Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
لیڈر وہ ہوتا ہے جو قوم کو صحیح راستہ دکھائے، چاہے اس کے لیے اسے سخت فیصلے ہی کیوں نہ کرنے پڑیں۔۔۔ ایسے فیصلے جو کہ عوام کے اندھے جذبات کو نہ بھڑکائیں بلکہ حقائق پر مبنی ہوں۔
مگر عمران خان پاکستان کے مفادات کی بجائے اپنے مفادات کو فوقیت دیتا ہے اور بجائے قوم کو صحیح راہ دکھانے کے، وہ ہوا کے رخ پر چل رہا ہے، وہ عوام کے اندھے جذبات کو بھڑکا کر سستی شہرت حاصل کر رہا ہے۔
پہلے عمران خان اسی سستی شہرت کو حاصل کرنے کے لیے مسلسل ایم کیو ایم کے خلاف بولتا رہا۔ انصاف کا نعرہ لگا کر لندن چلا گیا مگر دوسری طرف خود حقیقی کے دہشتگرد قاتلوں کو اسلام آباد میں اپنی گود میں بٹھا کر اپنی منافقت دکھا رہا تھا۔
طالبان نے ہزاروں بے گناہوں کو "ذبح" کر ڈالا، مگر عمران خان کہہ رہا ہے کہ طالبان "ہمارے بھائی" ہیں اور دہشتگردی کے خلاف یہ جنگ ہماری نہیں۔ اس بے وقوف احمق انسان کو جا کر کوئی سوات دکھائے جہاں عمران جیسے احمق بے وقوفوں نے پورا سوات اٹھا کر طالبان کی جھولی میں ڈال دیا، اور پھر طالبان نے جواب میں اسکے بعد کئی معصوموں کو ذبح کر ڈالا اور اپنا فتنہ و فساد آگے ہی آگے بڑھاتے چلے گئے۔ تو عمران خان بھی طالبان کے ساتھ ان معصوموں کے قتل کا ذمہ دار ہے جو اسکی اسی بے وقوفی و حماقت کی وجہ سے بے گناہ ذبح ہوئے۔
وقت ٹی وی پر مسلسل عمران خان اسامہ اور القاعدہ کو ہیرو بنا رہا ہے۔ حالانکہ یہ قاتل ہیں ہے تحاشہ معصوم شہریوں کے جو کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں اپنی روزی روٹی کماتے گئے تھے۔ لعنت ہے القاعدہ اور طالبان جیسے انسانیت کے قاتل پر اور ان پر بھی جو طالبان اور القاعدہ جیسے دہشتگردوں کو "ہمارے بھائی" کہہ کر ابھی تک ان کو گلے سے لگانے کے لیے تڑپ رہے ہیں۔
خواتین کی عقل پر پردہ سنا تو تھا دیکھا نہی تھا
ماشا الله کیا موٹا پردہ ہے ، پردے دار خاتون ہیں اس لے کچھ جواب دینا مناسب نہی
ماشا الله کیا موٹا پردہ ہے ، پردے دار خاتون ہیں اس لے کچھ جواب دینا مناسب نہی