Pervez Musharraf trial , The hidden Truth !!! - Meer Ikram

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pervez Musharraf trial , The hidan truth ??? Must Watch




يہ بدبخت کسی اور کو بچہ بناۂيں اور مشرف کی معافياں لکھيں ۔اس کو يہ نہيں معلوم يا نادانستہ بھولے شاہ بنے ہيں ،کہ نومبر کی ايمرجنسی مشرف نے بحيثيت آرمی چيف لگائ تھی ، اور اس بيانيہ ميں اسے واضح بھی کيا تھا ۔ ميں تو اس ميزبان کے انداز بيان اور معصومانہ انداز پر منافقانہ انداز کا اعزاز دينا چاھتا ہوں ۔ يعنی ايک معزول شدہ چيف آف آرمی بغاوت ميں تو شامل نہيں مگر پير زمين پر پڑتے ہی وہ چيف آف آرمی بھی دوبارہ بن جاتا ہے اور ايک جمہوری حکومت کو بھی باھر اٹھا پھينکتا ہے مگر بغاوت کے وقت وہ ذمہ دار نہيں
۔ واہ جی واہ

پاکستان دياں موجاں ای موجاں
جتھے ويکھو ،فوجاں ای فوجاں

 

Back
Top