال سے خود مختار اسلامی افغانستان کوقبضہ کرنے کی غرض سے یہاں موجود ہو اور یہاں اپنی تمام عسکری،سیاسی اور اقتصادی طاقت آزمائی کرچکے ہو‘ لیکن مدبر افغان مجاہدین کے سامنے تمہیں شکست کے سوا کچھ نہیں ملا ۔تمہارے جرنیلوں کی جانب سے پیش کی جانے والی مختلف حکمت عملیوں اورفوجیوں کے اضافے کے باوجود ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ تمہارے فوجی زندہ گرفتار ہورہے ہیں اور پھر تمہاری حکومت نہ تو ان کے تبادلہ کے لیے تیار ہوتی ہے اور نہ ہی ان کے بارے میں معلومات حاصل کرتی ہے۔ Bergdahl اس کی ایک زندہ مثال ہے۔یا پھر لوگر میں گرفتار کیے گئے دو فوجیوں کی رہائی کی پیشکش کو ٹھکرا کر انہیں ختم کروانے کی روش اختیار کی۔ تمہارے اعلیٰ عسکری اور جاسوسی طیارے ہمارے مجاہدین کے ہاتھوں گرائے جاتے ہیں ۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ تمہارے مرنے والے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ لیکن تمہارے اہلکار بجائے اس کے کہ واضح طور پر اپنی غلطیوں کا اعتراف کریں اور اس مسئلے کے حل کا معقول راستہ تلاش کریں‘ وہ ان شکستوں سے آپ لوگوں اور عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی خاطراپنے آزمودہ ناکام راہوں پر چل رہے ہیں۔ افغانستان میں قومی ملیشیاؤں کی تشکیل ‘ نام نہادقومی جرگہ کا قیام ‘ مجاہدین کے مابین اعتدال پسند اور انتہاپسند کی تقسیم ‘ بے مقصد کانفرنسوں کا انعقاد اور کنٹرولڈ میڈیا کے ذریعے مجاہدین کے خلاف وسیع پروپیگنڈہ کو آگے لے جانا‘ ملک کے فاسد اور جرائم پیشہ عناصر کو اقتدار دینے جیسے اقدامات کو وہ مسائل کا حل سمجھتے ہیں لیکن پاک پروردگار کی مدد اور مجاہدین کی تدابیر کی برکت سے ان کے تمام اقدامات ان کی فوجی حکومت عملیوں کی طرح بُری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ افغان عوام اپنے ملک کے دفاع کا عزم اور حوصلہ رکھتے ہیں۔ تمہارے فوجیوں سے نو سال جنگ کرتے ہوئے افغان عوام بہت زیادہ تجربہ کار ہوچکی ہے۔ جو بات اس پیغام کے ذریعے میں آپ لوگوں سے کہنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ جتنا جلد ہوسکے غیر مشروط طور پر ہمارے ملک سے اپنی فوجوں کو نکال لو کیوں کہ یہ اقدام تمہاری عوام کے مفاد میں بھی ہے اور خطے کے ثبات کا اہم ترین راستہ ہے۔ تمہارے جنگی اتحاد کے نو سالہ زبردست زور کے باوجود ساری دنیا کے سامنے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوچکی ہے کہ افغان عوام پر زور آزمائی اور طاقت کا استعمال اپنا اثر کھوچکا ہے اور تم نے اس آزاد قوم کو غلام بنانے کے جو منصوبے بنائے ہیں ان کو تم شرمندہ تعبیر نہیں کرسکتے اور اگر تم چاہتے ہو کہ اس ناممکن کو ممکن بناﺅ تو اس کی اوّلین قیمت تمہیں اپنی حاکمیت سے ہاتھ دھونے کی صورت میں چکانا ہوگی۔ اس بات کو اچھی طرح سمجھ لو کہ تمہارے حکمرانوں نے افغانستان پر حملہ سے لے کر تاحال تم سے مسلسل جھوٹ بولا ہے ۔ تمہارے ٹیکسوں اور دیگر شخصی مصارف سے علیحدہ کیے گئے سیکٹروں بلین ڈالر کے مالی اخراجات کے علاوہ تمہاری فوجوں کو افغانستان میں بے موقع ضائع کیا گیا اور کیا جارہا ہے ۔ اور تم لوگ بھی کمر توڑ اقتصادی بحران کے گواہ ہو۔ تمہیں چاہیے کہ پارلیمانی اور عوامی دباﺅ کے ذریعے اپنے حکمرانوں کو اس بات پر آمادہ کرو کہ اب مزید عالمی سطح پر ہمیں(امریکی عوام کو) تباہی کی کھائی میں نہ ڈالا جائے اورعالمی سطح پر اپنی طاقت آزمائی اور ہٹ دھرمی کی سیاست سے باز آیا جائے۔ ورنہ سب سے پہلے امریکی عوام کو ذلت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

آخر میں افغانستان ‘ پاکستان اور اسلامی دنیا کے دیگر حصوں میں حالیہ سیلاب اور قدرتی آفات سے ضائع ہونے والوں کے لواحقین کے غموں میں دل کی اتھاہ گہرائیوں شریک ہوکر دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس سیلاب اور آزمائش کی تکالیف کو کم فرمائيں اور مصیبت زدہ بھائیوں کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائیں۔اس کے ساتھ ساتھ دردِ دل رکھنے والے اہل خیرحضرات سے اپیل کرتاہوں کہ وہ ان تباہ حال افراد کے ساتھ ساتھ راہ حق کے شہدا اورقیدیوں کے اہل خانہ اور یتیموں کے ساتھ ہر ممکن مدد کریں اور عید کی ان مبارک خوشیوں میں اپنے اہل خانہ اور اپنے بچوں کی طرح ان کے ساتھ بھی مشفقانہ رویہ اختیار کریں۔

آخر میں ایک بار پھر تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو امریکی حملے کے مقابل ثابت قدمی اور ان کی قربانیوں کی قبولیت کی دعا کرتا ہوں ۔

اللہ تعالی ان غمزدہ مسلم امہ کی بےدریغ قربانیوں اورفداکاریوں کی برکت سےمقبوضہ ممالک کواسلامی حاکمیت کی بالادستی کےہمراہ آزاد فرمائيں اور مجاہدین کی مقدس لہوکی نذرانےکوبارگاہ الہی میں قبول فرمائيں۔آمین
والسلام
خادم اسلام
امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہد
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Taliban are not Involved in Targetting Schools, Hospital, and Afghan National Assets-Spokesman of Mullah Umar

چاہے یہ نام نہاد جہادی الٹے بھی لٹک جائیں، پھر بھی پاکستان اور افغانستان میں اس موجودہ فساد کو اسلام کی رو سے ثابت نہیں کر سکتے. ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ چاہے الٹے بھی لٹک جاؤ، چاہے ہزار سال کتابیں کھول کے لگے رہو، پھر بھی یہ سارا فساد ، جہاد نہیں کہلا سکتا. یہ زیادہ سے زیادہ پندرہ سولہ سال کے لڑکوں کو جذباتی بلیک میلنگ سے خود کش بمبار بنا کر افغانستان اور پاکستان کے معصوم اور نہتے مسلمان شہریوں کو مار سکتے ہیں. خدا غارت کرے اس منافقانہ کھیل کے تمام کرداروں کو، نہتے اور معصوم شہریوں کو مارنے والوں کو

What TTP with help of CIA/RAW is doing in Pakistan is nothing but Fassad. Would you like to please enlighten as to why Afghan Talibaan's war against Zionist forces is not a "Jihad" in the strict sense of the term?
 

c4cheema

MPA (400+ posts)
Re: Taliban are not Involved in Targetting Schools, Hospital, and Afghan National Assets-Spokesman of Mullah Umar

What TTP with help of CIA/RAW is doing in Pakistan is nothing but Fassad. Would you like to please enlighten as to why Afghan Talibaan's war against Zionist forces is not a "Jihad" in the strict sense of the term?
Bai if you give name TTP to a bunch of davis like person then yes it is ...
But on the other hand who created TTP, Who created Sufi Muhammad where is sufi Muhammad now.
ISI is trying to generate more Sufi Muhammads @ Zaid Hamid for Punjab and Sinddh and then they will sold those people.

If you want to understand globally then its mess that is created by our Army (CIA+ISI).
As far as I understand now Talban will not be used by any Pakistani traitors or US