Plz Unban ''Pti Scientist ''.

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کب کی بات ہے ؟ چند سرگوشیاں اس بارے میں نظر سے گزری ہیں لیکن اصلی واقعہ سے لاعلم ہوں ۔ جس طرح آپ نے ذکر کیا ہے ایسی حرکت کوئی انتہائی ذلیل انسان ہی کر سکتا ہے،عاطف صاحب
کے ساتھ ان کو جتنا بھی مرضی اختلاف ہو لیکن اس طرح کی حرکت کرنے کے لیئے انسان کا انتہائی گھٹیا پس منظر کا ہونا ضروری ہے کسی عام بندے کے بس میں نہیں ہوتا کہ وہ اتنی پستی میں گرے ۔

سرگوشیاں تو میں نے بھی سنی تھیں ..جھگڑا اور جھگڑے کا سبب اب پتا چل رہا ہے ..سائنٹسٹ تو بڑا سلجھا ہوا بندہ ہے ..یہ کیسے اور کب ہوا ..اور جو ہوا وہ واقعی غلط ہے ..عاطف تو خیر سے سرمایہ ہیں اس فورم کا ..لیکن ایسا کسی کے بھی ساتھ ہو قابل مذمت ہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
جی جی -آپ نے بھی اپنی تصویر کا نظارہ کروایا تھا کچھ عرصۂ پہلے - اس میں آپ بلکل کنگ آف انگلینڈ لگ رہے تھے - کہاں آپ کہاں ایک سترہ گریڈ کا ملازم

یہ باتیں کرنے سے پہلے کم از کم شیشہ ہی دیکھ لیا کرو -

میں تو اس کی حمایت کر رہا ہوں میری جان اور جس نے اس غریب مسکین کی فوٹو لگائی ھے اس کو سخت سے سخت سزا دینے کے حق میں ہوں. خدا کی پناہ. کہیں تو جینے دو اس لاچار کو
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
سرگوشیاں تو میں نے بھی سنی تھیں ..جھگڑا اور جھگڑے کا سبب اب پتا چل رہا ہے ..سائنٹسٹ تو بڑا سلجھا ہوا بندہ ہے ..یہ کیسے اور کب ہوا ..اور جو ہوا وہ واقعی غلط ہے ..عاطف تو خیر سے سرمایہ ہیں اس فورم کا ..لیکن ایسا کسی کے بھی ساتھ ہو قابل مذمت ہے

میرا بھی یہی ماننا ھے. عاطف اس فورم کا سرمایہ ھے. اس کی تصویر یہاں لگا کر اسے بدنام کرنا قابل ے مذمت ھے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میرا بھی یہی ماننا ھے. عاطف اس فورم کا سرمایہ ھے. اس کی تصویر یہاں لگا کر اسے بدنام کرنا قابل ے مذمت ھے

دلاور جی ..اپ اچھے خاصے پڑھے لکھے انسان ہیں ......مجھے آپ کے عاطف کے بارے میں دئے گئے تمام کمنٹس پر اعتراض ہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
دلاور جی ..اپ اچھے خاصے پڑھے لکھے انسان ہیں ......مجھے آپ کے عاطف کے بارے میں دئے گئے تمام کمنٹس پر اعتراض ہے

آپ کے اعتراز میں وزن نہی ھے- میں کسی کی تصویر شیر کرنے کے خلاف ہوں اور رہوں گا. میں نے بھی اپنی سب سے خوفصورت تصویر یہاں آپ سب کو دکھائی لیکن اپنی مرضی سے. دوسروں کی تصویر لگانا غلط ھے
 
احمد

Senator (1k+ posts)
سرگوشیاں تو میں نے بھی سنی تھیں ..جھگڑا اور جھگڑے کا سبب اب پتا چل رہا ہے ..سائنٹسٹ تو بڑا سلجھا ہوا بندہ ہے ..یہ کیسے اور کب ہوا ..اور جو ہوا وہ واقعی غلط ہے ..عاطف تو خیر سے سرمایہ ہیں اس فورم کا ..لیکن ایسا کسی کے بھی ساتھ ہو قابل مذمت ہے

اصل بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی میں بھی پٹواری موجود ہیں ،کہ عمران خان پر کسی قسم کی تنقید نہیں ہو سکتی کیا وہ انسان نہیں کیا اس سے غلط فیصلہ،غلط کام ، نہیں ہو سکتا ؟ اس کی دیانت داری اپنی جگہ ملک کے لیئے مخلصانہ کوشش اپنی جگہ ،لیکن سیاست میں تنقید بھی ہوگی تعریف بھی ہوگی ۔ کچھ ہمارے پی ٹی آئی کے پٹواری عمران خان کو مافوق البشر سمجھنا شروع ہو گئے ہیں وہی سے خرابی کی ابتدا ہوتی ہے ۔
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
مجھے ذاتی طور پرکسی کی بیوی کا نام لینے یا سنے کا کوئی شوق نہیں لیکن یہ ضرور سمجھتا ہوں '' پی ٹی آئی سائنٹسٹ '' ایک قیمتی ممبر ہے. اگر اسے ان بین نہ کیا گیا تو یہ فورم اسے کھو دے گا . ..جس کا کم از کم مجھے دکھ ہو گا ....اس لیے میں اس کی رہائی کے لیے کوشش کرتا رہوں گا۔ اپنی نحیف اور لاغر آواز اٹھاتا رہوں گا ، پلکوں سے در ایڈمن پر دستک دیتا رہوں گا چاہے کوئی سنے یا نہ سنے۔
 
Last edited:

pablo

Banned
مجھے ذاتی طور پرکسی کی بیوی کا نام لینے یا سنے کا کوئی شوق نہیں لیکن یہ ضرور سمجھتا ہوں '' پی ٹی آئی سائنٹسٹ '' ایک قیمتی ممبر ہے اسے ان بین نہ کیا گیا تو یہ فورم اسے کھو دے جس کا کم از کم مجھے دکھ ہو گا اس لیے میں اس کی رہائی کے لیے کوشش کرتا رہوں گا۔ اپنی نحیف اور لاغر آواز اٹھاتا رہوں گا ، پلکوں سے در ایڈمن پر دستک دیتا رہوں گا چاہے کوئی سنے یا نہ سنے۔

کیا قیمتی ہے ,,,, سائنسدان میں؟
کوڑا سونگھ کر بتاتا ہے,,,,,, پشاور کا ہے یا بنوں کا ؟
یا سیکل بغیر گدی کے چلا کر ,,,,, ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے ؟
یا آنکھیں بند کر کے ,,,,, ویل پکڑ لیتا ہے ؟
یا بھاگ لگے رین کا,,,,, انگلش ترجمہ اس نے ایجاد کیا تھا ؟
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)

کیا قیمتی ہے ,,,, سائنسدان میں؟
کوڑا سونگھ کر بتاتا ہے,,,,,, پشاور کا ہے یا بنوں کا ؟
یا سیکل بغیر گدی کے چلا کر ,,,,, ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے ؟
یا آنکھیں بند کر کے ,,,,, ویل پکڑ لیتا ہے ؟
یا بھاگ لگے رین کا,,,,, انگلش ترجمہ اس نے ایجاد کیا تھا ؟
سب سے بڑی خوبی یہ ہے اس نے اپنے دھرنے کے دنوں میں ساسیی ورکر کی حثیت سے صرف جلسہ اٹینڈ کرنے پر جیل کاٹی ہے ۔ جو نواز شریف نہیں کاٹ سکا تھا ۔ فیصل آباد پی ٹی آئی کا ورکر قتل ہونے بعد اسے یاروں دوستوں نے لکھ سمجھایا کہ رانا ثنا للہ نے تو عابد شیر علی کو نہیں بخشا تم باز آ جاؤ لیکن وہ آج بھی اپنی سیونٹی پر پی ٹی آئی سائنٹسٹ کا ٹیگ لگائے پی ٹی آئی کی کمپین کرتا پھرتا ہے۔
پنجاب پولیس کے رویے نے اسے تھوڑا جذباتی اور باغی کر دیا ہے لیکن وہ ایک دم پیور سیاسی ورکر ہے جو باقی ممبرز نہیں صرف گفتار کے غازی ہیں۔
 
سائنسدان,,,,,,, تحریک انصاف سوشل میڈیا کا پیڈ ورکر ہے
جس کا کام صرف فوٹو شاپ تصویریں بنانا ,,,,, اور جعلی خبریں یہاں پوسٹ کرنا ہے
جس کے یہ پیسے وصول کرتا ہے
جھوٹ کی کمائی کھاتا ہے,,,,, اور بلیک میلنگ اس کا دھندہ ہے
محلے میں لوگ,,,,, اس کو ٹاؤٹ که کر بلاتے ہیں
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)

سائنسدان,,,,,,, تحریک انصاف سوشل میڈیا کا پیڈ ورکر ہے
جس کا کام صرف فوٹو شاپ تصویریں بنانا ,,,,, اور جعلی خبریں یہاں پوسٹ کرنا ہے
جس کے یہ پیسے وصول کرتا ہے
جھوٹ کی کمائی کھاتا ہے,,,,, اور بلیک میلنگ اس کا دھندہ ہے
محلے میں لوگ,,,,, اس کو ٹاؤٹ که کر بلاتے ہیں
اس کے پیڈ ہونے کا کوئی آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے ؟ یا اسی طرح کہہ رہے ہو جیسے آپ کو کہتے ہیں۔
 
Chaudhery

MPA (400+ posts)
To: [MENTION=74774]Saad Saadi[/MENTION];

I spoke to [MENTION=4936]Adeel[/MENTION]; on this ban.

Since we have given Sohraab and some other members another chance. It'll be fair to give pti scientist another chance as well, as long he promises not to share someone's personal information like he did last time.

he can send an email to our team at [email protected]

Thanks
 
pablo

Banned
گالی برگیڈ کی واپسی

بائی کاٹ سے واپس ,,,,,آنے والوں کے آتے ہی کارنامے

abay g kay baal kitna khush ho raha hay jaisay teri behan ki shadi ho?

abay bhaag yahan say ja ja kar apni behan ki shsdi per naach zankhay

your mom is with me khsray ki ulad

gandi nali kay keeray ja dafa ho yahan say tujh jaisoon ko tu may ghaas nahi dalta. jahil ka bacha

bhaag gaya saala

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?431618-Chaudhry-Sarwar-has-decided-to-leave-the-PTI

Tu zyada sala na ban.. wo intra party election kay liye resign diya hay.. party ka internal matter hay. aur insano main kab say shumar honay lag gaya aap ka? gair insani makhlooq honay k naatay aap janwaron main raha karen

choootia iss say teri g may kiyon takleef ho rahi hay?

http://www.siasat.pk/forum/showthrea...B%26%231740%3B
 
Last edited:

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Check the language of MasterJi, Atif and Bawa

Check the language of @MasterJi, @Atif and @Bawa..

Dooosron ko galion ka lecture deney wali ki apni herketein dekhoooooooooooo.....

Atif
user-offline.png

ExpertJoin DateJul 2012LocationQuettaPosts7,886Age40Post Thanks / Like

Re: عمران کے خلاف مظاہرہ طلبہ کے خلاف مقدمہ
لعنت ہے ان لوگوں پر جو پی ٹی آئی کو کوئی جمہوری پارٹی سمجھتے ہیں۔

یہی مقدمے اگر نواز شریف نے عمران خان اور ہمنواوں پر دھرنے کے بعد قائم کئے ہوتے تو اس فورم سمیت سوشل میڈیا پر پھٹکاری بھونک بھونک کر اپنے گلے پھاڑ چُکے ہوتے لیکن یہاں انہیں سانپ سونگھا ہوا ہوگا۔ منافق بےغیرت نسل جس کی واحد کوالٹی کُتے کی طرح بھونکنا ہے۔

اب
صاحب کے کُتے جو ڈیڑھ صاحب کہلاتے ہیں اس تھریڈ پر آکر اس مکروہ حرکت کو بھی کسی نہ کسی طرح جائز قرار دینے کی کوشش کریں گے۔

Today, 10:37 PM
#7

Atif
user-offline.png

ExpertJoin DateJul 2012LocationQuettaPosts7,886Age40Post Thanks / Like

Re: عمران کے خلاف مظاہرہ طلبہ کے خلاف مقدمہ
پہلی منافق چمگادڑ پہنچ گئی ہے تھریڈ پر۔ یقین نہ آئے تو ڈسلائیک دیکھ لیں۔
پتہ چلتا ہے کہ کُتوں کے غول میں کیسی ہڑبونگ مچی ہوئی ہے، ابھی انتظار فرمانا پڑے گا ، باقی بھی حاضری لگائیں گے۔

دیکھ لینا جس جس کی ڈسلائیک کی مہر لگی ہو وہ انہی آوارہ کتوں کے غول میں سے ہوگا، کچھ کاٹنے کی کوشش بھی کریں گ

Atif
user-offline.png

ExpertJoin DateJul 2012LocationQuettaPosts7,887Age40Post Thanks / Like

Re: عمران کے خلاف مظاہرہ طلبہ کے خلاف مقدمہ
quote_icon.png
Originally Posted by ro maryam ro
tumhari zuban beta rehi hai ke tumhaaaari tarbeeeyat kesi huwi hai.. Keep it up(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

ابھی تک زبان محسوس کی ہے تم نے، بقایا آلاتہائے ضربات کنندہ سے واسطہ پڑتا تو منہہ کھولنے اور دکھانے کے لائق نہ رہتے۔ اسلئے اسے آئیندہ کے لئے سبق جاننا اور میری پوسٹس کو اینٹ سمجھ کر اتنا ہی دور رہنا جتنا کُتا شعوری اور لاشعوری طور پر رہتا ہے۔

Today, 11:41 PM
#36

masterji
user-offline.png

AdvancedJoin DateOct 2015LocationeuropPosts1,432Age50Post Thanks / Like

Re: عمران کے خلاف مظاہرہ طلبہ کے خلاف مقدمہ
quote_icon.png
Originally Posted by loser24x7
Mashitter, tu apnai galay se ghulaami ka tauq utaar ke baqaaida taur per aik KUT-TAY ka PATA daal lai..kyunke lugta hai tu biologically usi breed se hai...;)

تمہارا پٹا,,,,,,, اتارنے کا میرا کوئی موڈ نہیں
:lol:پٹے سمیت اتنا اچھا بھونکتے ہو ,,,,,,پٹے کے بغیر تو پورا محلہ پوشل پر اٹھا لوگے

Today, 11:44 PM
#38

Bawa
user-offline.png

ProfessionalJoin DateNov 2009Posts4,661Post Thanks / Like

Re: عمران کے خلاف مظاہرہ طلبہ کے خلاف مقدمہ

عاطف بھائی اور ماسٹر جی

کتوں سے نہ الجھیں اور انکے بھونکنے کی پرواہ کیے بغیر اپنا سفر جاری رکھیں. انکا کام ہی بھونکنا ہے

ro-imran-ro-imran-khan-funny-pics-pti-28.jpg

Today, 11:51 PM
#40

Atif
user-offline.png

ExpertJoin DateJul 2012LocationQuettaPosts7,888Age40Post Thanks / Like

Re: عمران کے خلاف مظاہرہ طلبہ کے خلاف مقدمہ

quote_icon.png
Originally Posted by Bawa

عاطف بھائی اور ماسٹر جی

کتوں سے نہ الجھیں اور انکے بھونکنے کی پرواہ کیے بغیر اپنا سفر جاری رکھیں. انکا کام ہی بھونکنا ہے

ro-imran-ro-imran-khan-funny-pics-pti-28.jpg

سیانے کہتے ہیں کہ آپ اپنی منزل کی طرف قدم بڑھاو گے تو بہت سے بے مقصد آوارہ کتے تم پر بھونکیں گے لیکن انکی پرواہ نہ کریں کیونکہ اگر تم بے مقصد بھونکنے والے ہر آوارہ کتے پر پتھر اٹھا کر پھینکو گے تو کبھی منزل تک نہیں پہنچ پاو گے

آپکے راستے میں کوئی کتا بے مقصد بھونک رہا ہوں تو اپنی رفتار سے چلتے جاو، کتا اپنی رفتار سے بھونکے گا اور پھر چپ کر جائے گا لیکن اگر تم رک کر بے مقصد بھونکنے والے کتے کو بھگانے کی کوشش کرو گے تو وہ بھونکنا چھوڑ کر تمہیں کاٹنے کو بھاگے گا

یہ ایک حقیقت ہے کہ کتے بھونکتے رہتے ہیں اور قافلے چلتے رہتے ہیں. اگر کتوں کے بھونکنے سے قافلے راستہ بدلنے لگیں تو کوئی بھی قافلہ منزل تک نہ پہنچ پائے. بے مقصد بھونکنے والے آوارہ کتوں کی تیز تر ہوتی آوازیں اس بات کی نشاندھی کرتی ہیں کہ لچ تلنے والوں کا قافلہ اپنی منزل کے قریب پہنچ چکا ہے

باوا بھائی!! السلام علیکم۔
دراصل شروع سے اچھی نسل کے کُتے پالے ہیں تو ان لینڈی کتوں کو دیکھ کر ٹھڈے ضرور مارتا ہوں کیونکہ ان کی چیاوں چیاوں سُننے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
ویسے آپ دیکھیں کہ میں نے ٹھیک پیشن گوئی کی تھی نہ کہ جو جو ڈسلائیک کی مہر لگائے گا وہ انہی آوارہ کتوں کے غول میں سے ہوگا، میری پوسٹس شروع سے ملاحظہ کریں، بڑے بڑے نامی گرامی کُتے دور دور سے تشریف لائے ہیں مہر لگانے کے واسطے

BAWA POST END HERE

P2dWY5QD.png
 
Last edited:

pablo

Banned
Re: Check the language of MasterJi, Atif and Bawa

:lol:پچھلے سال کا سنبھال کر رکھا ہوا ہے ,,,,,,,ہر تھریڈ پر پوسٹ کر دیتا ہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Check the language of MasterJi, Atif and Bawa

عاطف بھائی کو کوئی کچھ نہ کہے. بھایوں کیوں اس غریب کے پیچھے پڑے ہو. باقی دونوں کا تو یقینن ان سے بھی برا حال ہو گا. ان زمانے کی ستائ مخلوق پے رحم کرو
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Re: Check the language of MasterJi, Atif and Bawa

:lol:پچھلے سال کا سنبھال کر رکھا ہوا ہے ,,,,,,,ہر تھریڈ پر پوسٹ کر دیتا ہے

So your criticism is on the timings but you agree that you are a abuser... :biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top