Saad Saadi
Minister (2k+ posts)
جب ایک ممبر نے اپنے پروفائل یا کسی کمنٹ یا پوسٹ میں ظاہر کر دیا کہ وہ عورت ہے تو انتظامیہ کا فرض بنتا ہے کہ اس سے بد تمیزی سے بات کرنے والوں سے سختی سے نمٹے۔لوگ یہاں,,,, فرضی ناموں سے موجود ہیں
کوئی شناخت نہیں,,,,, کون مرد ہے اور کون عورت
سائنسدان میں اتنی ہمت ہے تو بولو صرف ایک بار ,,, اپنی فوٹو یا اڈریس یہاں پوسٹ کر دے
دوسرا سائنسدان جب آئے گا تو اسے کہیں گے کہ اپنی فوٹو شیئر کرے۔
Last edited: