RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
اکمل سوری یار اگر میں کچھ بد زبانی کر گیا ہوں - میں دوسرے لوگوں سے تنگ تھا اس وقت - یار میں نے کب کہا ہے کہ ہماری پروبلمز نہیں - اس میں ایک بری پروبلم ٹکس نہ دینا ہے - اب اپ ایک اور سہی بات کرو گے کہ یہ چوری اوپر سے نیچے ای ہے- ١٠٠ فیصد مانتا ہوں
یار وقت لگے گا یہ سب ٹھیک ہونے میں
ایک اور بار مافی مانگتا ہوں
یار وقت لگے گا یہ سب ٹھیک ہونے میں
ایک اور بار مافی مانگتا ہوں
راجہ صاحب آپ کی حالت اب یہ ہے کہ بس آپ کو چھیڑنے میں مزہ آنے لگا ہے. صفر دلیل ہوتی ہے آپ کے پاس. مخلصانہ مشوره ہے کہ اپنے الفاظ پہ غور کریں. جب انسان کی گفتگو میں صرف لیبل رہ جائیں تو اسکا مطلب ہے کہ دلیل ختم ہے
خیر آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہنڈی سول نافرمانی اور بل نہ دینے کی بات تو عوام نے نہ مانی لیکن ٹیکس والی بات فوری مان لی؟ ٹیکس ایمنسٹی سکیم تو پھر بھی جاری ہوئی. اسکا فائدہ کیوں نہیں ہوا؟ یا تو عمران خان کی مخالفت کی وجہ سے حکومت نے سکیم روک لی ہو؟