(hmm)
تو اس کا مطلب ہے سارا قصور طالبان اور ان لوگوں کا ہے جو بدترین حالات میں بھی وطن کا دامن تھامے ہووے ہیں. اور ہمارے بہترین ذہن یورپ اور امریکا میں بیٹھ کر ان کی مشینری کا پرزہ بن کراپنے گھر کا سودہ کریں. دنیا کی نعمتیں لوٹیں. آخر میں ملا کو دو چار گالیاں دے کر اپنے آپ کو بری الزمہ سمجھیں. جن لوگوں کو امت کی رہنمائی کرنا تھی وہ آسائشوں کی خاطر دشمن کی گود میں بیٹھ کر ممی ڈیڈی جنریشن پیدا کریں. اپنے مسلمان ہونے پر شرمندہ ہوں اور وضاحتیں دیتے پھریں. اور تھرڈ کلاس شہری ہونے پر فخر کریں. اور اس طرز عمل سے مسلمانوں کو بام عروج پر پوھنچا دیں. ہیں جی