Plz Unban ''Pti Scientist ''.

Status
Not open for further replies.

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
لوگ یہاں,,,, فرضی ناموں سے موجود ہیں
کوئی شناخت نہیں,,,,, کون مرد ہے اور کون عورت
سائنسدان میں اتنی ہمت ہے تو بولو صرف ایک بار ,,, اپنی فوٹو یا اڈریس یہاں پوسٹ کر دے
جب ایک ممبر نے اپنے پروفائل یا کسی کمنٹ یا پوسٹ میں ظاہر کر دیا کہ وہ عورت ہے تو انتظامیہ کا فرض بنتا ہے کہ اس سے بد تمیزی سے بات کرنے والوں سے سختی سے نمٹے۔
دوسرا سائنسدان جب آئے گا تو اسے کہیں گے کہ اپنی فوٹو شیئر کرے۔
 
Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی انفارمیشن تصویر کہاں سے لی گئی.؟
کسی ایجنسی کی خدمات کرائے پر حاصل کی گئیں.؟

Nothing of that sort. However Mr. Atif had carefully crafted a web persona which shattered to really tiny pieces when his pic surfaced. The poor soul had an outlet to vent which was also taken away from him. My heart goes out to him. The perpetrator must be severely reprimanded and punished.
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی سائینٹسٹ پر سے پابندی ہٹائی جائے۔۔لوگوں نے یہاں کیا کچھ نہیں کیا،لیکن وہ پھر بھی دھڑلے سے یہاں پہ وہی کچھ کر رہے ہیں۔۔
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی سائینٹسٹ پر سے پابندی ہٹائی جائے۔۔لوگوں نے یہاں کیا کچھ نہیں کیا،لیکن وہ پھر بھی دھڑلے سے یہاں پہ وہی کچھ کر رہے ہیں۔۔

نہی بھائی اس کا جرم بہوت بڑا ھے - اس نے عاطف کا چہرہ دکھا کے اسے موہں دکھانے کے قابل نہی چھوڑا
 
احمد

Senator (1k+ posts)
صرف اس کی فوٹو,,,, ہی نہیں چرائی گئی
ساتھ اس کی بیوی کا ,,,,,نام لکھ کر مذاق بھی اڑایا گیا

یہ کب کی بات ہے ؟ چند سرگوشیاں اس بارے میں نظر سے گزری ہیں لیکن اصلی واقعہ سے لاعلم ہوں ۔ جس طرح آپ نے ذکر کیا ہے ایسی حرکت کوئی انتہائی ذلیل انسان ہی کر سکتا ہے،عاطف صاحب
کے ساتھ ان کو جتنا بھی مرضی اختلاف ہو لیکن اس طرح کی حرکت کرنے کے لیئے انسان کا انتہائی گھٹیا پس منظر کا ہونا ضروری ہے کسی عام بندے کے بس میں نہیں ہوتا کہ وہ اتنی پستی میں گرے ۔
 
بھائی پاکستان میں لوگ ناحق قتل کر کے باعزت بری ہوتے ہیں یہاں تو پھر ایک فوٹو یا نام لینے کا لپھڑا ہے ۔
 
احمد

Senator (1k+ posts)
بھائی پاکستان میں لوگ ناحق قتل کر کے باعزت بری ہوتے ہیں یہاں تو پھر ایک فوٹو یا نام لینے کا لپھڑا ہے ۔
مطلب آپ چاہتے ہیں وہی لا قانونیت ہر جگہ رائج ہو ؟
 
نہیں میں چاہتا ہوں مکمل قانون کا نفاذ ہو ۔ یہ ہرگز نہ ہو کہ سرکاری افسر سے ڈر کے فوراً پر ماننٹ بین کردیا جائے اور خاتون ممبر کوہراساں کرنے ،غلیظ گالیاں دینے والے چند دن میں رہا ہو جائیں اور آکر پھر وہی غلاظت بکیں۔
 
گالیاں کوئی بھی دےاُسے بین ہونا چاہیئے ، خاتون کو دے یا مرد کو ۔ یہاں کون فیصلہ کرے گا کہ سرکاری افسر سے ڈرکے بین کیا گیا ہے یا فورم کے منتظمین نے ایک ہفتے میں دوسری بار لگنے والے بین کو ہمیشہ کے لیئے کرنے کا فیصلہ بلکل ذاتی طور پر کیا ہے ۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ابھے ڈھکن,,,,,,, اپنی فوٹو اور فیس بک اڈریس لکھو ؟

یہ کب کی بات ہے ؟ چند سرگوشیاں اس بارے میں نظر سے گزری ہیں لیکن اصلی واقعہ سے لاعلم ہوں ۔ جس طرح آپ نے ذکر کیا ہے ایسی حرکت کوئی انتہائی ذلیل انسان ہی کر سکتا ہے،عاطف صاحب
کے ساتھ ان کو جتنا بھی مرضی اختلاف ہو لیکن اس طرح کی حرکت کرنے کے لیئے انسان کا انتہائی گھٹیا پس منظر کا ہونا ضروری ہے کسی عام بندے کے بس میں نہیں ہوتا کہ وہ اتنی پستی میں گرے ۔

بھائی پاکستان میں لوگ ناحق قتل کر کے باعزت بری ہوتے ہیں یہاں تو پھر ایک فوٹو یا نام لینے کا لپھڑا ہے ۔

معذرت کے ساتھ وہ تصویر میں نے شیئر کی تھی۔۔وہ فیس بک کا پروفائل تھا۔۔
اس کی سزا ایک ویک کے بین کی صورت کاٹ چکا ہوں۔۔
عاطف صاحب کا رویہ کسی بھی طرح انسانی نہیں تھا جو لڑائی کا سبب بنا۔۔۔
اور موڈز نے تو ناانصافی کی حد کر دی۔۔۔
ایک کو بین اور دوسرے کو کھلی چھٹی۔۔۔

کسی کو اپنی شناخت چھپانی ہے تو فیس بک سے بھی چھپا دے۔۔۔
ہر کوئی آپ کے مطابق نہیں چل سکتا۔۔۔
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کب کی بات ہے ؟ چند سرگوشیاں اس بارے میں نظر سے گزری ہیں لیکن اصلی واقعہ سے لاعلم ہوں ۔ جس طرح آپ نے ذکر کیا ہے ایسی حرکت کوئی انتہائی ذلیل انسان ہی کر سکتا ہے،عاطف صاحب
کے ساتھ ان کو جتنا بھی مرضی اختلاف ہو لیکن اس طرح کی حرکت کرنے کے لیئے انسان کا انتہائی گھٹیا پس منظر کا ہونا ضروری ہے کسی عام بندے کے بس میں نہیں ہوتا کہ وہ اتنی پستی میں گرے ۔

مجھے بی وی والی بات کا تو پتہ نہی لیکن تصویر یہاں پوسٹ کرنا بذات ے خود ایک بہوت بڑا جرم تھا. اس کی شدید مذمت کرنی چاہئے اور عاطف بھائی کو عزت سے واپس لایا جانا چاہئے ان کی تصویر کو ذہن کے آخری کونوں سے بھی کھرچ کر
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

معذرت کے ساتھ وہ تصویر میں نے شیئر کی تھی۔۔وہ فیس بک کا پروفائل تھا۔۔
اس کی سزا ایک ویک کے بین کی صورت کاٹ چکا ہوں۔۔
عاطف صاحب کا رویہ کسی بھی طرح انسانی نہیں تھا جو لڑائی کا سبب بنا۔۔۔
اور موڈز نے تو ناانصافی کی حد کر دی۔۔۔
ایک کو بین اور دوسرے کو کھلی چھٹی۔۔۔

کسی کو اپنی شناخت چھپانی ہے تو فیس بک سے بھی چھپا دے۔۔۔
ہر کوئی آپ کے مطابق نہیں چل سکتا۔۔۔

بھائی میرے خیال میں تو آپ بہوت بڑے مجرم ہو - آپ نے تصویر شیئر کر کے ناقابل ے تلافی نقصان پہونچایا ھے ایک ممبر کی شہرت کو اور اسلئے بڑی سے بڑی سزا کے مستحق ہو
 
احمد

Senator (1k+ posts)

معذرت کے ساتھ وہ تصویر میں نے شیئر کی تھی۔۔وہ فیس بک کا پروفائل تھا۔۔
اس کی سزا ایک ویک کے بین کی صورت کاٹ چکا ہوں۔۔
عاطف صاحب کا رویہ کسی بھی طرح انسانی نہیں تھا جو لڑائی کا سبب بنا۔۔۔
اور موڈز نے تو ناانصافی کی حد کر دی۔۔۔
ایک کو بین اور دوسرے کو کھلی چھٹی۔۔۔

کسی کو اپنی شناخت چھپانی ہے تو فیس بک سے بھی چھپا دے۔۔۔
ہر کوئی آپ کے مطابق نہیں چل سکتا۔۔۔
معذرت آپکو ہم سے نہیں عاطف سے کرنی چاہیئے ۔
 
pablo

Banned
معزز ایڈمن عبدالرحمٰن صاحب حرامی کو بھی معزز معاشرے میں گالی ہی سمجھا جاتا ہے،حیرت ہے پی کے ٹن کی نظر آ گئی ان صاحب کی نظر ہی نہی آئی آپ کو۔۔۔
جس نے یہ ,,,,,کام کیا تھا اس کو بولا ہے
تم کو کیوں تکلیف ہوئی ؟,,,,,, تم نے چرائی تھی ؟
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ظہیر چور تمھارے خلاف ایف ای اے ,,,,,میں درخوست دینی چاہیے
اور تم جھوٹ بول رہے ہو,,,, تم کو کسی نے یہ اڈریس دیا تھا اصل حرامی وہ ہے

اہ تو ایف آئی اے اب کسے کے فیس بک پروفائل کو شیئر کرنے ولے کو پکٹرتی ہے۔۔۔

واہ واہ بڑا کام کرتی ہے۔۔۔

پر ایک گورنمنٹ کے ملازم کو سیاسی فورم پے لوگوں کو گالیاں دینے سے اریسٹ نہیں کرتی
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)

گالیاں کوئی بھی دےاُسے بین ہونا چاہیئے ، خاتون کو دے یا مرد کو ۔ یہاں کون فیصلہ کرے گا کہ سرکاری افسر سے ڈرکے بین کیا گیا ہے یا فورم کے منتظمین نے ایک ہفتے میں دوسری بار لگنے والے بین کو ہمیشہ کے لیئے کرنے کا فیصلہ بلکل ذاتی طور پر کیا ہے ۔
خاتون ممبر پر اس لیے زور دیا کیونکہ پاکستان میں عموماً خواتین جواب میں اس پو ٹنسی یا انٹنسٹی کی گالیاں نہیں دے پاتیں جو مرد ممبر دے کر حساب چکا دیتے ہیں۔

دوسری بات افسر کے ڈر کا پتا واقعیاتی شہادت سے ملتا ہے ۔ اس فورم پر پرماننٹ بین ہونے والے دوسرے دن چلتے پھرتے نظر آتے ہیں ۔ میں نے تو اپنی انگلش ٹو اردو ڈکشنری میں پرماننٹ کا معنی ''مستقل '' کو کاٹ کر ''دو دن'' کر دیا تھا۔ وہ بھی پکی پنسل سے۔ لیکن اب پتا چلا کہ اگر مدعی افسر ہو تو پرماننٹ کا مطلب مستقل ہی ہےورنہ دو دن۔۔
 
Last edited:

احمد

Senator (1k+ posts)
جب وہ آپ کو گالیاں دے تو معزرت کر لیجیے گا
میں عمران خان کا سپوٹر ہونے کہ ناطے ،پی ٹی آئی کے چند پٹواریوں کی طرف سے کی گئی انتہائی گھٹیا حرکت پرعاطف سے معذرت کرتا ہوں ۔
 
احمد

Senator (1k+ posts)
خاتون ممبر پر اس لیے زور دیا کیونکہ پاکستان میں عموماً خواتین جواب میں اس پو ٹنسی یا انٹنسٹی کی گالیاں نہیں دے پاتیں جو مرد ممبر دے کر حساب چکا دیتے ہیں۔

دوسری بات افسر کے ڈر کا پتا واقعیاتی شہادت سے ملتا ہے ۔ اس فورم پر پرماننٹ بین ہونے والے دوسرے دن چلتے پھرتے نظر آتے ہیں ۔ میں نے تو اپنی انگلش ٹو اردو کشنری میں پرماننٹ کا معنی ''مستقل '' کاٹ کر ''دو دن'' کر دیا تھا۔ وہ بھی پکی پنسل سے۔ لیکن اب پتا چلا کہ اگر مدعی افسر ہو تو پرماننٹ کا مطلب مستقل ہی ہےورنہ دو دن۔۔
سہراب کو کئی کئی مہینے تک قید رکھا گیا ہے ۔ اُسکی گالیوں کی عادت کی وجہ سے پھر اس کے دوست منتظمین سے وعدے کرتے کہ ہم سہراب کو سمجھائیں گے یوں شائد پرانا ممبر ہونے کی وجہ سے اس کے ساتھ نرمی برت لی جاتی ہے ۔ آپ بھی کچھ دن انتظار کر لیں کوئی وعدہ کروا لیں گالیوں سے پرہیز کا اور دوسروں کی ذاتی معلومات شیئر کرنے پر ندامت کا ۔ہو سکتا ہے بین ہٹ جائے ۔
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
خاتون ممبر پر اس لیے زور دیا کیونکہ پاکستان میں عموماً خواتین جواب میں اس پو ٹنسی یا انٹنسٹی کی گالیاں نہیں دے پاتیں جو مرد ممبر دے کر حساب چکا دیتے ہیں۔

دوسری بات افسر کے ڈر کا پتا واقعیاتی شہادت سے ملتا ہے ۔ اس فورم پر پرماننٹ بین ہونے والے دوسرے دن چلتے پھرتے نظر آتے ہیں ۔ میں نے تو اپنی انگلش ٹو اردو کشنری میں پرماننٹ کا معنی ''مستقل '' کاٹ کر ''دو دن'' کر دیا تھا۔ وہ بھی پکی پنسل سے۔ لیکن اب پتا چلا کہ اگر مدعی افسر ہو تو پرماننٹ کا مطلب مستقل ہی ہےورنہ دو دن۔۔

بھائی وہ بیچارہ چھوٹا سا سترہ گریڈ کا سرکاری ملازم ھے. حالت نہی دیکھ رہے بیچارے کی. اگر یہ فورم کلرکوں سے ڈرنے لگ گیا ھے تو پھر اللہ ہی حافظ ھے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
میں عمران خان کا سپوٹر ہونے کہ ناطے ،پی ٹی آئی کے چند پٹواریوں کی طرف سے کی گئی انتہائی گھٹیا حرکت پرعاطف سے معذرت کرتا ہوں ۔

میں حق کا سپورٹر ہونے کے ناطے اس حرکت کی وجہ سے بھاری نقصان پر عاطف سے معزرت کرتا ہوں
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top