GeoG
Chief Minister (5k+ posts)
ویسے بھائی ایک بات ہے زور تو ہم بھی بہت لگاتے ہیں لیکن کاری ہتھوڑا آپ ہی کا لگتا ہے ایم کیو ایم والوں کے میں بھی خلاف لکھتا ہوں لیکن یاد وہ آپ ہی کو کرتے ہیں ہنس کے پیچھے میں ہاتھ دھو کے پڑا ہوا ہوں لیکن میسج وہ آپ ہی کو کرتا ہے
Bhai Hamara Hal Ghareeb Di Bivi Sab Di Pabi Wala Hay
Aap Say Tou Comprehensively Karara Jawab Milay Ga
Hamari Tou Jawab Day Kar Tangain Kanpti Rehti Hain..
Keep Well and Keep Smiling Bro...