PEMRA banned Dr Shahid Masood for 45 days - Watch his reaction and message to Nawaz Sharif on live T

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
، میں نے آپکے پیٹی بھرا کو ان کے سوال کے حساب سے جواب دیا ہے ، سمجھنے کی کوشش کریں بھیا

لگتا ہے دن گن گن کراوردعائیں کرکر کے گزار رہے ہوکے اللہ کر کے آج دا دن خیر و عافیت نال گذر جائے اس لیے اتنی اچھی کیلکولیشن ہے محترم تہاڈی ۔

:lol::lol::lol::lol::lol:

۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

لگتا ہے دن گن گن کراوردعائیں کرکر کے گزار رہے ہوکے اللہ کر کے آج دا دن خیر و عافیت نال گذر جائے اس لیے اتنی اچھی کیلکولیشن ہے محترم تہاڈی ۔

:lol::lol::lol::lol::lol:

۔
بیچارے کی روٹی لگی ہوئی ہے مریم کی وجہ سے
پہلے زرداری سے پیسے مانگتا تھا یہ گجر دیہاڑی دار
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
، میں نے آپکے پیٹی بھرا کو ان کے سوال کے حساب سے جواب دیا ہے ، سمجھنے کی کوشش کریں بھیا

بھیا تسی تے غسہ ہی کر گے او میں تو کومپلیمنٹ دیا ہے کے آپ کی ریاضی بہت اچھی ہے ۔ دنوں کو رہنے دیں گھنٹوں اور منٹوں میں حساب رکھے کیونکہ بادشاہ سلامت آج کل بیمار بھی رہتے ہیں اللہ صحت والی زندگی دے آمین اور جتنی کر دعائیں عوام ان کے لیے کرتی ہیں کوئی پتہ نہیں کون سی دعا کب قبول ہو جائے(سمجھ تے گے ہووہ گے کن دعائوں کی بات کر رہا ہوں مثلا جب بجلی بند ہوتی ہے تو اتنی اتنی لمبی دعائیں لوگ وزیر اعظم کو پاس کرتے ہیں ) اس واسطے تسی گھنٹے اور منٹوں میں اکاونٹنگ کیا کرو تا کے آپ کی ریاضی اور اچھی ہو ۔

:lol::lol::lol::lol::lol:

۔

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
بیچارے کی روٹی لگی ہوئی ہے مریم کی وجہ سے
پہلے زرداری سے پیسے مانگتا تھا یہ گجر دیہاڑی دار

روٹی تو لگی ہوئی ہے سالن کی کمی ہے اس لیے اوور ٹاتم لگا رہاہے ۔

:lol:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
سُرخی پاؤڈر سے لت پت ایک عورت جسکی رخصتی کی تصویریں انصافی بچارے مانگ مانگ کر تھک گئے ھیں، نے بے غیرت بھڑووں کی ایک ایسی فوج بنا رکھی ھے، جو بڑی بے شرمی کیساتھ اُسکے مہا چور ابّے کی چوری کی دفاع میں اپنے گریبان کے بٹن تک توڑنے کو ثواب سے کم نہیں سمجھتے،، جنکو جدید لغت میں پٹواری کا نام دیا گیا ھے
 
بیچارے روٹی کی خاطر اپنا ضمیر بیچ رہے ہیں
ایسے ہی لوگ کراۓ کے قاتل بنتے ہیں
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
بیچارے روٹی کی خاطر اپنا ضمیر بیچ رہے ہیں
ایسے ہی لوگ کراۓ کے قاتل بنتے ہیں

تو یہی وہ لوگ ہیں جو کچھ روپوں کی خاطر اپنے مالکوں کے ہر اچھے برے کام میں ان کی خوشامد کرتے ہیں اور وہ طیش میں رہتے ہیں اور اسی طیش میں غریبوں کا خون چوستے ہیں قتل کرتے ہیں تو در حقیقت یہ لوگ بھی ان کے گناہ میں برابر کے شریک ہیں۔

[FONT=&quot]ان فارچو نیٹلی ، پاپا ظہیر کے کہنے پہ عمران نے جیو کے خلاف گند اچھالنے کی گندی مہم شروع کی تو عمران جی کے اندھے اور کوڑھ مغز پرستار آنکھیں بند کر کے ان کی ساری لغو باتوں پہ ایمان لے آئے اور جیو کو جھوٹا اور غدار کہنا شروع کر دیا ، یہ بھی نہ سوچا کہ جیو سے چند فوجی جرنیلوں کی ذاتی لڑائی میں ہم کیوں ایندھن بن رہے ہیں ،،،جیو ٹی وی بہترین اور متوازن رپورٹنگ کرنے والا واحد چینل ہے اور واحد چینل ہےجو وردی والوں کی ڈکٹیشن نہیں لیتا یہی اسکا جرم بھی ٹھہرا،،،دوسری جانب اے آر وائی ہے جس سے 2014 سے لے کے اب تک نان سٹاپ مارشل لاءی مہم چلائی جا رہی ہے ، جھوٹ کا بازار گرم ہے ، ترین کا مال حرام اور چند جرنیلوں کے حکامات ہیں جن کو بجا لایا جا رہا ہے ، عارف حمید ریلو ، سیمع باگڑ بلا ، سابر شر، حوالدار ارشد، حوالدار شہد شرلی، اور وغیرہ وغیرہ مسلسل سازش کے حصے دار بنے ہوئے [/FONT]

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھ لیتے ہیں کہ آزاد میڈیا کتنا آزاد ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے نورے اور اس کی بھگوڑی کے جو راز افشا کرنے شروع کیے ہوئے ہیں اس سے میاں صاحب کی لیکیج ہی ختم نہیں ہو رہی تھی۔ اب اگلا نمبر ارشد شریف اور رؤف کلاسرے کا ہے۔ بطور احتجاج سب کو اپنے پروگراموں میں ڈاکٹر صاحب کے حق میں پروگرام اور احتجاج کرنا چاہیے۔
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
جمہوری ڈکٹیٹر اور شاہی لٹیرے خاندان کا پالتو پیمرا کا چیئرمین ہے کیا مجال حکم بجا نا لائے
ڈاکٹر صاحب کو سچ پر بین کیا گیا ہے تو منان بازاری، طلال جاہل، رانا بدمعاش اور دانیال پالشئے کو پھانسی دو جو لائیو پروگرامز میں جھوٹ، الزامات اور مغلظات بکتے ہیں
بادشا نواز اور شہزادی مریم اگر سمجھتے ہیں کہ سائبر کرائم اور بولنے والوں پر پابندی لگا کر یہ سکوں سے من مرضی حکومت اور لوٹ مار کر سکتے ہیں تو سو فیصد غلط ہیں
پٹواریوں لڈیاں پاؤ ڈاکٹر کو بین کر دیا گیا ہے
 
federal politics

MPA (400+ posts)
stock-photo-freedom-of-speech-crisis-concept-and-censorship-in-expression-of-ideas-symbol-as-a-human-tongue-322803332.jpg
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
?? ????? ???? ????? ?? ????? ?? ??????? ???? ????? ?? ???? ??? ???? ???? ????? ?????? ?? ?? ???? ???? ?? ????? ??? ???? ???

??? ???? ?? ????? ?? ???? ??? ?? ???? ???? ??? ????? ???? ???? ?? ???? ???

<font size="5"><strong>
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
اگر کسی ایم این اے کے خلاف ڈاکٹر قیامت نے کوئی گھٹیا بات کی تھی تو وہ خود اسکو عدالت لے جاتا - یہ پابندی اور زبان بندی والی بات جمہوری حکومتوں کو زیب نہیں دیتی - مخالف نقطۂ نظر کو برداشت کرنا چاہیے - چھے وہ کتنا ہی کڑوا یا بودا ہو
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
?? ????? ???? ????? ?? ????? ?? ??????? ???? ????? ?? ???? ??? ???? ???? ????? ?????? ?? ?? ???? ???? ?? ????? ??? ???? ???

??? ???? ?? ????? ?? ???? ??? ?? ???? ???? ??? ????? ???? ???? ?? ???? ???

<font size="5"><strong>

????? ???? - ?? ??? ???? ??? ?? ??? ?? ??? ??? ???? ??? ?? ???? ?? ?????? ????? ?? ?? ??? ????? ????? ?? ?????? ??? ?? ??? ???? ?? - ??? ?? ?? ??? ?? ????? ?? ???? ???? ??? ?? ?? ?? ????? ???? ?? ????? ?? -
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
منافق صاحب - یہ فیض احمد فیض کی نظم اس وقت یاد نہیں آتی جب یہاں پر چوہدری عباسی پی ٹی ائی مخالف لوگوں کو پرمننٹ بین کر رہا ہوتا ہے - فیض نے یہ نظام ان لوگوں کے خلاف لکھی تھی جن کے یہ ڈاکٹر اٹھا کر رکھتا ہے -

اور اب گنجوں وہ ڈاکٹر کے ہاتھ سے چھین کر اپنی گنجی ٹنڈوں پر رکھ لئے ہیں ، مبارک ہو
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
اور اب گنجوں وہ ڈاکٹر کے ہاتھ سے چھین کر اپنی گنجی ٹنڈوں پر رکھ لئے ہیں ، مبارک ہو

اگر ایسا ہوتا تو ڈاکٹر قیامت اور آپ جسے لوگ پھر گنجی ٹنڈوں کو اپنے گلے میں لٹکا کر پھر رہے هوتے - کیوں کہ ڈاکٹر جسے لوگوں میں یہ خداداد خاصیت ہے کے بوٹ اگر سو فرنٹ مینوں کے پیچھے بھی چھپا ہو یہ وہاں سے بھی پہچان لیتے ہیں- اور پھر فرنٹ مین کی پوجا شروع کر دیتے ہیں -
 
Play Boy

Banned
سُرخی پاؤڈر سے لت پت ایک عورت جسکی رخصتی کی تصویریں انصافی بچارے مانگ مانگ کر تھک گئے ھیں، نے بے غیرت بھڑووں کی ایک ایسی فوج بنا رکھی ھے، جو بڑی بے شرمی کیساتھ اُسکے مہا چور ابّے کی چوری کی دفاع میں اپنے گریبان کے بٹن تک توڑنے کو ثواب سے کم نہیں سمجھتے،، جنکو جدید لغت میں پٹواری کا نام دیا گیا ھے

Bxw8Rg5CEAA7v_w.jpg:large

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Dr shahid masood you predict too much too much.

But sometimes be diplomatic there is a line you should not cross talking so openly about running govt in full power.

Khair araam kurroe u used to be good anchor

but now extreme paeshungoieean assumptions too much even neutral viewers stopped watching you.
 
Last edited: