atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
As if you believe in 2 nation theory. If you realy believe in then please open your doors for Muslims of India... No you will never do it. Sindhi, Pashtun, Balochi Aur Punjabi Sab ko apni apni par Jaye gi lol
For your kind information before 1947 there was no Pakistan nor such kind of a narrative
دوازے میں نے نہیں لبرلز نے بند کئے ہوئے ہیں. زیادہ اہم بات بھارت کے مسلمان اپنے ملک اپنی سرزمین پر رہ رہے ہیں جہاں وہ صدیوں سے آباد ہیں. مغربی اور مشرقی بھارت کے مسلمان اپنے حصے کی زمین مانگ سکتے ہیں تو وسطی بھارت کے مسلمان کیوں نہیں