نادان
Prime Minister (20k+ posts)
یہ کب کی بات ہے ؟ چند سرگوشیاں اس بارے میں نظر سے گزری ہیں لیکن اصلی واقعہ سے لاعلم ہوں ۔ جس طرح آپ نے ذکر کیا ہے ایسی حرکت کوئی انتہائی ذلیل انسان ہی کر سکتا ہے،عاطف صاحب
کے ساتھ ان کو جتنا بھی مرضی اختلاف ہو لیکن اس طرح کی حرکت کرنے کے لیئے انسان کا انتہائی گھٹیا پس منظر کا ہونا ضروری ہے کسی عام بندے کے بس میں نہیں ہوتا کہ وہ اتنی پستی میں گرے ۔
سرگوشیاں تو میں نے بھی سنی تھیں ..جھگڑا اور جھگڑے کا سبب اب پتا چل رہا ہے ..سائنٹسٹ تو بڑا سلجھا ہوا بندہ ہے ..یہ کیسے اور کب ہوا ..اور جو ہوا وہ واقعی غلط ہے ..عاطف تو خیر سے سرمایہ ہیں اس فورم کا ..لیکن ایسا کسی کے بھی ساتھ ہو قابل مذمت ہے