abbasiali
Minister (2k+ posts)
All Anti-PTI activists read this and come out of your imaginative worlds where PTI has become a corrupt puppet party of establishment:
MQM delegation met our provincial leadership in Lahore including Mr Ahsan Rasheed. We said that thank you for inviting us, but such decisions are taken by our CEC. Just a courteous way of handling the situation. Opinion of the CEC is against it.
Rest is disinformation which was and shall be countered.
Yours Sincerely,
Dr Arif Alvi
Secretary General
Pakistan Tehreek-e-Insaf
(clap)(clap)(clap)[hilar][hilar][hilar]:lol::lol::lol::banana::banana::banana::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB:(not listening)(not listening)(not listening):chilli::chilli:
واہ واہ بیوقوف بننے کے لیے صرف ہم ہی ملے ھیں، مہربانی کرم شکریہ، ویسے ایک کام کیجئے دوست کے اس بات کا ایک سرکاری ہینڈ آوٹ بھی نکلا ہوگا، وہ بھی یہاں پوسٹ کر دیجیے، یقیننن ایک پریس کونفرنس بھی ہوئی ہوگی اس سلسلے میں، وہ بھی پوسٹ کر دیجئے، یا پھر دوبارہ ٹوپی ڈرامہ شروع، یا پھر اس طرح کا کوئی آفیشیل ڈاکومنٹ اسٹبلشمنٹ کو ناراض کر سکتا ہے، مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے م ق م کی طرح اب پ ت ای نے بھی ڈسنفرمیشں سیل شروع کر دیا ہے.