Pakistan's war against Khwarijis and biased moderators

Status
Not open for further replies.

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
main ahtajaj par hoon aur is waqt bhi hoon , bus jane wala hoon , phir meri wapsi shehzadi mughal ke saath mashroot hai , main to bus waise hi haq ka kalma ada karne aaya hoon

سہراب یار !! دیکھو مجھے اس خاتون کے سیاسی نظریات سے اختلاف ہے لیکن فیمیل فورم ممبرز کا اسطرح نام لینا مناسب نہیں تم ہر تھریڈ میں اس کو ذکر کرکے اسے بدنام کررہے ہو۔ دیکھو آجکل بار بار بین لگ رہے ہیں محتاط ہوجاو
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

اس کے باوجود بھی سمجھتے ہو کہ میں کسی خاص مسلک کو مطعون کرتا ہوں؟؟ اس کا تو مطلب ہوا نا کہ میں بریلوی مسلک پر بھی تنقید کا حوصلہ رکھتا ہوں اور ایک تھریڈ پر ایک ایرانی ملا کو بھی احمق قرار دیا تھا جو تھری جی کو حرام کہہ رہا تھا حالانکہ بقول تمہارے میں نے کونڈے بڑے کھائے ہوئے ہیں(bigsmile)۔
اچھا چھڈو یہ بحث ، یہ بتاو اب بہت کم آتے ہو فورم پر ۔ایسا کیوں؟؟ کوئی فرقہ پرست راہ راست پر آنا شروع ہوتا ہے تو

فورم سے شارٹ ہو جاتا ہے ایسا کیوں:lol:؟؟

کسی خاص مسلک کا دفاع بوہت کرتے ہو
جس سے کونڈوں والا دعوہ سچا ہی ثابت ہوتا ہے
;)
رہا کم آنا تو کاروباری مصروفیت کچھ زیادہ ہونے کی وجہ ہے

رہی بات فرقہ واریت کی تو آپ کے کونڈا پکانے والے دوست
گھٹی ہی فرقہ واریت کی لیتے ہیں اور ہم انہی سے یہ سبق ١٤٠٠ سال
سے سیکھتے آے ہیں یہ اور بات اوائل جوانی دوستی رواداری میں گزار
کر پہچانتے ہیں
:biggthumpup:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

سہراب یار !! دیکھو مجھے اس خاتون کے سیاسی نظریات سے اختلاف ہے لیکن فیمیل فورم ممبرز کا اسطرح نام لینا مناسب نہیں تم ہر تھریڈ میں اس کو ذکر کرکے اسے بدنام کررہے ہو۔ دیکھو آجکل بار بار بین لگ رہے ہیں محتاط ہوجاو

acha yaar main us ka naam nahi leta , tumhari baat theek hai
lekin meri us se kabhi kabhi baat hoti thi
ab tum mujhe batao kia main ahtajaj bhi na karon , mujhe ahtajajan ab likhna band karna hoga
 
paki-muslim

Minister (2k+ posts)
یعنی اللہ کانام بھی پسند نہیں
بھائی میں تمہیں کیا بتاؤں برادر اسلامی ملک کے لوگوں کی
کیونکہ میرا ان کے ساتھ پردیس میں بہت تعلق رہا ہے
یہودی اور عیسائیوں کو تو بہت پیچھے چھوڑ چکے ہیں اور ان سے بھی آگے نکل گئے ہیں
کہتے ہیں ہم قرآن کو عربی میں نہیں پڑھیں گے ہمیں فارسی میں لکھ کر دو پھر پڑھیں گے

Bas yar Allah sab ko hidayat dey.

Aur kia keh saktey hain.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Perfect Stanger aur Muntazir bhai Dono BAN ho gaye hain

یار میکبیتھ اور حیدرئیم بھائی بھی اندر ہوگئے ہیں۔ اور ابھی اطلاع آئی ہے کہ عاطف ، سہراب اور پاکی مسلم کو بھی اندر کیا جارہا ہے ۔
(cry)​
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یار میکبیتھ اور حیدرئیم بھائی بھی اندر ہوگئے ہیں۔ اور ابھی اطلاع آئی ہے کہ عاطف ، سہراب اور پاکی مسلم کو بھی اندر کیا جارہا ہے ۔
(cry)​

tera bera gharak ho , hamara kia kasoor hai , aur tum to aaj hi aazad huay ho
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

یار میکبیتھ اور حیدرئیم بھائی بھی اندر ہوگئے ہیں۔ اور ابھی اطلاع آئی ہے کہ عاطف ، سہراب اور پاکی مسلم کو بھی اندر کیا جارہا ہے ۔
(cry)​

Koi like bhi nahi mili is comment per sari team andar Atif Bhai afsoos:lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یار میکبیتھ اور حیدرئیم بھائی بھی اندر ہوگئے ہیں۔ اور ابھی اطلاع آئی ہے کہ عاطف ، سہراب اور پاکی مسلم کو بھی اندر کیا جارہا ہے ۔
(cry)​

macbeth bhi andar ho gaya hai :P
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top