PEMRA banned Dr Shahid Masood for 45 days - Watch his reaction and message to Nawaz Sharif on live T

karella

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر شاھد مسعود کو بین کر کے میاں صاحب سمجھتے ھیں که قیامت نھی آئی گی قیامت پھر بھی آئیگی
 

Reason

Minister (2k+ posts)
Mubashir Zaidi posted a hilarious tweet:

"So PEMRA bans Dr Shahid Masood for 45 days. How can I be uninformed about qayamat for so long. How?"
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)

Bxw8Rg5CEAA7v_w.jpg:large






Does FERRARI Ring any Bell????

Baat kartay hain.. gharat ki....
 

Play Boy

Banned
Does FERRARI Ring any Bell????

Baat kartay hain.. gharat ki....




غیرت کی بات تو اس بے غیرت خان کے پجاریوں کو ہی زیب دیتی ہے جو اپنی بیٹی ٹیرین خان امریکی کالوں کو دے کر خلافت راشدہ نافظ کرنے پاکستان بھاگ آیا ہے

:lol:



 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)



غیرت کی بات تو اس بے غیرت خان کے پجاریوں کو ہی زیب دیتی ہے جو اپنی بیٹی ٹیرین خان امریکی کالوں کو دے کر خلافت راشدہ نافظ کرنے پاکستان بھاگ آیا ہے

:lol:




Where is the proof?

I can in the case of Ferrari
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Dr shahid masood you predict too much too much. But sometimes be diplomatic there is a line you should not cross talking so openly about running govt in full power. Khair araam kurroe u used to be good anchor but now extreme paeshungoieean assumptions too much even neutral viewers stopped watching you.

اسی لئے تو سیانے کہتے ہیں ، زیادتی ہر چیز کی بری ہوتی ہے

Excess of everything is bad.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

بین تو ہونا ہی تھا
جو نواز کو کہے کوئی شرم کرو ، وہ کیسے بچ سکتا ہے

کلاسرا کو بھی اپنی خیر منانی چاہئے
اسی لئے اس نے آج کا کالم نواز کے حق میں لکھ دیا کہ نواز کو کام کرنے دو

وہ ہی دو نمبر کام جن کی جلدیں پروگرام میں لے کر بیٹھا ہوتا ہے کلاسرا؟
بڑی ہمّت ہے پاکستانیوں کی ان کے خالی مکان میں بھی چور گھس آئے تو سارے محلے کو اکٹھا کرتے ہیں اسے نکلنے کو بلکہ ڈنڈو سوٹوں سے تواضح کرنے کو اور جس کی چوری کی خبر تمام دنیا میں پھیل گئی ہے اسے اور چوری کا موقع دینے کو کالم لکھ رہے ہیں
.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لئے تو سیانے کہتے ہیں ، زیادتی ہر چیز کی بری ہوتی ہے

Excess of everything is bad.

کرپشن کی بھی . پھر یوں ہی زبان بندیاں کرنی پڑتی ہیں جن سے فائدے کی بجائے الٹا نقصان ہوتا ہے .
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آج اگر دوسرے میڈیا ہاؤس والے خاموش رہے تو کل کو ان کی باری بھی اے گی . . . . . .پھر وہ دور بھی آ سکتا ہے جب ہمارا میڈیا جنرل مشرف کے دور سے پہلے کا سا ہو جائے گا جب خبر نامے میں پہلی خبر حاکم وقت کے کھانسنے کی ، دوسری کھانے کی اور تیسری چہل قدمی کی ہو گی
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
کرپشن کی بھی . پھر یوں ہی زبان بندیاں کرنی پڑتی ہیں جن سے فائدے کی بجائے الٹا نقصان ہوتا ہے .

جی ہاں ، کرپشن کرنے کی طرح جھوٹ بولنے کی بھی کوئی حد ہونی چاہیے
 

30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
​ڈاکٹر شہد مسعود جھوٹ کا سمندر ہے، 45 دن کی بجائے اس فتنے کو پرماننٹ بین ہونا چاہیئے۔

Waisa hi permanent ban ju @Gujjar Potwari oh maira matlab @Gujjar Pakistani, @Chuee Barkat aur @UturnPotwari pay laga hay?
 

Missa Kaswal

MPA (400+ posts)
ابصار عالم ایک ضمیر فروش ہی نہیں "تشریف" فروش انسان ہے اس کی بچپن کی "گندے" کام کروانے والی عادتیں ابھی تک نہیں گئیں....
 

Porus

MPA (400+ posts)
[FONT=&quot]ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب غالباً بھول گئے تھے کہ وہ کسی سیاستدان کے خلاف نہیں بلکہ ہائی کورٹ کے جج کے خلاف پروگرام کر رہے ہیں- اب جج اور جرنل کے خلاف بولنے کی سزا تو بھگتنا ہی پڑتی ہے نا [/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]
[/FONT]
CphF2OBWIAASi2j.jpg
[FONT=&quot]
[/FONT]
CphF2OJWgAEzuKi.jpg
[FONT=&quot]



[/FONT]

[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]
[/FONT]
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Now he Must realise the Job Tabalchi for Gen. Borum Das Borum was worthless. This Piss General If Capable Pakistan would had changed two years back.
I am not Army Supporter but yes support dashing Generals or a civilian dashing What to do with these corrupts , thugs and idiots
537370bc528f4.jpg

0.jpg



 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
[/SIZE][/FONT][/RIGHT] :lol: [hilar] :lol: [hilar]
یہ ساری کہانی سناۓ گا مگر بی بی مریم کے خروج خانہ سے لے کر نکاح نامہ کے بیچ والی کہانی کبھی نہیں سناۓ گا حالانکہ وہ کہانی ایک ایسا قومی راز ہے جس کی خبر لینا ہر پاکستانی کا جمہوری حق ہے
 
Last edited by a moderator: