Plz Unban ''Pti Scientist ''.

Status
Not open for further replies.

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سہراب کو کئی کئی مہینے تک قید رکھا گیا ہے ۔ اُسکی گالیوں کی عادت کی وجہ سے پھر اس کے دوست منتظمین سے وعدے کرتے کہ ہم سہراب کو سمجھائیں گے یوں شائد پرانا ممبر ہونے کی وجہ سے اس کے ساتھ نرمی برت لی جاتی ہے ۔ آپ بھی کچھ دن انتظار کر لیں کوئی وعدہ کروا لیں گالیوں سے پرہیز کا اور دوسروں کی ذاتی معلومات شیئر کرنے پر ندامت کا ۔ہو سکتا ہے بین ہٹ جائے ۔

mujhe Permanent BAN kerwane k liye is forum par kuch members GROUPING karte thay , un main sab se oopar jis be ghairat ka naam hai woh hai alimohsan52, us k yahan aur fake IDS bhi hain ,us k ilawa aur members bhi thay , main inkar nahi karta ke main galiyan nahi deta tha lekin aik baat yaad rakho ke mere BAN ke peechay jo loog the yeh loog mere nazriyat ki wajha se mujhe attack karte thay

gaaliyan to is forum par aur bhi bohut se loog dete hain lekin kisi ko bhi BAN kerwane k liye baar baar threads nahi bante , mujhe to permanent ban kerwane k liye baqaida threads tak khole gaye hain
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

اہ تو ایف آئی اے اب کسے کے فیس بک پروفائل کو شیئر کرنے ولے کو پکٹرتی ہے۔۔۔

واہ واہ بڑا کام کرتی ہے۔۔۔

پر ایک گورنمنٹ کے ملازم کو سیاسی فورم پے لوگوں کو گالیاں دینے سے اریسٹ نہیں کرتی

Woh agar Sarkari mulazim hai to tu bhi to faujiyon ki aulad hai ??

woh agar hakumat ko support karta tha to tu bhi to army ko support karta hai , kia khayal hai tere ghar walon ki pictures yahan share ki jain ??????
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے بی وی والی بات کا تو پتہ نہی لیکن تصویر یہاں پوسٹ کرنا بذات ے خود ایک بہوت بڑا جرم تھا. اس کی شدید مذمت کرنی چاہئے اور عاطف بھائی کو عزت سے واپس لایا جانا چاہئے ان کی تصویر کو ذہن کے آخری کونوں سے بھی کھرچ کر
مجھے آپ سے اتفاق نہیں.
انھوں نے جب فیس بک پر اپنا پروفائل پبلک کیا ہوا تھا تو نہ صرف اس فورم کے لوگ ان کو دیکھ سکتے تھے بلکہ دنیا بھر میں سے کوئی بھی .
انہوں نے اپنے ہاتھوں سے اس میں اپنے بارے میں لکھا ہوا تھا وہ حکومت بلوچستان کے ملازم ہیں.
اور ان کی یہ حیثیت ان کو روکتی ہے کے وہ اپپوسیشن کو ابوز کا نشانہ نہ بنائیں.انھوں نے پی ٹی آئ سائنٹسٹ کو گدھے کا بچا کہا تھا جس کے جواب پر پی ٹی آئ سائنٹسٹ کو بین کیا گیا.
میں نے پورا تھریڈ دیکھامیں نے کسی نے ان کی وائف کے بارے میں ایک جملہ بھی لکھتے نہیں پایا.
ان کو یہاں لایا جائے تو آپ کو ان کا حکومتی ایڈریس معلوم ہے جا کر لے آیا جائے.
لیکن سرکاری ملازمین کو سییاست میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوتی نہ کے وہ اپوزیشن کا پوائنٹ آف ویو دینے والوں کو ابیوز کریں.
میرا نہیں خیال جتنے اعلی اخلاقی سٹینڈ وہ لیتے رہے ہیں وہ خود یہاں آنا پسند کریں گے.
کم از کا اپنی اس آئ ڈی ا تو بلکل نہیں.کیونکہ ان کا اپنی سرکاری حیثیت میں یہاں آ کر سیاست کرنا خلاف قانون ہے.

dilavar

آپ نے شاید اس کی تصویر نہی دیکھی. غریب مسکین آدمی ھے. یہاں آ کے اپنی زندگی کے حالات سے تھوڑی دیر کیلئے نجات حاصل کر لیتا ھے تو آپ کا کیا جاتا ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے آپ سے اتفاق نہیں.
انھوں نے جب فیس بک پر اپنا پروفائل پبلک کیا ہوا تھا تو نہ صرف اس فورم کے لوگ ان کو دیکھ سکتے تھے بلکہ دنیا بھر میں سے کوئی بھی .
انہوں نے اپنے ہاتھوں سے اس میں اپنے بارے میں لکھا ہوا تھا وہ حکومت بلوچستان کے ملازم ہیں.
اور ان کی یہ حیثیت ان کو روکتی ہے کے وہ اپپوسیشن کو ابوز کا نشانہ نہ بنائیں.انھوں نے پی ٹی آئ سائنٹسٹ کو گدھے کا بچا کہا تھا جس کے جواب پر پی ٹی آئ سائنٹسٹ کو بین کیا گیا.
میں نے پورا تھریڈ دیکھامیں نے کسی نے ان کی وائف کے بارے میں ایک جملہ بھی لکھتے نہیں پایا.
ان کو یہاں لایا جائے تو آپ کو ان کا حکومتی ایڈریس معلوم ہے جا کر لے آیا جائے.
لیکن سرکاری ملازمین کو سییاست میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوتی نہ کے وہ اپوزیشن کا پوائنٹ آف ویو دینے والوں کو ابیوز کریں.
میرا نہیں خیال جتنے اعلی اخلاقی سٹینڈ وہ لیتے رہے ہیں وہ خود یہاں آنا پسند کریں گے.
کم از کا اپنی اس آئ ڈی ا تو بلکل نہیں.کیونکہ ان کا اپنی سرکاری حیثیت میں یہاں آ کر سیاست کرنا خلاف قانون ہے.

Jhoot bolte ho tum ke wahan kisi ki Wife ke bare main aik Jumla bhi bhi nahi tha

Jo information Leak ki thi Tumhare Doston ne , Us Information main Atif ki Wife ka naam likha tha , Wahan aik Member ne Atif ki Wife ka naam likha aur Naam likh kar Kaha yeh Faiza Kaun hai , Jab ke Saaf Saaf likha tha Wife of Atif , Tum jin ki waqalat kar rahe ho bohut masoom kaakay ban kar , Unho ne to Atif ki Wife tak ko na choora

Kachraa ho Kachraa tum PTI wale

Jhootay par Allah ki Laaanat ho , Aur Tum Jhoote ho

Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Woh in Be gharaton ko Aisa DANDA deta tha ke in ki Cheekhain nikalti thin
Atif ka Kasoor yeh tha ke in Bad Naslon ke Saath in ki Zuban main baat karta tha
Jab in se kuch na hua to us ki PICTURES laga di , yehi Auqaat hai in Be ghairaton Ki

نواب اسے عزت سے واپس لے آؤ. میں سب کو کیہ دوں گا کے اسے کچھ نہ کہا کریں
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Jhoot bolte ho tum ke wahan kisi ki Wife ke bare main aik Jumla bhi bhi nahi tha

Jo information Leak ki thi Tumhare Doston ne , Us Information main Atif ki Wife ka naam likha tha , Wahan aik Member ne Atif ki Wifa ka naam likha aur Naam likh kar Kaha yeh Faiza Kaun hai , Jab ke Saaf Saaf likha tha Wife of Atif

Jhootay par Allah ki ****** ho , Aur Tum Jhoote ho

نواب میری جان تم وائف کی بات کرتے ہو، یہاں تو لوگوں کی بہنوں، ماؤں کے بارے میں وہ کچھ لکھا گیا ھے کے بندہ سن ہو جاتا ھے اور نتیجہ زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ بین کی صورت میں نکلتا ھے. یعنی نام کے بغیر دوسروں کی ماؤں بہنوں کے بارے میں غلیظ ترین گالیاں اور بیہودہ بازاری گفتگو تو جائز ھے لیکن کسی کی بیوی کا نام لے لینا کوئی ناقابل ے تلافی جرم؟ مجھے تو اس بیچارے کی تصویر لگانا زیادہ بڑا جرم لگتا ھے ؟
 
Dekho bhai

tum bhi samajhdar ho

is forum par maa behen ki gaaliyan har daur main di gayin hain

lekin , baqaida kisi ki picture share kar ke jahan us member ki Wife ka naam tak likha ho , yeh harkat nahi ki kisi bhi ghatya se ghatya member ne

In loogon ne Sabit kar diya ke yeh Sab se Ziyada Ghatya hain
 
نام سے کیا ہوتا ھے. فائزہ، عاشی، ببلی - نام تو ہمیں عظیم ترین شخصیات کی بیویوں کے بھی پتہ ہیں تو اس سے کیا ہو جاتا ھے؟ حیرت ہے کے تمھیں نام کے بغیر انتہائی گندی، غلیظ اور شرمناک گفتگو کوئی فرق نہی ڈالتی اور کسی کی بیوی کا جسٹ نام معلوم ہو جانا گھٹیا حرکت لگتی ھے. پتہ نہی تم لوگوں کا مارل کمپس کس میگنیٹک فیلڈ سے ٹیونڈ ھے ؟
 
Mujhe jo baat buri Lagi th iwoh main ne bata di tum ko , Tum apni Rai Rakhne main aazad ho , Tumhara apna forum kab khul raha hai ??
 
Last edited:

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
1 European Genda Anda asy Taraf rha hy jsy Gandoyee pr Namak dala jye to Taraf ta hy [hilar]:lol:
her ksi ko tang krny ke qasam kha rkhi hy is chawl ne
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

بھائی وہ بیچارہ چھوٹا سا سترہ گریڈ کا سرکاری ملازم ھے. حالت نہی دیکھ رہے بیچارے کی. اگر یہ فورم کلرکوں سے ڈرنے لگ گیا ھے تو پھر اللہ ہی حافظ ھے

جی جی -آپ نے بھی اپنی تصویر کا نظارہ کروایا تھا کچھ عرصۂ پہلے - اس میں آپ بلکل کنگ آف انگلینڈ لگ رہے تھے - کہاں آپ کہاں ایک سترہ گریڈ کا ملازم

یہ باتیں کرنے سے پہلے کم از کم شیشہ ہی دیکھ لیا کرو -
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Banning some members leave a big gap and make the site poorer. PTI scientist and Muqades are two of the examples.
بھائی اسی لیے تو تھریڈ سٹارٹ کیا ہے ۔ اگر پی ٹی آئی سائنٹسٹ کو ان بین کر دیں تو شاید وہ لوٹ آئے نہیں تو مقدس کی طرح ماضی بن جا ئے گا ۔
 
Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
I think the ban should be lifted since he is a very liked member on this forum BUT what he did was absolutely wrong and he should apologize and promise not to do such a thing. Only then the ban should be lifted.
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top