کوئی سپورٹ نہیں کر رہا ، البتہ ، بیروزگار اور موقع پرست سیاست دانوں کو ، عوام کے جذبات سے کھیلنے کا موقع مل گیا ہے ، گیارہ سال مشرف ان لوگوں کے ساتھ مل کر ، قوم کا وقت برباد کر کے فرار ہوگیا ہے ،
اب یہ بہروپئے ، عمران خان کے پیچھے چھپ کر ، واردات کریں گے ، .
مجھے عمران خان کے خلوص اور سچائی پر زرہ برابر شک نہیں ، عمران ایک سچا انسان ہے ، مگر ، ایک محاورہ کے مطابق ، انسان اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے ، !
I think IK can handle this. Have you seen confidence in his eyes? He is mashallah very determined to change the future of Pakistan.