mohtaram aadha darjan rang de basanti mein dikhayi de rahe hain, sab Indian agent nikle kya?
ویسے جاگتے میں بھی کم دہشت انگیز نہیں۔
:(
ویسے جاگتے میں بھی کم دہشت انگیز نہیں۔
:(
mohtaram aadha darjan rang de basanti mein dikhayi de rahe hain, sab Indian agent nikle kya?
Yeh upar jo gid mid angreezi likhi hai , isi post ka kammal hai , koi nahi iss ko bhi nazar may rekhna paray ga:(
Thank you for heeding to my request.
I have no idea how long this will go on - I guess until the admins and mods grow a spine.
یہ سلسلہ کبھی نہیں رکے گا میرے پاس بہت زبردست اور وہ دلائل ہیں کے میں ادھر ثابت کر سکتا ہوں کے قادیانی کون تھے مرزا کیا تھا کس نے اس کا نکاح کس نے پڑھایا اور کون انکے پیچھے نماز پڑھنا جائز سمجھتا رہا ہے میرے میرے ادھر بہت نہیں تقریبن سرے دوست دیو بندی وہابی شیعہ سنی ہیں بغیر کسی تفریق کے میں ادھر وہ پوسٹ کر دوں تو ایک آگ لگ جاے گی پر یہ موڈریٹر ان سے ملے ہوے ہیں یہ ایسا ہی چلے گا جب تک کے ان لوگوں کی جگہ کھلے دل والے اور انصاف پسند موڈریٹر نہیں لاے جاتے میں یہ سب کچھ لکھوں گا بغیر کسی خوف کے کیوں کے میں نےتین سال ادھر گزار لیے ہیں اور سمجھتا ہوں کے یہ لوگ خود اس میں ملوث ہیں یہ جنگ جاری رہے گی
اگ اتنی لگی اے کہ نا پُچھو۔ سائڈ تک گرمی پہنچدی اے۔ اپنی سائڈ بچاو پائی جی ۔
:)
lagta hai admin bhi aajiz aa gayi hai
Ghaereb awam bhi Ban hoa hai.
Poori ki poori team hi ghaib
Normally your Eng language use is par excellence..........perhaps the same cannot be said about this post........
:lol::lol::lol:
عامر۔ اپنی خیر منا بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ توپاں دا مُنہ تیرے ول ہون لگّا اے ۔ ۔ ۔ ۔
lagta hai admin bhi aajiz aa gayi hai
Ghaereb awam bhi Ban hoa hai.
Poori ki poori team hi ghaib
jab baar baar sab pe ban lage ga to haalat qabu main aa jain ge
یہاں تو کافی ساری آئی ڈیز کو ایک ساتھ ہی آگ لگ گئی
:lol::lol::lol::lol:
![]()
main ahtajaj par hoon aur is waqt bhi hoon , bus jane wala hoon , phir meri wapsi shehzadi mughal ke saath mashroot hai , main to bus waise hi haq ka kalma ada karne aaya hoon
جناب عبد الرحمن صاحب! مجھے یہ بتانے کی کوئی ضرورت نہیں کہ آپ اِس فورم کے ماڈ ہونے کی ناطے "فرائضِ عدالت" کی بجا آوری کے سزا وار ہیں۔
آپکی یا کسی دوسرے ماڈ اور ممبر کی نیت پر اظہارِ رائے کرنا میرے لیے شرک کے مترادف ہے۔ میں ایسا کرنے کو کارِ الہی میں اُسکی ہمسری کرنے کے باطل کوشش گردانتا ہوں کہ نیتوں کے بھید جاننے کا استحقاق اُسی ذاتِ لم یزل کو شوبھا جو یہ کام کرنے کا مدعی ہے۔ ہم خاکی تو عملوں پر بات کرتے ہیں چنانچہ بات بھی اُسی پر ہوگی۔
جیسا کہ آپکا نام آپکے مسلمان ہونے کا اعلان ہے اگر یہ نہ بھی ہوتا تب بھی کسی کو آپکی ایمانیات میں دخل اندازی کا کوئی معمولی سا حق بھی حاصل نہیں۔ تھوڑی دیر کیلئے دامنِ ضبط تھام کر بتائیے کہ آپکو کیسا لگے گا اگر کوئی آپکو ہندو، سکھ یا یہودی پکارے؟
یہ آپکے ایمان پر حملہ ہے۔ میرے خیال میں جو آپکی ذاتی توہین سے کہیں زیادہ مہلک اور بحیثیت مومن اذیتناک بھی ہے۔ اس بدکلامی کے بعد وہ بدنسل عزت کی بھیک بھی مانگے تو کِسی مومن کا جواب کیا ہونا چاہیئے وہ آپ نہ بھی لکھیں تو مجھے علم ہے کہ توہینِ ایمان کا جواب صبر و برداشت ہر گز نہیں ہوتا کم از کم میرے نزدیک تو نہیں۔
آپ نے کل والی تھریڈ (بھینسا) پر جو بھل صفائی کی ہے اُسکے نقطہ آغاز کیطرف آپکا متوجہ ہونا صفائی سے کہیں زیادہ اہم کارِ منصبی ہے۔ جن نو مسلموں کو سلطان محمود غزنوی نے تلواروں کی نوک پر کلمے پڑھائے یا دامنِ اسلام کے وہ پناہ گزیں شودر جو برہمن ہندوؤں کے ظلم و ستم سے فرار ہوئے تھے وہ اُن سے کلمے سنیں گے جنہوں نے عرفانِ ذات و اگہیِ حدودِ اِلہی کے سامنے بعد از تسلیم و رضا سے سر نگوں کیے؟ یہ پیوند زدہ نسلوں کے نشان ہمارے ایمان پر اپنا غلیط سایہ ڈال کر سمجھیں کہ اِس گستاخی کے بعد اُنکی ذات پر کوئی رحم روا رکھے، ترس کھا کر احترام کرے ۔ ۔ ۔ ۔؟
عبدالرحمن صاحب! یہ نا ممکنات کی فہرست میں داخل ہے۔ ایسا فرد جو میرے سر پر تنے سایہِ رحمتِ بیکراں صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم پر اپنی غلیط نظر اُٹھانے کی جسارت کرے گا اُسکی ذات میرے لیے ہر اُس گالی کا نشانہ ہوگی جو تاریخِ انسانی میں دی جا چکیں یا ابھی تک کسی خیال کی کوکھ میں پرورش پا رہی ہیں۔
لِہٰذا ہر جواب کو ذاتی حملہ یا گالی سمجھ کر ڈلیٹ کرنے سے پہلے معاملے کے نوعیت پر نظرِ انصاف ضرور رکھیں کہ سخت کلامی بھی کلام ہی کی ایک قِسم اور ردِ عمل ہے کِسی "عمل" کا۔
چاہیں تو یہ پوسٹ بھی ڈلیت کر دیں کہ آپ ماڈ ہیں اور مختار بھی۔
شہر کرے طلب اگر تم سے علاجِ تیرگی
صاحبِ اختیار ہو، آگ لگا دیا کرو
یار مجھے تمھارے عقیدے پر قطعا کوئی شک نہیں
تمہارا مسلہ یا مشکل مجھے یہ نظر آتی ہے کہ
دوست کا دشمن دشمن ، ورنہ دوست ناراض
ایسا ہی معاملا تم نے بلور ١٢ کی ہمدردی میں کیا اور یہ قادیانیوں سے ہمدردی والی
پوسٹ کر کے موقع فراہم کر دیا جوابی مطاعن کا
رہے طالبان اور ٹی ٹی پی کے خنزیر تو میرا نقطہ نظر دونوں کے بارے
میں ایک سا نہیں اور یہ ابھی بحث کا موضوع نہیں
ٹی ٹی پی کی بربریت کو کوئی بھی زیہوش اسلام سے نہیں جوڑ سکتا
اور نہ ہی جوڑتا ہے
باقی میں دو واقعات ذکر کرتا ہوں جن پر آپ اور دوستوں نے
دیوبند یا ملا تمام کے تمام کو جی بھر کے کوسا لیکن جب ان
واقعات کے اصل مجرم کوئی اور نکلے تو ایک گہرا سکوت نظر
آیا
ایک واقعہ بریلوی مسجد میں ایک کمسن بچے کی لاش اور اسی مسجد
کے پیش امام کی بحیثیت ملزم گرفتاری تھا جس کے بعد " تمام ملا " بلاتفریق
ایک لاٹھی سے ہانکے گئے بعد میں اصل مجرم محلے کا ایک اوباش نکلا
لیکن بی بی سی وسعت اللہ کو بھی پھر معذرتی کولم لکھنا بھول گیا اور یہاں بھی گہرا
سکوت
دوسرا واقعہ
٢١ ایف سی اہلکاروں کی لاشوں والی ویڈیو جو کے انتھاهی بہیمانہ تھی
اور جس کو بنیاد بنا کر آپریشن ضرب عذب شروع کیا گیا اس کی مکمل
تفصیل رؤف کلاسرا نے اپنے کالم میں کافی حد تک واظہح کر دی ہے کہ
وہ جوان افغانستان میں عرصے سے قید رکھے گئے تھے اور غالباً وہیں
ذبح کر کے ویڈیو بنائی گئی
لیکن نہ ہی آئی ایس پی آر کی طرف سے بعد میں تفصیل آئی نہ ہی اس
فورم پر ڈسکسس ہوا کے اس ملک ، قوم اور ہمارے فوجی جوانوں کو
لہو لہان کرنے والے عامل ٹی ٹی پی اور معمول ہندو، افغان اور امریکی
ایجیسیاں ہیں
عزیز من ہوا کیا ہے آخر ، خلاصہ پیش فرمایئے
کاش میں انگریزی پڑھنا جانتا
(cry)
Koi like bhi nahi mili is comment per sari team andar Atif Bhai afsoos:lol:
فورم انتظامیہ نے پالیسی بنائی ہے کہ کسی کو قادیانی کہنے پر اسے جیل بھیجا جائے گا اور جو اپنی صفائی میں غصہ کرے گا اسے بھی بھیجیں گے، اسلئے میں نے غصہ نہیں کیا اور باقی سب اندر ہوگئے ہیں، جب واپس آئیں گے تو صرف الزام لگانے والا اندر ہوگا، انتظامیہ بتا رہی تھی کہ تم بھی الزام لگاتے ہو اپنی دوسری آئی ڈی سے اور پھر خود ہی لائک بھی کرتے ہو پہلی آئی ڈی سے۔
(serious)
ہاں جی بس نیند کے بہانے سے جارہا ہوں ورنہ اندر سے بہت سہم گیا ہوں میں۔
:(
ہم کوئی جیالے تھوڑا ہی ہیں کہ جو کوڑے کھاتے رہیں اور اقتدار زرداری لے جائے، کیسا؟؟
(bigsmile)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|